پیارے آقا ﷺ کی باتیں Profile Banner
پیارے آقا ﷺ کی باتیں Profile
پیارے آقا ﷺ کی باتیں

@AaqaSAWWkiBaten

Followers
287,254
Following
13
Media
510
Statuses
7,812

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)

المدینہ المنورۃ
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
4 years
میرا مدینہ تمام شہروں کا سردار💚
433
3K
15K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
فداک ابی و امی یا رسول اللہ ﷺ
Tweet media one
82
948
11K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
43
2K
10K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔ (ترمذی،۳۷۶۸)
60
1K
10K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
89
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے : “کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ (صحیح بخاری،۱۱۳۰)
47
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرےپانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کامیرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح بخاری،۳۵۳۲)
68
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص مر گیا اور وہ ( یقین کے ساتھ ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
55
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے، اور میرے رفیق یعنی جنت میں عثمان (رضی اللہ عنہ ) ہوں گے“۔ (جامع ترمذی،۳۶۹۸)
57
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔ (صحیح بخاری ، ١١٩٦)
47
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
30
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳)
33
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
39
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔ (ترمذی،۳۸۷۲)
55
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔ (ترمذی،۱۶۳۳)
34
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)
37
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
107
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
120
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتیں تو آپ ﷺاٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے، اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺکو بوسہ لیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں ۔ (ترمذی،۳۸۷۲)
60
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۰)
32
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
57
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح بخاری،۳۵۳۲)
76
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
51
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم، ۹۱۲)
81
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا : میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔ (بخاری،۴۹۶۴)
82
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
گُنبد خضرا کے دامن کی ہوا مانگی ہے۔۔ ہم نے مرنے کی مدینے میں دُعا مانگی ہے
Tweet media one
82
923
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
60
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم، ۹۱۲)
72
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اگر میں کسی بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
56
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
42
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
46
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
116
1K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند اور کوئی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے اور اللہ سے بڑھ کر کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے۔ (صحیح بخاری،۵۲۲۰)
55
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
42
2K
9K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔ (ابن ماجہ، ۴۱۳۷)
43
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔ (صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)
36
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵)
52
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
55
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح بخاری،۳۵۳۲)
84
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۸۱۹)
45
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو افضل صدقہ نہ بتا دوں؟ اپنی بیٹی کو صدقہ دو، جو (شوہر کی موت یا طلاق کی وجہ سے) تمہارے پاس آ گئی ہو، اور تمہارے علاوہ اس کا کوئی کمانے والا بھی نہ ہو ۔ (سنن ابن ماجہ،۳۶۶۷)
43
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح بخاری،۳۵۳۲)
57
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
36
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری،۵۶۴۵)
61
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
45
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
99
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
58
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۸۱۹)
27
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔ (صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)
49
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
66
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیدی کو چھڑاؤ ، بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیمار کی عیادت کرو۔ (صحیح بخاری، ۳۰۴۶)
33
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
آپ ﷺ نےفرمایا: کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے۔اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں )کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتاہے۔ (بخاری،۲۸۱۷)
38
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)
29
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
50
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)

ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ اللہ کا عذاب ہے تم اللہ کے عذاب سے کسی کو مت عذاب دو۔ (صحیح بخاری، ۶۹۲۲)
35
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔ (سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
37
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم ﷺنے فرمایا: ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔ (بخاری،۲۰۷۸)
56
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)
43
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ (صحیح بخاری،۲۰۵۹)
46
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورۃ الکہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ (صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
48
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
62
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
41
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
94
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ (سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
32
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کے لیے گواہ بننے والے اور اس کے کاتب ( لکھنے والے ) پر لعنت فرمائی ہے۔ (سنن ابی داؤد، ٣٣٣٣)
28
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضا ن کے روزے رکھے ۔ پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ (پوراسال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے ۔ (صحیح مسلم،۲۷۵۸)
38
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)
45
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)
45
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
89
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسو�� اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۸۱۹)
34
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے: اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (بخاری،۱۳۷۷)
106
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
54
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
4 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
44
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
44
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ (مسند احمد،۷۳۵۶)
41
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
35
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
59
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
35
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
60
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)
58
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
75
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴)
33
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)
38
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی ،۲۱۴۷)
38
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔ (ترمذی،۳۷۴۷)
62
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم، ۹۱۲)
Tweet media one
90
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر دیکھنا پسند کرتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۸۱۹)
49
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
33
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)
36
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
3 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
Tweet media one
81
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔ (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
28
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
60
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری ،٧٤٠٤)
46
2K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
51
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
31
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
38
1K
8K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔ (صحیح بخاری،۱۹۵۷)
32
989