Choudry Nasir Iqbal
@GUJRAT1981
Followers
4K
Following
72K
Media
1K
Statuses
57K
https://t.co/OVE6FfJJ8V
Kingdom of Saudi Arabia
Joined August 2023
Good Afternoon! X Family Reminder: You’re stronger than the things trying to stress you. Keep going.
46
10
47
عمران خان کی قید تنہائی براواز اٹھائیں ❗ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہے اور ہمیں پریشانی ہو رہی ہیں کہ یہ لوگ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ آگر ہمارا عمران خان سے رابطہ نہیں ہوگا تو ہمیں کیا پتہ اندر کیا ہو رہا ہے
11
298
632
May your afternoon be filled with light Moments of peace and joy so brightTake a pause, breathe, and renew The rest of the day shines just for you..!!!🏵️ GOOD AFTERNOON..!!!🦋
112
13
112
اے مالک___كُن فَيَكُون،، سب کی مشکلیں آسان فرما دے. آمین یا رب العالمین! ✨❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!
50
22
89
الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔🌹 ﷽ #Islamicbooks_education
74
23
146
السلام علیکم 🌷 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ جب اس کا وقت قریب آ جائے گا تو سال مہینے کی طرح، مہینہ جمعہ ( یعنی7 دن) کی طرح ، جمعہ (یعنی ہفتہ) ایک دن کی طرح ، ایک دن ایک گھنٹے کی طرح اور ایک گھنٹہ آگ کے شعلے کی طرح ہو گا الترمذی مشکوٰۃ 5448 صحیح
54
10
72
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🪷جمعہ مبارک🪷 اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین @Axad004
52
15
79
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🕊️جمعہ مبارک🕊️ اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا،💖🥹 آمین
44
22
46
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین #جمعة_مباركة #فاطمہ
44
16
63
السّلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی🌿 *اللہ کی محبت وہ نعمت ہے جسے پانے کے بعد کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ ہر ضرورت پوری نہ بھی ہو، دل مطمئن رہتا ہے۔* 🌻💛 #JummahMubarak ❣️🌹
60
7
105
اے مالکِ کن فیکون_! ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں ہماری زندگیوں میں خوشی سکون اور کامیابی کا باعث بنیں الہی آمین_! ✨_السلام علیکم110جمعہ مبارک_ ✨ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
53
13
54
اسلام علیکم جمعہ مبارک وَلْيَعْفُوْا وَلْيَصْفَحُوْا اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ يَّغْفِرَ اللہُ لَكُمْ وَاللہُ غَ��ُوْرٌ رَّحِيْمٌ اور چاہیے کہ وہ عفو و درگزر سے کام لیں۔ کیا تم اسے پسند نہیں کرتے کہ اللہ عزوجل تمھیں بخش دے ؟ اور اللہ تو بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
84
22
97
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین Mubarak jummah
66
25
108
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌻 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین
61
20
84
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 آج کی بات: 💫 مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ تکلیف میں ہیں 💔 Good Morning! ☀️ May your day be filled with peace 🌿, smiles 🌸 and little joys 🌼
79
19
110
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور❤️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔❤️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
64
15
76
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🪷جمعہ مبارک🪷 اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین @Z__Rajj
67
29
71
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِ وَالْأَذَى اے ایمان والو! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو،۔۔۔ احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (264: البقرة) GOOD MORNING "X" FRIEND'S
27
10
30