minhaj2244 Profile Banner
منہاج النور Profile
منہاج النور

@minhaj2244

Followers
27K
Following
86K
Media
4K
Statuses
50K

Manage By : Group of History & Religious Scholars @wazirhajazi

Pakistan
Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@minhaj2244
منہاج النور
16 hours
السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب اللہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی ذات اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Mishkat ul Masabih#3343 Status: صحیح
4
0
6
@minhaj2244
منہاج النور
1 day
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
2
0
5
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 days
السلامُ علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ "یا اللہ، عمران خان کو صحت، سلامتی سے اور ہر قسم کے دشمن سے محفوظ رکھ" اور انہیں جلد از جلد آزادی اور انصاف فراہم فرما". 23 دن سے کوئی خیر خبر نہیں خان صاحب کی۔۔یااللّٰہ میرے لیڈر کی حفاظت فرما اس کے ظلم کرنے والوں پر اپنی پکڑ سخت فر ما آمین ✍️💖
83
37
118
@minhaj2244
منہاج النور
2 days
السلام علیکم 🌷 نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے 7 اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم ہوا ہے ۔ پیشانی اور ناک کی طرف اشارہ کیا اور دونوں ہاتھ اور دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیوں پر اس طرح کہ ہم نہ کپڑے سمیٹیں نہ بال ۔ Sahih Bukhari#812 Status: صحیح
20
4
27
@minhaj2244
منہاج النور
2 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
7
1
10
@minhaj2244
منہاج النور
3 days
السلام علیکم 🌷 صباح الخیر
29
6
41
@minhaj2244
منہاج النور
3 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نماز تہجد پڑھا کرو ، کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے ، تمہارے رب کا قرب حاصل کرنے ، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Mishkat ul Masabih#1227 نماز کا بیان Status: صحیح
6
1
8
@minhaj2244
منہاج النور
3 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
0
0
1
@minhaj2244
منہاج النور
4 days
السلام علیکم 🌷 نور سحر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ میری اس مسجد (مسجد نبوی) میں ایک نماز ، مسجد حرام کے علاوہ ، دیگر مساجد کی ہزار نماز سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Mishkat ul Masabih#692 Status: صحیح
27
2
29
@minhaj2244
منہاج النور
4 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
3
0
6
@minhaj2244
منہاج النور
5 days
السلام علیکم 🌷 صباح الخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سلام میں پہل کرنے والا شخص اللہ کا سب سے زیادہ قریب ہے ۔‘‘ رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔ Mishkat ul Masabih#4646 Status: صحیح
17
5
25
@minhaj2244
منہاج النور
5 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
3
0
5
@minhaj2244
منہاج النور
6 days
السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر جب رسول اللہ ﷺ سفر میں ہوتے تو ظہر و عصر کو اور مغرب و عشاء کی نماز کو ملا کر پڑھتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔ Mishkat ul Masabih#1339 Status: صحیح
35
6
46
@minhaj2244
منہاج النور
6 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
5
2
15
@minhaj2244
منہاج النور
6 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
5
2
15
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
7 days
" آج کی حدیث مبارکہ " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " یقیناً اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔" (مشکوٰۃ المصابیح: 5314)
33
79
551
@minhaj2244
منہاج النور
7 days
السلام علیکم 🌷 نور سحر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب کے انتہائی قریب ہوتا ہے ، پس (سجدے کی حالت میں) زیادہ دعائیں کیا کرو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Mishkat ul Masabih#894 Status: صحیح
11
3
19
@minhaj2244
منہاج النور
7 days
السلام علیکم 🌷 شام بخیر
5
3
15
@minhaj2244
منہاج النور
8 days
السلام علیکم 🌷
6
1
10
@minhaj2244
منہاج النور
8 days
السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ تہجّد بخیر ۔
9
2
12