IbneAda79665258 Profile Banner
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 Profile
💫💦💫ابن آدم💫💦💫

@IbneAda79665258

Followers
5K
Following
140K
Media
3K
Statuses
71K

سچائ میں اگر سوز نہیں تو وہ فقط حکمت ہے، لیکن وہی سچائ جب دل سے سوز لیتی ہے تو شعر بن جاتی ہے💞 I find flutes in flowers, books in brooks & sermons in stones💞

🇵🇰🇨🇦🇺🇸
Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 years
جعلی تصویر کو فیک (fake) اور ڈاکٹرڈ (doctored) کہا جاتا ہے۔ فیک تصویروں اور فوٹوشاپ امیجز کو سوشل میڈیا میں پھیلا کر دنیا و آخرت میں اپنا امیج خراب نہ کریں۔ Stay blessed and happy💞 #Respect_Privacy #Live_Original ❤️🌹❤️ @IbneAda79665258 ❤️🌹❤️
99
45
315
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
1 hour
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے اور محبت وہی انداز پرانے مانگے​ زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ اور تو ہے کہ سدا آئنہ خانے مانگے​ دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جانِ فراز مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
3
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہے جسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتا موج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
2
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیں اس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی گاہ قریب شاہ رگ گاہ بعید وہم و خواب اس کی رفاقتوں میں رات ہجر بھی تھا وصال بھی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
2
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھا اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
6
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا ایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیں شیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
2
4
7
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
3 hours
قل رب زدنی علما۔۔۔۔۔۔۔❤️ #فروغ_اردو
0
0
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
15 hours
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی۔۔۔۔۔ محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو۔۔۔۔۔۔ 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
4
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
دیکھیے ابر کی طرح اب کے میری چشم پر آب کی سی ہے میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
1
2
2
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
نقطۂ خال سے ترا ابرو بیت اک انتخاب کی سی ہے میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی خانہ خراب کی سی ہے 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
3
5
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
چشم دل کھول اس بھی عالم پر یاں کی اوقات خواب کی سی ہے بار بار اس کے در پہ جاتا ہوں حالت اب اضطراب کی سی ہے 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
1
3
4
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
ہاتھ تھامو میرا! اور دکھ سے پرے! ان ہرے پانیوں کے سفر پہ چلو! جن کی لہروں میں بہتا رہا ہو سکوں ہاتھ تھامو میرا! اور زرد ہوتی رتوں میں رنگ بھر دو نئے رنگ بھی وہ جو کہ بس تیری اور میری آنکھوں کے ملنے پہ منعکس ہوئے! 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
18 hours
مری تھم تھم جاوے سانس پیا مری آنکھ کو ساون راس پیا تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے ترا لہجہ بہت اداس پیا ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں مرے تن پر جتنا ماس پیا 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
2
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
1 day
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور❤️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔❤️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
8
10
20
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
24 hours
میں بڑھاؤں گا تری شہرت خوشبو کا نکھار تو دعا دے مرے افسانۂ رسوائی کو وہ تو یوں کہیے کہ اک قوس قزح پھیل گئی ورنہ میں بھول گیا تھا تری انگڑائی کو محسن نقوی 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
4
6
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
24 hours
آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو لذت غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر کون سمجھا ہے مرے زخم کی گہرائی کو 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
4
5
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
1 day
Autumn NY—❤️ ❤️ “Every leaf speaks bliss to me, fluttering from the autumn tree.” —Emily Brontë ❤️ #Autumn #NY #USA
1
0
3
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
1 day
زخم آنکھوں کے بھی سہتے تھے کبھی دل والے اب تو ابرو کا اشارا نہیں دیکھا جاتا کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسنؔ دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
6
8
@IbneAda79665258
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
1 day
تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا آگ کی ضد پہ نہ جا پھر سے بھڑک سکتی ہے راکھ کی تہہ میں شرارہ نہیں دیکھا جاتا 🌹🌹 #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
0
4
4