Fauzia Kalsoom
@FauziaKalsoom
Followers
2K
Following
4K
Media
2K
Statuses
7K
@AajNews @MinusNews Anchorperson https://t.co/fHBd5sLyrA @Dawnews, Founder @Womenjourn @RadioPakistan Anchor #MediaTrainer،PFUJ #Peaceleader @hrcp
Islamabad, Pakistan
Joined April 2013
Live highlight https://t.co/Pb4vdvouCO via @YouTube محمود اچکزئی نے ون میں شو کو آڑے ہاتھوں لیا #FarrhanaBhatt
0
2
8
نومنتخب وزیراعلی @SohailAfridl ارشد شریف کی اہلیہ @javerias اور صحافی بانی وجا ویمن جرنلسٹس ایسوی ایشن فوزیہ کلثوم رانا کے ساتھ ارشد شریف کی تیسری برسی کے موقع پر دعا کے بعد لی گئی تصویر #JusticeforArshadSharif
1
3
31
خان کاجیل ٹرائیل کور کرنے سے کیوں روکا گیا؟ @saqibbashir156 23 October 2025 https://t.co/BETKpHtAMV via @YouTube
0
9
44
پی ٹی آئی تحریک لبیک پر پابندی کے حق میں ہے؟ میں کسی پر پابندی پر کے حق میں نہیں ہوں لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ یہ تحریکیں بناتا کون ہے. میں پی ٹی ایم پر پابندی کے حق میں بھی نہیں تھا. ہمیں بتایا گیا کہ علی وزیر اور محسن دواڑ غدار ہیں: #ImranKhan @JunaidAkbarMNA
0
0
0
کے پی حکومت ملٹری آپریشنز کے خلاف کیوں ہے اور آرٹیکل 245 کے حوالے سے کے پی حکومت کا کیا پلان ہے؟ @JunaidAkbarMNA #ImranKhan
0
0
0
ہم بہت سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیں کیوں کہ ہمیں ان سے انصاف کی توقع نہیں اور ہمیں لگ رہا ہے کہ یہ آپشن ختم ہو رہا ہے : جنید اکبر خان کا بڑا اعلان @JunaidAkbarMNA #Imrankhan
0
0
1
اختیارات کا ناجائز استعمال اور شہری پر جھوٹے مقدمے کا اندراج؟ پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا محمد کاشف نے ایس ایچ او جاوید مروت کو ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنا دی عدالت کا ایس ایچ او کو گرفتار کرکے سنٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم
0
0
0
باجوڑ: تحصیل خار کے علاقے مین باجوڑ پشاور شاہراہ پر طالبان نے پولیس اہلکار کو گاڑی سے اتار کر اغوا کرلیا اطلاعات کے مطابق مسلح طالبان نے مین روڈ پر ناکہ لگایا تھا اور گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے #MadaniChannel
0
0
1
بریکنگ نیوز: جسٹس محسن اختر کیانی نے الیکشن کمیشن کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات چار ماہ میں کرانے کا حکم دیا تھا. الیکشن کمیشن حکام نے عدالت میں حامی بھی بھر لی، اب جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن نے فیصلہ معطل کر دیا ہے.
0
0
1
وزیراعظم شہباز شریف کی اسمبلی رُکنیت معطل کرنے کےلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو درخواست
0
0
1
ہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے
ملک میں صحافیوں کے لیے حالات مشکل اور سخت ترین ہوتے جا رہے ہیں حکومت وقت تنقید برداشت کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں۔ امیر عباس کا پروگرام ایک بار پھر بند کر دیا اور نوکری سے فارغ ، 4 سالوں میں چار دفعہ پروگرام بند ہوا اور دو دفعہ نوکری سے نکالا گیا۔ یہ ظلم نہیں تو کیا ہے؟
0
0
1
محمود خان اچکزائی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا معاملہ اسپیشل سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق نے درخواست وصول کر لی،ایڈوائزر آفس نے درخواست کو ڈائری نمبر لگا دیا
0
0
0
بچپن سے پچپن تک ریڈیو پاکستان کا سفر https://t.co/4qfAtvDlks
0
0
2
ہمارا بھائی سہیل آفریدی قبائل سے وزیرِ اعلیٰ بنا تو پشاور آکر پریس کانفرنس کردی کہ یہ دہشت گرد ہے۔ قبائلیوں میں تشویش ہے آپریشن کے حوالے سے۔ قبائل میں احساس محرومی ختم کرنے کے لیے عمران خان نے سہیل آفریدی جیسے منجھے ہوئے پڑھے لکھے نوجوان کو وزیرِ اعلیٰ نامزد کیا۔اسمبلی مشتاق غنی
0
0
0
ویڈیو: افغانستان کی اسلامی امارت کے وزیرِ دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ معاہدے میں ڈیورنڈ کی فرضی لکیر پر کوئی بات نہیں ہوئی، اس حوالے سے فیصلہ عوام کو کرنا چاہیے۔ #طلوع_نیوز #Afghanistan
ویډیو: د افغانستان اسلامي امارت دفاع وزیر مولوي محمد یعقوب مجاهد وایي، هوکړه کې پر ډېورنډ فرضي کرښه بحث نه دی شوی او په دې اړه باید ملتونه پرېکړه وکړي. #طلوعنیوز
0
0
0
‘There are more of us than there are of them. We are the majority!’ Watch my full speech at the DC ‘No Kings’ rally today.
4K
8K
29K