"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہے۔ مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے
اس ظالم ریاست نے چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ اور انکے کارکنوں پر فائرنگ کی جسمیں چیئرمین محسن داوڑ اور ضلعی صدر اسد داوڑ سمیت دیگر پارٹی کے ساتھی زخمی ہے
#StateAttackedMohsindawar
کہاں ہے ہماری منافق مولوی کیا صرف کشمیر اور فلسطین کے لوگ انسان ہے بس.
تم قران کے یہ آیات بیان کیوں نہیں کرتے ہو،ڈرتے ہوں اپنے آقاؤں سے
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ”سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے“۔
#بارکھاں
#SaveBalochWomen
عجیب جنگ ہے دونوں ممالک کے آرمی والے بارڈر میں ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں لیکن ایک دوسرے کے مظلوم بلوچ عوام پر میزائل حمل�� کر کے بچوں کو مارتے ہیں۔
#StopBalochGenocide
تاریخ میں لکھا جائے گا جب بلوچ مائیں بہنیں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی تھی تو وہیں بلوچستان کے سردر نواب اپنے پیٹ کی خاطر خاموش بیٹھے تھے
#MarchAgainstBalochGenocide
پی ٹی ایم کے ٹائیگرو اور شیرو سوشل میڈیا پر آگ برسانا شروع کرو ptm کی ہر چیز کو کمینٹس ،لائک اور شئیر کرو تاکہ دنیا کو ثابت کرے کہ میڈیا کے بغیر بھی پختون جلسے کامیاب کرسکتے ہیں
#ReleaseManzoorPashteen
#PashtunLongMarch2Bannu
صاف صاف کہہ رہی ہوں اگر یہ دنیا #قاٸدمنظورپشتین" کے خلاف ہے تو میں ان ساری دنيا کے خلاف ہوں۔
منظور ہماری لیڈر نہیں بلکہ آخری امید ہے۔
#ManzoorIsPrisonerOfPeace
میں ڈی چوک اسلامآبادکا وہ آنکھوں دیکھی دلخراش منظر کبھی نہیں بھول پاؤں گی جب لاپتہ نوجوان جہانزیب بلوچ کی بوڑھی ماں اپنےجگ گوشےکی پانچ سالہ جدائی کادردناک داستان بتاتے ہوئےگر کر بےہوش ہوگئیں
اس دن کے رقت آمیز مناظر میرے ذہن پر کافی گہرے نقوش چھوڑ گئے ہیں
#ReleaseJahanZaibBaloch
تونسہ شریف :یہ عوامی استقبال کسی مریم نواز شریف زرداری بلاول کسی سردار نواب وڈیرہ جاگیردار ٹکری کے لیے نہیں بلکہ بلوچستان سے ماؤں اور بہنوں کے درد دکھ اور تکلیف کا ہے اس قافلے کا جو ہر علاقے میں پہنچ کر بلوچستان میں ریاستی بربریت کی کہانی سنا رہے ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
میں کوشش کرتی ہوں کے آپنے پشتون بھائیوں کی آواز بن جاو یہ اکاؤنٹ میں نے صرف اسی لئے بنائی ہے
اور میسنجر کسی مبارز سے انفارمیشن کیلئے آپ بھائی برائے مہربانی تنگ نا کریں ہمارا مقصد ایک ہے اور وہ ہیں
اس کالے قانون سے آپنا حق چھیننا شکریہ 🙏
آج 11 بجہ گدائی چوک دھرنے کے جگہ سے اسلام آباد کے جانب پیدل لانگ مار چ کیا جائے گا، ڈی جی خان کے غیور بلوچ اپنے شرکت یقینی بنائے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
Inshallah, I will continue to support Manzoor Pashtun as long as I have breath in my body because Manzoor Pashtun is the last support of the oppressed Pashtuns.
#IAmManzoorPashteen
ملګرو دا سړى بيخي باتور دي کنه دي په سر کي مو راغلي نن شعور دي کنه دي!
دا هم نن د ميرانشاه جلسه ده ټولو لر وبر افغانانو ته دي د نن کامياب جلسه مبارک وي.
#PashtunLongMarch2MiranShah
ہر کوئی منظور پشتین نہیں ہوتا کیونکہ ظلم کے خلاف پر امن مزاحمت کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی، جابر اور طاقت ور کی آنکھ میں آنکھ ملا کر سچ اور حق بولنے کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی، اور اپنی آواز سے جبر کا ہاتھ روکنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا
اپنے گھروں میں ملی شہید عثمان خان کاکڑ , خان شہید- باچا خان بابا, اور شہید عبد الطیف آفریدی کی تصوریریں لگائیں. اپنے بچوں کو بتائیں کہ کہ یہ وہ چند انسان تھے جن کی بدولت انسانیت کو بھی خود پر فخر تھا.
#JusticForLatifLala
وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا
اگر آپ کا مسئلہ موروثی نہیں ہے تو اس کی وجہ آپ کے جسم میں وٹامن B ، وٹامن B12 ، وٹامن D اور بائیوٹن کی کمی ہو سکتی ہے
اپنی خوراک میں انڈے ، گوشت ، پالک ، خشک میوہ جات ، سورج مکھی اور خربوزے کی بیج شامل کریں
ہم پی ٹی ایم والے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں ہیں نہ ہی کبھی ایک دوسرے سے ملے ہیں۔۔لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے سے سگے بہن بھائیوں جیسی محبت کرتے ہیں۔۔اس پیار کو کیا نام دوں؟؟
منظور پشتون کی رہائ کیلئے پشتونوں کو کچھ کرنا ھوگا۔🤔
ورنہ کم اصل آپ کا صبر و برداشت بزدلی اور کمزوری سمجھ کر آپ کو نشان عبرت بنائےگا۔😭
#StopTorturingManzoorPashteen
آؤ سب ملکر لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھائے
16 سالہ عامر بلوچ کو مستونگ سے 2 فروری کو اسکے گھر سے لاپتہ کیا گیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ ایسے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں جن کا بازیاب ہونا انسانیت کی بقا کے لیے ضروری ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
دنیا کی کوٸی قوت موقف سے پیچھے نہیں ہٹھا سکتی ۔ایٹم بم پر بھی بیٹھا دے تب بھی وہی موقف رٸیگا ۔
گران ملی مشر منظور پشتین عدالت میں پیش
#ReleaseManzoorPashteen
اگر ڈنڈے کے زور پر عزت کروانا ممکن ہوتا تو آج ہر انسان فرعون کو سجدے کر رہا ہوتا
لیکن اللہ نے فرعون کو کہا "میں تمہیں نشان عبرت بنادونگا" اور پھر بنادیا۔۔۔۔۔
#ReleaseManzoorPashteen
طاقت کے نشے میں ڈوبے جرنیلوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ جتنے بھی طاقتور ہوجائے فرعون سے زیادہ طاقتور نہیں ہوسکتے اور ہم جتنے کمزور ہوجائے موسی علیہ السلام کہ قوم سے کمزور نہیں.
#ReleasePTMActivists
محمودخان اچکزٸی 35 سال سے کواری روڈ کوٸٹہ میں رہاٸش پزیر ھے اس پورے دورانیہ میں تمہیں قبضہ کیوں یاد نہیں ایا لیکن اج جب وہ تحریک انصاف کی طرف سے صدارتی امیدوار بن گٸے تمہیں قبضہ یاد ایا
#WeStandWithAchakzai
17سال خوف کے سائے تلے رہنے کے بعد مظلوموں نے ہمت کر کرکے ظالم کا نام لینے کی ہمت کر لی۔ایک منظر دیکھیے پختون تحفظ موومنٹ کے ژوب جلسے کا۔
#ZhoobStandWithManzoor
میں سمجھتی ہوں کہ اگر اس ملک کے حکمرانوں میں شرم نام کی کویی چیز ہوتی تو یہ تصویر کافی تھی کہ شرم سے ڈوب مر جاتے۔ کیا ان ظالموں کے گھروں میں بہنیں اور بیٹیاں نہیں؟
#ReleaseBalochMissingPersons
#ایک_تلخ_حقیقت:
اگر یہی منظور پشتین پنجابی ہوتا پنجاب کی تحفظ اور حقوق کی بات کرتا
تو آج آمن کا سفیر اور نشان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا جاتا،
#قــــــــربان_شـــــم_منظــــــور L❤VE