FAtimA20202023 Profile Banner
⛰️FAtimA🏔 Profile
⛰️FAtimA🏔

@FAtimA20202023

Followers
4K
Following
10K
Media
5K
Statuses
40K

Social Media Activist | Friendship with nature | Loves travelling 💎ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں💎

Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@javeda_faheem
Javeda Faheem
20 hours
فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کی مظلومانہ شہادت غزہ جنگ بندی معاہدے کی فعالیت پر سوالیہ نشان ہے ۔ عالمی سطح پر ان واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات ضروری ہیں ۔۔ مسلم ممالک غزہ میں امن اور سلامتی کیلئے کردار ادا کریں ۔
11
95
87
@javeda_faheem
Javeda Faheem
20 hours
جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی حمایت یافتہ ملیشیاز امن عامہ کیلئے خطرہ ہیں۔ صحافی ، ڈاکٹرز اور انسانی حقوق کے اراکین کی زندگیاں ان کے اولین شکار ہو سکتے ہیں ۔۔ عالمی ادارے تحفظ فراہم کریں۔۔
4
55
53
@javeda_faheem
Javeda Faheem
20 hours
تحریکِ لبیک کی قیادت اور کارکنوں پر ریاستی جبر کا مظاہرہ ہوشمندی نہیں ۔ پُرامن عوامی احتجاج ، مظاہرے اور ریلیاں نکالنے کا آئینی حق ہر پاکستانی کو حاصل ہے ۔ تشدد کی پالیسیز ملکی حالات میں بگاڑ کا سبب بن جاتی ہیں جس کا ادراک مقتدر حلقوں کو ہونا چاہیے ۔۔
9
72
65
@javeda_faheem
Javeda Faheem
20 hours
افغانستان برادر مسلم ملک ہونے کے ناطے اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔ دونوں ممالک اشتعال انگیزی کے بجائے مفاہمانہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں۔۔ پائیدار امن کیلئے مذاکرات ہی مؤثر حل ہے۔۔
11
80
86
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 days
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت شاندار غزہ مارچ ہوا۔ پاکستان کے عوام اہل غزہ اور حماس کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل کا سختی کے ساتھ پابند بنایا جائے۔ اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا اور دیگر مغربی ممالک سے غزہ کی تباہی کا تاوان وصول کیا جائے۔ حماس ایک legitimate
256
471
1K
@Partisan_12
The Resonance
2 days
RIP Hero💔
1K
17K
51K
@FAtimA20202023
⛰️FAtimA🏔
2 days
#استشهاد_صالح_الجعفراوي #غزة #صالح_الجعفراوي #غزة_تنتصر #غزة_العزة #استشهاد_صالح_الجعفراوي #Saleh_AlJafarawi We say nothing but (Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return) May Allah suffice me, and He is the best disposer of affairs
0
0
1
@FAtimA20202023
⛰️FAtimA🏔
2 days
#صالح_الجعفراوي #غزة_تنتصر #غزة_العزة #استشهاد_صالح_الجعفراوي #Saleh_AlJafarawi Anas and Saleh are now together in paradise... The world's awareness today of the depth of the Zionists' criminality will forever be indebted to the likes of Anas and Saleh...
0
2
3
@FAtimA20202023
⛰️FAtimA🏔
2 days
#Saleh_AlJafarawi I am from under the rubble, and I say: Saleh was not just a journalist, he was a soul trying to keep the name of Gaza alive. #salehaljafarawi #saleh #saleh_aljafarawi
2
1
3
@huda_eman
Huda eman🇵🇰
2 days
غزہ کی مزاحمت محض سیاسی ردعمل نہیں، بلکہ انسانی وقار کی پامالی کے خلاف ایک اجتماعی جدوجہد ہے۔ #GazaMarchPeshawar
0
48
49
@TheYzi36
Farhad Yousafzai 🇵🇸
2 days
فلس طینی جدوجہد اور بہادری کو سلام عظیم الشان غزہ مارچ، کبوتر چوک رنگ روڈ، پشاور #GazaMarchPeshawar
0
29
39
@MirBabarMushtaq
Mir Babar
2 days
To speak for Gaza’s besieged people is an act of faith. Jamaat-e-Islami carries this mission with courage, patience, and conviction. #GazaMarchPeshawar
0
17
27
@Esmatara3
Esmatara
2 days
#GazaMarchPeshawar The Trump peace deal was never about peace, it was about surrender. But Palestine never surrendered. This is the victory of resistance! victory still belongs to hamas! #GazaMarchPeshawar ح ماس کی سیاسی بصیرت نے معرکہ مار لیا الحمدللہ
0
9
12
@FAtimA20202023
⛰️FAtimA🏔
2 days
#GazaMarchPeshawar Palestinian Muslims have awakened the conscience of the entire world with their sacrifices. فلسطینی مسلمانوں نے اپنی قربانیوں سے پوری دنیا کے ضمیر کو جگا دیا ہے
0
4
5
@marifamin03
Muhammad Arif Amin
2 days
ہم سب فلسطینی ہیں! ہم سب اقصیٰ کے سپاہی ہیں! ہم خاموش نہیں رہیں گے! #GazaMarchPeshawar 🇵🇸
0
4
5
@sanahkhamisani
sanah khamisani GFX artist 🇵🇰🇵🇸
2 days
غزہ مارچ سے پہلے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی، جنرل سیکرٹری صابر حسین اعوان اور دیگر جماعتی ذمہ داران کبوتر چوک، رنگ روڈ، پشاور پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ #GazaMarchPeshawar
1
5
3
@HassanB36360952
Hassan Mehmood Bhatti
2 days
So many faces, one message: Stop the genocide, free the people #GazaMarchPeshawar
0
10
7
@HassanB36360952
Hassan Mehmood Bhatti
2 days
بہت سارے چہرے، ایک پیغام: نسل کشی بند کرو، لوگوں کو آزاد کرو #GazaMarchPeshawar
0
7
5
@FAtimA20202023
⛰️FAtimA🏔
2 days
#GazaMarchPeshawar وقت کا پہیہ پلٹ چکا ہے — اب دشمن اپنی من مانی نہیں کر سکتا۔ وہ عہد گزر گیا جب ظلم بے لگام تھا اور کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔ آج حساب کا دن آن پہنچا ہے، اور سچائی کی تلوار باطل کے غرور کو چیرنے کے لیے بے نیام ہے۔ ✊🔥 *امجاد الشہداء*
0
2
2
@hayatkhanchd333
Hayat Khan
2 days
قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پشاور غزہ مارچ میں #GazaMarchPeshawar
0
4
7