
Javeda Faheem
@javeda_faheem
Followers
3K
Following
365
Media
457
Statuses
748
President Jamaat e islami Women's Wing Karachi .
Karachi, Pakistan
Joined June 2022
اقامت دین جماعت اسلامی کا مشن ہے۔ہر دور اور بدلتے سماج میں عوام کو اسلام کی بنیاد سے جوڑے رکھنا اس کا سب سے بڑا کارنامہ ہے سید مودودی کا لگایا ہوا شجر برگ وبار لا رہا ہے۔پوری دنیا میں تحریک اسلامی سے جڑے لوگوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔
12
63
69
سرزمین فلسطین کی تاریخ شہداء اور غازیان کے کارناموں سے پر ہے ۔ غیرت و حمیت کے علمبردار جن کا سفر پتھر و غلیل سے شروع ہوا اور آج الیاسین کی قوت سے جدید جنگی ٹیکنالوجی کو دھول چٹا رہے ہیں ۔ ان سرفروشوں کی جدوجہد امت کیلئے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ۔۔
5
37
45
حماس رہنما یحییٰ سنوار آذادی و حریت کا استعارہ تھے،شیخ احمد یاسین کے یہ فرزند فلسطین کے مظلوموں کی ڈھال ثابت ہوئےشہید قائد کا جسد خاکی بھی قابض افواج واپس کرنے سے انکاری ہیں کیونکہ یہ عظیم شہید اپنے دشمنوں کیلئے آج بھی خوف و شکست کی علامت ہیں رب کے پاس انکے لئےپاس بلند درجات ہیں
7
63
77
تحریکِ لبیک کی قیادت اور کارکنوں پر ریاستی جبر کا مظاہرہ ہوشمندی نہیں ۔ پُرامن عوامی احتجاج ، مظاہرے اور ریلیاں نکالنے کا آئینی حق ہر پاکستانی کو حاصل ہے ۔ تشدد کی پالیسیز ملکی حالات میں بگاڑ کا سبب بن جاتی ہیں جس کا ادراک مقتدر حلقوں کو ہونا چاہیے ۔۔
10
82
84
افغانستان برادر مسلم ملک ہونے کے ناطے اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔ دونوں ممالک اشتعال انگیزی کے بجائے مفاہمانہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں۔۔ پائیدار امن کیلئے مذاکرات ہی مؤثر حل ہے۔۔
13
122
154
جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی حمایت یافتہ ملیشیاز امن عامہ کیلئے خطرہ ہیں۔ صحافی ، ڈاکٹرز اور انسانی حقوق کے اراکین کی زندگیاں ان کے اولین شکار ہو سکتے ہیں ۔۔ عالمی ادارے تحفظ فراہم کریں۔۔
5
63
59
فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کی مظلومانہ شہادت غزہ جنگ بندی معاہدے کی فعالیت پر سوالیہ نشان ہے ۔ عالمی سطح پر ان واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات ضروری ہیں ۔۔ مسلم ممالک غزہ میں امن اور سلامتی کیلئے کردار ادا کریں ۔
14
107
103
۔اب وقت آ گیا ہے کہ پوری دنیا سے امریکہ اور اسرائیل کے پٹھو حکمرانوں کا پوری دنیا سے خاتمہ کیا جائے۔اور مسلمانوں کی قیادت کیلئے نئی قیادت سامنے
8
77
69
��و ریاستی حل اہل فلسطین کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ناظمہ کراچی نے فرنٹ لائن قیادت اور ہزاروں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے بیت المقدس نے قرون اولی کی یاد تازہ کی ہے سوئی ہوئی امت مسلمہ میں جہاد کی امنگ اور آرزو پیدا کی ہے
9
74
69
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کے زوال کا آغاز ہے۔دو سال میں 70 ہزار سے زائد شہداء کے خون سے رنگین سرزمین مقدس کا چپہ چپہ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ اسرائیل کا ناپاک وجود دنیا سے مٹا کر دم لیں گے۔فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے آئے۔
22
91
99
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے مشرق وسطیٰ کے ازسرنو تشکیل کے امریکی و اسرائیلی خواب کو ڈھیر کردیا' زندگی اور اسباب زندگی کی قربانی دی لیکن نا امیدی کا شائبہ تک نہیں ۔سلام ہے غزہ کے بہادروں اور جانبازوں کو۔
5
73
83
کھلےآسمان کے نیچے قیامت جھیلنے والوں سے حوصلہ چھیننا ناممکن ہے ۔ امریکہ و اسرائیل ٹیکنالوجی کی بادشاہت اور غرور سمیت تیسری بار مذاکرات میں پناہ ڈھونڈ رہے۔۔ حماس کی فتح۔۔ فتح مبین ۔۔۔۔۔پوری امت کو مبارک ہو
8
85
87
7 اکتوبر 2023 سے دنیا کو استعماریت کے خلاف جدوجہد کی نئی سمت ملی ظالم کے خلاف آوازہ حق بلند کرنے والوں نے استقامت کی نئی تاریخ رقم کی 7 اکتوبر 2023 کو ظلم کی ہر شکل کو مٹادینے کے عزم کی تاریخ ہے
8
70
61
7 اکتوبر 2023 غزہ کی نمائندہ حکومت حماس نے قربانیوں کی داستان رقم کی اور پوری مسلم دنیا کو آگے پیش آنے والے معرکوں کے لئے تیار کیا۔۔ انہیں دنیا کے ضمیروں کو جگانے کے لئیے ایک لاکھ شہیدوں،زخمیوں اور معذوروں کا نذرانہ پیش کرنا پڑا۔ جس میں زیادہ تعداد معصوم بچوں اور عورتوں کی ہے۔
9
73
71
صمود فلوٹیلا کے امدادی کارکنان سے مجرمانہ سلوک اسرائیلی عزائم کی اصل تصویر پیش کررہا ہےاسرائیل نامی غاصب ریاست پوری دنیا اور انسانیت کیلئے خطرے کی علامت بن چکی ہے جسکا ہر قدم ظلم جبر اور خونریزی کا نیا ریکارڈ قائم کرتا ہے عالمی اداروں کی ناکارہ پالیسیز انسانی المیہ تخلیق کررہی ہے
11
77
78
صدر ٹرمپ کی ہدایت کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری ایک لمحہ بھی نہیں رک سکی۔ غاصب اسرائیل کسی قانون ، ضابطے اور معاہدے کی پاسداری نہیں کرتا اس صورت میں حماس کو غیرمسلح کرنے کی کوشش ظالم صیہونیت کو مزید قوت فراہم کرنا ہے ۔۔
9
62
54
حکومتِ پاکستان ایک آزاد فلسطینی ریاست کے اصولی موقف پر قائم رہے ہم حماس کےموقف کی بھرپور حمایت کرینگے جو فلسطینی عوام کا جائز مطالبہ اور ان کا بنیادی حق ہے ۔ امریکی امن معاہدے پر اسرائیلی جانبداری کے باوجود حماس کی اس پر مشروط رضامندی ان کے اخلاص اور امن کی کوششوں کی دلیل ہے۔
10
106
90
بلاشبہ غزہ نے حریت اور استقامت کو مجسم کر کے دکھایا ۔۔ آذاد فلسطین اب فقط خواب نہیں رہے گا۔ بہت جلد حقیقت میں ڈھل جائے گا ان شاءاللہ
12
91
79
غزہ کی گلی کوچوں میں بکھرے ہوئے دردناک مناظر کو عالمی سطح پر ہر دل کی اواز بنا دینے کا مشن ۔۔قربانی مانگتا ہے وقت کی۔۔صلاحیتوں کی ۔۔جانوں کی۔۔ قوت فیصلہ اور حاضر دماغی کے ہتھیاروں سے لیس جدوجہد کا حربی و سفارتی میدان جس میں بہادری اور سرفروشی کی تاریخ ساز داستانیں رقم ہورہی ہیں
14
115
111
عراق پر جھوٹے الزام کا ساتھ دینے والے عراقی بچوں کے قاتل ٹونی بلئیر کو فلسطینیوں پر مسلط کرنا ظلم و ستم کا تسلسل ہوگا۔ ٹرمپ منصوبے کی شقیں تبدیل کر دی گئی ہیں ،تو وزیر اعظم صاحب اپنی حمایت واپس لیں۔ صمود فلوٹیلا کے نہتے کارکنان کی گرفتاری سے اب یہ مزاحمت مزید اُبھرے گی!!
1
46
47
ٹرمپ اور نتن یاہو جیسے بےحس لیڈر صرف اپنے مفاداتی فیصلوں کو ہی پیس پلان کا نام دے سکتے ہیں ، غافل مسلم حکمران اس غلط فہمی سے نکلیں کہ صہیونی سربراہان کبھی مسلمانوں کی بقا کا سوچ سکتے ہیں۔
18
116
102