Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
@srufaq
Followers
24K
Following
285K
Media
2K
Statuses
69K
Advocate,social activist, columnist. https://t.co/vwLgegMarb https://t.co/0rxxNFa9C2
Gilgit city Gilgit Baltistan
Joined March 2012
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محبتیں سلامت تا قیامت رہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپکے اہل خانہ کو ہر قسم کے دکھ درد بیماری پریشانی سے بچائے خوش رہیں آباد رہیں ہنستے اور مسکراتے رہیں آمین ثم آمین
9
12
13
میں ایسے ہی شریف فیملی کو پسند نہیں کرتا۔۔ ڈاکٹر اسرار صاحب کی یہ وڈیو آجکل کی نسل کو ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ شریف فیملی کسقدر وضع دار، عاجز اور مذہبی فیملی ھے۔
73
2K
3K
بہاولنگر سے ایک مریض کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور لیجاتے ہوے ایک راہگیر کی شوٹ کردہ ویڈیو- قیادت کی اپنے عوام سے محبت صرف پنجاب کے حصّے میں آئی ہے- کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚
70
759
3K
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فیصل آبادکء کچہری بازار کی بیوٹیفکیشن پر کام جاری ہے جس کی چھوٹی جھلک نے دل خوش کر دیا @MaryamNSharif
5
133
354
اپنے عوام سے محبت, ہمدردی اور یگانگت- یہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا محض دکھاوا نہیں بلکہ انکے عمل سے ثابت ہے- الله انہیں سلامت رکھیں (آمین)- کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚
65
182
589
ڈیرہ غازی خان میں ایک اور بازار مکمل ہو گیا 🩷
61
419
999
Alhamdolillah! Another milestone achieved! Mianwali’s cardiac catheterisation lab completed in record time, and today, residents underwent cardiac procedures right in their hometown. A first of its kind.
81
788
2K
So happy to see you start this beautiful new chapter of your life. Congratulations JS ❤️
65
157
873