Dr.Mufti Rasheed Ahmed Profile Banner
Dr.Mufti Rasheed Ahmed Profile
Dr.Mufti Rasheed Ahmed

@DrRasheedahmed

Followers
22,328
Following
200
Media
821
Statuses
3,677

Ph.D in Islamic studies Halaal expert & Sharia Scholar senior lecturer at Jamia tur Rasheed & IU Social Media Activist

کراچی, پاکستان
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
نئےکور کمانڈر لاہور حافظ محمد عبدالعزیز ۔۔۔۔داڑھی کااپناھی حسن اور رعب ھوتاھے اللہﷻ جرنیل سے سپاھی تک سب کےچہرےسنت سےمزین فرمائے
Tweet media one
206
626
9K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
ویلڈن اہلیان بلتستان! بہت خوب بہت اعلی گلگت بلتستان کی طرف سیاحت کی غرض سے سفر کرنے والی خواتین سیاحوں کے لئے اھلیان گلگت بلتستان کا پیغام
Tweet media one
133
998
5K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کی شادی کے موقع پر بھی ناچ گانے کی محفل کے بجائے نعتوں کے ذریعے سماں باندھا گیا۔ ابھی شاداب کی بارات کی خبر پڑھی کہ گانوں کے بجائے اسماء الحسنٰی کی گونج سنائی دیتی رہی۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں رشتوں کو کامیاب فرمائے۔ یہ عمل قابل تقلید ہے۔
38
355
3K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
الحمد للہ ابھی ایک بزنس مین دوست کا میسج آیا کہ ان شاء اللہ کل یو بی ایل سے 5 کروڑ کی رقم نکلوارہا ہوں۔ آپ بھی ہمت کیجیے! بس اور کچھ نہیں کرنا۔ سودی بینک سے اپنی رقم نکال کر غیر سودی بینک میں رکھ دیی۔اکاؤنٹ نہیں ہے تو کھول لیں! اب ان شاء اللہ سودی نظام کا خاتمہ قریب ہے۔
161
816
3K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سودی بینکوں کا بائیکاٹ کیجیے! طریقہ بہت آسان ہے کہ اپنی رقم ان بینکوں سے نکال لیں! 43 سیکنڈ کے اس میسج کو سنیے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے!
72
1K
2K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
علماء کے خلاف ایسی زبان قطعا ناقابل برداشت ہے۔ پرویز خٹک اس بیان پر فوری معافی مانگے۔اس پر بھرپور کمپین چلانی چاہیے۔ #پرویزخٹک_معافی_مانگو
Tweet media one
695
1K
3K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سودی بینکوں سے رقوم نکلوانے کی وجہ سے بینکوں پر اچھا خاصا دباؤ پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے کو تیز تر ہونا چاہیے۔ جون کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے سودی بینکوں سے اپنی رقوم نکلوائیں یا کسی غیر سودی بینک میں ٹرانسفر کردیں۔ سودی نظام کے خاتمے میں یہ آپ کا بہت بڑا حصہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
91
808
3K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
لاہور واقعے میں ملوث کردار/ کرداروں کو بغیر کسی لگی لپٹی کے قرار واقعی سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے۔ جرم اور درندگی کسی بھی لبادے میں ہو، جرم ہوتا ہے بلکہ نیک لوگوں کے لبادے میں جرم کی شناعت دوچند ہوجاتی ہے۔
67
407
2K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
اس پر پوری قوم کو بیک آواز صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے
Tweet media one
58
869
2K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
سارة الجبيلان،ایک سعودی طالبہ ہیں،انہوں نےفکری و نفسیاتی معذورافراد کیلئےایسا آلہ تیار کیاہےجسکے ذریعےانکےدماغ اورخیالات کوپڑھاجاسکےگا۔ سارہ کی اس ایجاد کو عالمی طورپرسراہاگیا۔انہیں گولڈمیڈل سے نوازا گیا۔قرآن مجید کی حافظہ،میڈیکل کی طالبہ ہیں،انکاحجاب انکی ترقی میں رکاوٹ نہیں بنا
Tweet media one
Tweet media two
45
445
2K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سٹیٹس لگانے سے نہیں بلکہ ماں باپ کی ٹانگیں دبانے ، خدمت کرنے اور ان کو راضی رکھنے سے ثواب ملتا ہے، ماں باپ کو آنلائن کے بجائے آف لائن حقیقی زندگی میں وش کیجئیے۔ انھوں نے آپ کو جناہے، ڈاؤن لوڈ نہیں کیا۔
21
294
2K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
جامعة الرشید کا ایک ننھا سا طالب علم گاڑی کے انتظار میں تھا۔ وقت کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے پارکنگ میں نماز کی نیت باندھ لی۔ ایک دوست نے یہ ویڈیو خود بنائی ہے۔ مجھے بھیجی تو بہت رشک آیا اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اس بچے جیسا وقت کا قدر دان اور نماز کا پابند بنادے۔
37
209
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
بارشوں میں قبرستان کاچکر لگالیا کرو کیونکہ وہاں وہ دفن ہیں جوکبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر آپکو سینے سےلگایا کرتےتھے😥
29
241
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
قلندرانہ شان سے بے خوف وخطر پر امن فاتحانہ واپسی کی ہر اک جھلک اہل ایماں کو شاداں، کشمکش میں مبتلا کو حیران اور دشمنان ایماں کو پریشان کررہی ہے اور کرتی ہی جارہی ہے۔ بہرحال قہوہ شراب پر بازی لے گیا۔ فتح کے وقت ایسا ہوش وحواس برقرار رکھنا کمال اور حکمت و بصیرت کمال در کمال ہے۔
26
241
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
لبرلز کی عجیب منطق مولوی کبھی ایک نہیں ہوتے۔فرقہ واریت نے ملک کو تباہ کردیا۔ مولویوں کے اختلافات ختم نہیں ہوتے علماء کا جواب لیجیے جناب! کردیا خاتمہ۔ایک بریلوی عالم دین کے جنازے میں ہر مکتب فکر کے علماء اور عوام شریک ہیں۔ لبرلز نہیں ایسا اتحاد نہیں چاہیے۔ فرقہ واریت ہی ٹھیک ہے
40
198
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
غیرت اور خودداری کا لفظ تو سنا ہو گا لیکن آج ایسی عظیم شخصیت دیکھ بھی لیں۔ معاشرے کے ایسے خود دار محنت کش لوگ ہمارے معاشرے کا حسن اور رونق ہیں۔ سلام ہے حق حلال کی کمائی کرنے والے ہر شخص کو۔ اللہ سب کے لیے رزق کے خزانے کھول دے۔
37
382
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ کسی انسان کے بس میں نہیں کہ سب لوگوں کو خوش کرسکے۔ لہذا اپنامعاملہ اللہ کے ساتھ صاف رکھو اور پھر لوگوں کی پرواہ نہ کرو! (طبقات الشافعی: 2/184)
13
200
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
اے نبی ﷺ ! اپنی بِیویوں اور بَیٹیوں اور اہلِ ایمان عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنے اُوپر اپنی چادروں کے پَلو لٹکا لیا کریں ٫ یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ سَتائی جائیں (سورة احزاب - آیت 59)
28
223
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
مسجد نبوی میں نعرہ بازی اور ہلڑ بازی کرکے جس طرح بے ادبی اور بے حرمتی کی گئی ہے،افسوسناک مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ خدا کے لیے اللہ اور اللہ کے نبی کے حرم کو تو بخش دیں۔ یہاں تو اونچی آواز میں بات کرنا بھی بے ادبی ہے۔ کس منہ سے آقا کے دربار میں پیش ہوں گے؟😢😢
126
317
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سودی بینکوں اورحکومت کی اس وادرات پرنہ تو عمران خان صاحب کا کوئی بیان سامنے آیا،نہ ہی حکومت میں موجود مولانا فضل الرحمان صاحب کااس پر کوئی مؤثراقدام نظر آیا۔خدا کےلیے سود جیسےلعنتی نظام کےخلاف بھی ایسااحتجاج کرلیں جیسےپی ٹی آئی موجودہ حکومت اور جمیعت مہنگائی کےخلاف کرتی رہی ہے۔
107
386
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
پردہ کا حکم کسی مولوی کا فلسفہ نہیں، قرآن کا واضح حکم ہے۔ ایک مسلمان کس طرح اس کا انکار یا پھر اس پر تنقید کرسکتا ہے؟ عمل میں تو ہم سب کمزور ہیں، لیکن اللہ کے حکم پر ایسی تنقید سمجھ سے بالاتر ہے۔ پھر یہ ایک اسلام بیسڈ ملک ہے کوئی فرانس یا امریکا تو نہیں۔ کیا ہوگیا ہے پتا نہیں؟
42
271
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
"کرناٹک" کا پرانا نام "میسور" ہے۔ جہاں کل میسور کی ایک مسلم بیٹی نے اپنے عمل سے شیر میسور ٹیپو سلطان کا مشہور زمانہ مقولہ دوہرایا کہ "شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے" #مسکان بہن کے نعرہ تکبیر کی کیابات ہے!جس پر پوری دنیا کے مسلمانوں نےجواب دیا #اللہ_اکبر
Tweet media one
31
220
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
جون کے آخر میں بینکوں کی کلوزنگ ہوتی ہے اور بینک پوری کوشش کرتے ہیں کہ ان دنوں میں بینک میں زیادہ سے زیادہ رقم موجود ہو۔ ہم میں سے ہر ایک اگر ان سودی بینکوں سے اپنی رقم نکال لے یا دوسرے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردے تو ان کے ہوش ٹھکانے آسکتے ہیں۔ ان کا بس یہی ایک علاج ہے۔
32
410
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
"پاکستان ٹرانس جینڈر ایکٹ" کےنام سے اسلامی احکامات اورمشرقی روایات سے متصادم قانون سازی کی کوششوں کے خلاف سینیٹرمشتاق احمد صاحب قوم کی آواز بن کراس کی تدوین نو کا مطالبہ لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔پوری قوم اورتمام مکاتب فکر کےعلمائےکرام کوسینیٹر مشتاق صاحب کی آوازبنناچاہیے @SenatorMushtaq
34
514
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
مولانا فضل الرحمان صاحب سودوالے معاملےمیں حکومت کوسمجھانے اورقائل کرنےمیں بہت بڑا کرداراداکرسکتے ہیں۔مولانا کےپاس اسٹریٹ پاور ہے۔ حکومتی جماعتیں اوردینی قوتیں مولانا کیلیے دل میں احترام رکھتی ہیں۔ حکومت کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ فی الفور یہ اپیل واپس لی جائے @MoulanaOfficial
101
280
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سودی بینک بالخصوص اس واردات میں ملوث بینکوں کے بائیکاٹ کیجیے! طریقہ بہت سادہ ہے کہ ان بینکوں میں اگر آپ کی رقم موجود ہے تو فوری طور پر نکلوالیں۔اگر پوری قوم اس پر آجاتی ہے تو آپ دیکھیں چند دنوں میں ان شاء اللہ یہ گھٹنے ٹیک دیں گے۔ آپ ہی کے پیسے سے ان کے دم میں دم ہے۔اٹھیے! آج ہی!
39
431
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
کامن سینس کی بات ہے لیکن نہ جانے کیوں کچھ لوگوں نےنہ سمجھنےکی قسم کھا رکھی ہے۔قرآن وحدیث کے بہت واضح احکام موجود ہیں۔ لیکن ماننے کو تیار نہیں۔کامن سینس بھی سمجھا رہی ہے لیکن میں نہ مانوں! سائنس اور لوجیک بھی پروو کررہی ہے لیکن نااا۔ @AnsarAAbbasi @ImranKhanPTI @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
31
350
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
شرمین چنائے نے تین کیسز پر پوری فلم بنادی اور آسکر ایوارڈ بھی دنیا نے اس کو دے دیا۔ یہ پاکستان کے دشمن ہیں یا دوست؟ پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کرنے والوں کو دنیا کیوں نوازتی ہے؟ لیکن زیادہ حیرت اس پر ہے کچھ لوگ ایسے ہی پیڈ لوگوں کو آئیڈیلائیز بھی کرتے ہیں۔ کمال ہے!
Tweet media one
33
285
1K
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
سبحان اللہ! مدارس کے اساتذہ کا طلبہ کے ساتھ اور طلبہ کا اساتذہ کے ساتھ تعلق بے لوث اور بے مثال ہوتا ہے۔ اگر آپ مدارس اور علماء کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عار محسوس نہیں کرتے تو اس طرح کی ویڈیوز اور مدراس کے روشن کردار کو شیئر کرنے کی اخلاقی جرات بھی آپ میں ہونی چاہیے
30
295
876
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کا سود کے خلاف فیصلے کو چیلنج کرنا دراصل حکومت ہی کی واردات ہے اور اللہ اوررسول کے ساتھ علی الاعلان جنگ ہے۔ الائیڈ بینک، یوبی ایل اور ایم سی بی بھی اس کا حصہ ہیں۔اب کی بار پوری قوم بھرپوراحتجاج کرےگی۔بائیکاٹ کرے گی اور سودی نظام کاخاتمہ ہوگا ان شاء اللہ
36
324
928
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "انسان کے گنہگار ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ اگر اس کو کہا جائے "اللہ سے ڈرو!" تو وہ آگے سے جواب میں کہے کہ (تم مجھے چھوڑو) اپنی فکر کرو۔" (تفسیر قرطبی۔البقرہ،آیت نمبر 206) نصیحت کی بات جوبھی بتائےاسکوعمل کی نیت سےقبول کرلیاچاہیے
9
171
967
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
عالم اسلام کو تہ وبالا کرنے والے امریکا اور یورپی ممالک پڑوس میں قائم ہونے والی اسلامی حکومت سے انسانی حقوق اور عورت کے حقوق کے بارے ایسے سوالات اور مطالبات کررہے ہیں جیسے یہ اس کے سب سے بڑے علمبردار ہو۔ انسانیت کے قاتلوں کا یہ سفاکانہ رخ ان شاء اللہ دنیا سے اب چھپ نہیں سکتا۔
Tweet media one
23
404
951
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
ایک مسلمان مرد اور مسلمان عورت کی سوچ
Tweet media one
15
244
937
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
اقوام متحدہ میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا دن منانے کے حوالے سے قرارداد منظور ہونا پورے عالم اسلام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے۔ پاکستان نے اس حوالے سے ایک بار پھر اس اجتماعی مسئلے میں قیادت کی۔ اس بارے میں وزیر اعظم صاحب کی کوششوں اور کاوشوں پر ان کو بھی صد مبارکباد
30
133
857
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
Tweet media one
57
350
865
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سعودی عرب کی حکومت کو ارض حرمین کو اس طرح کی گندگی اور نحوست سے پاک رکھنا چاہیے۔ یہ پورے عالم اسلام کے دلوں کو زخمی اور چھلنی کردینے والی خبر ہے۔ سعودی حکومت اس بات کو سمجھے کہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ خدارا! اس مرکز کو آلودہ مت کریں۔
@muftitaqiusmani
Muhammad Taqi Usmani (Official)
3 years
اب مدينه منوره ميں بھی دس سنیما ہال قائم کرنے کا منصوبہ !!!انا للّٰہ واناالیہ راجعون الفاظ اس پر صدمے کے اظہار سے عاجز ہیں الیس منکم رجل رشید؟
820
3K
6K
36
336
844
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
حیرت کی بات ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی خاتون پردہ شروع کردے تو اس سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ نے تنقید اور پریشر کو کیسے برداشت کرلیا؟کیا آج ایک مسلمان اپنے لیے اس بات کو جائز سمجھتا ہےکہ وہ اسلام پر عمل کرنے والے پر اعتراض کرے؟آزادی کے نام پر کہیں ہم اپنے ایمان سےتو آزاد نہیں ہورہے؟
12
180
847
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
19
106
782
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
یہ ہیش ٹیگ #AmendTransgenderAct ہے۔ سب سے درخواست ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ نامی اسلام متصادم بلکہ اسلام دشمن قانون کے خلاف کوئی بھی پوسٹ کرتے ہوئے یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں! اٹھیں! آواز سے آواز ملائیں! آواز کو توانا بنائیں! بیداری کا ثبوت دیں کہ یہ لازم اور اس پر خاموشی جرم ہے۔
20
550
823
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
کامسیٹس میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس اور ان کے والدین کےکندھوں پر اب بہت بڑی اور بھاری ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے خلاف کتنا موثر احتجاج کرتے ہیں۔ یہ ان کادینی فریضہ اور ذمہ داری ہے اور قیامت کے دن اس حرکت کے ذمہ داروں، یہاں پڑھنے والے لڑکے لڑکیوں اور ان کے والدین کو اس کا جواب دینا ہوگا۔
Tweet media one
53
332
769
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
I totally agree with PM statement and it's the voice of majority of the nation. Once again media started twisting his statement. Can there be difference of opinion in that our cultural values & mindset are quite different from west? Absolutely NOT! Well-done @ImranKhanPTI
Tweet media one
25
220
738
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم یہ جنگ جیت جاؤگے؟ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول ہی غالب ہوکر رہیں گے۔ (سورہ المجادلہ:21) خدا کے لیے اس جنگ سے باز آجائیں!
Tweet media one
19
378
750
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
مقام افسوس یہ ہے کہ "پاکستان ٹرانس جینڈر ایکٹ" کی حمایت میں تمام سیاسی پارٹیاں ایک پیج پر ہیں۔ ویسے تو ایک دوسرے کے خلاف جلسے اور نعرےختم ہوکر نہیں دیتے، لیکن جب اسلامی احکام سےتصادم کی بات آتی ہےتو مسب ایک ہوجاتےہیں۔قوم سینیٹرمشتاق صاحب کے موقف کےساتھ کھڑی ہے۔ @SenatorMushtaq
18
318
760
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
شاہ محمود قریشی صاحب نے بہت ہی اچھے، سلیقے اور پر اعتماد طریقے سے فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف عالمی دنیا کے سامنے پیش کیااور پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی۔ پروٹیکشن فورس والی بات تو کمال تھی! اللہ امت مسلمہ کو اتحاد اور ہمت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے۔ @SMQureshiPTI
Tweet media one
12
86
743
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
مسلم حکمرانوں سے سورہ نساء کی آیت نمبر 75 ایک سوال کررہی ہے۔ کیا مسلم حکمران قیامت کے دن اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟ @ImranKhanPTI @ArifAlvi @AnsarAAbbasi
34
140
726
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
عباسی صاحب! اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ ان شاء اللہ اس ملک میں بے حیائی پھیلانے کے مشن پر مامور شخصیات اور ادارےناکام ہوں گے۔ عوام اب ان نعروں اوردعووں کی حقیقت جان چکےہیں اور بے حیائی سےبیزار آچکے ہے۔ بس کچھ لوگ ہیں جو اپنی تنخواہ حلال کرنےکے لیے معاشرے کوحرام سےبھردینے پر تلےہوئےہیں
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
میڈیا نے گند پھیلا دیا، بے شرمی بیہودگی کو عام کر دیا۔
525
2K
6K
23
165
720
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
وزیر اعظم عمران خان صاحب کےآٹھویں، نویں اور دسویں جماعت میں سیرت پڑھانے کے فیصلےپر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اب تک سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارے تمام تعلیمی اداروں میں جو غفلت برتی گئی ہے، وہ نہایت افسوسناک ہے۔سیرت تو ہمارا سب کچھ ہے۔ @ImranKhanPTI @Shafqat_Mahmood
20
126
719
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
الحمد للہ! عمل ہورہا ہے۔اپ بھی ہمت کیجیے!
Tweet media one
9
286
694
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
4 years
کراچی میں شیعوں کےمرکزی جلوس میں کاتب وحی حضرت امیرمعاویہ اورحضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہم پرعلی الاعلان لعنت نےدنیابھر کےتمام مسلمانوں کوسخت صدمہ،اذیت اور بےچینی کی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے۔ کیا قانون حرکت میں آئے گا؟کیا ایسےبدبخت اورملعون لوگوں کولگا�� ڈالی جائے گی؟پیغام پاکستان؟
17
242
630
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
امریکا کو اڈے دینے کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے جس طریقے سے دوٹوک موقف اپنایا، اس پر وہ بجاطور پر داد کے مستحق ہیں۔ یقینا یہ ہر پاکستانی کی خواہش اور دل کی آواز ہے۔ @ImranKhanPTI #Absolutely_not
55
132
690
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
مولانا راشدسومرو کی نشر ہونے والی گفتگو انتہائی بیہودہ،شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ مذہبی جماعت کے نمائندگی کرنے والا شخص ایسی زبان استعمال کررہا ہےتو اور کس سے توقع رکھی جائے؟ پوری قوم کو ہرطرح کی سیاسی تفریق سےبالاتر ہوکرگالی کلچر کےخلاف اٹھناہوگا! اسلامی احکام سے بالا کوئی نہیں۔
87
167
638
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
حافظ صاحب! آپ سے اہلیان کراچی نے بلا تفریق بہت امیدیں لگا رکھی ہیں۔ اہلیان کراچی آپ ہی کو میئر دیکھنا چاہتے ہیں اور ایڈوانس میں آپ کو مبارکباد دیتے ہیں۔ امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کراچی کی رونقیں بحال کرپائیں گے۔ @NaeemRehmanEngr
16
142
683
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
ہر طرف بگڑی صورتحال میں خوشگوار ہوا کا جھونکا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت عطا فرمائے۔ ان شاء اللہ اس مشن میں پوری قوم آپ کے شانہ بہ شانہ ہوگی اور اگر آپ سودی نظام کو ختم کرنے کے لیے کوئی جامع منصوبہ تیار کرکے عملدرآمد کرلیتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
Tweet media one
13
156
674
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
5 years
علی محمد خان صاحب پوری قوم آپ کی پشت پر کھڑی ہے۔ آپ نے عبایا کے حوالے سے جو کلمہ حق بلند کیا ہے، ہم آپ کے شانہ بہ شانہ ہے۔ ٹویٹر پر یہ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ @Ali_MuhammadPTI #Restore_Abaya_Notification
9
139
690
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
4 years
مسلمانوں کے نبی کی بے ادبی کا انجام، بائیکاٹ کے نتیجیے میں فرانس کی سٹاک مارکیٹ کے تیروں اور اشاریوں کا رخ نیچے کی طرف۔ اللہ مزید ذلت ان کا مقدر کرے۔سچ فرمایا مولا کریم نے: آپ کا دشمن بے نام و نامراد ہی رہے گا۔ صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
21
160
653
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
حکومت سے ہماری درخواست ہے کہ سود مخالف فیصلے کے خلاف اپیل سے دستبردار ہوجائیں۔ حکومت آنی جانی چیز ہے۔ اللہ اور اللہ کے رسول سے جنگ کرکے آپ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔سود کی وجہ سے جو بے برکتی،نحوست اور گناہ ہوگا، سب آپ کے کندھے پر ہوگا اورکل قبر میں جواب دینا ہوگا! کچھ سوچ لیں!
16
229
657
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
ویلڈن! اسلامی نظریاتی کونسل نےوزیراعظم کو آفیشل خط لکھ کر وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پرعمل کیلیے تعاون کی پیشکش،ٹاسک فورس تشکیل دینےکی تجویز اوراسٹیٹ بینک کی اپیل واپس لینے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ پوری قوم کے دل کی آواز ہے۔ @ciigov @CMShehbaz @MoulanaOfficial
Tweet media one
8
230
630
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
حافظ نعیم الرحمن صاحب کو کراچی کی حقوق کی کامیاب جنگ لڑنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کراچی کے لوگوں کو شعوری طور پر اپنے حقوق کے لیے ہر اس شخص کا ساتھ دینا ہوگا جو کراچی کے ساتھ مخلص ہو، چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت اور کسی بھی قوم کا ہو۔ @NaeemRehmanEngr #ویلڈن_حافظ_نعیم_الرحمان
27
147
648
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
7 months
ہر چیز چائنا میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پراڈکٹ ہے👍
5
101
672
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
الحمد للہ دوست احباب نے عمل شروع کردیا ہے۔ آپ بھی ہمت کریں اور سود کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔ ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کے رزق میں اور کاموں میں برکت ہوگی۔
Tweet media one
17
181
586
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
کھیل میں ہارجیت کی بنیاد پرمسلمانوں کا آپس میں لڑنا،گالم گلوچ کرنا یا اس کے ذریعے عصبیت کو فروغ دینا کسی طرح جائز نہیں۔جذباتیت کی رو میں بہہ کر اسلام کونہ بھولیں ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا جسےعیش میں یاد خدا نہ رہی جسےطیش میں خوف خدانہ رہا
16
136
605
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
الحمد للہ قومی اسمبلی نے توہین صحابہ و وامہات المومنین سے متعلق سزا پر تعزیرات پاکستان ترمیمی بل منظور کرلیا۔ اراکین اسبلی بالخصوص مولانا عبد الاکبر چترالی صاحب کا یہ کارنامہ مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ ان شاء اللہ یہ بل ملک میں گستاخانِ صحابہ کو لگام دینے میں موثر کردار ادا کرے گا۔
12
101
570
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر جنہوں نے سیلابی صورتحال کودیکھتے ہوئےترپال,خیموں اور اشیائےضروریہ کےریٹ بڑھادیے۔اللہ نہ کرے کہ وہ کبھی ایسی مصیبت کاشکار ہوں۔لیکن جب پکڑ ہوتی ہے تو بندہ اللہ کی قدرت کےتھپیڑوں کے سامنے ٹک نہیں پاتا۔ اللہ کے واسطے خود پر اور اللہ کی مخلوق پر رحم کیجیے!
17
192
612
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
انصار عباسی صاحب آپ کا شکریہ آپ نے اس طرف توجہ دلائی۔ حیرت کی بات ہے کہ قومی ٹی وی چینلز پر یہ لوگ کھلے عام اسلام، اسلامی تعلیمات اوراسلامی روایات پر دھڑلے سے اعتراضات کرتے ہیں اور پیمرا کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ پھرایسی عورت کو ایجوکیشن منسٹری میں ایڈوائزر لگانے کا کیا مطلب؟
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
نئے تعلیمی نصاب پر اعتراض کرنے والے ھودبھائی، ڈاکٹر ایچ نئیر اور “نیوٹن کو دوپٹہ پہنانے والی” عائشہ رزاق کے دلائل سنیے تاکہ آپ کو ان کی اصل تکلیف کا علم ہو۔لیکن تشویش ناک بات یہ ہے کہ ان خیالات کے باوجود خاتون کو وزارت تعلیم میں اہم عہدہ دے دیا گیا ہے۔
38
315
762
15
182
572
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
اس گھٹیا اور نیچ گفتگو کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ قومی سطح کا لیڈر اور یہ زبان۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔ بہت سے ماؤں بہنوں والے شاید اس بیان کی حمایت میں بھی سامنے آجائیں۔ سیاست میں قوم کو ایسی زبان ہرگز گوارا نہیں۔ سیاست کریں! لچرپن نہیں!
Tweet media one
112
181
536
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سینیٹر مشتاق صاحب! پاکستانی قوم آپ کے شانہ بشانہ ہے۔ میں بھی تمام احباب سے ان ایکٹوٹیز کو بھرپور طریقے سے نبھانے کی درخواست کرتا ہوں۔ سب مل کر اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے ان شاء اللہ۔ تاکہ حکومت کو اندازہ ہو جائے کہ ہر صورت یہ قانون اسلامی احکام کے سانچے میں ڈھالنا ہوگا۔
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
2 years
جمعہ کو10لاکھ ویڈیوز #transgender ایکٹ کےخلاف سوشل میڈیاپراپلوڈکرنی ہیں۔ @GovtofPakistan سازش کےتحت کاسمٹک،برائےنام تبدیلی کرنااورایکٹ میں حقیقی خرابی کی جڑکوہاتھ نہیں لگاناچاہتی۔جمعہ کوعلماء،خطباءمنبرومحراب سےلوگوں کوتعلیم،شعوردیں،مسجد کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ،اسکی تصویر،ویڈیواپلوڈہو
116
1K
2K
5
216
562
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
ہر مسلمان کو سینیٹ سے پاس ہونے والے خلاف اسلام بل (ڈومیسٹک وائلنس بل2021) کے خلاف بھرپور آواز اٹھانی چاہیے۔ چاہے تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔ آپ پہلےمسلمان ہیں پھرکسی پارٹی کےممبر ہیں! بخدا یہ ہمارےخاندانی نظام کوتباہ کرکےرکھ دے گا۔ #domestic_violence_bill2021_is_Unacceptable
40
199
518
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
گیرٹ ویلڈر نے ایک بار پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کا ارتکاب کیا ہے۔مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ سارا میڈیا،صحافی،سیاستدان سب ہی خاموش ہیں۔ ایسی بے حسی سے اللہ کی پناہ۔حکومتی سطح پر اور ہر فورم پر اسکے خلاف آواز آٹھائی جائے کہ اس بدبخت کی زبان کو لگام دی جائے۔
19
260
544
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
ماسک اور دستانے پہننے کے باوجود بھی کورونا ہوسکتا ہے، لیکن یہ سب پھر بھی لازمی ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ ریپ تو حجاب اور مکمل لباس والی عورت کابھی ہوجاتا ہے۔ اس لیے اب حجاب اورپردے کی ضرورت نہیں۔ دشمن کےخلاف اور وائرس کےخلاف اپنا تحفظ یقینی بنائیں۔یوں واقعات میں بہت کمی کی جاسکتی ہے۔
13
140
511
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
وہ لوگ بہت ہی قابل رحم ہیں جو اس بے ادبی کو بھی جسٹیفائے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ خدا کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت اور ادب کا تو پاس کرلو۔ مسجد نبوی اورپورا شہر مدینہ مقدس ہے۔ نبی کے سامنے اونچی آواز سے بات کرنا ایسا گناہ ہے جس سے انسان کے سارے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔
23
137
502
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
جامعة الرشید سے اس سال دورہ حدیث کی تکمیل کرنے والے تمام فصلائے کرام کو بہت بہت مبارک۔ ڈھیر��ں دعائیں اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ قبولیت اور نافعیت عطا فرمائے۔ چمکتا دمکتا رکھے۔
Tweet media one
12
31
504
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
موجودہ سیلابی صورتحال میں دینی مدارس کے طلبہ،فضلاء اورعلماءبستی بستی پہنچ کر قوم کی خدمت میں پیش پیش ہیں،لیکن میڈیا پر اس کا کوئی تذکرہ نظرنہیں آرہا۔افسوس کی بات ہے کہ میڈیا اوربہت سےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ مذہبی طبقےکو ہمیشہ بدنام کرنےمیں تو پیش پیش رہتے ہیں،مثبت کام کبھی نہیں دکھاتے
21
132
497
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
4 years
عوام کا کام علماء کے فتووں پر تبصرے کرنا نہیں، عمل کرنا یا نہ کرنا ہوتا ہے۔ فتوے پر تبصرہ کرنا مفتی کا کام ہے۔ خدارا! ہر چیز اور ہر بات میں ٹانگ نہ اڑائیں۔ یہ انتہائی نقصان دہ ہے۔
12
108
468
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
مسلمانوں کے لیےنصابی موادسے اسلامی معلومات خارج کرنےکی اقلیتی کمیشن کی سفارشات غیر معقول اورناقابل قبول ہیں۔ معلومات فراہم کرنے کو مذہب کی تلقین کیسے کہا جاسکتاہے؟ پنجاب حکومت ایسے احکامات فوری طور پر واپس لے۔ ملک کی اکثریتی آبادی کی رائے کو نظرانداز کرناہرگز گوارانہیں کیاجائےگا۔
9
184
491
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
زرا نم ہو تو بڑی زرخیز ہے یہ مٹی کمپیوٹر سائنس میں دنیا کے 1 فیصد محققین میں شامل۔ پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی
Tweet media one
7
94
473
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
4 years
فاروقی صاحب کابیان سنا بار بار سنا۔لفظ لفظ حقیقت تھا۔ دل سے نکلی باتیں تھی، دل پر جاکر لگیں۔ اللہ کرے اب اہل سنت کے تمام مکاتب فکر ناموس صحابہ کے یک نکاتی ایجنڈےپر عملا پوری طرح متفق ہوجائیں۔ فتنہ پردازوں اور فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ناکام ہوگئی ہے ان شاء اللہ
16
84
387
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
جامعة الرشید کا ننھا طالب علم چھٹی کے بعد گھر جانے کے لیے گاڑی کا انتظار کرتے ہوئے۔ سبحان اللہ! اللہ کو ان پیارے معصوم بچوں کا اس انداز سے قرآن پڑھنا کتنا پسند آتا ہوگا!!
18
71
445
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
لوگ پوچھتے ہیں کم ریٹنگ سے کیا نقصان ہوگا؟ فیس بک کے شیرز اوپن مارکیٹ میں ایک دن میں 6 ڈالر گرگئے،جس کی وجہ سے اربوں ڈالرزکا نقصان ہوا ہے۔ہر گھنٹےبعد گرنے والےگراف کو دیکھیے۔اب 2.5 پہ آچکی ہے، ملنےوالے مختلف Ads کے سلسلے میں بڑا نقصان۔ تھوڑی ہمت سب کریں تو 1 تک تو پہنچادیں گے
Tweet media one
19
208
448
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
8 months
مقابلہ حسن میں پانچ پاکستانی لڑکیوں کی شرکت کی خبر پڑھ کرسر شرم سے جھک گیا۔ ایک طرف اپنی قوم کا معاشی، سیاسی زوال دیکھیں اور پھر اخلاقی گراوٹ کی انتہا دیکھیں۔ خدا کے عذاب سے ڈریں۔ حکومت اس کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ پوچھے گا اور جواب دینا ہوگا۔ @anwaar_kakar
74
187
518
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
میرے انتہائی محبوب استاذ حضرت مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب شدید بیمار ہیں۔ آپ سب ان کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
31
36
448
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
واہ جی واہ! اس خوبصورت پیغام پراہلیان مری کوہمارا سلام۔بلتستان کے لوگ اس سے پہلے سیاحوں سے یہ گذارش کرچکے ہیں۔ مغربی این جی اوز کےفنڈڈ بہت سےلوگوں کو یہ بہت بھاری معلوم ہوسکتاہےلیکن انہیں علم ہونا چاہیےکہ یہ ہمارادین،ہماری ثقافت اور ہماری پہچان ہے۔ہم مسلمان ہیں اوریہ پاکستان ہے۔
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
مری میں بھی بینرز لگ گئے۔ سیاح ضرور تشریف لائیں لیکن پردہ/حجاب اور مقامی ثقافت کا احترام کریں اور احترام پائیں۔
Tweet media one
526
2K
10K
21
96
463
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
مفتی طارق مسعود صاحب کے خلاف گستاخی کا ٹرینڈ چلانے والے خود گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اہل سنت کبھی کسی صحابی کے بارے میں گستاخی کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ #PropagandaAgaisntMuftiTariqMasood #standwithtariqmasood
@Muftitm
Mufti Tariq Masood
2 years
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت اور ان پر ایمان اہل سنت اور اہل تشیع کا متفقہ عقیدہ ہے بندہ اُن کی شان اقدس میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا میرے بیان سے ادھوری بات لے کر جو پروپیگنڈا کیا جارہا ہے, وہ قطعی غلط اور بے بنیاد ہے. #PropagandaAgaisntMuftiTariqMasood #standwithtariqmasood
469
2K
4K
17
162
381
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ پاکستان کی عوام بلکہ ایک خلق خدا ان کو ہی اپنا مفتی سمجھتی اور ان کے فتوے پر عمل کرتی ہے۔ الحمد للہ۔ صرف یہی نہیں سالہا سال سے دنیا کی 500 موثر ترین مسلم شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ @muftitaqiusmani
7
75
419
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
کراچی کی حالت زار دیکھ کر 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سوچ سمجھ کرووٹ دیں۔میری دیانتدارانہ رائے ہےکہ کراچی کیلیے بہترین آپشن:حافظ نعیم الرحمان اور مصطفی کمال اتحاد کریں اورکراچی کےلوگ ان کوووٹ دیں۔امید ہے یہ شہر کی خدمت کریں گے۔اللہ تعالی ہمیں صالح قیادت نصیب فرمائے
56
88
432
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
تبلیغی جماعت اس وقت دنیا کی سب سے بڑی مؤثر دینی تحریک ہے۔یہ سب کوساتھ لے کر چلنے کےداعی ہیں۔مساجد،مدارس، خانقاہوں کوآباد کرنے میں پیش پیش ہیں۔سعودی حکومت کا تبلیغی جماعت کو شرک اور گمراہی کاطعنہ دینا،پابندی لگانا اور خطبات کا موضوع بنانا ناقابل فہم، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔
7
87
408
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
انا للہ وانا الیہ راجعون😥 استاذمحترم مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللّٰہ بھی ہم سےجدا ہوگئے۔ساری زندگی قوم کو اتحاد کادرس دیا۔استاذجی طالب علموں سے کتنی محبت کرتے تھے، اس کی گواہی طالب علم تو کیا، دار العلوم کراچی کی ایک ایک اینٹ دے گی۔ اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے۔
10
84
415
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
علمی دنیا کا آفتاب ہم سے رخصت ہوگیا۔ صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان، استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون. رحمه الله تعالى رحمة واسعة وأسكنه فسيح جناته. اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده.
Tweet media one
20
66
364
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا وفاق المدارس کی صدارت قبول کرنا وفاق کے تابناک مستقبل کی نوید ہے۔ یہ فیصلہ مدارس، طلبہ اور علماء کے لیے خیر کا بڑا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
24
49
379
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
پاکستانی وفد کی اسرائیلی صدر سے ملاقات پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پینگیں بڑھانے کی یہ قوم کبھی اجازت نہیں دے گی۔ قائد اعظم نےاسرائیل کو امت مسلمہ کے سینے میں مثل خنجرقرار دیا تھا۔اگر حکومت ایسے ناپاک منصوبےرکھتی ہےتو قوم کبھی اسکی تکمیل نہیں ہونےدےگی
49
126
405
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
انصار عباسی صاحب! آپ کا بھی شکریہ کہ آپ ہمیشہ دینی احکام اور مشرقی روایات اور اقدار پر ہونے والے ہر وار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔ بارک اللہ فیکم۔ ان شاء اللہ ہمارا عزم ہے کہ اللہ کی توفیق سے اس ملک میں کوئی قانون خلاف اسلام نہیں بننے دیں گے۔ ان شاء اللہ @AnsarAAbbasi
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
شاباش عمران خان! وزیراعظم @ImranKhanPTI کی ہدایت پر بابر اعوان صاحب نے آج سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر تجویز دی ہے کہ گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے پاس کیے گئے انتہائی متنازعہ بل کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جائے تاکہ اس میں کوئی اسلام مخالف شق موجود نہ ہو۔
Tweet media one
Tweet media two
131
647
3K
17
72
397
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
پہلامنظر:حکومتی ہیلی کاپٹرتوفضائی دوروں کےلیے ہیں۔اپنی مدد آپ کے تحت الخدمت کے رضاکار لوگوں کوریسکیوکررہےہیں۔ دوسرا منظر:مولانا انوارحیدرجیسی خود دار شخصیات اس قوم کافخر ہیں۔اپنا گھر سیلاب کی نذر ہوگیااوریہ قوم کی خدمت کررہےہیں۔ مورال:کاش ہماری اشرافیہ ان دوویڈیوزسےکچھ سیکھ سکے
10
170
404
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
ٹرانس جینڈر ایکٹ پاس تو دینی جماعتوں کے علاوہ سب نے مل کر کیا، لیکن اس کے لیے جو خطرناک رولز پی ٹی آئی کی حکومت میں بنائے گئے ہیں، الامان الحفیظ۔ پتا نہیں کیوں دین مخالف ایجنڈےپر یہ ساری پارٹیاں ایک ہوجاتی ہیں؟پھر اسلامی ٹچ دے کر قوم کو بےوقوف بھی بناتےہیں اورعوام بن بھی جاتی ہے
19
145
389
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
سوچی سمجھی سازش کےتحت پاکستان کوپوری دنیامیں بدنام کرنےوالےمیڈیا اوراینکرز کوانکی اوقات یاد دلانی چاہیے۔گویا یہاں عورت کےساتھ سوائے ظلم کےاورکچھ ہوتا ہی نہیں۔یہ درحقیقت این جی اوز/دیگر ممالک کودبےلفظوں پاکستان کےمعاملات میں مداخلت کی دعوت ہے۔لیکن ان شاء اللہ یہ کامیاب نہیں ہوں گے
17
93
382
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
انسان اگر اس حقیقت کو سمجھ لے کہ ایک دن میں نے بے وزن اور پھر کسی دن فنا بھی ہو جانا ہے۔کہ ایک دن یہ سب عہدے،کرسیاں، کر وفرختم ہوجائےگا اورپھراپنےکیے کاحساب دینا ہوگاتواسکا ہراقدام انسانیت کوفائدہ پہنچائےاورتاریخ میں ہمیشہ کے لیے امرہو جائے۔کاش اس ملک کے مسند نشیں یہ بات سمجھیں!
Tweet media one
18
75
400
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا حالیہ سیاسی کشاکش کے طرز تکلم پر اظہار افسوس
Tweet media one
11
78
376
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
2 years
سولہ ہزار مرد اب عورتوں والے حقوق حاصل کریں گے اور لیڈیز اسکولز، کالجز اور واش رومز میں پائے جائیں گے جہاں ہم اپنی بہن بیٹیوں کو محفوظ سمجھتے ہیں۔ 😢 #AmendTransgenderAct
Tweet media one
27
240
364
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
3 years
عورت کو جاب کے لیے بھی اب سٹور مالکان کی مرضی کے کپڑے پہننے پڑیں گے۔ دو ٹکے کمانے کے لیے عورت کو جسم کی نمائش پر مجبور کرنا اور اس سےپیسے کمانا گھٹیا ترین حرکت ہے۔ اگر انتظامیہ اس سے باز نہیں آتی تو ان شاء اللہ کراچی کی عوام ان کا بائیکاٹ کرنا جانتی ہے۔اس پر فی الفورایکشن لیاجائے
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
عورت کے اس استحصال پر بھی ٹی وی چینلز، ہیومن رائٹس اور حقوق نسواں والے خاموش رہیں گے۔ بچاری عورت کام کے لیے نکلتی ہے تو نوکری دینے والا اُس کو لباس اپنی مرضی کا پہنانا چاہتا ہے۔ ریاست مخلتف شعبوں میں عورت کے خلاف اس جرم میں شریک ہے۔ عورت کو اس توپیں سے بچایا جائے۔
67
404
1K
17
121
361
@DrRasheedahmed
Dr.Mufti Rasheed Ahmed
1 year
اگر پوری قوم بیک آواز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے اور حکومت سنجیدگی دکھائے تو اللہ تعالیٰ رہائی کے اسباب پیدا فرمادیں گے۔ اگر حکومت یا کوئی حکومتی نمائندہ یہ کام کروانے میں اپنا حصہ شامل کرلے تو دنیا وآخرت کی نیک نامی کماسکتے ہیں۔ یادرکھنا!تاریخ آپکو یاد رکھے گی
5
153
379