Dr.Rabia Roy Profile Banner
Dr.Rabia Roy Profile
Dr.Rabia Roy

@Drrabiaroy

Followers
10,802
Following
11,871
Media
4,943
Statuses
29,659

Paediatrician🩺 Sapiosexual Vodka Martini Shaken not stirred🍸 will see the Devil n me f anything comes up against 🇵🇰 ✖️DM Retweets ❌ Endorsements

XXY Nation
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
5 months
پی ٹی آئی کے امیدوار RO تک نہیں پہنچ سکتے تو بچارے عام سے کارکن کور کمانڈر ہائوس تک کیسے پہنچ گئے؟
42
1K
3K
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
بغیــر کسی لالچ کے عمران خان کو سپورٹ کرنے والے اپنا ہینڈل کمنٹ کریں..
156
96
493
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
کپتان کے سپاہی حاضری لگوائیں جو 100 فیصد فولو بیک کرتے ہیں
84
86
317
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز جو سو فیصد فولو بیک دیتے ہیں آئی ڈی کمنٹ کریں
157
98
300
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
1 year
شرم آنی چاہیئے ایک زخمی سپاہی کا مزاق اڑا رہے ہو یہی جوان ہمارے بارڈرز پر ہماری حفاظت کیلئے دن رات کھڑے رہتے ہیں یا اللہ سپاہی سے کرنیل تک ہمارے جتنے بھی محافظ ہیں ان کی غیبی مدد فرما آمین
63
35
196
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
1 year
تقریباً ایک ماہ ہو گیا اور لوگوں نے عمران ریاض پہ بات کرنا کم کر دیا ہے ایک ماہ اور گزرے گا تو کوئی نام بھی نہیں لے گا یہ پاکستانی عوام کی بے حسی کا معیار ہے
8
123
196
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
بغیــر کسی لالچ کے مرشد عمران خان کو سپورٹ کرنے والے اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں۔
71
48
145
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
1 year
@BrigAshfaqHasan @IrmaKhan40 @political_prism @PakistanFauj @PakArmyMedia @the_Hashemites1 @DilSy_DilTk @Asifghafoorfan1 @iMRizwanPak @BleedGreen313 @SIHN92 سر جو پوری فوج کو برا کہتے ہیں وہ جاہل اور گمراہ ہیں۔ ہاں ادارے میں اگر کوئی گڑبڑ نظر آئے تو نام لیکر اس شخص پر تنقید کرنا سب کا حق ہے۔ میں ایک شہید کی بہن ہوں سر مجھے احساس ہے فوج کی قربانیوں کا پر جس جرنیل نے اس فوج کے وقار کو نقصان پہنچایا ہے اسکے خلاف میں بولتی رہوں گی
14
14
123
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز جو سو فیصد فولو بیک دیتے ہیں آئی ڈی کمنٹ کریں۔
76
40
110
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
7 months
مستقبل کی وزیر اطلاعات و نشریات انشاء اللہ
@LatiifKhosa
Latif Khan Khosa
7 months
صنف آہن ڈٹ گئی ہے 🔥
Tweet media one
59
1K
8K
7
46
126
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے
7
23
109
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
10 months
حسن حسین نے کبھی اپنی بہن کے حق میں احتجاج کیا ہے؟
@FrehmanD
Fakhar Durrani
10 months
کیا برطانیہ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کوعمران خان کی گرفتاری پرانکے بیٹوں قاسم اورسلیمان سے بھی زیادہ غم ہے؟ کیا کسی نے دیکھا ہےقاسم اورسلیمان اپنے باپ کی رہائی کےلیے پاکستانی ہائی کمیشن کےباہر مظاہرہ کیا ہو؟ کیا انہوں نےاپنا پاسپورٹ جلایا ہے یا جھنڈا اتاراہے؟ نہیں؟ تو پھر
265
396
1K
7
36
116
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
2 years
جو دوست عمران خان کو ایک سچا لیــڈر مانتے ہیں وہ اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں
46
25
89
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
1 year
ہمارے ادارے اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں لیکن ملک میں کرپشن کرنے والوں کو کرپشن چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ #اسلامی_جمہوریہ_پاکستان
5
47
90
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
1 year
بانو قدسیہ کہتی تھی اگر عورتیں بھی مردوں کو غیرت کے نام پر قتل کرتی تو مرد صرف بیالوجی کی کتابوں میں پائے جاتے😎😣
10
18
82
@Drrabiaroy
Dr.Rabia Roy
7 months
🖐️ میں ڈاکٹر رابیہ رائے خدا کو حاضر و ناظر جان کر یہ حلف لیتی ہوں کہ میں نہ کسی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہوں اور نا ہی کسی پارٹی سے کوئی فنڈ یا پیسے لیتی ہوں۔ میں جو بھی کرتی ہوں پاکستان کی محبت میں کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی انشاء اللہ ڈاکٹر رائے
12
22
91