کل خان صاحب سے ملاقات کے بعد پارٹی نے آج میری بنیادی رکنیت ختم کردی اور میری تصویر سیکرٹریٹ میں ہال آف شیم پر لگا دی
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ عہدے قربان کردیں گے لیکن آئین سے غداری نہیں کریں گے
اگر 9 مئی اتنا بڑا جرم تھا تو آج مرد راس، پرویز خٹک، علی زیدی، عمران اسماعیل، فیاضالحسن چوہان، محمود خان، فرخ حبیب اور ہاشم ڈوگر جیسے لوگ کیوں آزاد پھر رہے ہیں؟؟
ریاست کا نشانہ صرف اور صرف عمران خان اور پی ٹی آئی ہے۔
اب سے کچھ دیر قبل سابق وزیراعظم عمران خان صاحب میری رہائشگاہ تشریف لاۓ اور خیریت دریافت کی۔
میں خان صاحب کا شکر گزار ہوں۔ انشاءلله وکلا تحریک پورے زور و شور سے چلے گی اب
آئین پاکستان کے دفاع کے لئے ہر حد تک جاؤں گا
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے یہی وقت ہے عدلیہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو جایں۔
انشاللہ بہت جلد وکلا تحریک شروع کریں گے....
شوکت خانم کا مذاق اڑانے والے ایک بار یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا آپ نے ایک ایسا ہسپتال بنایا؟؟
اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں اور انھیں کچھ شرم دلائیں!!
الحمداللہ
کل چیف جسٹس صاحب سے میں نے اور اعتزاز احسن نے ملاقات کی اور آج سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے سپریم کورٹ نے