I'll Never Apologize For Being A Hunter, Cause I Always Hunt Traitors, Fakers And Those Who Are Venomous Against My 🇵🇰
(Once A Soldier Always A Soldier 🪖😎)
میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کے بقول حالات کے پیش نظر پاک فوج کے 5000 سے زائد آفیسرز اپنے استعفے جمع کروا چکے ہیں۔ یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہیں ہے۔
@OfficialDGISPR
کیا یہ روٹین کا معاملہ ہے یا واقعی حالات کی ستم ظریفی ؟ اس ادارے میں جانے کے تو نوجوان خواب دیکھتے ہیں۔