🅽🅰🅳🅸🅸
@CalllMeNadii
Followers
8K
Following
105K
Media
368
Statuses
87K
Allah is Sufficient for Us.🤍 Nobody Needs Anything Except Respect & Love! ♑ Capricorn, Softhearted, Friendly, Sensible, Sensitive & Innocent ❤💫
Pakistan
Joined September 2016
کبھی جو احساس ہو تمکو_ کہ تم اچھا نہیں کرتے_ جو مجھکو یوں رلاتے ہو_ لہو میرا جلاتے ہوــ اگر اس آگ میں جل کر_ میں اک دن راکھ ہو جاوں_ مجھے دل سے بھلا دینا_ سمندر میں بہا دینا_ مگر یہ یاد رکھنا تم_ خدا سے یہ دعا کرناــ کہ جو اچھا لگے تم کو_ وە تم جیسا کبھی نہ ہو_! ❤️🔥 #سیماب
3
12
36
کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتا ڈوب جاتا بھی تو موجوں نے ابھارا ہوتا ہم تو ساحل کا تصور بھی مٹا سکتے تھے لب ساحل سے جو ہلکا سا اشارا ہوتا تم ہی واقف نہ تھے آدابِ جفا سے ورنہ ہم نے ہر ظلم کو ہنس ہنس کے سہارا ہوتا
1
4
16
ایک چہرے کیلئے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ہی شخص میرے واسطے ،کل عالم ہے
9
7
21
میں اپنے مزاج پر حکمرانی کرنے والی لڑکی💃 میری تمام تر رونقیں مجھ ہی سے وابستہ ہیں💖🥀 کیونکہ☺️ اپنے ہی رنگ لیکر اتری ہوں میں اس جہاں میں ❤️😌 مجھ پہ جچتا ہی نہیں رنگ کسی اور کا 🙂
1
24
24
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بدن۔۔۔ آہستہ آہستہ ۔۔۔ بغیر کسی آخری الوداع یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بُجھتا گیا، یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں مسکراہٹیں تمام ہوئیں۔ اور اداسیوں نے ہمیں آگھیرا۔
6
7
28
��ن کو آپ پر بھروسہ نہیں اعتماد نہیں ان سے کہیں وہ اپنی محبت کا بھی اچار ڈال لیں اور سالوں سنبھال کے رکھیں اپنے پاس
6
5
32
مجھے ان تین سیکنڈ سے محبت ہے۔ جب میں سو کر اٹھتی ہوں اور مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں؟ 🥀 #اردو_زبان
35
18
81
میں اس کو بتاتی ہوں پریشانیاں دل کی وہ ماتھا چوم کر کہتا ہے خدا خیر کرے گا..... #ش #جینا
1
3
28
جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہوتا ہے ان کو خاک پتا ہو گا ہم میں اچھائی کونسی تھی۔۔🥀
6
1
17
سائیکالوجی کے مطابق جب مان ٹوٹتا ہے تو آنکھوں سے آنسو خود بخود جاری ہو جاتے ہیں ، اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے نہ کوئی شکوہ ہوتا ہے نہ کوئی شکایت ، صرف خاموشی ہوتی ہے اور طویل خاموشی! کیا آپ بھی کبھی ایسے ٹوٹے ہیں کہ بولنے کا دل ہی نہ کرے؟ ہاں بالکل! جی نہیں! #اردو_زبان
12
9
31
یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر 🔥
5
2
18
السلام علیکم ورحمة اللہ🌹🍃 ایک نئی صبح، نئی امید، نئی روشنی... آج کے دن کا آغاز اللہ کے ذکر سے کریں، دل کو سکون ملے گا، ذہن کو وضاحت اور روح کو تازگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھی صحت و زندگی کے ساتھ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔!! آمین G❍❍D M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆 XFAM ❤️
51
77
157
اپنی غلطی تسلیم کر کے خود کو بہتر بنا لینا ہی اصل انسانیت ہے۔"
14
19
113
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
41
86
677
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 💓* *صبح بخیر `لوگ سمجهتے ھیں....!!`🪻 - بادشاہ کامیاب ھوگئے - دولت والے کامیاب ھو گئے - اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ھو گئے جبکہ قرآن کہتا ھے ؛ "`قد افلح المومنون"` کامیاب ھوگئے ایمان والے...!!🪄♥️ Buhsuk 💓 Ameen 🌹
61
13
93
یہ میرا اثاثہِ عشق ہیں، یہی پر الم سلطنت میری دلِ تار تار، سو حسرتیں، دو آنکھیں راہ پر لگی ہوئیں. #قومی_زبان
1
15
14
سنا ہے رائیگانی کی کہانی لکھ رہے ہو تم کہاں سے لفظ لاؤ گے عبارت کیا بناؤ گے جو لہجے میں ہے دکھ کا ذائقہ کیسے چهپاؤ گے ؟ اگر تحریر لکهو گے محبت کی گواہی سے جدائی کی سیاہی سے قلم کی آنکھ روئے گی سبهی اسلوب سارے استعارے روٹھ جائیں گے جو دل پر بند باندهے ہیں وہ سارے ٹوٹ جائیں گے
3
4
18
سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے، جو تمھارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی!🔥
19
17
108