NIA97622332 Profile Banner
Noshin🦋 Profile
Noshin🦋

@NIA97622332

Followers
4K
Following
169K
Media
5K
Statuses
80K

شکر الحمد للہ 💖

Lahore, Pakistan
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NIA97622332
Noshin🦋
1 hour
بادلوں کا بھی اپنا مزاج ہوتا ہے… کبھی چپ چاپ آسمان پر بکھر جاتے ہیں، اور کبھی دل کی طرح برس پڑتے ہیں… کبھی سفید خوابوں جیسے ہلکے، تو کبھی گہرے خیالوں جیسے بوجھل… شاید بادل ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ دل میں جو ہو، اسے چھپا کر نہیں کبھی نہ کبھی برسا دینا چاہیے…
0
0
4
@NIA97622332
Noshin🦋
4 hours
ﻣﺮﺽ ﺟﺐ______ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ سائیں ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺴﯽ؟ ﺩﻭﺍ ﮐﯿﺴﯽ؟🥀
0
0
0
@NIA97622332
Noshin🦋
11 hours
*صبر سے مت اکتائیں ، اگر اللّٰه چاہتا تو پلک جھپکنے میں آپ کی خواہش پوری کر دیتا،* *اس سے آپ کی امید اور فکر کے آنسو پوشیدہ نہیں ، وہ آپ کی حالت کو ٹھیک کرنے سے عاجز نہیں ہے،* لیکن وہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو بار بار دعا مانگتے رہتے ہیں۔♥️ دن بخیر 🌸
1
3
13
@NIA97622332
Noshin🦋
1 day
ہم جو ہر بار تیری بات میں آ جاتے ہیں گھوم پھر کر اسی اوقات میں آ جاتے ہیں جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری درجنوں عیب میری ذات میں آ جاتے ہیں جا پہنچتے ہیں جہاں رزق بلاتا ہے ہمیں گھر سے چلتے ہیں مضافات میں آ جاتے ہیـں۔۔۔
0
0
2
@NIA97622332
Noshin🦋
1 day
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے_ ♥️
0
0
4
@NIA97622332
Noshin🦋
2 days
آدھی رات کو سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیجئے، بلکہ اپنے وزن، اپنے تعلقات اور بینک اکاؤنٹ پر غور کریں۔ خشک جلد پر لوشن لگائیں، پھٹی ایڑیوں پر نظر ثانی کریں، الجھے بالوں میں کنگھی کریں اور خود لوگوں کو متاثر کریں۔
2
0
4
@NIA97622332
Noshin🦋
2 days
خدا تمھارے کھڑے رہنے اور اوندھے گر پڑنے کا بھوکا نہیں اور اگر صرف پاؤں کو کھڑا رکھنا ہی عبادت ہوتا تو جنگلوں کے درختوں سے زیادہ تم کھڑے نہیں رہ سکتے!!! عبادتوں میں خشوع وخضوع اہم ہے ۔
0
2
17
@NIA97622332
Noshin🦋
2 days
کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار اللّه نے تمہارے مقدر میں لکھی ہو اسے کوئی نہیں روک سکتا! 🌸
0
0
2
@NIA97622332
Noshin🦋
2 days
لہجوں سے معلوم ہوتا ہے رابطوں سے بیزار ہیں لوگ! 🖤💖🥀۔۔۔۔۔۔۔
1
0
3
@NIA97622332
Noshin🦋
2 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 🌸 ​صبح کا نور آپ کی زندگی کے تمام اندھیروں کو ختم کر دے اور اللہ پاک آپ کی جھولی خوشیوں، سکون اور اپنی خاص رحمتوں سے بھر دے۔ آمین صبح بخیر زندگی۔ جمعہ مبارک❣️
16
4
27
@NIA97622332
Noshin🦋
3 days
خدا بخت دے، بروقت دے، ہر وقت دے، برحق دے !🌸❤️
4
3
24
@NIA97622332
Noshin🦋
3 days
جن لوگوں نے حساب ہی غلطیوں کا رکھنا ہوتا ہے ان کو خاک پتا ہو گا ہم میں اچھائی کونسی تھی۔۔🥀
6
1
17
@NIA97622332
Noshin🦋
3 days
لوگوں کے خدا سے رابطے کے طریقے پر انہیں مت پرکھو ہر کسی کی عبادت کا اپنا طریقہ ہے خدا ہمارے الفاظ نہیں دیکھتا بلکہ ہمارے دلوں کی گہرائی میں جھانکتا ہے ~ شمس تبریز🥀
4
10
45
@NIA97622332
Noshin🦋
3 days
ایران نے ثابت کردیا کہ دنیا کا سپرپاور ایران ھے اللہ پاک ایران کو فتح و نصرت عطا فرمائےامین۔۔✌️
0
2
14
@NIA97622332
Noshin🦋
4 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ اے رب کریم اس دن کو ہمارے لیے رحمتوں اور برکت والا بنا دے اور ہماری زندگی میں انے والی مشکلوں کو دور فرما آمین❣️۔ دن بخیر۔۔۔
7
1
11
@NIA97622332
Noshin🦋
4 days
وقت کے کیلنڈر پر ہر کسی کے حصے کی داستاں تو رہتی ہے صورتیں نہیں رہتیں
1
2
19
@NIA97622332
Noshin🦋
4 days
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔۔۔بدلا دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔۔۔🖤
3
8
29
@NIA97622332
Noshin🦋
4 days
ہم نے بہنے دیا ظالم کی بغاوت میں لہو حاکمِ وقت کی چوکھٹ پہ جنازے رکھے🍁 تو قضأ کرتا رہا ہم کو نمازوں کی طرح ہم نے عیدوں پہ ترے نام کے روزے رکھے۔۔۔
0
0
2
@NIA97622332
Noshin🦋
5 days
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
5 days
اپنے موبائل سے بنائی گئی خوبصورت تصاویر شئیر کریں
0
0
3
@NIA97622332
Noshin🦋
5 days
جو بھی چیز یا شخص آپ کے سکون یا خودداری کو نقصان پہنچائے، آپ پر لازم ہے کہ اُسے اپنی زندگی سے دور کر دیں۔🖤
1
3
11