Ay-Noor
@NatureloverIM
Followers
26K
Following
158K
Media
38K
Statuses
127K
Respect first🌹proud to be muslim❤️Proud to be Pakistani🇵🇰 iM writer nd poet.I love nature🌳 traveling ✈️perfumes💐tea☕. i hate cold weather
🌲Islamabad,🇵🇰 Pakistan🇵🇰
Joined August 2018
شُکر گزار رہیں اُن لوگوں کے جنھوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپ کی مُحبت کو انکار کیا، نہ کہ آپ کے ساتھ مُحبت کی اداکاری کی!🤎
5
7
34
زنـدگـی کے حسیـــن لمحـــات جمع کریں یــہ زندگی کا بہترین اثاثـــہ ہوتـے ھیـں .
7
0
30
اک دن فضا میں گونجیں گے ہر سمت قہقہے اک دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے لوگ!
5
2
20
تُمہارے سَبز موسموں کی خیر ہو میرے سَخی ہمارے بَخت میں لِکھی گئی خِزاں کی شام ہے
8
3
31
رنگوں اور تصویروں والے خوابوں اور تعبیروں والے روشن ہاتھوں اور لکیروں والے تقدیروں والے لوگ بچھڑ جاتے ہیں یادیں زندہ رہتی ہیں۔🤍🥀
4
1
19
نہ لکھا کاتبِ تقدیر نے تیرے صفحۂ دل پر محبت کو قول کو اقرار کو اُلفت کو احساں کو بھلایا اُس بُت بدِ عہد نے کیا دفعتاً دل سے قسم کو قول کو اقرار کو وعدے کو پیماں کو
5
0
20
آپ زبردستی کسی کو وفا کے گیت سنا کر محبت کے پنجرے میں قید نہیں کرسکتے !🤎
2
5
20
مجھے ملی ہے گزشتہ برس کی ایک تصویر کہیں کہیں سے بہت مل رہی ہوں میں خود سے
6
1
21
کوئی بتاؤ کہ وہ زخم کیسے بھرتے ہیں؟ کہ دینے والے کو جن پر ذرا ملال نہ ہو۔
3
2
16
جہاں وَحشتوں نے اُگائے دَرد کے سانِحے وُہی شام ہے جَہاں ضَبط آ کے گلے مِلا تِرے ہِجر سے وُہی شام ہے کَبھی دَشت زادوں سے پُوچھ آ کے اذّیتوں کی کَہانیاں وُہی ناتمام سے رَاستے وُہی آبلے وُہی شام ہے
3
1
12
پانے کی خواہش سے 'کھونے کے دکھ تک جو گزر گئی درمیاں 'وہ ہی محبت تھی....
8
2
34
ہر نقصان قابل تلافی ہے، ہر دکھ کا مداوا ہو سکتا ہے مگر آپ کی زندگی کے وہ قیمتی ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہو گئے، ان کا ازالہ ناممکن ہے🥹
10
1
22
ہر خوبصورت یاد تکلیف سے بھری ہوئی ہے روح کتنی بھی حسین ہو کہیں نا کہیں زخمی ہوتی ہے!
13
6
44
تُم میرے گھر سے نئے پُھول چُرا سکتی ہو اپنے بالوں میں لگانے کا ۔۔۔بہانہ کر کے
4
3
22
🤍🌷 کچھ لوگوں کے الفاظ پھولوں کی طرح مہکتے ہیں،جب وہ بولتے ہیں تو پھولوں کی طرح خوشبو بکھیرتے ہیں۔۔
1
2
12