@balochi5252
انڈیا سے امریکہ تک براستہ مشرق وسطی ایک معاشی کاریڈور بنانے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا ہےمگر ہمیں کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ہماری اعلیٰ قیادت نے یقین دلایا ہےکہ خلیجی ممالک سے75ارب سے سوارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آنےوالی ہے
کیا یہ بات برادرخلیجی ممالک کوبھی پتہ ہے؟
وسعت اللہ خ