Shoukat Rafique Profile Banner
Shoukat Rafique Profile
Shoukat Rafique

@Backshack_

Followers
3,757
Following
4,844
Media
177
Statuses
7,872

Your Follow back will encourage mutual correspondence 👍

Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Backshack_
Shoukat Rafique
9 months
دوستوں کے بہت اسرار اور ضد پر جلدی سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ آپ بیسک کام پورا کرلیں باقی کا کام ہم کل مل کے کریں گے انشااللہ ❤️ لائیک، کمینٹ، ریٹوئیٹ اور فالو ضرور کریں۔ میری پروفائل میں پن کمیونٹی کو ضرور جوائن کریں آنلائن ٹیچنگ کے ذریعے ارننگ کا سیکیور اور بہترین پلیٹ فارم۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
79
34
116
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
باجوہ صاحب رہا فرعون اور نمرود نہیں تو رہنا آپ نے بھی نہیں ہے۔ جلد یا بادیر آپ نے بھی خالقِ حقیقی سے ملنا ہے۔ اب یہ آپکی مرضی کہ لوگ آپ کو شہید راشدمنہاس کی طرح یاد کریں یا غدار میر جعفر کی طرح یاد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
146
302
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
عدالتیں کسی بھی وقت کھل سکتی ہیں قانون موجود ہے۔ اطہر من اللہ یہ عدالتیں کبھی کسی غریب کے لئے کیوں نہیں کھلتی جناب؟ غریب تو سالوں سال خوار ہوتا رہتا ہے بیگناہ۔ اور یہاں آپ امیروں کو رات ۱۲ بجے انصاف دینے پہنچ جاتے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
7
177
275
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ایک نہ ایک دن تو “لات” کا بُت زمیں بوس ہونا ہے، ایک نہ ایک دن یہ نظامِ کُفر ختم ہونا ہے اور شاید اب وہ وقت آن پنہچا ہے کہ جب ہماری دہرتی پر موجود اس بت کو گرادیا جائے۔ اور یہ بات اب بُت کے پجاریوں کو بھی سمجھ آنا شروع ہوچکی ہے۔ بہتر ہے کلمہ حق تسلیم کریں اور بُت سے جان چھڑائیں
1
93
274
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
اب وقت ہے کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے۔ پنجاب اور کے پی میں رگڑا لگائیں اور ابھی سے تیاری کرکے رکھ لیں، وہ ایک قدم بڑھائیں تو آپ گھمسان ڈال دیں۔ اور ہاں پنجاب میں اور بھی بڑے بڑے بُت خانے آتے ہیں۔ آہو
1
71
237
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یار یہ کیسے اتنی بیغیرتی اور ڈھیٹ پنے سے سب کہہ رہے ہیں کہ جو آج ہوا غلط ہوا، اسکی شروعات PTI نے کی ہے۔ کیا مریم کی زبان بھول گئے؟ اسکی کنیزوں کی زبان؟ اسکے چیلوں کی زبان؟ اللہ تم منافقوں کو غرق کرے نشانِ عبرت بنائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
182
216
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آج ایک طرف پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں اور دوسری طرف طواعفیں انکے دلال اور ان کے خریدار ہیں۔ آج کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ ہر کسی کے پٹے کھول دیئے ہیں ہلاکوخان نے۔ آجائیں ہوجائے مقابلہ آج ذرا۔
2
59
225
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ساری فرعونی طاقتیں اکٹھی ہو رہی ہیں اور مل کر ایک سچے انسان کے خلاف متحد ہیں مگر وہ بھول گئے ہیں کہ ظالم کا انجام بہت بُرا ہوتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
161
211
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کیا کوئی کنفرم کرسکتا ہے کہ یہ فیکٹ ٹھیک ہیں؟ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ BLOODY CIVILIANS پر اتنے مہنگے اور قیمتی شیل کیوں چلائے گئے؟ @OfficialDGISPR آپ بس ایک میزائل فائر کردیتے سیدھا سیدھا، کیونکہ ویسے بھی تو ان کو زنگ ہی لگ رہا ہے، ایکسپائر ہورہے ہیں
15
171
202
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہمیں معلوم ہے کہ آپ نے ہمیشہ ہم عوام کو Bloody Civilians ہی سمجھا ہے۔ آپ کے نزدیک ہماری رائے، خواہش اور مرضی کی کوئی قدر نہیں ہے۔ مگر یاد رکھنا کہ اب یہ Bloody Civilians بہت سمجھدار بن چکے ہیں اور اپنا حق چھیننا سیکھ گئے ہیں۔ آپ کسی خوشفہمی میں نہ رہیں اب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
132
196
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
نیوٹرل انکل بھی سمجھ گئے ہیں کے ٹُھس کارتوس چلا بیٹھے ہیں وہ۔ عوام اب وہ نہیںرہی جسے آپ بیوقوف بنا لیں آسانی سے۔ مگر ایک تو انّا اور دوسرا ڈر عمران خان کے واپس آنے کا۔ بہتر یہی ہے کہ اب عزت سے اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔ بیوجہ کیوں خود کو اور ۔۔۔ کر رہے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
8
129
198
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہاں بھئی آجاؤ @OfficialDGISPR اب آکر چلاؤ گولیاں ہم پر آج دیکھتے ہیں کہ کتنے بہادر ہو تم لوگ اپنی عوام کے سینوں میں کتنی گولیاں مارتے ہو بچوں اور خواتین پر کیسے گولیاں برساتے ہو آؤ ایک اور بنگلادیش بناؤ پچاس سال بعد #حقیقی_آزادی_مارچ
6
119
187
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
نیوٹرل صاحب آپ نے بندروں کے ہاتھ میں ماچس دے دی ہے۔ اب یہ ہر جگہ چنگاریاں سُلگا رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کے یہ چنگاریاں آپکے دامن اور گھر کو بھی جھلسا دیں۔ آج شہباز گِل کا حادثہ اشارہ ہے اس بات کا ذرا ہوش کے ناخن لیں آپ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
4
142
190
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
باجعوہ صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپکی پلاننگ نے ہماری آنکھوڻں سے فوج کی اندھی محبت کی پٹی اُتار دی۔ اب ہم سب دیکھ رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں۔ فوجی جرنیل اپنے جوانوں اور عوام کا خون چوس چوس کر زندہ ہیں۔ تُف ہے ایسے عہدے اور ایسی جرنیلی پر۔ اللہ آپکو کروٹ کروٹ عذاب سے دوچار کرےآمین
10
78
182
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کسی بھی معاشرے کے لیئے انصاف بِکنا، شراب بِکنے سے زیادہ خطرناک ہے۔
1
39
196
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پیر پگارہ نے ٹھیک کہا تھا نواز شریف جب حکومت سے باہر ہوتا ہے تو پاؤں پکڑتا ہے اور جب حکومت میں ہوتا ہے تو گلا پکڑتا ہے ن لیگی سب گندی نالی کے کیڑے ہیں، انکا انجام پھر سے کچھ دنوں میں پاؤں پکڑنے والا ہوگا مگر اب کے بار خان صاحب ہم نے انکو ٹھڈے مارنے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
151
182
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
عوام اس وقت انتظار میں ہے کہ کب ایک حُکم صادر ہوگا اور سب ابابیل اپنی چونچوں میں کنکریاں سمیٹے وقت کے ابراہ پر جھپٹ پڑیں گے یقین جانے اُس وقت اُن کی حالت کھائے ہوئے بھوسے کے سوا کچھ نہیں ہوگی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
141
180
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ حامد میر، سلیم صافی، نورانی، مالک، ندیم ملک اور بہت سے کُتے پال کر آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مُلک پر قبضہ کرلیں گے؟ یہ بیرونی قبضہ نہیں ہے بلکہ اندرونی قبضہ کیا گیا ہے پاکستان پر- انڈیا یا سرائیل کی کیا ضرورت ہے یہاں تو اپنے ہی غدار نکلے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
130
172
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
55
83
168
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جس فوج کو ہم نے سر پر بٹھایا آج وہی ہمارے سروں پر گولیاںچلا رہی ہے۔ یاد رکھنا ان سب کنجروں نے باہر بھاگ جانا ہے تمہارے بھگوڑوں اور چیفوں نے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
3
82
161
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کے کُتا روڈ پر سے گُزرتی گاڑی کے پیچھے بیوجہ بھاگتا ہے اور بھونکتا رہتا ہے۔ اُس گاڑی نے کچھ نہیں بگاڑا ہوتا کُتے کا، بس یہ کُتے کی عادت ہوتی ہے۔ ویسے ہی جیو نیوز کے اینکرز بھی ہیں، جہاں پی ٹی آئی کا کچھ دیکھتے ہیں بھونکنا شروع۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
105
176
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کہتے ہیں کہ جب انسان بیمار ہو یا کسی عارضے میں مبتلا ہو تو اس کی دعائیں سُنی جاتی ہیں۔ یا اللہ میری دعا ہے کہ پاکستان کی حفاظت فرما، ان غداروں منافقوں اور دشمنوں کو تباہ کر۔ عمران خان کی حفاظت فرما اور اُسے پاکستان کی ترقی کا ذریعہ بنا۔ آمین ثم آمین #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
15
89
166
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
90 کی دہائی سے پہلے پاکستانی فلمیں کامیاب ہوتی تھیں، عوام میں اتنا شعور بھی نہیں تھا اور انہیں جو بھی فلم دکھائی یا سنائی جاتی وہ پسند کرلیتے۔ اب زمانہ چینج ہے فلم آتے ہی عوام اسکو سینسر کرلیتے ہیں اور پہلے ہی دن پردے سے اُتار پھینکتے ہیں ڈائریکٹر صاحب نواں آئیڈیا لاؤ 😜
1
54
166
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یاڑ وہ پوچھنا تھا کہ پازیٹو کرٹسزم بھی ہوتا ہے کیا 😳😳؟ ابھی تو شروعات ہی ہوئی تھی انڈے لگانے کی 😳 آپ تو ابھی سے پتلی گلی سے نکل گئے 💔 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
67
86
156
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پرانے زمانے میں اگر کسی شریف انسان کو بدنام کرنا ہوتا تھا تو اُس پر قحبہ خانے کی رنڈیاں اور دلال چھوڑ دیئے جاتے تھے، جو اس انسان کی کردار کُشی کرتے اور بدنامی پھیلاتے تھے مگر آجکل ٹی وی اینکرز سے رنڈیوں اور دلالوں والا کام لیا جا رہا ہے تلخ زبان کی 🙏🏼 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
83
155
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
@OfficialDGISPR آؤ مارو انہیں گولیاں میرا ایک بیٹا ہے کل اس کو بھی لیکر پنہچ رہا ہوں انشااللہ ہمیں بھی مارنا گولیاں مگر یاد رکھنا کہ تمہارے پاس ۲۲ کروڑ گولیاں نہیں ہونگی #حقیقی_آزادی_مارچ
11
114
143
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کل خان صاحب نے تقریر میں میر جعفر کا ذکر کیا کل سے کچھ لوگوں کو مرچیں لگی ہوئی ہیں اب بندہ پوچھے خان صاحب نے کونسا کسی کا نام لیکر اسکو میر جعفر کہا۔ مطلب حد ہے 😳 ویسے راحت اندروری صاحب کا یہ قصہ فٹ بیٹھتا ہے 😜 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
5
106
150
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کراچی میں ایک ہفتے میں یہ دوسرا دہماکہ ہے آپ سمجھ رہے ہیں کچھ؟ کیوں ہے؟ وجہ کیا ہے؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
15
94
153
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
خان صاحب اس دفعہ شریفوں، زرداریوں اور اس ملا کے ساتھ ساتھ اُنکے سینگ بھی سیدھے کرنے ہیںجو ہر جگہ پہنسا کے بیٹھ جاتے ہیں کیونکہ جب تک یہ سینگ سیدھے نہ ہوئے حقیقی آزادی اور ترقی نہیں آئیگی پاکستان میں۔ غداری کے کیس بننے چاہئیں ان سب پر 😡 #حقیقی_آزادی_مارچ
3
82
147
@Backshack_
Shoukat Rafique
1 year
انسان روٹی کے لئے کُتے سے بھی بدتر ثابت ہوا ہے۔ اچھا خاصہ تھا یہ مگر لالچ نے بیغیرت ترین بنا دیا اسے
Tweet media one
7
45
144
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ سمجھ نہیں آرہی کہ عوام کو اتنا ہلکا کیوں لیا جا رہا ہے؟ کیا یہ سمجھ رہے ہیں کہ اب بھی وہ 1979 کا دور ہے کہ سب چُپ کرکے بیٹھ جائیں گے؟ اپنے ہوش ٹھکانے پر رکھیں جناب، عوام بہت جذباتی ہوچکی ہے اور اب اپنا ردِعمل بھی ظاہر کریگی۔ So be-prepared. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
99
140
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
شہباز شریف اور زرداری ٹولے کو ہم پر مُسلط کرکے کیا آپ چین کی نیند سائیں گے؟ ہرگز نہیں جناب۔ Retaliation ہوگی اور بہت اچھے وقت پر ہوگی۔ ہم نے ہر محاظ پر آپکا ساتھ دیا، مگر جہاں آپ نے blunder مارا ہے وہاں ہم پاکستان کی طرف کھڑے ہونگے آخری سانس تک #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
126
130
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ابھی تو صرف ایک جتھہ پنہچا ہے باجوہ صاحب ابھی تو لشکر پیچھے ہیں آپ فکر نہ کریں انسانی جانوں کی یہ کمک ضرورت پڑنے پر پہنچتی رہیگی آپ بھی دیکھیں کہ کب تک ہمارے لہو سے ہاتھ رنگتے ہیں۔ آپ وقت کے ابنِ زیاد اور شمر ثابت ہوئے ہیں۔ میر جعفر اور میر صادق سے بدتر #حقیقی_آزادی_مارچ
3
71
133
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آج جو تماشہ لاہور میں لگایا گیا، لوگ اسکو کبھی نہیں بھولیں گے۔ آج آپ طاقتور ہیں تو کبھی یہ طاقت عوام کے پاس بھی آئیگی، اُس وقت مشکل ہوگی کہ اپنی بات سمجھا سکیں۔ کیونکہ چور ڈاکو ظالم کا ساتھ دینے والا بھی برابر کا شریک ہوتا ہے #امورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
110
127
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جاوید میانداد اور توصیف احمد کی شاندار پارٹنرشپ جاری ہے انڈیا کے پلیئرز کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
4
59
130
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
چوھدری صاحب ہمارے محلے میں چوریاں بہت ہوتی ہیں پلیز 2000 کی بددعائیں تو پیک کردیں چوروں کے لئے 😂😂 بددعاؤں والا بابا 😜 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
33
122
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہمیں اپنی فوج سے اتنی محبت ہے جتنی ایک خودار قوم کو اپنی بہادر فوج سے ہونی چاہئے باقی منافقین تو سرکار آقا کے دور میں بھی تھے جو ظاہری مسلمان تھے مگر کافروں سے بدتر کہا گیا قرآن میں اور نفرت کی گئی ان سے ہمیں بھی پاکستان سے منافقت رکھنے والوں سے نفرت ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
97
127
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جو ابراہیم علیہ سلام کا خدا تھا وہی ہمارا بھی ہے نمرود کی جلائی ہوئی آگ کو چڑیا کے چونچ میں لایا گیا پانی بجھا نہیں سکتا تھا مگر اس نے کوشش ضرور کی ہم بھی اُنہی چڑیوں کی مانند ہیں جو اپنی کوشش ضرور کر رہے ہیں کہ نمرود کی جلائی گئی آگ کو بُجھا سکیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
62
113
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
سر @OfficialDGISPR ریکوڈک کانٹریکٹ میں آپ پر الزام لگائے جا رہے ہیں کہ بغیر بڈنگ آپ نے کانٹریکٹ دیا ہے۔ پلیز آپ اس چیز کو دیکھیں کہ یہ غلط الزام کون لگا رہا ہے آپ سارے پروسیجرز پبلک کردیں اور الزام لگانے والوں کو قرار واقعہ سزا دیں ہم آپ پر الزام نہیں لگا رہے بس سوال پوچھا ہے 😑
8
51
106
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یاد رکھیں کہ اللہ کی ذات کے سوائے کوئی بھی عزت دینے والا نہیں ہے۔ ساری عزتیں اُسی کی ہیں صرف اور وہ جسے چاہے عزت بخشے۔ اور کچھ لوگ اپنی بنی بنی عزت کو ملیا میٹ کرچکے ہیں۔ لوگ اب کھلے لفظوں ان کو چیلنج کر رہے ہیں #MarchAgainstImportedGovt
0
68
107
@Backshack_
Shoukat Rafique
4 years
APC کی تیاریاں زور و شور سے شروع۔ میاں نواز شریف کو خفیہ راستے سے میٹنگ میں پنہچانے کی پلاننگ ہے 🙄 @NawazSharirMNS @BabajaniPTI @majid_jan @ManonRent @Mission_1947 @PakDefender123 @pak14_47 @Ispvf @chal_oye_nuss @Ijazbhuttaa @NaikRooh
Tweet media one
3
46
86
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آپ کیا چاہ رہے ہیں کہ عوام سر پر کفن باندھے میدان میں آئے اور آپ اُن پر گولیاں چلا کر دبائیں اُنہیں؟ کیونکہ آپکے ارادے یہی لگ رہے ہیں اب کہ نارمل طرح سے آپ نہیں پلٹیں گے۔ آپ کوئی معرکہ چاہ رہے ہیں۔ چلیں پھر دیکھتے ہیں اب جلد ہی انشااللہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
69
102
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پاکستان میں بوٹوں کا کاروبار بہت عروج پر ہے ایک تصویر تھی کہ کتابیں فُٹ پاتھ پر رکھی تھی اور بوٹ عالیشان دکانوں پر ساتھ کیپشن تھا کہ جس قوم کا یہ ��ال ہو اسے بوٹوں کی ضرورت ہوتی ہے آجکل ہم بھی بوٹوں کے عتاب میں ہیں اور جب تک بوٹوں کوانکے مقام پر نہیں رکھیں گے ملک ترقی نہیں کریگا
2
35
99
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
تم یہ سمجھے کہ ہواؤں سے بکھر جائیں گے ہم وہ تنکے نہیں طوفاں سے جو ڈر جائیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
60
98
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
دل بہت اداس ہے، پریشانی کے عالم میںپھر ایک آواز اندر سے آتی ہے اے میرے بندے مایوس نہ ہو، "بیشک مُشکل کے بعد آسانی ہے" اللہ بیشک مشرکین کی چالوں کو نست و نابوت کرنے والا کے #imrankhanPTI #3rdAprilAtDchowk
2
18
95
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پنجابی میں ایک بات کہی جاتی ہے ۔”چولیاں مارنا “ تو میری گزارش ہے ایک سیاسی ادارے کے اسپوکس پرسن سے کہ پلیز آپ خاموشہی رہیں تو اسی میں بہتری ہے۔ آپ جتنا صفائی دے رہے ہیں اتنا گندا ہو رہے ہیں 🙏🏼 یوفون کا ایڈ یاد آگیا “تیری مہربانی “ 🙏🏼 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
59
101
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ایک دن میں نے اپنے foreigner دوست کو فخریہ بتایا کہ میں آجکل رات ۱۲ بجے تک آفس میں کام کرتا ہوں، مقصد تھا کہ خود کو محنتی ثابت کروں تو وہ حیران ہوا اور پوچھا کہ چھٹی کب ہوتے ہے؟ میں بتایا 6 بجے تو کہا کہ تم تو بہت نااہل ہو جو وقت پر کام پورا نہیں کرسکتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
68
90
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ جھوٹوں کی جو دنیا بسائی گئی ہے اسکی حیثیت ریت سے بنائے گئے گھر کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ایک تیز ہوا کا جھونکا جہاں اس کمزور گھر کو تباہ کردیگا وہیں اس کے بنانے والے کی آنکھیں اور چہرہ بھی ریت سے اٹ جائیگا۔ یاد رکھیں کہ صحراؤں میں منہہ دھونے کو پانی نہیں ملتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
89
87
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
وہ ایک کہاوت ہے کہ “رَبّ رُسے، مَتّ کھسے” سو آپ کے ساتھ بھی وہی ہے کہ آپ جو بات کہہ رہے ہیں وہ اُلٹی آپ کے گلے پڑ رہی ہے۔ اب youth والی بات کرکے آپ نے Youth کا گھنٹا الگ سے اپنے گلے میں ڈال دیا نیوٹرل صاحب 🫣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
76
90
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
اللہ تعالی کُفر کو کبھی بھی حق پر جیت نہی دیتا، وہ کُفر کے مقابلے میں آسمانی فوج نہیں اُتارتا بلکہ کُفر پہ قائم دلوں میں ایسا خوف طاری کردیتا ہے کے وہ کبھی ہمت ہی نہیں کرپاتے۔ بیشک تمہارے پاس طاقت ہے اسلحہ ہے مگر وہ ہمت کہاں سے لاؤگے جو حق پر قائم دلوں میں اللہ پاک عطا کرتا ہے 🤔
0
25
81
@Backshack_
Shoukat Rafique
9 months
آپ زمین میں ایک بی لگاتے ہیں، پھر اسے پانی دیتے ہیں، روز اسکی دیکھ بھال کرتے ہیں اسے وقت دیتے ہیں اور پھر کچھ مہینوں یا سالوں بعد وہ آپکو پھل دیتا ہے۔ آنلائن ارننگ بھی بکل اسی طرح کا عمل ہے، آپکو وقت دینا پڑیگا، روزانہ کی بنیاد پر دیکھ بھال کرنی پڑے گی پھر جاکر اسکا پھل آنا شروع
Tweet media one
13
23
83
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ جھکی جھکی نگاہیں انہیں میں سلام کرلوں 😳😳 چہرہ ہر غم کا پتہ دیتا ہے جناب اور چہرے صاف بتا رہے ہیں کہ پلاننگ فیل ہوگئی ہے۔ عوام نے بیڑہ غرق کردیا ساری پلاننگ کا 😳 ہم آپ کے غم میں بلکل بھی شریک نہیں ہیں 🫣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
13
47
69
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اتنی گھٹیا عورت آج تک میں نے نہیں دیکھی انکی کی کُتی زبانیں صرف PTI پر بھھونکنے کے لئے کھلتی ہیں، باقی جگہ انہیں موت پڑتی ہے کیونکہ شاید انکی بھی گندی وڈیوز ہونگی اس چھنال وڈیو والی کے پاس عوام کی برداشت جواب دیتی جا رہی ہے اور جب عوام نے انکو دیا تو روئیگی
Tweet media one
8
44
78
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
فرعون کتنا بھی طاقتور تھا، آخر اسے اللہ کی پکڑ نے آ لیا۔ نمرود اپنے وقت کا خدا سمجھا جاتا تھا مگر وہ بھی ایک دن بے بس ہوا۔ آج امریکا یا یہ تین چوہے خود کو جتنا بھی طاقتور سمجھیں ایک دن اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے اور وہ وقت اب دور نہیں 👍🏻 #IstandwithImranKhan #PMImranKhan
0
14
75
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
نیوٹرل۔۔ کیا اب بھی ہم خاموش رہیں؟ کیا اب بھی کچھ نہ بولیں ہم؟ جب ملک کی عزت داؤ پہ ہو جب چور لُٹیرے مل بیٹھیں جب ظلم کی آندھی سامنے ہو سب خوف سے سہمے بیٹھے ہوں اور تُم چُپ سادھے بیٹھے ہو خاموش تماشہ تکتے ہو کیا پھر بھی ہم خاموش رہیں؟ کیا پھر بھی کچھ نہ بولیں ہم؟ ابنِ آدمؔ
1
29
72
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہیں حاجی ہُن ایویں کریسیں 🫣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
20
70
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
اس وقت ہماری پوری کوشش ہونی چاہئے کہ الیکشن جلد ہوں اور اس پر مجبور کرنا چاہیے۔ مگر ساتھ ساتھ اس چیز کی تیاری بھی کرنی چاہئے کہ الیکشن کیسے جیتنا ہے۔ تنظیم سازی، ٹکیکٹس کی بہتر تقسیم اور الیکشن کے دن ووٹرز کو نکالنا، اور پھر ووٹ کی گنتی۔ 1/3 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
52
63
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پاکستانی غیرت مند قوم ہے، البتہ جاگتی دیر سے ہے ہماری غیرت۔ سو اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ بھٹو والا کم پے جانا تو سُن لو اینٹ سے اینٹ ہمیں بھی بجانی آتی ہے پٹ کوئی زرداری دا نئی سکیا تے ساڈا وی پٹ لینا جھیڑا پٹنا #غداری_پر_معافی_نہیں #غدار_حکومت_کرینگے #ImranKhan
0
22
68
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
MashaALLAH
@balochi5252
Arslan Baloch
2 years
خان ❤ فریش کلک۔
Tweet media one
22
242
2K
1
15
64
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
لوٹوں کا پہلا غیر سرکاری اور حتمی نتیجہ۔ اللہ ان کو بھری دنیا میں زلیل و رُسوا کریگا اور دنیا دیکھے گی۔ ابھی تو شروعات ہے جناب، سوچیں کہ لوٹوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے تو ان کے Handlers کے ساتھ کیا ہوگا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
32
67
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آپ کے پاس کُچھ مہینے ہیں اور ہماری تیاری نسلوں تک کی ہے ❤️ اس لئے اگر آپ کو یہ گمان ہے کہ آپ ہمیں ہرا دیں گے تو بھول جائیں جناب۔ ہم آپ کو ہر حال میں سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے جناب۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
32
60
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہم پاکستانی عوام چیونٹی ہیں، مچھر ہیں 🙂 مگر یاد رکھیں جب چیونٹی بھاری بھرکم ہاتھی کی ناک میں گھس جائے تو جان نکال کے دم لیتی ہے اور مچھر نمرود کے ناک کے ذریعے دماغ میں گھس گیا پھر ُاسے جوتے کھا کر ہی سکون ملتا تھا 😑 ہم کمزور ہیں بیغیرت اور ڈرپوک نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
48
65
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہاں جی سُنو ذرا یہ بھی آپ اب کہاں گئے وہ جو پریس کانفرنس کرنے آئے تھے ایوب خان دور والی ترقی تھی جو چل رہی تھی جناب عمران خان کے دور میں اپنی انا کے لئے آپ نے ٹرین ہی پٹڑی سے اُتار دی
1
34
56
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ایک چال وہ چلتے ہیں اور ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ کی حکمت ہی غالب آتی ہے جب اللہ رسوا کرنے پر آتا ہے تو پھر آپ کا ہر حربہ ہر قدم آپ کے گلے ہی پڑتا ہے ابھی وقت ہے توبہ کریں اور راہ راست پر آجائیں اللہ کی مخلوق کو تکلیف دیں گی تو وہ آپکی نسلوں کو زلیل کردیگا رہتی دنیا میں
0
19
57
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ھاھاھاھا یار میچ ایسا ہو رہا ہے کہ سب کُتے کمین دیکھ دیکھ کے بھسم ہو رہے ہیں۔ دوزخ اسے ہی کہتے ہیں نرگ میں ہیں پڑوسی اور اُنکے کُتے آج #آخری_سانس_تک_عمران_خان #عمران_تیرےجانثار_بےشمار #3rdAprilAtDchowk
Tweet media one
0
29
62
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
سرکارِ دوعالم (درود) نے ہمیں یہی سبق دیا ہے کہ آخری دم تک حق کا ساتھ دو اور باطل کو دھتکارو۔ اور لوگوں کو حق کی طرف بلاتے رہو۔ ہم بھی بار بار جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر جگانے کی کوشش تو کر رہے ہیں آپکو اس خوابِ غفلت سے۔ اللہ ہماری اور آپکی مدد فرمایے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
50
59
@Backshack_
Shoukat Rafique
3 years
@FarooquiJameel Jameel bhai need his contact number. We wish to offer him contract as our Brand Ambassador. Regards
4
4
66
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
بیشک دنیا میں بڑے بڑے طاقتور ظالم لوگ آئے جنہوں نے اپنے ظلم سے عام لوگوں کی زندگیاں جہنم کردیں۔ مگر پھر اللہ نے جب اپنی لاٹھی گھمائی تو بھوسے کی طرح تتر بتر ہوگئے۔ آج جو خود کو بہت مضبوط سمجھ رہا ہے بہت جلد ایک سبق آموز کہانی بن جائینگے۔ انشااللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
31
61
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کنجرا آمریکا نوں اپنے گھر لے جا شٹے چُم اودے تے فیر لیٹ جا آخر بیغرت سامنے آ ہی گئے کیا اب بھی کوئی ثبوت درکار ہے کہ یہ آمریکن پٹھو نہیں ہیں #آخری_سانس_تک_عمران_خان #IstandwithImranKhan
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
یہ ہے وہ پوری کی پوری نواز شریف کی تجربہ کار ٹیم جو اس وڈیو میں موجود ہے۔ بس اسحاق ڈار مِسنگ ہے۔ ان کی شکلیں اور سوچ دیکھ لیں۔ اور پھر پاکستان کا مستقبل دیکھ لیں۔
3K
6K
17K
1
20
58
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ کیا کمینہ پن ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا یہ کیسی سیکورٹی ہے؟ اللہ نہ کرے یہ تو کوئی حادثہ ہوسکتا ہے۔ بیغرتو کُتے ہے بچو اگر کچھ ہوا عمران خان کو تو تمہاری قبریں بھی نہیں ملیں گی سُن لو یہ
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
2 years
میں تو بہت زیادہ پریشان ہوگئی ہوں یہ ویڈیو دیکھ کر ۔ سیکیورٹی نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی آج سیالکوٹ جلسہ میں @Asad_Umar @SMQureshiPTI @SHABAZGIL
450
3K
5K
3
30
59
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
مبارک ہو۔۔ ساری عوام کو پیٹرول ویکسین کے دو ڈوز لگ چکے ہیں- اب آخری بوسٹر ڈوز کا انتظار فرمائیں۔ شکریہ #مفت_پٹرول_ختم_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
40
56
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
عجب منافقتوں کا دور چلا ہے۔ ہر بندہ مشکوک لگنے لگا ہے اب تو۔ شاید اعتبار، عقیدت اور محبت کو بہت پختہ بُت ٹوٹا ہے۔ ہم جو اپنی فوج اور اداروں سے والہانہ عشق کرتے تھے اسکو توڑا گیا ہے اور یہ مکمل پلان کے ساتھ ہوا ہے۔ جس میں اعلی قیادت شامل ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
37
58
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
انشااللہ ہم اب ضرور دیکھیں گے اب یہ جنگ ہماری نسلوں کی بقا کی ہے۔ یا اللہ ہماری مدد فرما اور ہمیں ہمت دے کہ اس ظلم کے خلاف فتحیاب ہوسکیں
2
37
54
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آپ کو معلوم ہے yellow paper wasp کیا ہوتا ہے 🫣؟ تو اس وقت نیوٹرل موصوف نے اس کے قلعے میں مونہہ دے دیا ہے اور آپ کو معلوم ہونا چاہئے کے نتیجا کیا نکلے گا اب 😑 نیوٹرل جی ہُن سانوں کجھ نا کہنا 😂
4
20
52
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہوگی میری جاں موت نہیں شرم تو آتی ہوگی 🙂 NCOC formally lead by Asad Umar a highly graduate from karachi and now in hands of Qadir Patel a well know murderer and drug dealer #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
6
43
52
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ایک فوجی سپاہی چھٹی لینے گیا تو آفیسر نے کہا کہ انڈیا کا ٹینک مار کےلاؤ تو ملے گی، وہ 2 گھنٹے بعد انڈیا کا ٹینک لے آیا۔ آفیسر حیران کہ یہ کیسے کیا تم نے 🤔 تو سپاہی نے کہا کہ سر جب اُن کو چھٹی چاہئے ہوتی ہے تو وہ بھی ہمارا ٹینک لے جاتے ہیں 🫣 دونوں طرف کی عوم کو چ سمجھا ہے
@QOfficial512
قاسم حیدر باجوہ 🏏قیدی نمبر 804
2 years
اگر خطرہ ہے تو بتانے کی کیا ضرورت ہے ؟ ابھی 1586 ارب کا بجٹ تم نے کھایا ہے تو لڑنا بھی تم کو پی ہے گراؤنڈ میں بھی اور سوشل میڈیا کبھی اس لیے یے ڈرامے بند کرو اور اپنے کالونی اوہ اپنے کام پر توجو دو اور یے لولی پاپ جو 74سال سے ہم سنتے ا رہے ہیں کہ خطرہ ہے اس خطرہ سے ہم آگاہ ہیں
Tweet media one
21
34
67
8
26
45
@Backshack_
Shoukat Rafique
1 year
قاسم شاہ والے معاملے پر میں نے ایک بات نوٹ کی ہے۔ ہمارے معاشرے کیں جسے لفظوں کی جادوگری آتی ہو اسکو بڑا عالم سمجھ لیا جاتا ہے، بنا اُن الفاظ کی معنی سمجھے۔ حیرت ہے کہ قاسم شاہ کو بھی لوگ بڑا عالم اور مفکر سمجھ رہے ہیں۔
1
15
51
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
یہ تو اب طہ ہے کہ سورج ڈوبنے کی طرف گامزن ہے اور ویسے بھی سورج ظہر اور عصر کے بیچ گرمایش سے زیادہ پریشان کرتا ہے انسانوں کو۔ تو یہ جو چھپ چھپ کے ظلم کر رہے ہیں اگر ہمت ہے تو عوام کے سامنے آئیں میدان میں مقابلہ کریں، کم سے کم باہر نہیں تو اندر کے لوگوں سے ہی بہادری دکھالیں
1
15
46
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
سہی ہے یہ بندہ انکی یہی اوقات ہے
0
30
45
@Backshack_
Shoukat Rafique
9 months
ٹویٹر پر ریچ حاصل کرنے کے لیے، یہاں کچھ تجاویز ہیں: 1. زبردست اور دل چسپ مواد تخلیق کریں: ایسی ٹویٹس کا اشتراک کریں جو دلچسپ، معلوماتی، اور آپ کے سامعین کے لیے متعلقہ ہوں۔ توجہ حاصل کرنے کے لیے دلکش سرخیاں استعمال کریں، سوالات پوچھیں، یا تصاویر اور ویڈیوز جیسے بصری شامل کریں۔
6
14
51
@Backshack_
Shoukat Rafique
4 years
لگتا اسکی بیگم نے 😂😂 رات اسکے سر پر کوئی وزنی چیز ماری ہے @0An87x8ToozMMQe @Asad_Rattay @chal_oye_nuss @BABAJani1911 @W_1r1 @PakDefender123 @faisalch827 @majid_jan @tzghauri @dtnoorkhan دسو بھائی اے کی چکُر اے 😜
15
16
29
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
پوری دنیا کا کُفر مل کر بھی حق اور سچ کو ہرا نہیں سکتا۔ کیونکہ حق کے ساتھ اللہ اور اسکی پیدا کی ہوئی ہر مخلوق ہوتی ہے، چرند پرند، گھاس، درخت پہاڑ مطلب ہر شے حق کا ساتھ دیتی ہے۔ تبھی تو ہر دور کے فرعون کا انجام بہت ذلت آمیز ہوا ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
28
43
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
امپورٹڈ حکومت مانگ کے لائے تھے چار دن دو لعنتوں کیں کٹ گئے دو تھو تھوکار میں 🫣 آداب آداب 😂 آجائیں سب اپنی شاعری آزمائیں 😜 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
8
24
43
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جنہیں یہ گمان ہے کہ وقتی اُبال ہے ٹھنڈا ہوجائیگا تو وہ لوگ حوصلہ رکھیں۔ اس دفعہ یہ لاوا پھٹے گا اور بہت گھر و در لپیٹ کیں آئیں گے۔ آپ انقلاب کی طرف اُبھار رہے ہیں عوام کو۔ چند دلے آپکو پہلے کہ طرح پھر سے غلط انفارمیشن دے رہے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
35
41
@Backshack_
Shoukat Rafique
1 year
Hakuna matata کچھ سمجھ آیا آپکو یہ کامبینیشن 🤨
Tweet media one
6
9
39
@Backshack_
Shoukat Rafique
4 years
پاکستانی میڈیا آج کل وہ کام کر رہا ہے جو آج سے 30-40 سال پہلے بادشاہی محلہ لاہور میں دلال کرتے تھے۔ جو پیسہ پھینکتا تھا اُسے اپنا باپ بنا لیتے تھے اور جیسے ہی پیسہ ختم تو اُٹھا کے کوٹھے سے باہر پھینک دیتے اور دوسرے گاہک کی تلاش شروع ہوجاتی۔ تازہ مثال @iqrarulhassan صاحب کی لے لیں
1
13
34
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جی او شیخا ❤️❤️
@ShahidFaazal
Shahid Faazal
2 years
شیخ رشید اپنی سیاسی آخرت سنوار گیا ۔۔۔
Tweet media one
0
37
117
0
9
42
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
😂😂😂 سارے تنجر جمع ہوئے پئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وچ تے ابا انہاں دے سردار اے 😜
2
29
37
@Backshack_
Shoukat Rafique
4 years
"یہ کمپنی نہیں چلے گی" کیونکہ اب اس کمپنی میری گندی اولاد نے خرید لی ہے۔ ورنہ 1980 سے لیکر 2018 تک میں بہت محنت کرکے چلائی یہ کمپنی @ImMolbi @BabajaniPTI @Mission_1947 @NooraPatwari @faisalch827 @chal_oye_nuss
Tweet media one
1
8
33
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
آج صبح سے طبیعت ٹھیک نہیں۔ Stone کڈنی سے نکل کر یوریٹرس میں رُک گیا جس کی وجہ سے شدید ترین درد اور وومیٹنگ رہی۔ ٹریٹمینٹ چل رہی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🏼 ابھی کچھ طبیعت بہتر ہوئی تو بتانے آیا کچھ لوگوں کو کہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور، آخری سانس کہ وقت بھی یہی کہیں گے ہم
10
14
37
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
بڑھتی ہو مہنگائی ڈالر کے مقابل روپے کی قدر کا کم ہونا اسٹاک مارکیٹ کا روز گرنا باقی بھی بیڈ گورنس کے رکارڈ بن رہے ہیں کیا عوام کو آپ نے بیوقوف سمجھا ہے کہ پھر بھی آپ کو اچھا سمجھے؟ اس سب کی وجہ آپ ہیں اور آپکو ہی سننا اور بھگتنا پڑے گا 👍 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
21
36
@Backshack_
Shoukat Rafique
1 year
یہ لگڑبھگڑ اور پُہدو قسم کا صحافی ایسے بیٹھتے ہیں جیسے سب کام انکی منشا سے ہونگے۔ اور ڈنگرو اگلیاں نے لت مارنی پچھواڑے تے اور تُسی گٹر وچ جا کے ڈگنا۔ کہاں کہاں سے نکمے لوگ آجکل ٹی وی پر نازل ہیں
Tweet media one
0
11
37
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ارشد شریف نے انٹرویو میں جتنی دفعہ پرائم منسٹر صاحب پرائم منسٹر صاحب کہا ہے، صافی، طلعت، حامد میر، عاصمہ غریدہ کے اندررررر تک مرچوں والا ڈنڈا گھوم رہا ہے 😂😂😂 #غداری_پر_معافی_نہیں #imrankhanPTI #ImranKhan #PMIKaddressToNation
1
11
36
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
نہ جانے کیا ہوا جو تونے چھو لیا کھلا گلاب کی طرح میرا بدن نکھر نکھر گئی سنور سنور گئی بنا کے آئینہ تجھے اے جانے من 😍 ایسے ہی اچانک گانا یاد آگیا 😂 واقع ہی کسی نے PDM کو چھو لیا اور وہ نکھر نکھر گئی سنور سنور گئی بنا کے نیوٹرل کو وہ جانے من 🫣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
16
34
@Backshack_
Shoukat Rafique
9 months
ہر ترقی یافتہ انسان کے پیچھے اُسکی لگن، محنت اور ایک لمبا عرصہ ہوتا ہے۔ آپ اگر یہ چاہیں کہ پلک جھپکتے ہی کامیابی ہمارے قدموں میں ہو تو یہ کسی بھی صورت ممکن نہ ہوگا۔ حلال رزق عزت کے ساتھ کمانا ایک مشکل ترین کام ہے۔ آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ عزت کے ساتھ محنت کرکے حلال رزق
Tweet media one
4
13
30
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
جو انسان اپنی ماں کی ننگی تصویریں پھیلنے والے کے در پر پڑا ہو کرسی کے لالچ میں جو شخص اپنی بیٹی اور بیوی پر داماد کے ساتھ الزام لگانے والے کو اپنا وزیر داخلہ بنائے ایسے بیغرتوں سے کیا آپ اُمید لگائے بیٹھے ہیں کہ یہ آپکی ماں بہنوں کی عزت بچائیں گے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
32
34
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
ہاں جی اس پر کوئی لب کُشائی ہوگی اب؟ @OfficialDGISPR جناب ہم انتظار کریں گے آپکی پریس کانفرنس کا شدت سے
@_NadeemZaidi
Nadeem Zaidi
2 years
جناب @OfficialDGISPR صاحب، @SSEHBAI1 کےاس بیان کی تصدیق یا تردید تو فرمادیں🙏 اوراگر آپ کی جانب سےتقریباً 400سے500 ارب ڈالرکا #ریکوڈک منصوبہ اوپن ٹینڈر یا ٹرانسپیرنسی کےبغیر کسی کمپنی کوواقعی دیاجاچکا ہےتو قوم کو کم از کم یہی بتادیں کہ آپ نےیہ ٹھیکہ کسے، کیوں اور کن شرائط پردیا؟
147
2K
4K
0
16
28
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
چند ٹکوں کی خاطر اپنی زندگی اور آخرت خراب کرنے والی ہستی کو میرا پیغام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
26
27
@Backshack_
Shoukat Rafique
2 years
کُتی آگئی چیکاں تے 😂 کچھ دن پہلے تو صاحب فوج کی باجوہ صاحب کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے تھے اب پھر سے گالیاں دینا شروع ہوگئے ہیں باقی ہم اس دفعہ نیوٹرلز ہیں 😑 سائیں جانن تے سائیں دِیاں گائیں جانن 🫣
0
14
28
@Backshack_
Shoukat Rafique
4 years
@ranaahmadtalal @AajKamranKhan جناب ہر بات میں تنقید کا عنصر ڈھونڈنا ضروری نہی ہوتا۔ انہوں نے محاورتن ایک بات کہی جسے آپ نے پکڑ لیا۔ آپ بھی صحافی سے زیادہ تو ایک پولیس والے لگ رہے ہیں جسے ہر بات میں سے نیگٹوو امپیکٹ ہی اخز کرنا ہے۔
1
1
26