BaLoch ShAh Profile Banner
BaLoch ShAh Profile
BaLoch ShAh

@BALOCH425297

Followers
2,114
Following
2,136
Media
404
Statuses
5,052

❣️۔ ★ہمیشہ اچھا بولیں۔ اور ہمیشہ اچھا لکھیں۔ کیونکہ انسان فنا ہو جاتے ہیں، مگر الفاظ زندہ رہتے ہیں سینوں میں بھی اور کتابوں میں بھی★۔

Karachi, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
13 days
*حَسْبُنَـــا اللّٰــــہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْـــلُ•* *ہمیں اللّٰــــــہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے*
11
0
17
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
"ꪶ❤️✨🌸• *~اور پھر ایک دن ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے جنت میں ملیں گے 🥺❤️~*
Tweet media one
23
0
23
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
23 days
نگاہ جو ڈالی پتھروں کو کلمہ پڑھا دیا یثرب کو مسکرا کر دیکھا تو مدینہ بنادیا جنت کے پھولوں کی خوشبو نچوڑ کر رب نے میرے نبی ﷺ کا پسینہ بنادیا ۔ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💖
5
0
14
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
🌼اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ على نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ🌼
Tweet media one
8
0
14
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
14 days
*دل کی گہرایوں سے عیدالاضحٰی کا انتظار کریں* *فل الحال ابھی دال چاول سے گزاراکریں* 😹😹😹😂
Tweet media one
7
0
12
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
19 days
زِندگی میں جب بھی اِنسان کو ہِدایت کا موقع مِلے وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کر چُکا ہے بس وہاں سے راستہ بدل لے...🌸♥️
Tweet media one
5
1
12
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
کبھی کھبی انسان اس قدر اندھیرے میں چلا جاتا ہے کہ ہلکی سی روشنی سے بھی اُس کو بہت سی چیزیں واضح نظر آنے لگتی ہیں
Tweet media one
4
0
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
اپنے نئے لباس کی اور کھانوں کی تصویریں لگانے سے اجتناب کریں خصوصاً کے ایف سی میکڈونلڈ کا مکمل بائیکاٹ کریں اس عید کو اپنی آخرت کے لیے گواہی کے طور پر پیش کیجیے بے شک اللہ تعالیٰ نیتوں پر رحمت فرمانے والے ہیں..!
8
0
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
*اچھے لوگوں کی محفل وہ ہوتی ہے جس میں بیٹھ کر لوگ اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھیں*
Tweet media one
7
1
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
*جس ملک میں خدا کا تصور صرف مسجد تک محدود ہو* *وہاں پر بازار میں خالص چیزیں اور معاشرے میں مخلص انسان نہیں مل سکتے*صبح بخیر*
Tweet media one
5
0
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
*انسان اُمید کے ہونے سے لے کر اُس اُمید کے ٹوٹنے تک کے درمیان کی زندگى بڑے شوق سے جیتا ہے* مغفرت کا عشرہ مبارک ہو اللہ ہم سب کو توفیق دے ہم اپنی بخشش کروائیں اس عشرے میں آمین"
Tweet media one
6
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
14 days
نقاب پر پیوند لگا کر اپنے جسم کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے والی یہ عورت اللہ تعالیٰ کے نزدیک اُس عورت سے کروڑوں گُنا زیادہ بہتر ہوگی💯 جو عورت دس لاکھ کے کپڑے اور میک اپ کر کے بالوں کو کھول کر بے پردگی کے ساتھ باہر نکلتی ہے! 🌹
Tweet media one
7
0
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
19 days
*تلخ حقیقت* *گھر کے سربراہ کی حالت ٹین کے أس چھت کی طرح ہوتی ہے جو تمام عمر خود جھیلتا ہے مگر أس کے سائے میں رہنے والے کہتے ہیں کہ شور بہت کرتا ہے اور گرم بھی جلدی ہوتا ہے*
6
0
10
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
16 days
نکاح سے پہلے محبت نہیں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن میں ہے کہ ہم نے نکاح کے زریعے سے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کردی۔۔
Tweet media one
6
0
9
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
🌸❤‍🩹 *جو شخص پرسکون زندگی گزارنا چاہتا ہے اسے تنہا رہنا چاہیے اور اپنی کھڑکیوں کو مضبوطی سے بند کرنا چاہیے تاکہ معاشرے کی ہوا اس کے اندر نہ گھس جائے۔* 🙂
9
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
4 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
5
1
9
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀🍂
Tweet media one
5
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
17 days
ایک صاحب کی اپنی کزن (چچا زاد بہن) سے شادی ہوئی ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے یہ ہیں میری اہلیہ!۔ پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا اب “بلڈ پریشر” کا ہے 😂😂😂😂😁🤣🤣
6
0
9
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
کوئی بھی چیز، دل کو ایسے زندہ نہیـــــــــں کرتی، جیسے قرآن پاک کرتا ہے...!!
Tweet media one
7
0
9
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
5 months
@ammarkhanyasir پاکستان اورایران جنگ کی کہانی بس اتنی ہےکہ ایران نےپاکستانی بلوچستان میں اہلسنت اور وہ بھی بچے شھید کردیئے۔ اورپاکستان نےایرانی بلوچستان میں اہلسنت بچے شھید کردیئے یہ خوشی کی نہیں افسوس کی بات ہے
0
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
قیامت کے دن دولت مند عربوں کا پیشی بھی خدا کی عدالت میں ہو گی۔ 💔 غزہ سے بے رخی کی سزا کے بارے میں جب سوچتا ہوُں۔ قسم سے میرے پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہیں۔ ہم مسلمان اتنے بے حسی کے شکار آخیر کیوں 😥
Tweet media one
Tweet media two
7
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
18 days
🤲🏻یااللّہ اس جھلستی گرمی میں گھر سے نکل کر رزق حلال کے لیےمحنت کرنے والوں کے رزق میں بے حساب خیر و برکت عطا فرما۔ آمین یارحمن یارحیم...!!🌹♥️🌹شب بخیر❤🌷❤
Tweet media one
5
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
تو نہ چھوٹے مجھ سے یا رب تیرا چھٹنا ہے غضب یوں میں راضی ہوں مجھے چاہے زمانہ چھوڑ دے
Tweet media one
6
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
*ایمان کی ستّر شاخیں ہیں۔ غور کریں کہ آپ کے پاس کتنی محفوظ ہیں ؟ ان ستّر کہ ساتھ ایمان کا درخت مکمل ہوتا ہے*✨♥️
Tweet media one
5
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Tweet media one
3
2
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
✨جو یہ چاہتا ہے کہ اسے شرح صدر نصیب ہو ؛ گناہوں کی بخشش عطا ہو ؛ کرب و الم سے نجات حاصل ہو اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں، اسے چاہیے کہ کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود پاک پڑھا کرے. *(امام ابن القيم رحمه الله)*
Tweet media one
5
1
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم، شفقت، محبت سے نا بھرا جاۓ تو یہ حسد، بغض، اور تکبر سے بھر جاتا ہے۔ *شب بخیر*
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
اے اللّٰه! میں تجھ سے ایسی حاجت کی فریاد کرتا ہوں، جِس کو میں تیرے سواء کِسی اور کے آگے بیان کرنے سے قاصر ہوں"۔
Tweet media one
2
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح
Tweet media one
5
1
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
دنیامیں کہیں بھی جنگ ھو امریکہ کا جنگی بیڑہ اورھماراچندےکاڈبہ حرکت میں آجاتاھے۔۔۔۔۔👆🤪🤣🤣
Tweet media one
2
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
> لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں، توجہ دیں لیکن کبھی کسی تعلق کی بھیک نہ مانگیں*شب بخیر GooD NighT*
Tweet media one
5
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
کیا یہ حقیقت ہے
Tweet media one
6
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
17 days
*"مسکرایا کیجیئے......"😊* *♡کیونکہ مسکرانا سنت ہے♡* *یہ دنیا آپکی اداسی سے بدل تھوڑی جاۓ گی......🥰🫶🏻* ' 🦋🐣.
Tweet media one
7
0
8
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
بات تو صحیح ہے
Tweet media one
3
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
❣️🤲🌙۔ ★گونگا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کر سکے۔ بہرا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔ اندھا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔ ہم نہ تو اندھے ہیں نہ بہرے نہ گونگے پر افسوس، جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا★
5
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
انسان بھی بڑا عجیب ہے۔ دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے : جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔ اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے : آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔۔‌ 💫💯
9
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
7 days
اگر یہ طے ہے کہ جو دیا وہی لوٹ کر آئے گا ۔۔۔۔ ❤️ تو کیوں نا !!!! صرف دعائیں ہی دی جائے ۔۔۔ 😊
3
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
کیا آپ نے کبھی تنہائی میں یہ سوچا ہے آپ ایک دن مر جائیں گے اور اس کے بعد ایک وقت آئے گا جب زمین پر کوئی نہیں جانتا ہو گا کہ آپ بھی کبھی زمین پر آئے تھے💔😞
Tweet media one
10
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
السلام علیکم دوستو ایکس آپ لوگوں کے پاس بھی وی پی این پے چل رہا ہے
6
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
جب تک عورت اندر اور تلوار باہر تھی مسلمانوں کا غلبہ تھا۔ جب سے عورت باہر اور تلوار اندر ہے ہم ذلیل ہو رہے ہیں
2
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
" اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل ...!! ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا . 💞
Tweet media one
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
فلسطینی بچے قحط اور بھوک سے مر رہے ہیں۔ یہ 1943 کی نہیں بلکہ 2024 کی تازہ تصویر ہے۔ 2024 میں غزہ کے عوام پر امریکہ و اسرائیل کے ظلم کی ایک جھلک
Tweet media one
5
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
18 days
فکرِ معاش میں دھنسے ھوئے لوگوں کی سوچ روٹی سے آگے ہر گز نہیں بڑھ سکتی 🌝👑
3
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
28 days
اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں۔ *شب بخیر*GooD NighT*
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
ہم نے "اہل کوفہ" کی غداری اور بے حمیتی نہیں دیکھی نہ ہی "اہل کربلا" پر ہونے والا ظلم اور اُن کی بے بسی دیکھی لیکن ہم "اہل غزہ" کی بے بسی اور اُن پر ڈھائے جانے والے ظلم کا ہر صبح شام مشاہدہ کر رہے ہیں تاریخ ہم 57 اسلامی ممالک کے عوام و حکمرانوں کو اہل کوفہ سے مختلف نہیں لکھے گی
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے افضل ہے اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے
Tweet media one
2
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کے مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔ پاس نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔ نظر بھی نہیں آتے۔۔۔۔ لیکن،، ان کی چاہت ان کا خلوص ان کی باتیں تا عمر ہماری سوچ میں۔۔۔ ہمارے الفاظوں میں۔۔۔ زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں😊
Tweet media one
3
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کریں کہ آپ کی زندگی کے بھی کچھ لمحات ایسے ہیں جن کے متعلق آپ دوبارہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔.
5
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
29 days
کوئی بھی چیز، دل کو ایسے زندہ نہیـــــــــں کرتی، جیسے قرآن پاک کرتا ہے...!!🌹♥️🌹*شب بخیر*
Tweet media one
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
28 days
*۔* *نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا یہ محبتوں کی سرزمین پر قبضہ کرتی ہیں۔۔۔!!* *اگر خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو پھر ملاقاتیں جنازوں میں ہوا کرتی ہے۔۔۔!!* *زندگی ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالنے کا نہیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا نام ہے۔۔۔!!* *
Tweet media one
7
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
سب ہمارے ایمان کی کمزوری ہے ورنہ جو جوڑے بناتا ہے وہ سب سے بہتر انتخاب کرتا ہے۔ نا سمجھ انسان اس کے لیے روتا جو اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
5
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
8 days
پوچھا گیا ہمیں کس بات پر رونا چاہیے؟ جواب آیا ان گھڑیوں پر جو گناہ میں بسر ہوئیں۔🌷❤شب نخیر❤🌷
3
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ایک گھر میں گھُسی اور ڈاکوؤں کو پکڑ لیا بعد میں پتا چلا وہ کچے کے نہیں پکے کے تھے پھر ایس ایچ او خود مرغا بنا
6
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
*📝میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ انسان اپنے آپ پر توجہ دیں، اپنی آخرت سنوارے، اپنے اعمال دیکھیں، نا کہ دوسروں کے کردار پر باتیں بنائیں.........
4
0
4
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
*جب اپنے ہی پرندے دوسروں کے دانے کے عادی ہو جائیں تو پھر انہیں آزاد کر دینا چاہیے* شب بخیر GooD NighT
Tweet media one
7
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
4 months
دن ایک بحث ہیں: ایک دن آپ کے لئے ہے اور ایک دن آپ کے خلاف ہے، ایک دن آپ خوش ہیں اور ایک دن آپ غمگین ہیں، ایک دن آپ اٹھیں گے اور اٹھیں گے، دوسرے دن آپ نیچے اترے جائیں گے۔ یہ ضروری ہے کہ خدا پر بھروسہ رکھیں، بھلائی کی امید رکھیں، جو آنے والا ہے اس کے بارے میں پر امید رہیں،
Tweet media one
Tweet media two
3
2
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
✍دُنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت اپنا الگ جہاں ۔۔۔۔۔۔۔ بسانا پڑا مجھے 💔
Tweet media one
3
1
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
11 days
ایک اہم سوال 😅 میری سمجھ سے باہر ہے کہ اپنا ہی ادھار واپس مانگنے کیلئے یہ بتانا کیوں ضروری ہے کہ ہم نے اپنے ہی پیسے کیا کرنے ہیں🙊
4
0
7
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
28 days
My Dream 😍😍❤️❣️
Tweet media one
4
1
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
19 days
آج کل کےبچے اور ہمارےبچپن کادور
Tweet media one
3
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
جب اپنے دل میں سختی، بدن میں کم زوری اور رزق میں محرومی دیکھو تو سمجھ لو کہ تم نے لایعنی گفتگو کی ہے! مالک بن دینارؒ
1
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
جن لوگوں سے ہمیں بہت محبت ھو ان سے کبھی نفرت نہیں ھو سکتی پتہ ہے کیوں؟ جب یہ بہت عزیز لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو پھر یہ دل سے نکل جاتے ہیں اور یوں نکلتے کہ دل انکے لئے کوئی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا محبت ، نفرت ، عزت ، احترام کچھ بھی نہیں 🌝👑
2
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
*کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا* *وہ لوگ جن کو اللّٰه پاک وسیلہ بناتا ہے کہ وہ ہم تک اللّٰه کی باتیں پہنچائیں* ...
Tweet media one
2
1
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
1
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
27 days
قوم کی ترقی کی رفتار دماغ سے ہٹ کر پیٹ کی طرف بڑھ رہی ہے اس بات کا اندازہ دلی کی اُردو بازار سے لگایا جا سکتا ہے کہاں کبھی صرف کتابوں کی دکان ہوا کرتی تھیں اب بریانی اور کباب وہاں ملتے ہیں لوگ کم عقل ہوتے گئے اور ساتھ موٹے اور پیٹ سے زیادہ ہوتے گئے🌝👑
4
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
ضرورتیں صرف اللّٰہ کے سامنے پیش کریں!)
Tweet media one
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
جس انسان میں خود اعتمادی ہوتی ہے وہ کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے، مگر جب انسان میں سے خود اعتمادی ختم ہوتی ہے تو وہ کچھ بھی حاصل نہیں کر پاتا۔
Tweet media one
2
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
6 days
تلخ حقیقت داغدار اور بدکردار ہمیشہ لیبل کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں۔ ان کے لیبل اتار کر چیک کرو گے تو حقیقت سامنے آ جائے گی، لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں، ناکہ کپڑے، گاڑی بنگلہ اسٹیٹس کے مطابق ، اگر  کردار کے پیمانے سے دیکھو گے، تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے...!
3
1
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہےــــــ
0
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
*ہاتھوں پہ اُٹھاۓ حالات کا درد* *ہم نے چکھا ہے مُفلسی کا زہر*
Tweet media one
3
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
23 days
"تنہا زندگی گزار لینا مگر عشق کے ہتھے نہ چڑھنا ۔ اس کی ابتداء مشقت سے بھرپور ، وسط تکلیف دہ اور انتہا موت ہے۔" ( ابن الفارض رحمہ اللہ )
2
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
6 days
Tweet media one
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے 💔💔 اہل غزہ کے روز و شب 😥 ہم تو بے ضمیر و بے غیرت مسلم حکمرانوں کے لیے دعاگو ہیں ۔ کہ ان میں ایمانی غیرت جاگ جائے ۔ اگر مقدر میں نہیں۔ تو خدا کی قہر مسلّط ہو ان پر 🤲
Tweet media one
6
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
*بہترین دوستی وہ ہے جہاں دونوں دوست ایک دوسرے کو اللّٰهﷻ کے قریب ہونے کی ترغیب دیں۔ اور نیک کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کریں ...*
Tweet media one
3
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
۔ ★جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر وہ دل ہو یا زندگی وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے★
4
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
20 days
🌸TiMe OvEr🌸GooD NighT🌼🌷شب بخیر خوش رہو خوشیاں بانٹو❤
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
اتنا بھی کمپرومائز مت کیا کریں کہ لوگ بھول جائیں کہ آپ ایک انسان ہیں۔۔ *شب بخیر GooD NighT*
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پیسے ڈبل ہو جائیں تو انہیں شیشے کے سامنے رکھیں، #باباجی😀🤓
2
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
0
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
*ترکی کے ایک مسلمان بھائی نے اپنا گھر بیچ کر غزہ کے لیے 150 خیمے خریدے، اب وہ کرائے کے مکان میں رہتا ہے۔* *غزہ کے لوگ اسے ابو دحداح کہتے ہیں کیونکہ اس نے اپنا نام بتانے سے انکار کیا۔*
Tweet media one
5
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
ایک درد ناک حقیقت😭
Tweet media one
3
0
4
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
🐜چیونٹی کو دیکھیں دریا کے بیچ میں ایک چٹان پر پھنسی ہوئی ہے، لیکن خدا نے اسے ایک کشتی بھیج کر بچا لیا۔ ہم اکیلے نہیں ہیں، ہمارے پاس خدا ہے۔ اداس نہ ہوں، اگر تمھارا کوئی کام پھنسا ہوا ہے تو اللہ اسے وقت پر حل کر دے گا۔ اگر ہم پرہیزگار لوگ ہیں اور اپنی زندگی پر بھروسہ رکھتے ہیں
4
1
4
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
جب رمضان (کا مہینہ) آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
Tweet media one
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
میرے فالور بڑھنے کے بجائے کم ہورہے ہیں کیوں کوئی بتاسکتا ہے کیا مسئلہ ہے
6
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
Hai Koi to batao😆
Tweet media one
4
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
22 days
جب سے پاکستان چاند🌕 پر گیا ہے سورج 🌞زمین پر آگیا ہے۔
5
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
3 months
سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے. اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی معنی و مفہوم میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے. سبحان اللہ .
Tweet media one
3
0
5
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
. جو اپنے زمانے کے ساتھ چلے گا وہ خسارے میں جائے گا اپنے زمانے کو ہم نے رسول کریم ﷺ کے زمانے سے جوڑنا ہے بس وہی اصل زمانہ ہے اور جو ان کے زمانے کے ساتھ چلے گا وہی کامیاب ہوگا
Tweet media one
1
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
21 days
انسان بہت گہرا ہوتا ہے••••❥︎ بلند قہقوں میں آنکھوں کے کناروں میں چھپی نمی کو بہت مہارت سے اندر پیتا ہے....!! ہر لمحہ بدلتے موسم کی زد میں آکر کئی رنگ بدلتا ہے.....!! اور اداس آنکھوں میں دنیا بھر کے زخم قید کئے مسکراتا ہے.....!! انسان سچ میں بہت گہرا ہوتا ہے••••
3
1
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
کبھی کبھار وہ لمحے جن کی ہمیں شدت سے ضرورت ہوتی ہے ہماری زندگی میں تب آتے ہیں جب ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہوتی~
Tweet media one
2
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
*اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔* *"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔😓💔؟؟*
Tweet media one
6
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
1 month
منافق کی دوستی سے بچو ۔یہ بہت بڑا مکار ہوتا ہے،یہ بھیڑیئے کے ساتھ مل کر بکری کھاتا ہے۔ اور نگرانی کرنے والے کتے کے ساتھ ملکر بھونکتا ہے ۔ اور بکری کے مالک کے ساتھ بکری کھائی جانے کے افسوس میں روتا بھی ہے...!!
3
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
2 months
*پھـل، پـھــول اور جـذبـے اپنـا مــوسـم اور ایک خـاص مـــدت گزرنے کے بعد سڑنے لگتے ہیں....!!!!* *شب بخیر GooDNighT*
Tweet media one
3
0
6
@BALOCH425297
BaLoch ShAh
18 days
امام ابن قيم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا: رکاوٹیں اور آزمائشیں تو سردی و گرمی کی طرح ہوتی ہیں۔۔۔جب بندہ جان لے کہ یہ لازمی ہی آئیں گی تو وہ ان کے آنے پر نہ تو غصہ کرتا ہے اور نہ ہی مایوس و غمگین ہوتا ہے [مدارج السالكين: ٣٦١/٣]
3
0
6