Azizazjan
@Aziz_az_jan
Followers
553
Following
1K
Media
448
Statuses
3K
Joined November 2023
السلام علیکم *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️ (صحیح مسلم) #داستان_دل
15
15
38
السلام علیکم *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️ (صحیح مسلم) #داستان_دل
15
15
38
السلام علیکم 24 مارچ بروز منگل اڈیالہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ملاقات کا دن ہے ۔ ہم سب اپنے لیڈر کی صحت اور رہائی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں لہذا پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ پہنچیں ۔ تا کہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ملاقات کا مقصد پورا ہو سکے۔ عالیہ حمزہ ملک
1
11
13
تو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے #قومی_زبان
1
19
19
*خــامــوش رہــنــا ســیــکــھ لــو*🤫🕊️ *دنــیــا ہــر لــفــظ کــا غــلــط مــطــلــب نــکــالــتــی ہــے*🌍💭 #داستان_دل @Saif_pit
@N_ri_da1
@AhsanRaja43
@7nStar_
@FarmanMaseed3
@JAPAN_PTI
@MrDanisch01
@Nadii_Here
@wajizafar
@1awaz__
@Qursum_12
@Rashk_e_naheed
@Fa1zalodhi
4
17
26
آج 23 مارچ ہے آج کے دن پاکستان کا خواب دیکھا گیا لیکن آج بھی ہم 78 سال پہلے جہاں کھڑے تھے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں آج ہم غلام بن چکے ہیں ۔ خونزادہ حسین احمد کا پشین جلسہ سے خطاب
0
10
13
یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک حقیقت ہے اور مسلمانوں کی غالب اکثریت پر منافقت کی ایسی گہری چھاپ دیکھ کر ہمارے سر ندامت سے جھک گئے ہیں۔۔۔!!!
0
3
5
یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک حقیقت ہے اور مسلمانوں کی غالب اکثریت پر منافقت کی ایسی گہری چھاپ دیکھ کر ہمارے سر ندامت سے جھک گئے ہیں۔۔۔!!!
0
3
5
جوشخص آپ کوکھونے سے نہ ڈریں اسے پانے کی خواہش آپ بھی نہ کریں #داستان_دل @Saif_pit
@7nStar_
@Z_a_m_e_
@MrDanisch01
@N_ri_da1
@NIK_563
@55imaan
@Nadii_Here
@wajizafar
@Kh_anmrt4
@Husan_Aara_
@1mran_khan_
@Samjh_se_Bahir
@Aziz_az_jan #داستان_دل
19
33
46
*ہــم نــے نــہ مــلــنــے والــے ایــک شــخــص کــی چــاہــت مــیــں*😔🫀 *ٹــھــکــرا دی زمــانــے بــھــر کــی چــاہــتــیــں*💔🥀 ✨🖤
0
14
19
*ہــم جــس کــے مــنــتــظــر تــھــے اُس شــخــص کــے ســوا*😔⏳ *ســارے جــہــان نــے عــیــد مُــبــارک کــہــا ہــمــیــں*🌙🥀 ✨🖤
0
7
9
باباجی کہتے ہے کہ ہر آدمی کی زندگی ایک ہی طرح ختم ہوتی ہے۔ بس یہی تفصیلات ہیں کہ وہ کیسے جیا اور کیسے مرا جو ایک آدمی کو دوسرے سے ممتاز کرتی ہیں #قومی_زبان
0
13
13
*تــو مــجــھــے دیــکــھ اور پــھــر دیــکــھ اور پــھــر دیــکــھ*👀✨ *اور ســوچ لا حــاصــل چــیــزیــں کــس قــدر دلــکــش ہــوتــی ہــیــں*💔🥀 #داستان_دل ✨
0
16
24
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحبِ ثروت ومال ہونے کے لیے روپیہ پیسہ، سونا چاندی کا ہونا ہی ضروری نہیں بلکہ اچھے دوست، اچھے رشتہ دار، اچھے لوگ، محبت کرنے والے، پیار کرنے والے اور خیال رکھنے والے احباب بھی کسی قیمتی و نایاب سرمایہ و دولت سے کم نہیں ہیں۔ #داستان_دل
0
1
2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحبِ ثروت ومال ہونے کے لیے روپیہ پیسہ، سونا چاندی کا ہونا ہی ضروری نہیں بلکہ اچھے دوست، اچھے رشتہ دار، اچھے لوگ، محبت کرنے والے، پیار کرنے والے اور خیال رکھنے والے احباب بھی کسی قیمتی و نایاب سرمایہ و دولت سے کم نہیں ہیں۔ #داستان_دل
0
1
2
تمام اوورسیز بھائیو عید الفطر مبارک یہ عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ امت ایک ہے۔ مظلوم بھائیوں کے لیے دل سے دعا: اللہ ان کے دکھ ختم کرے اور ہمیں ہمیشہ حفاظت عطا فرمائے۔ آمین #داستان_دل
4
8
19
عید مبارک 🌙✨ تمام اوورسیز مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللّہ ��اک! آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے، ہر آفت، حادثے اور پریشانی سے محفوظ فرمائے اور آسانیاں عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین 🤍 @7nStar_ @AhsanRaja43 @AHashmi_190 @1awaz__ @Uljha_hua
26
18
60
کتنی تیزی سے دن گزر چلے گئے۔۔۔ابھی ہم رمضان کا چاند دیکھنے کے منتظر تھے، اور آج شوال کا چاند دیکھنے کے منتظر ہیں۔ اے اللہ! ہمیں رمضان سے اپنی معافی، رضا، جہنم سے نجات، قبولیتِ اعمال، دعاوں کی قبولیت اور بہتر حالت میں تبدیلی کے ساتھ نکال۔ اللهم آمين #داستان_دل
7
16
30
پردیس میں رہنے والے تمام احباب کو عید کی خوشیاں مبارک ہو، جو لوگ پردیس کو اپنا دیس بنا کر رہ رہے ہیں اور جو لوگ پردیس جا کر دیس والوں کو پال رہے ، اللہ کریم ان کیلئے آسانیاں فرمائے ، ان پردیسیوں کی وجہ سے ہی دیس میں رہنے والے سکون سے جیتے ہیں #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
0
2
8