Ayesha Brohi Profile Banner
Ayesha Brohi Profile
Ayesha Brohi

@AyeshaBrohipk

Followers
13,943
Following
277
Media
3,030
Statuses
56,516

Muslim | Pakistani 🇵🇰 | @ImranKhanPTI ❤️ | RTs are not endorsements | Backup @ashy_aura

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
بزرگ کا اپنے لیڈر سے پیار کا اظہار اور لیڈر کا روک کر اس کی حوصلہ افزائی کرنا ❤️ یہ پیار ختم نہیں کر سکتے آپ...
374
7K
25K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
اظہر مشوانی کو اٹھا کر لے گئے تھے لیکن وہ آج بھی اپنے موقف پر قائم ہے آخری سانس تک عمران خان @MashwaniAzhar
Tweet media one
19
953
8K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ایک کمزور سی حکومت ملی تھی اس کے باوجود سپر پاور سے ٹکر لے لی پاکستانیو اگلی بار 2 تہائی اکثریت دو خان کو پاکستان خود سپر پاور ہو گا انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
338
4K
7K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
سر @OfficialDGISPR اس لڑکی نے جھنڈا بھی نہیں لگایا ہوا اب اس کا کیا کرنا ہے؟؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
180
4K
7K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
دنیا کی مہنگی ترین گاڑی
Tweet media one
32
513
6K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
شیروں کا شیر عمر سرفراز چیمہ ڈٹ گیا ہے ظالم کے آگے
Tweet media one
13
548
5K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
اس بہن کے لیے دل میں عزت بڑھ گئی سنیے زرا ان کے الفاظ مرشد کے بارے میں #ReleaseImranKhan #JusticeForImranKhan
32
2K
4K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
4 months
خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر شہری علاقوں میں پی ٹی آئی کا وہ سپورٹر جو ہراساں ہے خوفزدہ ہے اگر وہ الیکشن کے دن نکل آیا تو الیکشن کا رزلٹ کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوگا🔥 #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
28
1K
4K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
کوئی کمپنی کو بتا دو خان کی عوام بھی خان کے طرح ہی ضدی ہے 😎
36
604
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
عوام کو مفادی معاملات میں نہ گھسیٹا جائے ہم نیوٹرل ہیں چچا جی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وہ_کون_تھا
Tweet media one
451
982
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
یہاں سے سفر شروع کیا تھا اس نے اور اسے کہتے تھے اسٹیبلیشمنٹ لائ ہے آج وہی اس کے نام سے تھر تھر کانپ رہے ہیں
13
719
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
#وہ_کون_تھا جس کی خود غرضی اور ڈھیٹ پن نے ادارے متنازعہ بنا دیا..
Tweet media one
44
661
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ہم کسی سپر پاور کو نہیں مانتے نہ کسی کے جوتے پالش کرینگے ہم صرف اپنے نبی ﷺکے بتائے ہوئے راستے پر چلیں گے; عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
19
1K
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
Tweet media one
11
361
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
Keeping Pakistan independent from worldly super powers is the goal of our Kaptaan Imran Khan, who has been fighting the Mafia for 26 years. Stay hopeful and support your @ImranKhanPTI 🙌💞 We're Ready For The #FinalCall
24
629
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
I urge everyone in Imran Khan's neighborhood and vicinity to come out and protect him. His life is at risk! The security surrounding him has been pulled and none of his party personnel can get near to him! FLAG RED 🚩!!! Come out for Pakistan! #وہ_کون_تھا #سوچنا_بھی_مت
74
1K
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
وہ عالیہ حمزہ ہی ہیں جو ظلم بھی سہہ رہی ہیں اور کپتان کے ساتھ بھی جڑی ہوئی ہیں انکی بہادری کو سلام
Tweet media one
8
209
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
وہ ہمارے لیے تن تنہا لڑتا رہا اور ہم سب نیوٹرل ہو گئے #ارشد_شریف_شھید #arshadshareef
16
770
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
استقبال ہوگا تو پوری شان و شوکت سے ہوگا
Tweet media one
6
128
2K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
4 months
کے پی کے اپنے قائد کی قال پر نکل آیا شاباش 🔥 #خان_کی_کال_پر_لبیک
6
668
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
@OfficialDGISPR اس کا بدلہ لیں گے تم سے انشااللہ ترقی کرتے ملک کو تم لوگ دیمک کی طرح چاٹتے ہو یہ پتا چل گیا ہمیں اب خان ہماری ضد ہے انکل @OfficialDGISPR
Tweet media one
21
351
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
پاکستانیو!! امریکہ کو اس بات کی گارنٹی ہمارے نیوٹرلز ، اسٹیبلیشمنٹ اور عدلیہ نے دی ہے کہ عمران خان کسی صورت نہیں آ سکتا... اسلئے یا تو آرام سکون سے برداشت کریں یا ہمت ہے تو اپنا حق چھین لیں، جہاد کریں تیسرا کوئی راستہ نہیں.. #لوٹوں_کو_گھسیٹو
22
591
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
خان اگلی نسل کو بھی تیار کر چکا ہے تم لگاتے رہو اس پر فردجرم اور مائنس کے فارمولے ✌ #قدم_بڑھاؤ_عمران_قوم_تمہارے_ساتھ_ہے #سرخرو_ہوا_کپتان
18
481
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
مبارک ہو بھکاریوں کی بینائی واپس آنے لگی ڈیم بھی نظر آ گئے اور عالمی مہنگائی بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
1K
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
نصر من اللّٰہ و فتح قریب #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
16
351
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
Tweet media one
27
291
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں 🔥🔥 #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
17
530
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
@OfficialDGISPR لوگ آپ کو یزید کے نام سے یاد رکھیں گے عوام کے دل سے اپنا احترام ، محبت خود ختم کر دی #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
25
460
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
ارے کوئی #قاسم_کے_ابا کو بتاؤ کہ ہم اس کے عاشق ہیں..🙈❤️
Tweet media one
16
389
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
لاہور والوں تیار ہو پھر جلسے کے لیے ہم نے ریکارڈ توڑنا ہے اس دفعہ انشاءاللہ
Tweet media one
8
154
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
عمران خان کی حفاظت کے لئے آیت کریمہ کا سلسلہ شروع کرنے لگی ہوں آپ کا دل مانے تو شامل ہوتے جائیں لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
41
985
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
تحریک انصاف کا ووٹر پرجوش ہے، آپ لوگوں کے ذہنوں کو نہیں بدل سکتے، آپ کتنا مینیج کریں گے؟ اب فرق اتنا زیادہ ہے کہ مینیج کرنا ممکن ہی نہیں رہا! - ہارون رشید #عمران_خان_تو_آئے_گا
11
352
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
یہ ٹریند آرگینک ہے اس کے آگے بند باندھیں گے تو نتیجہ اس سے بڑا آئے گا لوگ شدید غصے میں ہیں نئے الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے اب فیصلہ لوگوں کو کرنے دیں. کیا آپ متفق ہیں عمران ریاض خان سے؟ @ImranRiazKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
42
821
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
I can't stop watching this video 🥺♥️ Murshad 😍 #Zaman_Park #زمان_پارک
39
437
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
ہر جگہ ہر وقت صرف عمران خان ❤
Tweet media one
4
171
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
منافق لوگوں کو تکلیف مسجد نبوی کی بے حرمتی پر نہیں ہے بلکہ شریف خاندان کی بے حرمتی پر ہوئی ہے ورنہ فلسطین مسجد الاقصی, کشمیر کی مسجدوں اور اس میں نبی پاک ص کی امت کی بے حرمتی کے وقت منہ پر تالے لگے ہوئے ہوتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
28
797
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
اگر KPK کی جواتین آزادی تحریک کا حصہ بن رہی ہیں تو حقیقت ہے کہ یہ انقلاب ہے شکریہ کوہاٹ والوں ❤️ #KohatJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
9
259
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
آج خان کے ایک سپاہی کو نہیں سنبھال سکے رہا کرنا پڑا انشاللہ وہ وقت قریب ہے جب اپنے باپ کو اسی طرح زمان پارک چھوڑ کر جاؤ گے
14
233
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
جب تک بزرگوں، ماؤں، بہنوں کی دعائیں، بچوں کا پیار اور نوجوانوں کا جنون خان کے ساتھ ہے کوئی بھی طاقت خان کا بال بھی باگا نہیں کر سکتی... انشااللہ ❤️ #آرہاہے_الیکشن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
450
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
You must not let fear of death to prevent you from fulfilling your life's purpose," @ImranKhanPTI Towards Islamabad will we move inshaAllah to get Haqiqi Azaadi from the imported govt.  #حقیقی_آزادی_مارچ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
42
723
970
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
8 فروری یہاں آپ سب لوگ عمران خان کو بیٹھے دیکھیں گے سب انشاءاللہ بولیں
Tweet media one
158
227
1K
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
"Either you surrender or fight for your freedom till death,I ask this question to myself, My belief is لا الہ الا اللہ "There is no God but One" I will fight." Imran Khan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
25
1K
966
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
@UsmanAKBuzdar کہانی ختم ہوئی ارو ایسے ختم ہوئی لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے @UsmanAKBuzdar آپکی وفا کو سلام ❤️🙌
Tweet media one
6
67
970
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
اس رات کو یاد رکھو پاکستانیو..!! عزم عالیشان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر #بلے_پہ_ٹھپہ #VoteForBat #VoteKaptaanKa
18
438
929
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ملتان میں جلسہ چاند رات 😍 پورے شہر میں جشن کا سماں ہے ملتانی بے صبری سے کپتان کا انتظار کر رہے ہیں ❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
23
340
916
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
جس بندے کی سپیس میں ڈیڑھ لاکھ بندہ آجاۓ اس کے جلسے میں محترم کہتے ہیں کے دس ہزار لوگ ہیں شرم تو آئی ہو گی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhanLIVE
42
764
866
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
مریم کے ساتھ اگر یہ ظلم ہوتا تو لفافوں نے پٹے کھول لینے تھے کیونکہ کہ قوم کی تو صرف وہی ایک بیٹی ہے ہم سب تو اس ٹبر کو پالنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں شہر بانو شاہ، محمود قریشی کی صاحبزادی سے ہوا سلوک ان کی زبانی
17
420
901
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
خاں صاحب کی تقریر کا جملہ "میں رہوں یا نہ رہوں" 💔 I'm still crying swear 💔 اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ، میری عمر بھی آپ کو لگ جائے @ImranKhanPTI کیونکہ آپ جیسا لیڈر پاکستان کو پھر نہیں ملنا 💔 اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ❤️ #IstandwithImranKhan
45
163
888
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
آرمی چیف کے خلاف وال چاکنگ کرنے پر عام پاکستانی گرفتار ہو کر ضمانت پہ رہا ہوا مگر ایک مجرمہ کا کور کمانڈر پشاور پہ کھلم کھلا حملوں پر نیوٹرل خاموش "یہ کہاں کی نیوٹریلٹی ہے" #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
21
667
836
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
"میرا رب جس نے یوسف علیہ السلام کو زندان کی قید سے مصر کا بادشاہ بنا دیا وہ ہمیں بھی اپنی رحمت سے مایوس نہیں رکھے گا، انشاء اللّه حق اور سچ کی فتح ہوگی"۔ #ووٹ_صرف_عمران_کا
34
322
911
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
"عمران خان نے بہت خوب ٹکر دی ہے، اکیلا پورے نظام، مافیاز، میڈیا اور 75 سال سے اس ملک پر قابض اسٹیبلشمنٹ سے لڑ رہا ہے اور جیت رہا ہے"۔ عمران ریاض خان #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
7
378
881
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
تم مائنس کرو ہم ضرب دیں گے بیشک سچا محب وطن پاکستانی "عمران احمد خان نیازی" @ImranKhanPTI ❤️
Tweet media one
9
298
841
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
اگر پوری تحریک انصاف کو توڑ کر ن لیگ میں شامل کروا دیا جائے تو بھی نون لیگ الیکشن نہیں جیت سکتی۔ جنید سلیم 🔥🔥 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
13
352
865
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
ٹکر کا گھرانہ ❤
Tweet media one
7
119
875
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
I find it funny that the US and UK are opposed to Russia invading Ukraine, yet are completely fine with Israel occupying Palestine and committing genocide against the Palestinians and Israelis bomb their neighbors again. wow Hypocrites!! #RussiaUkraineConflict #worldwar3
41
218
826
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
مجھ تو باجرے نے کہا تھا سارے ill_informed ہیں مگر یہاں تو سب کو پتہ ہے کہ #وہ_کون_تھا 🤕
Tweet media one
21
388
796
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
بیوی بچے سب کے ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ سب کچھ داؤ پر لگا کر حق کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں
Tweet media one
7
135
857
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
بلہ صرف ایک نشانی تھی عمران خان ایک نظریہ ہے پاکستان اس نظریے کی پیروی کرتا ہے اور ہمیشہ کپتان کے پیچھے ہوتا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے جو بھی نشان الاٹ کیا جائے، فتح کپتان کی ہے انشاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_معصوم_ہے
18
264
864
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
لاو ترازو تول کے دیکھو ساڈا بلا بھاری ہے 🔥
32
248
841
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
Finally, this day has come at last, but how terribly unfortunate that the love and respect of our childhood have ended up as this. Please admit that you messed up very badly. #یوم_دفع #یوم_نجات_29_نومبر #وہ_غدار_باجوہ_تھا
Tweet media one
7
429
794
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ان کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ یہ جہاد ہے پاکستان کی بہادر بیٹی 💞 @Dr_YasminRashid 💞 #حقیقی_آذادی_مارچ
Tweet media one
14
242
784
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
کیا کوئی مجھے کوئی بتا سکتا ہے Bastard کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ 🤔 #Bastard
224
160
744
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
عدالتیں شریف خاندان کے خلاف فیصلہ نہیں دے سکتیں: کاشف عباسی🤷 #یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا
12
257
751
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
یوم دفع مبارک پاکستانیو!! 🤩🥳 #Bastard
7
263
726
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
It's time to say Enough is Enough ! This is the voice of Pakistan's real establishment. 🔥 #EnoughlsEnough
10
408
748
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
9 months
🔥..Once My Leader Said #ImranKhan #سائفر_ایک_حقیقت
0
420
761
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ہمارا عدالتی نظام دنیا میں 130ویں نمبر پر ہے وہ بھی24 گھنٹے کام کرنے کے باوجود شاید ریورس گئیر میں چل رہے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
21
803
701
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
عمران خان الیکشن کے ٹکٹ خود دیں گے وہ بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے لطیف کھوسہ
Tweet media one
9
75
761
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
بتائیں ہے کوئی مقابلہ اس جنون؟؟ اللہ پاک دادی ماں کو سلامت رکھے آمین... #GujranwalaJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
12
260
692
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
یہ خط اصلی نہیں بلکہ اوریجنل ہے اس میں سازش نہیں بلکہ بیرونی مداخلت ہے یعنی ہم پاکستانی بیوقوف نہیں لیکن پاگل ہیں 🤷 خیر بتانا تھا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 🙆
35
577
679
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
The #palestinian teens appreciate @ImranKhanPTI 's efforts and frequently follow him on social media. It is now evident that he is the most influential Leader of the Muslim Ummah. ❤️ My pride stems from the fact that I support Imran Khan Alhamdulillah. #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
14
443
685
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ ہی کوچ باہر سے لیے جاتے ہیں آگر ملک کی بہتری کے لیے جج صرف 5 سال کے لیے China سے لے لیا جائے تو کیا حرج ہے #PakistanNeedsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
630
685
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
اصلی اور نسلی یہاں بیٹھے ہیں ماشاءاللہ
Tweet media one
8
89
704
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
The world will forget Turkey and give examples of Pakistan if any effort is made to harm Imran Khan. It's just a reminder.. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #PakistanUnderFascism #WeNeedImranKhan
Tweet media one
9
462
661
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
یہ ہمارا وعدہ ہے نہ بھولیں گی اور نہ ہی بھولنے دیں گے.. انشااللہ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
13
299
655
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
9 اپریل کے بعد سے خواہش تھی یہ الفاظ سننے کی شکریہ عمران خان 🔥 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
3
261
629
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
4 months
عدالت نے دو تین بنیادی سوالوں کے جواب دینے ہیں کیا عدالت جانتی ہے باہر کیا ہو رہا ہے؟ اگر جانتے ہیں باہر غلط ہورہا ہے تو پھر فیصلہ کرنا ہوگا کیوں کہ لوگ تو اٹھائے جاتے ہیں پھر وہ پریس کانفرنس میں ہوتے ہیں اصل سوال تو یہی ہے یہ سب کون کرواتا ہے۔کاشف عباسی #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
9
248
686
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ارشد شریف کو نہ صرف انصافینز بلکہ تمام پاکستانیوں کی طرف سے سلوٹ 👏 آج انہوں نہ صرف صحافت کا حق ادا کیا بلکہ ثابت کیا کہ وہ ایک سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں اللہ تعالی سارے صحافیوں کو اسی طرح سچ بولنے کی توفیق دے آمین #امربالمعروف #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
8
132
641
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
او بھائی سمجھ کیوں نہیں آرہی "You've MESSED with the WRONG GENERATION" 🔥 A nation-wide NO to Minus One Formula!✌ #MinusOneNaManzoor #GujranwalaJalsa
14
298
633
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
عمران خان اس لئے اندر ہیں کہ وہ پاکستان کی سالمیت خود مختاری اور غیرت کی جنگ لڑ رہے تھے🔥🔥
8
191
673
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
@SHABAZGIL اسلام آباد پولیس کی ساری بد معاشی مظلوم اور نہتے لوگوں پہ چلتی ہے ریاست ایک خونخوار درندہ بن چکی ہے بجائے کہ ان دو ہزار کلومیٹر دور سے ائے لوگوں کی آواز سنی جاتی ان پر تشدد اور ظلم کیا جا رہا ہے اب اگر بلوچستان کے لوگ ازادی کا نعرہ لگاتے ہیں تو ریاست کس منہ سے ان کو منع کرے گی
25
321
677
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
4 months
مرشد کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا چاہتے تھے مرشد نے ان کی window ہی اڑا دی 🔥 #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
13
193
672
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
This audio confirms: 1) Originality of cipher 2) There was no copy of the cipher at PM office, which they got later 1) The PM knew about the cipher, but he did not have access to it. 4) There was an external conspiracy involved @ImranKhanPTI was right #سائفر_ایک_حقیقت_ہے
21
446
639
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
میں نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں آپ سے بھی کہتا ہوں کہ خوف کی زنجیریں توڑ کر میرے ساتھ کھڑے ہوں ٫ میں اللہ کے سوا کسی کو سُپر پاور نہیں مانتا تو اپنی قوم کو کسی کا غلام کیسے بننے دوں ؟ عمران خان #AttockJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
13
397
615
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ارے یہ بات تو کلئیر کر دو ہم سب بوٹ ہیں یا جنات؟ بڑی کنفیوژن ہے اس گولہ پہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanNeedsElections
49
672
597
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
5 months
اگر کوئی بیوقوف یہ سوچ رہا ہے کہ اگلے چھ ماہ بعد مقبولیت کم ہوگی تو الیکشن کروائیں گے تو بس وہ یہ دیکھ لے جب عدم اعتماد پیش کی گئی تھی تو سارا پاکستان عمران خان کیلئے سڑکوں پر نکل آیا تھا اب سب کچھ کرلیا لیکن مقبولیت کم نہیں ہوئی تو اس خواب سے جاگ جائیں اب۔ثمینہ پاشا…
12
222
650
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
1 year
A murderer can be forgiven, but a traitor cannot be... And you did the both. All you have accomplished in the last 9 months will be remembered by this nation. #JusticeForArshadSharif #یوم_نجات_29_نومبر #وہ_غدار_باجوہ_تھا
7
411
622
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
In one picture, it all becomes clear. 🙂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
604
620
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
وہ وقت دور نہیں جب تحریک انصاف کی حکومت دوبارہ بنے گی مجھے وہ وقت قریب نظر رہا ہے انشااللہ خان صاحب #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
20
155
654
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
3 months
@ImranRiazKhan نہ جلسے ، نہ ریلیاں، نہ کنونشنز بس ایک تصویر اور ہماری کمپین ہو گئی الحمدللہ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_عمران_خان_کا
7
196
665
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
10 months
@Aadiiroy2 کونسی احسان فراموشی؟؟ تیری ماں کے پیسوں سے دیا ہے؟؟ احسان فراموش یہ بیغیرت ہیں جو اس قوم کا پیسہ لوٹ کر کھا گئے ابھی بھی نوچے جا رہے ہیں
22
44
641
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
جلسے، تقریر بہت دور رہ گئے اب تو ایک ستر سال کا باپ اپنی اولاد سے مخاطب ہوتا ہے ❤️✨ @ImranKhanPTI 💞 #FaisalabadJalsa
10
235
595
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی مسجد اقصٰی پر یہودیوں کا حملہ اسمبلی میں آذان کی آواز کو بیزاری قرار دیا گیا اب خادم رضوی کے پیروکار خاموش کیوں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
38
666
590
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ایک سیٹ چھینی ہے مرشد سے مرشد نے 22 کڑوڑ عوام چھین لی ✌️🔥 آج کے ملک گیر احتجاج کی ایک چھوٹی سی جھلک ماشااللہ ❤️ @ImranKhanPTI Zindabad ❤️ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
15
281
613
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
وزیراعظم کو نکالنے کے لیے عدالت رات 12 بجے وزیر اعلی کا حلف دلوانے کے لئے عدالت ایک دن میں 3 مرتبہ صبح 11 بجے دوپہر 2بجے اور شام 4 بجے اور آرٹیکل 63 کا فیصلہ عید کے باد عدالتیں انصاف کر رہی ہیں یا نوکری؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
36
566
586
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
اعلی عدلیہ شاید اپنی اوقات بھول چکی ہے آج کے ریمارکس کہ "حمزہ کا حلف کیوں لیٹ ہوا صدر کو عزت راس نہیں آئی صبح فیصلہ دیں گے" عزت تو آپ کو بھی بہت مل گئی ہے تبھی راس نہیں آ رہی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
28
649
591
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
7 months
مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #ReleaseImranKhan
13
203
627
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
6 months
مختصر تھا لیکن بہت ہی خوبصورت دور تھا، انشاء اللہ جلد اچھے دن واپس آئیں گے ❤️🔥
18
265
614
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
11 months
پریس کانفرنس کا مقصد خوف و حراس پیدا کرنا تھا مگر تاریخ گواہ ہے جب جب پریس کانفنس کی گئی سب کا بچا ہوا خوف ہی ختم ہو جاتا ہے 😂 عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #پرچم_لہراو_خوف_بھگاو #عمران_خان_تو_آئے_گا
7
272
584
@AyeshaBrohipk
Ayesha Brohi
2 years
ویسے آپس کی بات ہے دنیا کا پہلا پرائم منسٹر ہے جس کے لیے سپیکر نے ووٹنگ سے انکار کیا صدر نے حلف لینے سے آرمی چیف نے شرکت کرنے سے شیرررررررررر 😶 #CrimeMinister #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
26
347
560