Awan...! Profile Banner
Awan...! Profile
Awan...!

@AwnPTI1

Followers
5,592
Following
5,070
Media
161
Statuses
116,902

|Proud Pakistani🇵🇰|| عمرانیست||Anti~Mullah|| Anti~ Establishment|| Red salute to the 🇵🇰 soldiers standing on the border| IK FOREVER 🚩✌️

USA/Multan
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AwnPTI1
Awan...!
20 days
کبھی محبت میں ترسے ہوئے چہرے دیکھے ہیں؟ جب وہ کسی سے محبّت اور توجہ کی بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں اور جس طرح وہ بے دردی سے کُچلے جا رہے ہوتے ہیں۔ ”دھتکارے“ جا رہے ہوتے ہیں، ہر روز مرتے ہیں۔ اپنی ہر حسرت، ہر امید کو روز دَفن کرتے اور روز زندہ کرتے ہیں۔ اُن کو جب دھتکارا جا رہا ہوتا…
105
181
419
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے ۔۔🖤 شب بخیر✨
Tweet media one
107
90
340
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا ﷲ پاک جمعہ مبارک کے صدقے میں مرشد کامل کو جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے آمین 😢
Tweet media one
65
142
343
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
اور اِسکے صرف 120 دن۔۔۔ #InternationalWomensDay
Tweet media one
60
103
295
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
آؤ بچوں آج آپکو سکھاتے ہیں 4 کو 2 بنانے کا آئینی طریقہ.. #RiggingExposed
Tweet media one
0
103
289
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
جب پاکستان بنا تو ایک نجومی نے کہا تھا کہ شروع کے بیس پچیس سال بڑی مشکل میں گزریں گے ....... کسی نے پوچھا کہ اُس کے بعد!!! تو نجومی نے بتایا اس کے بعد لوگ عادی ہو جائیں گے ۔۔
Tweet media one
4
113
278
@AwnPTI1
Awan...!
9 months
تُو آخری ایں تیرے باہج قیامت اے نیازی🔥 #NewProfilePic
Tweet media one
10
112
242
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
تجھ کو معلوم ہے کس درجہ عقیدت ہے مجھے؟ اس کی ہر بات پہ ’’آمین‘‘ کی عادت ہے مجھے وہ میری دوست ہے، اور دوست بھی اچھے والی کیسے اظہار کروں، اس سے محبت ہے مجھے #SaddaqatNiazi #Poetry #Shairi
44
70
242
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
رمضان المبارک کی دسویں سحری مبارک ہو۔ ﷲ پاک ہم سب کو رمضان المبارک کى روزے تراویح تلاوت اور عبادات کرنے کى توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
Tweet media one
122
57
174
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Life is like a piano: black is sadness and white is joy, so make sure you play both together to give life a melody🖤✨ #violin #Turkey
92
75
161
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
فوج سے گزارش ہے ملک آہستہ چلاۓ عدالتیں چالیس پینتالیس سال پیچھے رہ گئی ہیں. 🤨😁
4
82
159
@AwnPTI1
Awan...!
21 days
چراغ سب ہی کے بجھیں گے۔ ”فوج“ کسی کی نہیں۔ رکو زرا صبر تو کرو۔
Tweet media one
36
45
158
@AwnPTI1
Awan...!
15 days
Or mene bi vohi kardiya!
Tweet media one
35
55
162
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
رمضان میں ابلیس قید ہو جائے گا مگر آٹے کے تھیلے پر اسکی تصویر آپکو بار بار دیکھنے کو ملے گی
60
83
142
@AwnPTI1
Awan...!
30 days
دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے جبکہ روح سکون چاہتی ہے۔
Tweet media one
95
51
135
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Elon Musk, the billionaire founder of SpaceX, recently announced ambitious plans for the company's Starship rocket. Musk stated that Starship aims to reach Mars by the end of the decade, with a future iteration potentially capable of interstellar travel. He emphasized that…
Tweet media one
97
24
127
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Cameraman Jaldi Focus karo 🧐 .
Tweet media one
90
48
134
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
السلام وعلیکم ✨ رمضان المبارک کی دوسری سحری مبارک ہو 🤍 دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🏻
Tweet media one
70
56
125
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام علیکم صبح بخیر رمضان المبارک کی چودہویں سحری مبارک ہو ❤️ اور جو تم سے نہیں ہورہا اسے ﷲ کے حوالے کردو پھر دیکھنا وہ اسی کو وسیلہ بنا دے گا جو تمہاری راہ میں رکاوٹ ہے۔
Tweet media one
113
41
125
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Mom 😌 Bestie ❤️ Sister 🫠
Tweet media one
108
19
112
@AwnPTI1
Awan...!
1 year
@AliAminKhanPTI آپ کے بہنوئی نے اسے ریکارڈ اور ایڈٹ کیا ہوگا اور آپ کو شیئر کرنے کے لیے بھیجا ہوگا؟ جو بھی ان کو ریکارڈ کر رہا ہے اور اس طرح کے جعلی لیکس کو ایڈٹ کر رہا ہے اسے اس کام سے بہتر ہے کہ چکلے میں دلال بن جائے یہ آپ دونوں کے لئے پیسہ کمانے کا ایک بہتر آپشن ہے یہ میرا برادرانہ مشورہ ہے۔
6
13
127
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
پڑوسی کافر پیاز 30روپے کلو بیچ رہے جنت کے داروغے 300روپے .
8
57
115
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
السلام و علیکم❣️ صبح بخیر اے پاک پروردگار وہ معملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بےبس ہوں ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ۔ 🌺
Tweet media one
66
27
117
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
جانے والے کا راستہ مت روکو! ورنہ وہ تمھارے پار ہو کر جائے گا۔
Tweet media one
105
23
110
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تا کہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو. (سورۃ البقرۃ ،۱۸۳)
77
38
114
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
مجھ پر مرے نصیب کی حجت تھا ایک شخص بچھڑا تو میرے رزق سے برکت چلی گئی ثمر خان جاذب
4
32
112
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Agree..???
Tweet media one
5
37
108
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Elon Musk, a visionary in technology and space exploration, has made a bold prediction: by 2029, artificial intelligence (AI) will likely surpass human intelligence. This forecast aligns with futurist Ray Kurzweil’s views and marks a significant milestone in AI development. As…
Tweet media one
87
28
103
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Researchers have developed a novel approach for detecting mouth cancer using lollipops infused with various flavors, marking a departure from the current time-consuming and uncomfortable procedures. Scientists indicate that they are advancing to a new stage in their ongoing…
Tweet media one
2
48
101
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
O Ali ع, you were Martyed in sujood because no one could kill you in battle
Tweet media one
84
28
98
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے
3
17
94
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام و علیکم ورحمة ﷲ وبركاته صباح الخير ! سبھی احباب کو رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور گیارویں سحری اور دوسرا جمعہ مبارک ہو 💕
Tweet media one
36
61
99
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کی سزا کالعدم قرار سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ شُکر اے ، بھٹو پھانسی سے بچ گیا 😆
0
49
96
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
کیا اس بے غیرت اور کمپنی کے ٹٹے اٹھانے والے شاہد کے خلاف بھی @fia کاروائی کرے گی؟
@BloggerShahid
Shahid Khan
2 months
جسٹس ابراہیم نے زرتاج گل کے کو خصوصی ضمانت دیتے ہوئے ڈائیلاگ مارا تھا کہ 'پشتونوں کی روایت نہیں ہے عورتوں کو گرفتار کرنا۔' اس یوتھیے جج سے سوال ہے کہ عورتوں کے ریٹ لگانا پشتونوں کی روایت ہے کیا؟ اگر نہیں تو ثوبیہ شاہد کے واقعے پر ابھی تک سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟؟…
Tweet media one
276
304
342
0
49
96
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام عليكم صبح بخیر 🩷 رمضان المبارک کی سولہویں سحری مبارک ہو اللّه کی بارگاہ میں دعا ہے جو بے اولاد ہیں اللّه انکی جھولی بھر دے اور جو بیمار ہیں اللّه انکو شفاء عطا کرے آمین ثم آمین ❤
Tweet media one
37
30
82
@AwnPTI1
Awan...!
18 days
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں انہیں تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں
Tweet media one
77
26
103
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Whoever takes a stand against باوردی Mafia and tries to break the shackles, will be treated as heroes by Pakistani nation The message is quite loud and clear 👏
Tweet media one
29
33
84
@AwnPTI1
Awan...!
19 days
میرا ﷲ پہ ایمان ہے، ﷲ کے سوا کوئی خدا نہیں۔ عمران احمد خان نیازی #ReleaseImranKhan
100
3
97
@AwnPTI1
Awan...!
20 days
میری دعا ہے کہ آپ جس کو چاہتے ہیں وہ آپ کو مل جائے اور یہی دعا میرے لیے بھی کریں، شکریہ 🤧❤
70
1
88
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
دوران افطاری تصاویر شیئر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر کھڑے ہیں🙏
7
73
91
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Elon Musk has made bold claims regarding his company Neuralink's capability to restore sight in monkeys. Taking to the X platform, formerly known as Twitter, the CEO of Tesla and SpaceX stated that Neuralink's brain chip technology had enabled blind monkeys to regain their…
Tweet media one
90
0
82
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
زندگی تمہارے گھنگھریالے بالوں کی طرح بیک وقت پیچیدہ اور خوبصورت ہے۔
Tweet media one
32
53
85
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
قر��ن مجید کو صرف پڑھنا ضروری نہیں،بلکہ قرآن مجید کو سمجھنا زیادہ ضروری ہے ۔
7
78
86
@AwnPTI1
Awan...!
11 months
Kaptaan's leadership embodies the spirit of inclusivity, fostering a sense of belonging among Pakistanis from all walks of life. Together, they will build a stronger more united nation....!!! @Master_PTI #باہمت_بہادر_لیڈر_عمران
Tweet media one
2
92
74
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
نو مئی کی برسی قریب ہے کوئی بتا سکتا ہے نو مئی کا مرکزی ماتمی جلوس کہاں سے برآمد ہوگا ؟
18
35
68
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
ہر مسجد میں اور ہر گھر میں ایک ایسا بابا ضرور موجود ہوتا ہے جو بچوں کو چپ کروانے کیلئے خود ان سے بھی زیادہ شور کرتا ھے
52
43
82
@AwnPTI1
Awan...!
1 year
@Marriyum_A مبارک ہو میری جان۔ آئین کی فتح
2
20
81
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اُسے آواز دینی ہو اُسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں منیر نیازی★
11
64
77
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
خدا کرے!! اس رمضان آپ کے لئے جو ناممکن ہے وہ ممکن ہوجائے!
6
61
80
@AwnPTI1
Awan...!
28 days
اہل علم رہنمائی فرمائیں فطرانہ متاثرین نو مئی والوں کو دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
53
27
73
@AwnPTI1
Awan...!
11 months
پیارے بچوں آپ کے اگلے وجیراعظم 🙂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
69
57
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
السلام وعلیکم ✨🩷 رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🏻
Tweet media one
68
1
76
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
مرشد جون ایلیاء❤️‍🩹
Tweet media one
@UrduVirsa
اردو ورثہ
2 months
آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن منایاجارہا ہے, ہم سبھی شعراء کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں, اپنے پسندیدہ شاعر کا نام لکھیے، اور اپنی پسند کا ایک شعر لکھیں۔ شکریہ
Tweet media one
122
53
425
6
58
65
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
اگر آپ اس دنیا میں خوشگواری اور مطمئن زندگی جینا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں، انسانوں کے دل جیتیں۔ انسانوں پر نہ ہنسیں، بلکہ انسانوں کے ساتھ ہنسیں.🤗
1
56
53
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام و علیکم صبح بخیر 🩷 رمضان المبارک کی تیرہویں سحری مبارک ہو۔ یا ﷲ پاک قیامت کے دن ہمیں آخری نبی ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
73
2
57
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
یہ آخری ضرب تھی سینے پہ اے میرے دل، معذرت ۔!
2
55
63
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
Maj Gen Sahir Ali Bagga will lead the troop
Tweet media one
29
37
58
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
نیند اور جہالت جتنی گہری ہو گی،جگانے والے پہ اتنا ہی غصہ آئے گا شب بخیر زندگی
30
34
56
@AwnPTI1
Awan...!
21 days
i know it will pass, but it's heavy...!!!
35
29
63
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
@HassanAyub82 اس سرپرائز سے PTI کو کم اور وفاقی کابینہ کو زیادہ نقصان ہوگا تے نال تیرے راوی دی وی پین دا پھوپھا🙃
3
1
65
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
کسی نے بیڈروم یا واش روم میں کیمرے لگوانے ہوں تو نور جہاں کے پتروں سے رابطہ کریں 😎
31
17
50
@AwnPTI1
Awan...!
22 days
سب کچھ عارضی ہے۔ یہاں تک کہ payout بھی🥺😂
58
1
59
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی ، زنبیل نہیں ہو سکتی ۔۔
Tweet media one
4
1
48
@AwnPTI1
Awan...!
27 days
“Sirf isliye k tumny saber kiya or rab sy mangna nhi chora”🩶
Tweet media one
23
26
48
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی رمضان المبارک کی اکیسویں سحری مبارک ھو۔ ”الٰہی! توبہ قبول فرما ان تمام گناہوں کی جو ہم سے جانے انجانے میں ہوئے اور اپنی خوبصورت رحمت کے پردے سے ہمیں ڈھانپ لے۔۔۔۔۔ بےشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔“
Tweet media one
19
32
42
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
🍁
Tweet media one
2
42
43
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ رمضان المبارک کی بارہویں سحری مبارک ھو. یا اللہ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ سب مسلمانوں کیلئے باعث مغفرت بنا دے۔ آمین۔ اللہ پاک کے کرم سے دوسرا عشرہ گناہوں سے معافی کا شروع ہو گیا ہے اس کی دعا استغفار ہے زیادہ سے زیادہ اپنے گناہوں کی معافی ﷲ…
Tweet media one
19
19
37
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
وقت ، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو ایک دفعہ اڑ جائیں تو واپس نہیں لوٹتے۔
9
0
38
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
پاکستان برائے فروخت! بہترین لوکیشن چار موسمیں سمندر ایٹم بم موٹرویز کےساتھ کچےکے ڈاکو اور بہترین سکیورٹی کی سہولت دستیاب ہیں
37
2
35
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
2008 سے اب تک خصوصا رجیم چینج آپریشن کے بعد 25 مئی کے ظلم، زمان پارک آپریشن، حقیقی آزادی لانگ مارچ، حکومتی ہتھکنڈوں کے خلاف ڈٹے رہ کر یوتھ ونگ کو لیڈ کرنے والے نوجوان گلریز اقبال کو ٹکٹ نا @sherafzalmarwat @Hammad_Azhar @BarristerGohar @Aleema_KhanPK @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
34
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Good night😴
Tweet media one
8
23
35
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
کبھی سوچا ہے میں کیوں چیختا ہوں؟ اسی سے ہی تو میں زندہ لگوں گا خدا کے واسطے تصویر مت لو! میں اس میں پیار کا بھوکا لگوں گا
Tweet media one
7
28
35
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی۔طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بهيک مانگتے ہیں.😊 ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے .
0
0
34
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
ٹاؤٹ کو ٹاؤٹ ہی کہیں گے "ہاشمی سیّد تو کہنے سے رہے"۔۔۔!!! @HassanAyub82
Tweet media one
7
30
33
@AwnPTI1
Awan...!
3 months
Imran Khan is fighting for the sake of Pakistani nation. Wake up and support him. #پی_ٹی_آئی_الیکشن_کمپین
Tweet media one
1
1
35
@AwnPTI1
Awan...!
6 months
اشکوں کو دیجیے کام وہی یہ داغِ الفت دھو جاٸیں مٹی کی بنا ٸیں مورتیں ہم یا خود ہی مٹی ہو جاٸیں آنکھوں میں جگنو جلتے ہیں خوابوں میں کسی کے کھو جاٸیں آ خواب سرہانے رکھ لیں ہم پھر میٹھی نیندیں سو جائیں اُمِ عمارہ
Tweet media one
0
30
29
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
کچے کے ڈاکو AK47 کے زور پر قابض ہیں۔ اور پکے کے ڈاکو فارم 47 کے زور پر قابض ہیں
28
0
34
@AwnPTI1
Awan...!
23 days
سب کی اپنی اپنی تھکن ہے، کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا، کہیں ذمہ داریوں سے نڈھال تو کہیں ضرورتوں سے پریشان،کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھری سے🖤
40
0
36
@AwnPTI1
Awan...!
29 days
مُجھے پسند گُلاب اور خواب یعنی مُجھے پسند ہیں آپ 🌻
13
30
32
@AwnPTI1
Awan...!
5 months
السلام و علیکم صبح بخیر ❤
Tweet media one
3
0
30
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Happy birthday sir 🙏 #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
0
0
30
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
پی ٹی آئی والے جھنڈا لیکر اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے اور افغانی بارڈر کراس کرکے اڈیالہ تک آگیا ۔ واہ
3
26
29
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
آج شیطان اپنی تمام تر ذمہ داریاں پاکستانی تاجروں اور دکانداروں کے سپرد کر کے ایک ماہ کی چھٹیوں پہ چلا جائے گا
0
28
27
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
🤲
Tweet media one
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 months
Challenging times give birth to new leaders. And what a fabulous array of people have risen to prominence in PTI & national politics. A breath of fresh air in our stale toxic political environment. PTI is the party of the present & the future no doubt.
Tweet media one
575
14K
40K
0
0
31
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
پاکستان کی چند مشہور لیکن چھپی ہوئی ہستیاں۔۔ جو موجود ہیں۔۔ لیکن سامنے نہیں آتیں۔۔!!! صبا ایزی لوڈ والی۔۔ بھٹو۔۔ ریشمہ۔۔ گلشاد۔۔!!!
5
27
29
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
الوداع کے وقت اس نے مجھے مضبوطی سے گلے لگایا اور میرے ماتھے پر نرمی سے بوسہ ثبت کیا جیسے مائیں اپنی کبھی نہ لوٹنے والی اولادوں کے ساتھ کرتی ہیں وہ مجھے جنگ پر بھیج رہی تھی جدائی سے بڑی جنگ اور کیا ہوسکتی ہے!
Tweet media one
6
18
24
@AwnPTI1
Awan...!
6 months
🙂
Tweet media one
0
0
24
@AwnPTI1
Awan...!
4 months
Inshallah❤
Tweet media one
1
24
23
@AwnPTI1
Awan...!
3 months
ارے پگلی تجھے نہیں پتہ شروع شروع میں ثانیہ بھابھی بھی ایسے ہی سٹیڈیم آ کر میچ دیکھا کرتی تھی 🫣
Tweet media one
0
1
29
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
السلام و علیکم رمضان المبارک کی نویں سحری مبارک هو💫 اللہ پاک آپ کے روزے اور عبادات قبول فرمائے آمین💞
Tweet media one
28
1
26
@AwnPTI1
Awan...!
12 days
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول، پودے اور یہ انسان وغیرہ--
38
0
31
@AwnPTI1
Awan...!
2 months
Css کر کہ بھی اگر آپ نے سیاستدانوں کی تیسری پیڑھی اور ان کے درباریوں کے سامنے ہاتھ ہی باندھنے ہیں تو بہتر ہے IELTS کر کہ باہر نکل جاو۔
0
25
26
@AwnPTI1
Awan...!
21 days
@WarMonitors America is doing all this mess.
3
1
30
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
السلام علیکم۔ رمضان المبارک کی پچیسویں سحری اور جمعتہ الوداع مبارک ہو۔ "اے ﷲ، ہمیں آنے والے بہترین دن عطاء فرما، اور ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہماری تمناؤں کو پورا فرما، ہمیں ذہنی سکون عطا کر اور ہمارے معاملات کو آسان کر دے۔ آمین♥️
Tweet media one
23
1
28
@AwnPTI1
Awan...!
11 months
0
25
23
@AwnPTI1
Awan...!
1 month
پچھلے دو سالوں میں عوامی شعور جس تیزی سے پھیلا ہے ان تمام سورماؤں کی وقعت دو ٹکے کی کر دی ہے جن کے نام کے ڈنکے بجتے تھے
1
31
26