
Anwar ul Haq Ch.
@AnwarulHaq_PMAK
Followers
1K
Following
19
Media
24
Statuses
79
Prime Minister of Azad Kashmir. (I've taken permission to create this account & requested PM to start using it)
Bhimber Azad Kashmir
Joined January 2021
آذادکشمیر کے عوام پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
4
0
8
On “Kashmir Solidarity Day,” the #OIC General Secretariat Reiterates its Full Support for the Self-determination of the People of Jammu and #Kashmir: https://t.co/ii0XEzJxSV
0
153
761
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ آزاد جموں و کشمیر وزیراعظم کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد میں یاد گار شہداء پر حاضری، پھولوں کا گلدستہ رکھا اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی
18
23
82
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ آزاد کشمیر وزیراعظم کی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے راہنماؤں سے ملاقات "پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا" ~وزیر اعظم محمد شہباز شریف
4
20
49
تقسیم کشمیر کا فلسفہ کسی کشمیری کو قبول نہیں ، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کا مظفرآباد میں یوم حق خودارادیت کی تقریب سے خطاب
1
3
8
OIC General Secretariat Recalls the Importance of the UN Security Council Resolutions on Jammu and Kashmir: https://t.co/4l05IUHLdj
0
86
247
آزاد کشمیر میں احتجاج پر بھارت کا پروپگینڈا ، کیا آزاد کشمیر میں ایسے عناصر ہیں جو ان کا ایجنڈا یہاں بیچتے ہیں ؟ سنئے وزیر اعظم آزاد جموں کشمیرچوہدری انوار الحق کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @SanaMerza @PIDAZADKASHMIR @PMOAJK
0
4
6
اکیشن کمیٹی کی اصل ڈیمانڈز ح کیا ہیں،کوئی ایسی ڈیمانڈز ہیں جو حکومت پوری نہیں کرسکتی ؟ سنئے وزیر اعظم آزاد جموں کشمیرچوہدری انوار الحق کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @SanaMerza @PIDAZADKASHMIR @PMOAJK
0
3
4
مافیاز کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے دائیں بائیں سے یا اوپر سے پریشر آیا ؟ سنئے وزیر اعظم آزاد جموں کشمیرچوہدری انوار الحق کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront @SanaMerza @PIDAZADKASHMIR @PMOAJK
0
3
4
I urge the people of Azad Kashmir to remain vigilant and exercise critical thinking to ensure they are not misled by propaganda
0
0
2
A false statement attributed to me is currently circulating, aimed at misleading the people of Azad Kashmir. Constantly refuting every piece of misinformation would severely detract from my ability to fulfill my duties.
2
0
2
قائد اعظم نہ صرف ایک علیحدہ قوم کے طور پر مسلمانوں کے تشخص کا دفاع کیا، بلکہ ایک نظریہ کو سیاسی حقیقت کا روپ بھی دیا. #MuhammadAliJinnah
#QuaidEAzamDay #QuaideAzam
0
1
3
ترجمان وزارت داخلہ سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر کے شہریوں سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے منسوب بیان یکسر من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔ ترجمان وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر کے شہریوں کے بارے کوئی بیان نہیں دیا ۔ ترجمان وزارت داخلہ
22
66
148
بطل حریت نے اپنی ساری زندگی تحریک آزادی کشمیر اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے وقف کی سید علی گیلانی کو لازوال جدوجہد پر انہیں خراج تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتا ہوں
0
0
4
مقبوضہ کشمیر میں انسانی تاریخ کے بد ترین مظالم کے سامنے کلمہ حق کہنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں سید علی گیلانی نے جرات اور بہادری سے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا. بابائے حریت اپنی تمام عمر ظلم اور جبر کے سامنے ایک چٹان بن کر کھڑے رہے
1
0
5
سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کا روشن نام ہیں ظلم اور جبر کے سامنے جب بھی مسلسل اور مستقل مزاحمت کا ذکر ہوگاتو آنے والی نسلوں کو سید علی گیلانی کی یاد آئے گی خراج عقیدت بابائے حریت کا نعرہ’ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے‘ آج بھی مقبوضہ کشمیر کا سب سے مقبول نعرہ ہے
4
0
4
کشمیریوں اور پاکستانیوں کا دل ایک ساتھ دھڑکتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
1
2
16