PIDAZADKASHMIR Profile Banner
PIDAJK Profile
PIDAJK

@PIDAZADKASHMIR

Followers
4K
Following
1K
Media
2K
Statuses
3K

Directorate General Of Public Relations

Azad Kashmir Province
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
1 month
مظفرآباد وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے مظفرآباد شہر میں اپر چھتر و لوئر چھتر کے بلدیاتی نمائندگان اور کونسلرز پر مشتمل وفد کی ملاقات خدمت کو ہمیشہ مشن بنایا ہے ، بیس کیمپ کا نظام تحریکِ آزادی کشمیر مرہون ہے۔ کسی قسم کی مراعات اور تنخواہ نہیں لیتا ۔وزیراعظم آزاد کشمیر
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
6 months
مظفرآباد وزیرخزانہ آزادکشمیرنے اپنی بجٹ تقریر میں کہاکہ سرکاری ملازمین کسی بھی حکومت میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں کیا جانے والا اضافہ کے مطابق حکومت آزادکشمیر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافہ کا اعلان کرتی ہے۔ #Budget
0
1
2
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
6 months
آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا، عوام کی امنگوں کا ترجمان اور حکومتی ترجیحات کا عکاس بجٹ برائے مالی سال 2025-26 جس کا کل حجم 310ارب20کروڑروپے ہے آزاد جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ #Budget #Kashmir
0
1
2
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے، میں  کشمیری عوام  کی جانب سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو  مبارکباد پیش  کرتا ہوں وزیراعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال @OfficialDGISPR
0
0
2
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
ہم اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے افواجِ پاکستان کو آپریشن ''بنیان مرصوص'' میں عظیم الشان فتح سے سرفراز فرمایا۔ یہ معرکہ صرف ایک جنگ نہ تھی بلکہ حق و باطل کا ٹکراؤ تھا صدر آزاد جموں وکشمیر #kashmir
1
1
4
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر  یومِ تشکر کے موقع پر پوری قوم رب ذوالجلال کا شکر ادا کرتی ہے جس نے مودی کا غرور خاک میں ملا دیا ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر #Kashmir #Youm_E_Tashakkur
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
"آپریشن بنیان المرصوص" نہ صرف ایک عسکری کامیابی ہے بلکہ یہ ہماری قومی حمیت، خودداری، اور قربانی کے جذبے کی عملی تصویر ہے16 مئی کو منعقد ہونے والی یومِ تشکر تقریبات میں ہر فرد، ہر ادارہ اور ہر طبقہ بھرپور شرکت کرے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری #Kashmir
0
0
0
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
کھوئی رٹہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق بھارتی شیلنگ کےزخمیوں کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔ #Kashmir
0
1
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے برنالہ میں شہید اللہ لوک ، طالب علم نبیل شہید اورجلال پورصوبتیاں کے شہداء نثار احمد،حبیب اللہ ،ابراہیم کی درجات بلندی کی دعا کی۔ #Kashmir
0
0
3
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
📷 وزیر اعظم آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا دورہ ۔ لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال کے دوران  بھارتی جارجیت اور فائرنگ سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت ۔ #Kashmir
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
حکومت آزادکشمیر نے ایمرجنسی رسپانس فنڈ کے تحت شہداء اور زخمیوں کے ورثاء کو ادائیگیاں بھی بروقت کی ہیں ،  ایمرجنسی ہیلتھ سروسیز ادویات کی فراہمی اور ملحقہ علاقوں کے ہسپتالوں کی ضروریات کے لیے وسائل فراہم کردئیے گئے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر
0
0
2
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
ہمارے جذبے اور جنوں جواں ہے ، ہمارے ہاں یہاں لوگ چاہتے ہیں کہ وزیراعظم آزاد کشمیر اعلان کرے تو ہم آگے چلیں ، وقت آئے گا تو ہم اس حوالے سے ضرور فیصلہ کریں گے وزیراعظم آزاد کشمیر #Kashmir
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
7 months
پاک فوج نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کا مؤثر اور دندان شکن جواب دیا ہے.بھارت کی بین الاقوامی سرحد سے دراندازی کا مسلح افواج پاکستان اپنے وقت پر جواب دیں گی ، پھر اس رسپانس کو دنیا دیکھے گی. وزیرا عظم آزادکشمیر @OfficialDGISPR
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
2 years
نیلم /لوات بالا وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے روایت سے ہٹ کر بی ایچ یو لوات بالا کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیراعظم نے لوات بالا کی ہونہار طالبہ سے بی ایچ یو کا سنگ بنیاد رکھوایا #kashmir #neelumvalley
1
2
9
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
2 years
"اختیار مالک کا, بھلائی مخلوق کی" سلوگن کو لے کر آگے بڑھیں گے ۔ نیلم کی پسماندگی کو دور کرنا میری اور میری اتحادی حکومت کی ترجیح اول ہے ۔قلم کا اختیار برقرار رہا تو آپ کے تمام مسائل حل کریں گے وزیراعظم آزاد کشمیر #kashmir
0
0
1
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
2 years
ٹیوٹا اور ہاشو گروپ کے درمیان معاہدہ سے نوجوان فنی تربیت حاصل کر کے آسانی سے روزگار حاصل کر سکیں گے ہاشو گروپ اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مفاہمت کی یاداشتوں سے آزادکشمیر میں تعلیم، سیاحت سمیت دیگر سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی وزیراعظم آزاد کشمیر
0
0
0
@PIDAZADKASHMIR
PIDAJK
2 years
وزیر اعظم پاکستان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تشریف لائے۔ آپ کی تشریف آوری سے کشمیریوں کے دلوں میں مملکت خداداد کے لئے محبت میں مزید اضافہ ہو گا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر @PakPMO @PMOAJK @pmln_org
2
0
3
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
وزیراعظم شہباز شر یف کا آزاد جموں و کشمیر کے بارش سے متاثرہ افراد کیلئے لاکھوں روپے کی مالیت کے امدادی پیکیج کا اعلان @CMShehbaz @PakPMO #RadioPakistan #news https://t.co/86xhm4M4IM
0
1
2
@GovtofPakistan
Government of Pakistan
2 years
آزاد جموں و کشمیر میں دنیا کی ہر نعمت، معدنیات اور ذرخیز زمین موجود ہے، جن قوموں کے پاس ویژن تھا ترقی صرف انہی قوموں نے کی ہے۔ ہمیں بھی اپنی پسند ناپسند اور ذاتیات سے نکل پر آگے بڑھنا ہوگا، مجھے یقین ہے کہ پاکستان آیندہ پانچ سالوں میں اپنا کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرے گا۔ ~
5
5
14