Annas Butt🇵🇸📚 Profile Banner
Annas Butt🇵🇸📚 Profile
Annas Butt🇵🇸📚

@Annas_Butt23

Followers
843
Following
1,430
Media
441
Statuses
1,885

ہم حسینی ہیں 🖤

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
9 months
حسینؑ آپ سے سیکھا ہے بولنا میں نے کسی کے ظلم پہ خاموش رہ نہیں سکتا #ImamHussain
4
12
48
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
لبیک یارسول اللہ♡ 🖤 #قادیانی_نوازی_بندکرو
1
31
69
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
یہ بچہ کون ہے اور کیا کہ رہا ہے؟ سمجھ آجائے تو چھوٹے بچے کو بھی آجاتی ہے۔۔بہرحال🫢🤫 سمجھ جاو۔
0
36
66
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
Stop lying you idiot this is what happened to that statue stop running your propoganda. رنجیت سنگھ کتا آدمی تھا۔ شیر پنجاب تو درکنار ہم اسے پنجاب کا کتا نہ کہیں۔رنجیت سنگھ وہ لعنتی آدمی تھا جس نے مسجدوں کا تقدس پامال کیا۔تو چولا پروپیگنڈا نہ کر ساڈے خلاف
@paykhar
Sangar Paykhar - سنګر پیکار
3 months
Pakistanis LITERALLY glorify a Sikh who fought against Muslims as their hero by elevating statues for him. They even give him the title ‘Lion of Punjab’. Somehow we are suppose to see Pakistan as some kind of Islamic divinely ordained state.
Tweet media one
147
78
801
2
24
53
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 years
Lahore Lahore hai
Tweet media one
3
2
34
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
1 month
@junaidakram83 اور تیرے جیسے مبینہ Harraser بھی نازل فارما۔۔آمین
Tweet media one
1
6
31
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
**علامہ خادم حسین رضوی ٹھیک کہتے تھے** #TLP
2
7
18
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
ماں ایک گھنا سایہ ہے، جو چلچلاتی دھوپ میں اپنی اولاد کو اس کی تپش محسوس نہیں ہونے دیتا۔ عباس تابش کی زباں میں ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
2
10
13
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
اس طرح کی تحریر آپکو جگہ جگہ ملے گی۔۔کہ کدھر ہیں ٹی ایل پی والے ؟ کدھر ہیں سعد رضوی؟انکو شٹ اپ کال دیں۔۔ان سے پوچھیں آپکی جماعت کدھر مر گئ ہے۔۔ایک ٹویٹ نہیں آئ پی ٹی آئ کے کسی آفشل اکاونٹ سے اس مسئلہ پر اور یہ دوسروں کو باتیں کرتے ہیں۔۔ نہ چن نہ اینج نہیں۔🙂
Tweet media one
1
8
12
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
پی ٹی آئ والے جس طرح واری واری جا رہے ہیں ٹی ایل پی والوں پر اور انکی وڈیوز اپنی آئ ڈیز پر لگا رہے ہیں یہ بہت عجیب سی چیز ہے۔۔یہ Organic نہیں یہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔۔لیکن منصوبہ کیا ہے یہ سمجھ نہیں آ رہی۔ نوٹ::میں نے منصوبہ کو نہ منفی کہا ہے نہ مثبت۔
8
4
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
کارکنان پی ٹی آئ کی سربراہ تحریک لبّیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات،* تحریک لبیک پاکستان نے پورے پاکستان میں فارم 45 پی ٹی ائی کو دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا
1
4
11
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
سوال تو پوچھیں گے اور جواب دینا ہوگا۔۔ کیا صحافی وہی ہوتا ہے جو آپ کے حق میں بات کرے..؟ نہ چن نہ اینج نہیں جواب دیو۔۔
2
4
11
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
او شریکو سنیا جے۔۔۔تحریک لبیک پنجاب اسمبلی پہنچ گئ جے۔۔🔥 ڈاکووں تواڈی خیر نہیں ہن۔بچے لگدے او
0
4
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
*معروف موٹیوشنل سپیکر سے میٹھی گزارش* ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر بالوں کو سٹریٹ کروا کر ٹی وی پر اسلامی ریاست کی باتیں کرنا اور ہے۔۔اور ہتھکڑیاں لگوا کر دین کی بات کرنا اور ہے۔ہمارے بزرگوں نے تو معزوری کے باوجود وقت کے فرعون کا سامنا کیا۔آپ نے مولوی دیکھے ہی نہیں ہیں۔😎
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
11
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
عورت مارچ والی عافیہ صدیقی کے متعلق کیوں نہیں آواز اٹھاتیں؟
Tweet media one
1
1
11
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
فیصلہ اب عوام کرے گی 💪🏻💪🏻
Tweet media one
2
2
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
🚨🚨اور جس کا تھا سب کو انتظار وہ وقت آگیا۔۔پیر حق خطیب بادشاہ سرکار المعروف (شف شف سرکار) نے بل آخر اقرارالحسن سے ملاقات کر لی۔۔یاد رہے اقرار الحسن انکے آستانہ پر انھیں غلط ثابت کرنے گئے ہوئے ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کون جیتے گا؟
Tweet media one
2
6
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
بالاچ بلوچ نامی اس نوجوان کو پولیس نے جعلی پولیس مقابلہ میں قتل کر دیا۔۔ماضی میں ایسے ہی نقیب اللہ محسود کا قتل کی گیا تھا۔۔۔۔آواز بنیں مظلوم کی #justice4balach
Tweet media one
0
6
11
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
سلام پنجاب پولیس کی اس بہادر خاتون کو۔۔جس نے ملک کو عظیم سانحہ سے بچا لیا۔
Tweet media one
3
1
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
✒ لبیک یارسول اللہ 💞 ⚔️
0
3
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
محبت کسے کہتے ہیں؟ #تحفظ_ناموس_رسالت
0
10
11
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
دین اسلام صرف ہمیں انسانوں سے ہی محبت کرنا نہیں سکھاتا بلکہ یہ بے زبان جانوروں سے نرمی کا برتاؤ کرنے، ان کا خیال رکھنے، حتیٰ کہ درختوں کا بھی خیال رکھنے کی تاکید کرتا ہے۔محبت بانٹیں
2
1
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
یہ ہو چکا ہے فیصلہ نہ کوئ دوسرا حسن(ع) نہ کوئ دوسرا حسین(ع) ہے 🎧آواز:: امجد صابری مرحوم
1
3
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
حافظ صاحب یہ اچھا نہیں کیا۔۔۔۔
0
5
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
ایتھے ہر کوئ کی نہیں کر دا میں تے فیر وی سی نہیں کردا (ایک عام پاکستانی کے دل کی آواز) 🥹 #Sachibat
2
3
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
سچ تو یہ ہے سب کو سب مل جائے گا۔۔سب جیت جائیں گے۔ہارے گی فقط پاکستانی قوم۔۔سب ڈیل کر رہے ہیں کوئ ان مظلوم پاکستانیوں سے بھی ڈیل کرے جو غربت کی لکیر سے نیچے کی زندگی گزار رہے ہیں۔ 🙂
Tweet media one
2
3
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
ان محترمہ کو تمغہ امتیاز کیوں دیا گیا؟؟میڈیا کیلئے ان کی قابل قدر خدمات اگر احباب کے علم میں ہوں تو شئیر کریں
Tweet media one
8
5
10
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
1 year
@IqAwais اویس صاحب سستی جگتوں کی بجائے قیصر صاحب کا چیلنج اکسیپٹ کریں ۔۔ملحد آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں🙃
0
0
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
تساں سانوں مکھ دکھلاوناں نہیں 💞 تے اساں دید بنا ایتھوں جاونا نہیں #نعت
1
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
Done🫡
Tweet media one
1
1
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
پاکستان کے دین بیزار ججز کا وقت آخر اور انجام 😱 آج لے انکی پناہ آج مدد مانگ ان سے
1
5
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
@madihasyed182 پتہ نہیں کونسی دنیا میں رہتی ہیں محترمہ؟ نظریہ ارتقا آج بھی پڑھایا جاتا ہے پاکستان کے سکولوں میں۔ تحقیق کر لیا کریں
Tweet media one
1
0
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
4 months
**ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات** ٹھنڈ میں مزدور مزدوری پر جاتے ہوئے🥹
Tweet media one
3
0
9
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
*قوم کا مطالبہ ساڈا حق ایتھے رکھ!!!*
Tweet media one
0
4
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
امیر بالاج جناح ہسپتال میں زخموں کیا تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔   اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Tweet media one
2
2
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
جے یو آئ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن احتجاج کرنا انکا حق۔۔بطور مسلمان ہمیں سکھایا گیا ہے کہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں اور ہر ظالم کا ہاتھ روکیں۔ #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
Tweet media one
2
2
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
4 months
ہم نے علی کو بڑا مانا ہے سرکار کے بعد❤︎ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
3
2
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
شہر لاہور سے انس بٹ اپنے اصل نام اور اصل آئ ڈی سے ۔۔جعلی آئ ڈیوں پر جعلی تصویر لگا کر بیرون ملک بیٹھ کر انقلابی نعروں والے نہیں۔ #گونج #انقلاب
Tweet media one
4
3
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
تارے گننے پیندے نیندراں آوندیاں نہیں وچ اُڈیکاں رہندیاں اکھیاں سوندیاں نہیں #NFAQ
3
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
حمیت نام ہے جس کا وہ گئ تیمور کے گھر سے
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
2 months
یہ حکومت بے غیرتی کی تمام حدیں پار کر رہی ہیں،سٹیڈیم میں فلسطین کا نعرہ لگانا اور فلسطین کا جنھڈا اٹھانا جرم قرار دیا گیا ہے،بانیان پاکستان اقبال اور قائد کی روحیں تڑپی یونگی جنہوں نے دور غلامی میں اپنی آزادی سے پہلے فلسطین کی فکر کی۔ پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل…
469
7K
11K
1
4
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
1 month
اسلامی ٹچ دیتے ہوئے ہماری اشرافیہ نہ تیرا خدا کوئ اور ہے نہ میرا خدا کوئ اور ہے یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئ اور ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
2
4
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
پاکستان کا دیسی سیکولر طبقہ بڑی بڑی باتیں کر رہا ہے کہ مزہبی جماعتوں کو ووٹ نہیں ملا۔ان احمقوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ مزہبی جماعتوں کا ووٹ آج بھی انکی جماعتوں سے زیادہ ہے۔یہ PP 160 کا رزلٹ ہے یہاں ٹی ایل پی تیسرے نمبر پر جبکہ سربراہ حقوق خلق پارٹی *عمار علی جان* پانچویں نمبر پر +
Tweet media one
1
2
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
1 month
عمیر رانا جس نے مبینہ طور پر سکول کی بچیوں کو ہراساں کیا تھا اسکے خلاف آج تک #AuratMarch والوں نے آواز نہیں اٹھائ کیونکہ یہ لبرل سیکولر آدمی انکا اپنا آدمی ہے @AuratMarchKHI
Tweet media one
Tweet media two
2
7
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
4 months
💞ولادت شیر خدا علی المرتضی کا مہینہ 💞 ماہ رجب المرجب کا چاند مبارک ہو #Maula_Ali
Tweet media one
0
2
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
1 month
#فزت_ورب_الكعبه
1
2
8
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
چلو شکر ہے پنجابیوں نے اپنی ماں بولی زبان پنجابی کو عزت دی۔۔ ورنہ پنجابی بولنے والوں کو پینڈو اور جاہل جیسے الفاظ کا سامنا کرنا پرتا ہے۔۔ تیری ماں بولی ہے بیبا ککھاں وانگ نہ رول پنجابی پڑھ پنجابی لکھ پنجابی، غیرت مندا بول پنجابی #Punjabi
@ctplahore
Lahore Traffic Police
5 months
سارے کم چھڈو تے اج ای اپنا لائسنس بنواؤ؛ کیونکہ پہلی جنوری توں لائسنس دی فیساں وچ اضافہ ہورہا اے،
200
324
1K
0
0
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
**پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور** نون لیگ کی بے شرمی کا تو ایک الگ ہی لیول ہے۔پی ٹی آئ کے وفد سے ملاقات کرنے پر تنقید کر رہے ہیں۔اوے اپنے شہباز نو ویکھو ٹی وی پر بلاول کو گالیاں نکالتا ہے اور بند کمروں میں زرداری سے مافیاں مانگتا ہے۔کوئ حیا کرو۔اصل درد بتاو۔
2
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
یہ ہوتی ہے Boycott کی پاور..کراچی والے تو کر رہے ہیں لاہور اور باقی جگہ جہاں جہاں یہ میچز ہو رہے ہیں اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔اور سوشل میڈیا پر یہ کمپین جاری رہنی چاہیے۔ #BoycottPSL
1
4
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
قاضی فائز عیسئ کے عقیدہ کا تو سوال ہی نہیں۔اصل مسئلہ انکے لکھے گئے فیصلہ پر ہے۔۔جو کہ شریعت اور آئین کے مطابق بلکل غلط ہے۔ دفعات 298c اور 295c کی شکوں کو اڑانے پر سوال ہے۔۔کہ جناب نے قادیانی ایکٹ کو کیوں نہیں لگنے دیا فیصلہ میں۔۔قاضی صاحب فیصلہ پر وضاحت دیں۔۔
0
4
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
باپردہ خواتین پر لاٹھی چارج، زرداری مافیا کی غنڈہ گردی ریاست خاموش تماشائی۔۔بلاوال صاحب شرم کریں #سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
Tweet media one
Tweet media two
1
1
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
29 days
عمرے وی کیتی جاندے ہو تے لہوں وی پیتی جاندے ہو کھا کے مال یتیماں دا پج مسیتی جاندے ہو چھری نہ پھیری نفسا تے دنبے کیتی جاندے ہو فرض بھلائی بیٹھے ہو تے نفل نیتی جاندے ہو دسو نہ اے حضرت جی اے کی کیتی جاندے ہو؟
Tweet media one
Tweet media two
1
3
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
علی ؑ کا بغض عین کفر اور علی کا پیار عین ایمان ہے۔ #فُزتُ_وَرَبِّ_الكعبةِ
0
3
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
**حافظ صاحب سنتے ہو** جناب ابو بکر صدیق رضی الله عنه کا پہلا خطبہ۔" جو قوم جہاد ترک کر دیتی ہے وہ زلیل کر دی جاتی ہے" اگر میں اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کروں تو میری اطاعت فرض نہیں۔
Tweet media one
1
4
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
علی افضل ساہئ ہار گئے۔یاد رہے کہ افضل ساہی چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ کے رشتہ دار ہیں
Tweet media one
0
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
پی ایس ایل انتظامیہ کو شرم آنی چاہیے #BoycottPSL9
1
4
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
جے یو آئی الیکشن نتائج کو مجموعی طور پر مسترد کرتی ہے : مولانا فضل الرحمن @MoulanaOfficial کیا پی ٹی آئ اور جے یو آئ ف کا اتحاد ہونے جا رہا ہے؟ پی ٹی آئ اور مولانا اکھٹے اپوزیشن کریں گے
Tweet media one
1
3
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
دوست عمر احمد کی نظر فخر عباس کی نظم یوکے جا کہ کی لینا اے؟ شاعر:: فخر عباس ایڈٹنگ::انس بٹ @umarahmad946
0
2
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
دو خواتین کی ایک کہانی۔ ایک کی وجہ شہرت ہے کہ وہ مریم نواز کا مزاق اڑاتی ہے دوسری کی وجہ شہرت ہے کہ وہ پی ٹی آئ کے متعلق غلاظت بکتی ہے۔ اور انکو سننے اور سپورٹ کرنے والے ۔🤮🤢
Tweet media one
4
3
7
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
4 months
حسینؑ تیرا حسینؑ میرا #Imam_Hussain
2
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
Tweet media one
3
4
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
🚨🚨انصافینز توجہ فرمائیں اگر آپ چاہتے ہیں پی ٹی آئ پر ہوئے مبینہ ظلم کا بدلہ لیا جائے تو کرین پارٹی کو ووٹ دیں۔۔سچی بات یہی ہے کہ تحریک انصاف تو بطور جماعت رہی نہیں۔اب ایک ہی آپشن ہے آپکے پاس وہ ہے ٹی ایل پی۔ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
1
3
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
آج یہ نایاب کتب دیکھیں۔۔کتابوں کے ٹائٹل دیکھ کر ہنسی نکل گئ۔۔قائد پاکستان۔۔فخر پاکستان۔۔تواڈا پلہ ہووے پٹواریو ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ اصل میں کھابے سے محبت۔۔لاہوری کھابے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔۔آج خلیفہ بیکری جانے کا اتفاق ہوا۔۔ *نوٹ*خلیفہ والوں نے کیک رس کے 100 روپے بڑھا دیے ہیں۔ @WCLAuthority #لاہورلاہوراے #Lahore
Tweet media one
Tweet media two
5
0
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کراچی سٹیڈیم میں فلسطین کے جہنڈے لہرا دیےشاباش🫡👏 @IsbUnited #PSLFinal
1
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
Update مریم اکرام سے مخصوص نشست واپس لے لی گئ۔
Tweet media one
3
2
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
ملک کی اشرافیہ کو جیل میں بھی وہ سہولیات میسر ہیں جو عام آدمی کو جیل کے باہر میسر نہیں۔انقلاب ان جیلوں سے نہیں آیا کرتے۔ #ImranKhan
Tweet media one
4
3
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
یہ بہت خطرناک بات ہے۔۔سوچیں یہ کوئ عام آدمی ہوتا اور اس پر یہ صاحب الزام لگ جاتا تو اسکا تو کام تمام ہو چکا اس ٹائم تک۔۔کسی کو قادیانی یا گستاخ کہنا کوئ معمولی بات نہیں نہ یہ کوئ مزاق ہے۔
@Remarks951
Tayyab Rana
3 months
لبّیک والوں بتاؤ پھر اِس کو معاف کرنا چاہئے کہ نہیں اس کے علاوہ جو الزامات لگائے تھے اِن پر کون معافی مانگے گا ؟ @advocateminhas
0
8
7
0
1
6
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
یہ پنجاب کو کس کی نظر لگ گئ؟ پہلے بُزدار اب مریم 😭💔 پنجاب کا اللہ حافظ
1
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
جو لوگ لاہور واقعہ کا تحریک لبیک پر الزام لگا رہے ہیں وہ بہت کم ظرف ہیں۔۔مخالفت کریں لیکن مخالفت کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔۔اتنے کم ظرف نہ بنیں۔محسن نقوی کی زباں ﺷﺮﻡ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩُﺷﻤﻦ ﮐِﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ محسن ﺩُﺷﻤﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮتے ہی
2
5
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
مجھے اپنے فوجیوں اور GHQ کے ادارے سے اتنا ہی پیار ہے جتنا اس ادارے کو مجھ سے ہے۔
2
0
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
چینل والے مکمل جھوٹ بول رہے ہیں۔۔ایک پی ٹی آئ کو جتا رہا ہے۔۔ایک نون لیگ کو۔
1
2
3
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
4 months
Surat Kahaf💞
1
0
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
ہم تو سمجتے تھے کہ انکے کارکنان فلمیں کراتے ہیں۔۔انکے تو بڑے بھی ایسے ہی ہیں۔۔اسے کہتے cult.. PTI Cult bn Chuki hai..They dont Want to accept Reality. Shame Shame
0
4
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
یہ وہی شیخ رشید ہے جس نے علامہ خادم حسین رضوی پر پیسہ لینے کا الزام لگایا تھا۔۔آج اقتدار کی بھیک مانگ رہا ہے۔
0
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
وڈیو ایڈٹ کرنے والے کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔۔زبردست
@RDfasaad
رد الفساد
3 months
*حـــٓــق و بـاطــل نــظریـــٓـے کا فـــٓــرق پـنـجـاب اسمــٓـبلـی مـیـٓــں واضـــٓــح ھـــٓـے*🚩✌️🔥 *تیــرے نمــائـندے نـے نـیازی و نـواز کے نــعرے لـگائے 🖐️ ھـمارے نـمائـندے نـے تاجـــٓـدارِ خـــتمِ نبــٓــوّت ﷺ کــے نــعرے*🚩✌️🔥
1
16
36
0
3
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
کرین پارٹی کے رکن سید عنایت الحق شاہ صاحب کا پی ٹی آئ کارکنان کو مشورہ۔🙂
1
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 years
What?
Tweet media one
0
0
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
بے شرم خواجہ آصف نے تہیا کیتا دا اے کہ کشمیریاں دا ناں ڈبون دی 🤣😅 USMAN Dar On Fire
1
3
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
6 months
Modern day most popular Panjabi Sunni sufi Saint رحمه الله.
Tweet media one
2
0
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
پی ٹی آئ اور پی ایم ایل این دونوں نے اپنی اپنی جیت کا اعلان کر دیا۔۔اوئے کون لوگ او تسی؟ 😵‍💫 ۔
3
0
3
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
میاں صاحب پہلے لاہور تو گئے۔۔ہن جیو تو وی گئے۔۔ **یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے**
Tweet media one
0
2
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
اللہ اکبر
Tweet media one
1
2
5
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
جی جناب تقریبا 15 کروڑ ریٹ ہے ایک امیدوار کا۔اٹھا لیں فائدہ
Tweet media one
1
1
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
3 months
عمران خان جیل میں بیٹھ کر بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے کیرم بورڈ
1
1
4
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
5 months
سپریم پاور صرف اللہ
@Ulama_E_Duband
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا
5 months
سپریم پاور اللہ ہے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
10
288
886
0
3
3
@Annas_Butt23
Annas Butt🇵🇸📚
2 months
شاہد آفریدی کا جو بھی نظریہ جو بھی سیاسی وابستگی ہو غلط ہو یا سہی ہو اسکا حق ہے وہ رکھنا۔۔اسی کو جمہوریت کہتے ہیں لیکن یہ بات نہ جرنیلوں کی لسٹ کو سمجھ آئے گی نہ ظہیرالاسلام سے سیاست سیکھنے والوں کو۔ #ShahidAfridi
Tweet media one
0
2
5