ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان Profile Banner
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان Profile
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان

@AnamSK72

Followers
1,181
Following
1,158
Media
1,440
Statuses
9,051

I'm born to be unique and stand out from the crowd.💫

error
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
انسان بن جاؤ بہت سکوپ ہے 🙌🏻
9
2
22
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
2018 جب نثار جٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا تھا سب نے کہا یہ لوٹا ہے یہ ہر الیکشن پر پارٹی بدل لیتا ہے وقت نے غلط ثابت کیا اہم بات یہ ہے کہ انھوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیا اور آج تک ڈٹے ہؤے ہیں2024 میں یہ رانا ثنا اللہ کو شکست دیں گے ان شاءاللہ
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
5 months
فیصل آباد نثار جٹ اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپنی بیوی اور چوہدری الیاس جٹ ( الیاسا چوٹھیاں ) کی بیٹی کو رانا ثنا اللہ کے خلاف الیکشن لڑوانے کا اعلان کر چکے ہیں لیکن امید ہے نثار جٹ کے کاغذات ہائیکورٹ سے منظور ہو جائیں گے
16
974
5K
0
2
37
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ابھی بے نقاب کیا ہے حساب ابھی باقی ہے عمران خان تیری قوم کا ساتھ ابھی باقی ہے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
0
59
23
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے خان کی وفا میں سنوارے گئے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
1
58
19
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
السلام و علیکم♥ صبح بخیر 🌸 انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جہنم سے نہیں، حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے موت سے نہیں ۔۔
Tweet media one
16
1
18
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ہمارا الیکشن میں انتخابی نشان عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان ہے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
0
61
19
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
اسلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر زندگی 💕✨ ✨🌼جمعہ مبارک 🌿🥀 بس صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔ تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا۔ 💕🌿
Tweet media one
13
2
15
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
شعیب قدیر جنوبی پنجاب سے ایک پڑھا لکھا عام گھرانے سے اوپر آنے والا نوجوان جب چوہدری سرور نے خان صاحب کو چھوڑا تو تب بھی وفانبھاءی حالانکہ مشکل تھا سب چھوڑ کر خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہوگئے کوئی بات نہیں یہ موقع پھر آنے ہیں آپ اور اظہر مشوانی صاحب خان صاحب کے پسندیدہ ہیں اور رہیں گے
@Shaibimalikk
Shaibi Malik
5 months
#PP -272 مجھے ٹکٹ ملنے کا افسوس نہیں ہے تشدد، قید، مقدمات، چھاپے، اغواء، دھمکیاں ، گھر چھوڑنا اور تمام صعوبتیں بھی ہمیں نہ توڑ سکیں قیادت کیلئے مشکل فیصلہ تھا لیکن وقت گواہی دے گا کہ ٹکٹ چاہے جس کو ملے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
78
228
1K
0
1
15
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ صبح بخیر صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما. آمین🤲
Tweet media one
13
0
11
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
السلام علیکم 🌸 صبح بخیر 🌹 ایک خوبصورت اور برکتوں والے دن کی ڈھیروں دعائیں 🤲💖🌸🌷 پروردگار سب کو سلامت و عافیت میں رکھے۔۔۔آمین
Tweet media one
5
1
13
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
اگر سب کچھ جعلی تھا تو بتاتے جاتے ناں کہ اس خالی ٹکٹ پر دستخط اور مہر بھی جعلی ہے یہ دستخط کس نے کیے ہیں ٹکٹ پر۔ تم سے گلا نہیں ہے میں یہی کہوں گی کہ خدا سب دیکھ رہا ہے غدار ہم میں سے ہی تھا
Tweet media one
2
4
13
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
خودی کا سرؔ نہاں لا الہٰ الا اللہ خودی کا پاسباں عمران خان #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
0
45
14
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
پاکستان میں جو کچھ بھی ہورہا ہے یہ سب لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، عمران خان #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
1
51
13
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر اللّٰہ سبحانہ وتعالٰی امتحان لیتا ہےآپکے صبر کا امتحان،دعاؤں کا امتحان،توکل کا امتحان،آپکے انتظار کا امتحان، برداشت کا امتحان وَّ یَنۡصُرَکَ اللّٰہُ نَصۡرًا عَزِیۡزًا ﴿ الفتح ۳﴾ اور اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے گا زبردست مدد ۔
Tweet media one
8
1
11
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
خواتین کا عالمی دن ہے، تو کیوں نہ اس خاتون شوکت خانم کو بھی یاد کیا جائے جس کے توسط سے کینسر کے دو لاکھ بیس ہزار مایوس مریضوں کو نئی زندگی کی نوید ملی
Tweet media one
2
5
10
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
🌿☁️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ☁️🌿 🌿☁️ صـبـــــح بــخیــر ☁️🌿 🌿☁️ "پرخلوص دعاؤں. چاھتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی "صبح مبارک" ہو. ☁️🌿 🌿☁️ "آمین یارب العالمین" ☁️🌿
Tweet media one
8
1
11
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل آمد ، عمران خان سے ملاقات جاری۔۔!!
1
0
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
راولپنڈی سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے اور این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق۔۔!!
0
0
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
صبح بخیر زندگی .......... یا اللہ ! ہم پہ اپنی رحمت کی بارش برسا اے کائنات کے رب ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئیے باعث رحمت بنا دے رزق وسیع عطا کر دے آمین یارب العالمین .🤲🤲
Tweet media one
4
1
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
خوشاب کے این اے 88 کے 26 پولنگ سٹیشنز میں ری پولنگ کے نتائج میں تحریک انصاف کے اکرم خان نیازی فاتح
Tweet media one
0
2
10
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
وقت کے قاضی نے بھی تسلیم کر لیا کہ کپتان کو میدان میں ہرایا نہیں جا سکتا تھا۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
1
6
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
انتظار کی گھڑیاں ختم ججز کمرہ عدالت کی طرف روانہ ہورہے ہیں
2
1
10
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
بشریٰ عمران خان نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔۔!!
Tweet media one
1
2
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️ وە کیا شاندار لمحہ ہوتا ہے جب بلآخر مٹی ہو جانے والا انسان مٹی پر سر رکھ كراپنے رب کے سامنے اپنی عاجزی کا اعتراف کرتا ہے… اللہ پاک سب کو فجر کے سجدے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
5
0
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
1
2
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
یَا رَسُولَﷺ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللہِﷺ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️ اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
3
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_* * صبح__بخیر 😍 رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿٪۱۱۸﴾ میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دیں اور رحم فرمادیں، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻
Tweet media one
9
0
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے تحریک انصاف کے نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی احمر رشید بھٹی کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا۔
@Shaibimalikk
Shaibi Malik
4 months
یہ کلبھوشن یادیو نہیں بلکہ ہزاروں ووٹ لے کر جیتنے والا تحریک انصاف کا آزاد امیدوار ہے۔ جس نے وفاداری تبدیل کرنے سے انکار کیاجس کے بعد اسے یہ سزا دی جا رہی ہے
3
181
235
2
6
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"✨ ' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر. 🥺🫀🌻
Tweet media one
3
0
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے #سب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
31
9
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ہو کوئی بادشاہ تونگر سے، سیکھ لے لو یہ تم سکندر سے، ہے محبت ہی وہ شئے ورنہ، دل نہیں جیتے جاتے خنجر سے۔ ❤️صباح الخیر ❤️
Tweet media one
3
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ججز کسی بھی وقت بلا اٹھا کر آنے والے ہیں۔۔!!
Tweet media one
1
0
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
زرتاج گل وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔
Tweet media one
0
0
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
قربت گستاخ کردیتی ہے! مندروں میں رہنے والے چوہے بھگوانوں سے نہیں ‌ڈرتے۔۔۔ منقول ✍️
Tweet media one
2
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
عمران خان نے پی ڈی ایم سے ہاتھ نا ملا کر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اسکا مقصد حکومت نہیں" آزادی" ہے ہمیں اپنے انتخاب پر فخر ہے✊️ #فاتح_قیدی_عمران_خان
Tweet media one
1
4
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
عمران خان کے تاریخی الفاظ "جو عدالت خُود قید ہو وہ مُجھے کیسے انصاف دے سکتی ہے " #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
0
5
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
تمام امیدواروں کو مبارکباد پارٹی اور خان صاحب کا اعتماد اب عوام اور آپ کا امتحان ہے ان شاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Tweet media one
1
1
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا، عدالت نے درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو 12 فروری کیلئے نوٹس جاری کر کے طلب کر لیا۔
Tweet media one
2
3
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
تباہ کر دیا سب ہی نے مفاد کی خاطر میرے وطن تجھے عمران کی ضرورت ہے ✌🇵🇰 #فاتح_قیدی_عمران_خان
Tweet media one
0
9
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
ترقی صرف آزاد ذہن، آزاد انسان اور آزاد قومیں کرتی ہیں؛ غلام تو صرف اچھی غلامی کر سکتے ہیں۔ #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
24
8
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
*ضد نہیں مجبوری ہے* *اس ملک 🇵🇰کیلئے اب عمران خان بہت ضروری ہے⭐
1
2
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
آزاد جیت رہے رہیں غلام ہار رہے ہیں ۔ شکریہ پاکستان ، قائد پاکستان عمران احمد خان نیازی کا نظریہ جیت گیا ہے
Tweet media one
1
3
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
پاکستان کا انتخاب!
Tweet media one
1
1
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
براہ کرم جب میں دلائل دے رہا ہوں تو آپ مداخلت نہ کریں۔ بیرسٹر علی ظفر
0
2
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
اسمبلی میں اپنے اکلوتے بیٹے عدنان سرور کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،،میرے بیٹے کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا کہا گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا جبکہ جھنگ میں 3 سے 6 بجے تک گیس لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی آدھے گھنٹے میں سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی گئی میں تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
Tweet media one
0
4
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
پُوچھ مت مُشکل تھا کیا اس دشت میں میرے لئے اور کچھ مُشکل نہ تھا جینا بڑا مُشکل لگا
Tweet media one
3
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
6 months
Maturity 🧠🔥
Tweet media one
1
1
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
In a single Surah, Allah promised us twice that "With hardship, comes ease". A promise two times is enough to trust His statment. Even if every dream of yours is destroyed, move on with tawakkul. Know that after every hardship, Allah blesses the person with every good thing.
Tweet media one
3
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے وہی بچی کھچی سی دنیا وہی بیکار کے لوگ...
2
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼صباح الخیر 🌼 بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاو تو اپنے رب کو یاد کر لیا کرو کیونکہ سکون تو صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے
Tweet media one
8
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد رانا ثناءاللہ کے مدمقابل ڈاکٹر نثار جٹ پہلی دفع منظر عام پر آگئے، سابق ناظم کے ہاں فاتح خوانی پر موجود #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
1
3
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ پاک نےملک عدیل اقبال کو سرخرو فرمایا ہے ان شاءاللہ وہ اب عملی طور پر خیبر پختونخوا میں عمران خان کے نظریہ کے مطابق کام کریں گے
@Tahir_iqbal786
Malik Tahir Iqbal Awan
4 months
الحمداللہ ملک عدیل اقبال نے آج صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھانےکے بعد اپنے کپتان کی تصویر کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
Tweet media one
1
2
6
1
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
آتے ہیں اتنے پاس کے سانس رک جائے جاتے ہیں اتنے دور کے سانس تھم جائے
Tweet media one
2
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
پشاور ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف عمر ایوب خان کی ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے
1
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
اے کن کے مالک رب اس شخص کو کبھی ہارنے مت دینا اس نے تیرے لا الہ الااللہ کو سمجھانے پر تمام دنیا کی آسائشوں کو ٹھوکر ماری دی ہے آج ہم گھر چکے ہیں باطل میں ہماری مدد فرما ہم صرف تجھ پر ہی یقین رکھتے ہیں ہم ناتواں کوشش کررہے ہیں اے اللّٰہ مدد فرما خان صاحب کی۔ آمین #یقین_کا_سفر
Tweet media one
0
5
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ان کے خطوط پر لکھا ہے کہ ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر کوئی شخص الیکشن لڑنا چاہیے تو کیسے لڑ سکتا ہے؟ یہ بتائیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
0
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
میرا نام انعم سجاد ہے عمران احمد خان نیازی صاحب میرے لیڈر ہیں اس لیے میرے اور میرے ملک کے دشمن مجھے "ڈیجیٹل دہشتگرد" کہتے ہیں اس کا جواب یوں دوں گی خان صاحب فرماتے ہیں "ان کو تکلیف پہنچے گی میں تکلیف پہنچاؤں گا."
Tweet media one
@RH_PTI
پنجابی کڑی
4 months
میرا نام تو رضوانہ حفیظ ہےلیکن میرے اور میرے ملک کے دشمن مجھے ڈیجیٹل دہشتگرد کہتے ہیں
Tweet media one
9
6
41
1
1
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه. اے اللّٰـہ میرا انجام اچھا کرنا" اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت "اے اللہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما"❤️ آمین 🤲🏻
Tweet media one
4
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ذرائع کے مطابق اختر اقبال ڈار چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی کسی بھی وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کو سرٹیفکیٹ دینے کے حوالے سے لا تعلقی کا اعلان کر سکتے ہیں ۔ انکی پریس کانفرنس سے پہلے آپ لوگ وہ معاہدہ دیکھ لیں ۔جو دو جماعتوں کے درمیان طے پایا👇👇
Tweet media one
Tweet media two
0
5
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
Form 45 سنا ہے کسی کو اس فارم کے نام سے بہت تکلیف ہوتی ہے تو کیوں نہ شدت میں اضافہ کیا جائے ہم فارم 45 یاد دلاتے رہیں #فاتح_قیدی_عمران_خان
Tweet media one
0
9
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ، وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔ #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
1
7
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
تم سے سنی ناں گئی جو کہانی انعم وہ زیست ہم نے گزاری ہے ✍🏻انعم سجاد
1
2
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
@Rana_Nisar_TTS
Rana Nisar Ahmed
5 months
صرف اک یہی سیاسی اتحاد مؤثر تھا حسینی تھا ، رجیم چینج کیبعد سے اب تک خان کیساتھ ڈٹے ہوئے تھے @AllamaRajaNasir علامہ راجہ ناصر عباس اگر اختر ڈار سے معائدہ ہوا تھا تو چاہیے تھے سب بلینک ٹکٹس فارم دستخط کروا کر یہ پاکستان سے باہر چلے جاتے۔ آج جیو نیوز نے انکو کال پر لیا، اسکے فوری
Tweet media one
35
531
2K
1
2
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
زمیں کو عجلت، ہوا کو فرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کو قدرت، کسی کو حسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے..
@MalikAwan31
мαℓικ αωαи🍂
4 months
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی😥 __________ 🍂جاناں 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
3
7
5
4
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
سلمان اکرم راجہ کی نتائج میں ردوبدل کی درخواست پر دلائل مکمل،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
0
0
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
قیصرہ الٰہی اہلیہ پرویز الہٰی پر گجرات میں دھاندلی پر اجتجاج کے دوران فائرنگ۔
Tweet media one
4
3
7
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
✨🫀🌸 *""انہیں تو عرش پر محبوب کو بلا نا تھا طلب تھی دید کی معراج تو بہانا تھا" 🌼 شب معراج مبارک🌼 اللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
Tweet media one
5
1
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
ہماری شان ہمارا پہچان عمران خان ہم سب کا اعتماد عمران خان #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
2
6
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
Asalam o alaikum Good morning 🌞
Tweet media one
7
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
جیل بھیجنے والوں کا شکریہ، نماز اور تہجد پڑھتا ہوں، ورزش کرتا ہوں، کتابیں پڑھتا ہوں ،قرآن 3 مرتبہ پڑھا، تفسیر پڑھی ، بچوں کیلئے آیات منتخب کیں، کتاب لکھی نہیں، ابھی لکھوں گا، عمران خان کا جیل میں صحافیوں سے گفتگو
Tweet media one
0
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
تحریک انصاف کون ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ "ساری رات فلم دیکھتے گزاری صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا"
1
1
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
صدر مملکت عارف علوی سے تحریک انصاف کے رہنمائوں رئوف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات، دھاندلی کے حوالے سے آگاہ کیا، دونوں کا کہنا تھا کہ پارٹی کو دبانے ، انتخابی نشان چھیننے اور گرفتاریوں کے باوجود انتخابات میں کامیابی ملی، عوام نے ہمارے امیدواروں پر اعتماد کیا۔۔!!
Tweet media one
1
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
❇️السلام علیکم ❇️ 🌠 صبح بخیر 🌀 یا_الـلّٰــهﷻ تیرے خزانے حکمت، مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں تُو مالكِ ڪائنات ہے ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ہم سب کو پختہ ایمان، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت و رفعت، خیر و برکت کی دولت سے مالامال فرما🌀 آمِيْن
Tweet media one
4
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
آج دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کا دن منایا جارہا ہے۔ اور ساری کاوش و کوشش کے روحِ رواں عالی مرتبت وکیل ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب عمران احمد خان نیازی جیل میں ہیں۔۔ رب انی مغلوب فانتصر۔۔ پروردگار ہم مغلوب و بے بس ہیں، فقط تیری ہی تائید و نصرت کے طلبگار
Tweet media one
2
3
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
پاکستان تحریک انصاف کا آئندہ دو ہفتوں میں انٹراپارٹی الیکشنز کرانے کا فیصلہ،تیاریاں شروع کردی گئیں،جلد شیڈول جاری ہوگا
Tweet media one
1
2
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Tweet media one
@ReenaIkram
Guriya ikram
5 months
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے
Tweet media one
29
10
68
1
0
4
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
خدا پر کامل یقین ہے کہ حق پرستوں کو جو سخت امتحان سے گزارا جارہا ہے اُسکے بعد فتح بھی اِن حق پرستوں کی ہی ہوگی، ان شاء اللہ #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
0
8
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
♥️﷽♥️ 🌹اسلام و علیکم🌹 🌸صبح بخیر زندگی🌸 ○َوَالجْعَلْنِیْ خَیۡرًا لِّنَفْسِیْ وَ لِمَنْ حَوْلِیْ یَآ اَللّٰہ ○َ ترجمہ:"اور مجھے میری ذات اور اردگرد کے لوگوں کے لیے خیر کا باعث بنا دیں" صَـلَّی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
سنو جاناں محبت مسلک نہیں ہوتا محبت جزبات ہوتے ہیں احساسات ہوتے ہیں جو حکومت کرتے ہیں اس لیے پرانے وقتوں میں یہاں محبت کی حکومت تھی 🤌🏻 ✍🏻انعم سجاد خان
1
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے جہلم سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسن عدیل کی درخواست پر این اے 60 کا نتیجہ روک دیا۔
1
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
عمران خان نے جیل سے کہا ہے کہ میں نے اگر مرنا ہو تو مر تو جاؤں گا لیکن پاکستان کی عوام کو اس کا حق دلوا کر رہوں گا یہ پاکستانیوں کے مستقبل کی جنگ ہے ، سردار لطیف خان کھوسہ #ساڈا_بلا_بھاری_اے
Tweet media one
1
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
سکون کی ایک وادی ہے، جسے مدینہ منورہ کہتے ہیں۔ ❤️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
3
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ظلم کی دیواروں کو اور دکھا دیں یہ دیوار گرنے والی ہے، عمران خان اور ہم اکٹھے ہیں، یہ راستہ عزت کا راستہ ہے، ہم کربلا کے ماننے والے ہیں قربانی دینے والوں میں سب سے آگے ہوں گے، علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔!!!
Tweet media one
2
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
پیپلزپارٹی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف پرامن احتجاج کرے گی ،بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
1
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان
2
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے ٹرائل کورٹ سے فیصلے کی کاپی حاصل کرنے کے لیے باقاعدہ رجوع کر لیا۔تاحال ساءیفر فیصلہ کی نقول نہیں دی گئیں
Tweet media one
1
3
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
4 months
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی
1
0
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼 🌼صباح الخیر 🌼 اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا یہی کامیابی ہے آپ کے لیے رب کے کلام سے جُوڑ دیں, دین اس لیے نہیں پھیلانا کہ لوگ ہمارے دلدادہ بن جائیں اس لیے پھیلانا ہے کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے عاشق بن جائیں "اللّٰه" والے بن جائیں......
Tweet media one
8
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
3 months
پاکستان کےخلاف سازش ہوئی، ڈونلڈ لو اپنے بیان سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، ڈونلڈ لو کا بیان غلط ہے یا درست، سابق پاکستانی سفیر اسد مجید اپنا بیان دیں، بیرسٹر گوہر
Tweet media one
0
1
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼🩹 صباح الخیر ❤️۔ مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان جو وقت ھے وہ مہلت ھے، جس کا نام زندگی ھے اس دی گئی مہلت میں ﷲ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں
Tweet media one
4
2
6
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
6 months
Tawakkul is having full faith that Allah will take care of you even when things look impossible. 💮🏵️Good morning 💐🌻 🍁X family 🌞
Tweet media one
1
0
5
@AnamSK72
ⁱᴾⁱᵃⁿ انعم سجاد خان
5 months
صبح بخیر🌼 اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جن کے دلوں کو تیرے ذکر سے تسکین ملی، جن کے سینے تیری رحمت سے بھر گئے، جن کی راہیں تیری ہدایت سے روشن ہوئیں، جن کی دعاؤں کو تو نے قبول کیا، جن کی روزی ان کے لیے بڑھا دی۔ آپ نے معاف کر دیا، اور جس نے انہیں اور ان کے والدین کو بخش دیا...
Tweet media one
2
0
6