محمد اشرف عرف اچھو خان
@Achoo__007
Followers
187
Following
759
Media
75
Statuses
3K
جب حق کا ساتھ دینا ہو تو پھر پیچھے ہٹنا بزدلی ہے
چارسدہ KPK
Joined December 2025
کسے نے پوچھیا ، کہ " عشق کیسا ہوتا ہے " ؟ میں کیہا ، عمران خان ورگا ❤️❤️🩹
4
4
8
افسوس تمہاری بقا کی جنگ لڑنے والے کی بقا خطرے میں ہے اور تم خواب خرگوش میں ہو
0
8
7
عوام ہی نے تو دھوکہ دیا ہے خان صاحب کو
عوام صرف عمران خان ان کی فیملی پر یقین رکھتے ہیں گیڈر شپ اسی طرح بے نکاب ہوتے رہیں گے یہ کارکنان، عوام کو مایوس کرنے کی کوشش کرتے چلے آ رہے ہیں مگر یہ کامیاب نہیں ہو رہے اگر کارکنان عوام اسی طرح متحد یک جان رہے ڈٹے رہیں تو انشاء اللہ کامیابی عطا ہو گی #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
0
2
2
یا اللہ انصاف کرنا۔ بے شک تو بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ میں ہر انسان کو تجھ پہ چھوڑتی ہوں۔۔ Good Morning @TeamS0K
10
10
23
@Achoo__007 بعض اوقات دل کو ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی کی دنیا میں اضافی ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ جو لوگ خود کو کم سمجھتے ہیں، وہی سب سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔ دوست! ہر کسی کو فوراً لاڈلا نہیں ملتا، کچھ لوگ خاص ہوتے ہیں، اس لیے دیر سے پہچانے جاتے ہیں۔ تم اضافی نہیں ہو
0
1
2
بزدل قیادت نے سہیل افریدی کو پریشان کر رکھا ھے #خان_خطرے_میں @TeamS0K
1
9
2
یہ ٹاوٹ بکے ھوئے گیدڑھیں انکو ھڈی ملی ھوئ ھے یہ ایک ڈرامہ رچائے ھوئے ھیں #خان_خطرے_میں @TeamS0K
0
14
6
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یا اللہ ہمارے رہنما Imran Khan کو جلد کامل صحت عطا فرما اُن کی ہر بیماری، تکلیف کو اپنے کرم سے دور فرما انہیں جسمانی و روحانی طاقت اور سکونِ قلب نصیب کر اُن کے دشمنوں کی سازشوں سے اُن کی حفاظت فرما قید و آزمائش کے اس وقت کو اُن کے حق میں آسانی میں بدل دے
2
3
4
یقین ایسا رکھو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو راستہ میرا اللّٰہ بنائے گا ۔ #قومی_زبان
0
8
4
اتری تھی جن کیلئے سورت منافقوں موسیٰ وہ سارے لوگ اب تک حیات ہیں ، #قومی_زبان
1
8
5
جو لوگ آپ کی رفتار پر تنقید کرتے ہیں وہ آپ کے جوتوں میں پاؤں رکھ کر ایک قدم بھی نہیں چل سکتے ۔ #قومی_زبان
1
8
6
کیا اللّٰہ اس جھوٹ کی بھی سزا دے گا کہ جب ہم کہتے ہیں ٹھیک ہیں جب کہ ہم تکلیف میں ہوتے ہیں. #قومی_زبان
0
8
10
زندگی میں ایسا قدم ضرور اٹھانا چاہئے یا برا وقت ختم یا پھر ہم #قومی_زبان
0
7
6