Ahmed Fraz(💓 Pak Team Power PTI💓 )
@A_Fraz273
Followers
226
Following
5K
Media
112
Statuses
4K
💓 مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں شکریہ 💓 💓اور اسے آگے شیئر کریں شکریہ 💓
Punjab, Pakistan
Joined January 2026
خارک جزیرے پر قبضہ کرنے کے لیئے امریکی نیوی روانہ۔ اگر اس جزیرے پر امریکی قبضہ ہو گیا تو ایران گھٹنوں پر آ جائے گا۔ ایران کی %90 آئل ایکسپورٹ خارک سے ہوتی ہے۔ روزانہ تقریباً 20 لاکھ بیرل آئل نکالا جا رہا ہے۔ دنیا میں چند بڑے آئل کے کنوؤں میں اسکو نمایاں مقام حاصل ہے #ایران
Seizing Kharg island, which is the entirety of Iran's oil industry, is a textbook mission for these Marines.
1
3
6
جب ہمارا ملک اور عالم اسلام خون اور آگ میں دھکیل دیئے گئے ہو جتنے مقتدر حلقوں میں لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جن کے پاس بندوق ہے ہم پاکستان ہے اور اس وقت عمران خان کی رہائی انتہائی ضروری ہے ۔سینیٹر خرم ذیشان 🚨🚨
0
1
1
افطاری کا ٹائم ہو رہا ہے آئیں سب مل کر عمران خان کے لیے خصوصی دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کو کبھی بھی کسی مشکل حالات میں نا رکھنا، عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، آمین
4
14
34
کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی ❤️ بیٹھے رہے پرندے زمین پر رات بھر 🫠 میں بھی وہی پرندہ ہوں خان صاحب اللہ سے ہر وقت دعا گو ہوں کہیں سے کوی معجزہ ہو جایے آپ کی مشکلیں حل ہو جایں اور ان اندھروں سے نکل آو کچھ نہیں چاہیے ❤️ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
0
2
1
اسلاموفوبیا اور تحفظ ناموس رسالتﷺ کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ تھا جسے وزیراعظم عمران خان نے بھر پور طریقے سے ہر بین الاقوامی فورم سے پوری دنیا کے سامنے پیش کیا اور فتح حاصل کی۔ #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
0
3
3
میرے پاکستانیو: صدر مملکت اور وزیر اعظم صرف کرسیوں پر بیٹھے ہیں درمیان میں نام نہاد جمہوریت کا ننگا ناچ کرنے والے کوئی اور ہیں! کیا سمجھے؟
4
12
21
بریکنگ نیوز 🚨 کیسے کیسے پردہ نشین ننگے ہوۓ ہیں۔ سچ کہا میرے ڈی جی صاحب نے۔ ہم یہ کہانیاں ضرور اپنی آنے والی نسلوں کو سنائیں گے
0
2
3
ھم زندہ قوم یا مردہ ؟ 🚨 برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈز سپریم کورٹ میں لانے پر عمران خان کو 14 برس قید کی سزا اور وہی 190 ملین پاؤنڈز سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے پر چیف جسٹس کا شکریہ 🤔
0
1
2
اقرار جی خان نےکونسا اپنا رشتے دار پاڑٹی کے عہدے پہ رکھا یا خان صاحب نے کونسا اپنے دور میں اپنی بہنوں یا بھانجھوں کو عہدہ دیا منافق انسان تیری قسمت ملی لکھا جا چکا تو میرے خان کے بغض میں ہی مرے گا جہاں پاڑٹیوں میں جمہوریت نہیں وہاں جب ان کے دور تھے تو انکی گود میں ھوتا تھا تو
جن سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں وہ ملک میں جمہوریت کیسے لا سکتی ہیں؟ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان صاحب کو جمہوریت اتنی اچھی لگتی ہے تو پہلے اپنی پارٹیوں میں جمہوریت لائیں۔ عوام راج تحریک اس ملک میں ایک جمہوری جماعت بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
0
1
1
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ 2 اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ .. سحری مبارک #رمضان_کریم_مبارک ۔۔ صبح الخیر پاکستان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ 1 ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا .. سحری مبارک #رمضان_کریم_مبارک ۔ صبح بخیر پاکستان
3
1
5
عوام کی بڑی تعداد یہ امید رکھتی ہے کہ حکام جلد فیصلہ کریں گے اور Imran Khan کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو || @Legacy_Leavers_
1
30
33
##السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی ہمارا ہر دعا قبول کرے امین ثم امین یا رب العالمین،🌹🌹
5
4
7
❤️🌹عمران خان ذندہ باد🌹❤️ عمران تیرے جانثار لاجواب لاجواب الحمدللہ ❤️۔ آج دو دن سے ہمارا ہیش ٹیگ پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بنا ہوا ہے ✌🏻 یہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے ✌🏻 نئ ٹویٹس کریں اور 1 ہزار ریٹویٹس لازمی کریں 🚨👇🏻 #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو @TeamPakPower
1
5
3
یہ عظمت و وقار کا منار ناحق جیل میں ھے؟ لعنت ہم سب پر جو خاموش ہیں۔
0
2
6
عمران خان صرف ایک لیڈر ہی نہیں، بلکہ قوم کی آخری امید اور حقیقی آزادی کی علامت ہیں۔ #حق_کی_جیت_ہو_گی @PTIofficial
0
3
1
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ 🤲 ترجمہ: اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے۔ آمین #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو @TeamPakPower
6
19
42
حیدر سعید کے لیے بھی سب لوگ اواز اٹھائیں Release Haider Saeed @Haidersaeedpti1 #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو @TeamPakPower
0
31
25
@Ejz33 سچ میں مجھے لگا تھا مذاق ہے لیکن۔واقعی شہباز شریف نے ایسا کہا ہے سعودی عرب سے ۔یقین نہیں ارہا کوئی اتنا سخت دل کیسے ہوسکتاہے
1
1
3