جمعيتي ننګيالی
@ABDULH_JUI
Followers
419
Following
2K
Media
29
Statuses
4K
Joined July 2025
آج جو عوام کی بالادستی کی کرن نظر آ رہی ہے یا دینی اداروں میں بہار دکھائی دیتی ہے، یہ سب اسی دور کے مجدد کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial
#JUIDigitalKP
2
19
42
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان اور بنگلہ دیش کے دو اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کیلئے بہترین سفارتی نمائندگی کرتے نظر آرہےہیں کیا اب بھی ان علماء کرام کی حب الوطنی پر کسی کو شک ہے ۔کبھی وہ افغان��تان جاکروہاں دواسلامی ممالک کےدرمیان تناؤ کم کرکےبھائی چارےکی بات کررہےہیں
4
31
111
صبح کا آغاز تلاوتِ قـرآن پاک کے ساتھ سماعت فرماکر اپنے دلوں کو نور سے منور فرمائیں بد روح کی غذا موسیقی ہے اور نیک روح کی غذا تلاوتِ قـرآن پاک .
1
5
5
مولانا فضل الرحمن امت مسلمہ کے قائد ہیں ان کی جرأت و تدبر اور بصیرت و فراست امت مسلمہ کی رہنمائی کررہی ہیں لیکن بونے لوگ انہیں اپنی بقا کے لیے خطرہ سمجھتے اور ان کی دانشمندانہ سیاست و فراست سے استفادے سے قوم کو محروم رکھتے ہیں۔ #JUIDigitalKP
0
10
13
#JUIDigitalKP دلوں کو جوڑنے والی قیادت، خدمت کو عبادت سمجھنے والی قیادت… یہی جے یو آئی کا فخر ہے! ان کی مخلص محنت ہمارے لیے امید کا چراغ ہے۔ 🕯️💚
0
7
6
جے یو آئی سوات کے زیرِ اہتمام ’’ڈیجیٹل میڈیا کنونشن‘‘ منعقد ہوا، جس میں مرکزی رہنما انجینئر ضیاء الرحمن، جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، جمیعت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر عطاء الحق درویش اور صوبائی مشران نے خصوصی شرکت کی۔
3
9
36
صرف محنت، اخلاص اور جماعت کی خدمت کے جذبے سے ہی ممکن ہوا #JUIDigitalKP کی یہ کامیابی ہے ہمارے کارکنان کا حقیقی اعزاز
0
12
25
یقینا صوبے بھر سے آنے والے 800 کے قریب سوشل میڈیا ایکٹوسٹس میں سے ہر ایک اپنی ذات میں ایک انجمن کی حیثیت رکھتا ہے۔یقیناً ہماری جماعت کے پاس وسائل کی کمی ضرور ہوگی لیکن جو نظریاتی اور کمٹڈ ورکر جمعیت علمائے اسلام کو اللہ ربّ العزت نے دےرکھے ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں #JUIDigitalKP
2
40
88
آج کا ھیش ٹیگ #JUIDigitalKP احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں
0
23
33
ڈیجیٹل میڈیا سیل KP کے کل کے پشاور ڈویژن کے کامیاب کنونشن اور آج مالاکنڈ ڈویژن سوات کے کامیاب کنونشن کا سہرا جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا کے ان تمام شاھینوں کے نام جنہوں نے بےسروسامانی کے عالم میں کام شروع کیا اور آج یہ انکی محنت کا ثمر ھم سب کے سامنےھے #JUIDigitalKP
31
146
260
جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع پشاور کے زیراہتمام منعقدہ "ڈیجیٹل میڈیا کنونشن" سے کوآرڈینیٹر جےیوآئی فاٹا ڈیجیٹل میڈیا سیل خالد جان داوڑ کا مختصر خطاب
1
9
34
**#JUIDigitalKP** ڈیجیٹل فضا ہو یا زمینی میدان… جے یو آئی کی آواز ہمیشہ حق، اعتدال اور ذمہ داری کا پیغام دیتی ہے۔ آئیں اس مثبت بیانیے کو مزید مضبوط کریں! ✨
0
14
16
پشاور ڈیجٹل میڈیا کی طرف سے اعزازی شیلڈ صوبائی سیکرٹری اعلاعات عبدالجیل جان کو حق دار ٹھہرایا گیا۔ سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش اور انجنیر ضیاءالرجمن سے وصول کیا
1
23
67
جمعیت علماء اسلام تحصیل لکھی ضلع شکارپور کے مجلس عمومی کے اجلاس اور بڈاٹی ضلع کندہ کوٹ کشمور کی جانب سے منعقد عوامی اجتماع سے جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب خطاب کررہے ہین #TeamJUISindh
1
19
24
بنگلہ دیش: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جامعہ اسلامیہ حلیمیہ مدہی پور منشی گنج میں درس بخاری دے رہے ہیں۔ #MaulanaInBangladesh
14
159
356