Maulana Atta ul Haq Darvish
@DarvishJUI
Followers
10K
Following
350
Media
297
Statuses
564
Member of Sanate l Pakistani Politician | Chief Election Commissioner JUI | Secretary General Jamiat Ulama Islam KPK | #JUI | #IslamiPakistan |
Kotha, Pakistan
Joined July 2019
اللہ تعالی خدمات کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے ۔ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے 2/2
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ سرپرست جے یو آئی دیر بالا کوہستان کے معزز قومی مشر شیخ القران حضرت مولانا گل نور شاہ صاحب انتقال کر گئے مرحوم کی،علمی،دینی ،سیاسی ،سماجی اور دعوتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ کریم ان کی خدمات کو قبول فرمائے. 1/2
0
3
23

7
24
87
انہوں نے دعاء کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ جانقاہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین 3/3
جمعیت علماءاسلام صوب خیبر پختون خوا کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینٹر مولانا عطاءالحق درویش نے امارت اسلامیہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونیوالی شہادتوں پر گہرے رانج وغم کا اظہار کرتے امارت اسلامیہ اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے 2/3
0
6
13

امارت اسلامیہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونےوالے انسانی جانوں کے ضیاء پر جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون خوا کا اظہار تعزیت 1/3
0
6
15
امارت اسلامیہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونےوالے انسانی جانوں کے ضیاء پر جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون خوا کا اظہار تعزیت 1/3
5
58
220
( مانسہرہ بگڑو نیل بن )"سیلاب کی بے رحم موجوں نے ایک ننھے سے بچے کی دنیا اجاڑ دی۔ ماں کی گود، باپ کا سایہ، بہن بھائی اور پوار خاندان چھین لیا، بس یہ معصوم اکیلا رہ گیا۔ سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے اسے گود میں اٹھایا، لیکن اس کی خاموش چیخیں دل چیرتی ہیں۔
1
19
74
سوات: جےیوآئی خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے صوبائی جماعت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے نقد امداد جےیوآئی ضلع سوات کے امیر مولانا سید قمر اور جنرل سیکرٹری اعجاز خان کے سپرد کی۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
3
27
102
صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب مرکزی ڈیجٹل میڈیا ممبر ڈاکٹر امجد کے ساتھ خوش دامن کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہے اس موقع پر ضلعی امیر مولانا سید قمر جنرل سیکٹری اعجاز خان ،محمد رحیم حقانی موجود
0
19
74
سینیٹر مولانا عطاءالرحمان کا دالاوڑی ٹوپی کا دورہ، وہاں پر شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کےلیے خصوصی دعا کی۔ سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش،مولانا فضل علی حقانی، حاجی غلام علی،مولانان آمان اللہ حقانی، حاجی غفور خان رحیم جدون و دیگر قائدین موجود تھے۔
1
44
117

38
121
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر امور، گلگت بلتستان اور سرحدی علاقہ جات کے اجلاس میں سنینٹر مولانا عطاءالحق درویش نے خصوصی شرکت کی۔ سیلاب زدہ علاقوں کے عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ متاثرہ خاندانوں کے لیے فوری اور عملی ریلیف اقدامات کرے۔
2
23
93
سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب نے ضلعی امیر ملاکنڈ مفتی کفایت اللہ کا نماز جنازہ پڑھایا۔ سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں۔ آمین
7
43
146
صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش صاحب دیر لوئیر تحصیل ادینزئی میں ورکر کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، اس موقع پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد رحیم حقانی صاحب تحصیل ادینزئی کے امیر مولانا عمران حقانی صاحب اور دیگر اراکین مجلس عمومی موجود تھے۔
4
44
123
صوبائی جنرل سیکریٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کی دیر آمد — جمعیت کے مخلص اور دیرینہ ساتھی ناصر محمود کے پُرمسرت موقع، دعوت ولیمہ میں شرکت💚🤝 #جمعیت #دیر #مہمان_نوازی
3
28
98
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش اور صوبائی حاجی نورالاسلام خان کا زیدہ میں قاری سراج الرحمن کے اہل خانہ سے تعزیت۔ اللّٰہ تعالیٰ قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین انجنیئر قیصر شاہ،فیض الرحمن(گل) ، صہیب الرحمن بھی موجود تھے
1
31
88