67ayubm Profile Banner
MAyubBhati Profile
MAyubBhati

@67ayubm

Followers
363
Following
44
Media
2
Statuses
57

Punjab, Pakistan
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HaniMalik07
ہانیہ ملک .
4 years
صدر اور صدر کے بعد بادشاہ اور اگر بادشاہت بھی نہ چلی تو خان صاحب فرعون بننے کا اعلان کردیں گے پھر دیکھنا ملک کیسے چلتا..
2
11
54
@AsmaAzam71
Asma Azam
4 years
پہلے مولوی کہتا تھا کہ لاوڈ سپیکر میں شیطان بولتا ہے ہم نہیں مانتے تھے۔ اب ہم یہی کہتے ہیں مگر مولوی نہیں مانتا (مشتاق احمد یوسفی)
85
271
2K
@OfficialDPRPP
Punjab Police Official
4 years
یہ ڈی ایس پی مری اجمل ستی ہیں، جو گزشتہ 48 گھنٹوں سے ایک پل نہیں سوئے۔ کبھی سیاحوں کی گاڑیوں کو دھکا لگا کر نکالتے رہے، کبھی فیملیز کو ریسکیو کرتے رہے، کبھی اعلانات کراتے رہے۔ابھی رات گئے سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں کہ کہیں کوئی رہ نہ گیا ہوں مدد کے لیے! #Muree
1K
2K
14K
@MoonisElahi
Moonis Elahi
4 years
مری میں کیا اتنی برف پہلی دفعہ پڑی تھی؟ حکومت میں جو سیاحوں کو آج کے المناک سانحہ کا قصور وار ٹھہرا رہے ہیں وہ خدارا ہوش کریں- متاثرین کی امداد میں فوجی جوانوں، مقامی شہریوں اور ہوٹلوں کا کردار قابل تعریف مگر انتظامیہ کی کارکردگی قابل مذمت- #Muree #PakArmy
902
767
6K
@67ayubm
MAyubBhati
4 years
سٹوڈنٹ حکومت کے سیاحتی مضمون کا پروفیسر جعلی ڈگری والا نکلا۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ اے اللہ پاکستان پر اپنا خاص کرم فرما آمین
0
0
1
@67ayubm
MAyubBhati
4 years
Well done Kamran shahid. I appreciate you and yours channel دنیا
@FrontlineKamran
Kamran Shahid
4 years
Dunya News is one of the most credible news channels that I worked with in my 15 years of Tv journalism … Mian Amer Sb has never asked me to give even a slightest of margin to any Govt of the day .. the freedom of expression that I have enjoyed at Dunya is phenomenal ❣️
0
0
0
@67ayubm
MAyubBhati
4 years
یہ ڈالر روز بروز بڑھ رہا ہے۔۔ کیا حکومت خود بڑھاتی ہے۔ ؟ معصومانہ سوال
0
0
0
@67ayubm
MAyubBhati
4 years
1
0
1
@67ayubm
MAyubBhati
5 years
0
1
1
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
بی بی.ھم نے میرٹ کا سنا ھے شہباز شریف کا
0
0
1
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
جزاك اللهُبلند حوصلہ
@ShahzadShafi007
Shahzad Shafi
7 years
آصف علی زرداری کو پمز ہسپتال لایا گیا تو سب سےپہلے میڈیکل پینل سےسندھی ڈاکٹروں کو نکالا گیا رات کو وارڈ میں سندھی ڈاکٹرز کا داخلہ ممنوع تھا مرضی کےڈاکٹروں کی رپورٹ میں دل کی 3مرکزی شریانیں بند ہیں بیٹی کو دھکےدےکر باپ کو دیکھنےسےروکا اس سب کےباوجود اسکےحوصلے کو نہیں توڑ سکے
0
0
0
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
ذرا نیچے دیکھنا پڑے گا جس کاسبسے لم باااااااااااا
@MehmoodSheikh12
Mehmood Sheikh
7 years
��ن میں سے طاہر مغل کو پہچاننے والے کو دو لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
0
0
1
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
عقلمند انور لوڈھی عمران انسے پوچھ کر فیصلے کرے گاا۔)
@AnwarLodhi
Anwar Lodhi
7 years
جب عمران نے پارلیمنٹ میں پوچھا کہ جنگ کا اعلان کر دوں تو شہبازشریف نے کہا میرا مطلب یہ تو نہیں تھا.. فواد چوہدری نے پوچھا تو شیری رحمان بولی ہم پاگل ہیں کیا.. عمران سلامتی کونسل مسئلہ لے گیا تو کہا یہ تو معمولی کام ہے.. خان نے کہا آؤ احتجاج کریں تو یہ غائب ریے.. یہ چاہتے کیا ہیں؟
0
0
0
@imkamiali
💫Syed Kamran Ali💞 سید کامران علی💎 ™
7 years
ان پانچ آپشنز میں سے کسی دو کو منتخب کریں۔۔۔۔ 1: چائے😍 2: محبت 3: بریانی 4: وائی فائی 5: نیند
47
7
72
@Ahmad_Noorani
Ahmad Noorani
7 years
"فوج کا ایک اور زیرِ تربیت جہاز پورے ملک کی فضا پر ہچکولےکھارہاہے۔ کاش کسی المناک حادثےسےپہلےاسے رن وے کی راہ دکھادی جائے۔" مولانافضل الرحمن ایک زیرک سیاستدان ہیں. انکی بات کوغیراہم نہیں سمجھناچاہیے. رن وےپراترجانااورباقی کی زندگی صلی صاحب کی حویلی میں گزاردیناہی اب واحدراستہ ہے
566
1K
5K
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
ماشاءالله خوب
0
0
1
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
احسان کا بدلا۔۔۔۔۔
0
0
0
@67ayubm
MAyubBhati
7 years
یہ محب وطن ۔باقی۔۔۔۔۔۔
@AtiqueUR_Rehman
Atique Ur Rehman
7 years
پہلے باپ کہتا تھا میرے پاس ملک کے قیمتی راز ہیں، اگر کچھ کہا تو وہ راز فاش کر دوں گا اب اس کی بیٹی بھگوڑی کہتی ہے،اگر مجھے کچھ کہا تو میں نے ویڈیو بنا کے بیرون ملک کسی دوست کے پاس رکھی ہوئی ہے،وائرل کر دوں گی نا یہ ملک تیرے باپ کے سامنے بلیک میل ہوا نا تیرے سامنے ہو گا ،ابن غدار
0
0
0