Mehmood Sheikh
@MehmoodSheikh12
Followers
52K
Following
180K
Media
20K
Statuses
75K
A man is known by Twitter and tweets. Mahmood Iqbal Sheikh IBAN: PK31UNIL0110002000806571 United Bank Limited Account number 78222000806571
Lahore, Pakistan
Joined January 2018
نکل کے دیکھئیے، ڈھونڈئیے، ہر گاؤں میں درجنوں معذور پڑے ہیں، انکے لئیے خدمت کا کوئی سلسلہ قائم کیجئیے ہمارا ملک پالیسیوں، اجلاسوں اور ہدایات سے ٹھیک ہونے کی سٹیج سے آگے نکل چکا ہے ٹوٹکے کر کے دیکھئیے رب کو راضی کرنے کے طریقے سوچئیے، اب وہی ٹھیک کر سکتا ہے دادی کی پانچ ہزار مدد کی
0
18
21
بے سہارہ بیمار مائیاں بابے - دو بہت بڑے بڑے ہسپتال کُھلنے چاہئیں، بہت بڑے بڑے جہاں ان بزرگوں کا علاج اور خدمت ہو نہ کریں کچھ صحتمندوں کیلئیے جو چلتے پھرتے ہیں، بیمار بزرگوں کیلئیے کر دیں ہو سکتا اللّہ اس ملک پہ مہربان ہی ہو جائے کر کے تو دیکھیں پانچ ہزار پہنچا دیا
1
16
15
دو سال تک تو ہمیں پتہ ہی نہ چلا، پھر دیکھ؛ کہ بچی معذور ہے، اب اسکے ہاتھ پَیر بہت پتلے پتلے رہ گئے ہیں، کچھ کھاتی پیتی نہیں نہ بولتی ہے انشور ملک کا ڈبہ لانے کا مشورہ دیا اور پانچ ہزار مدد پہنچائی
1
19
21
جہاں جہاں کسی نے بتایا ہم لے لے کر گھومتے رہے لیکن پیدائشی معذور اور نابینا بچی ویسی کی ویسی ہی رہی، اب حالات ہی اتنے خراب ہیں کہ کچھ مت پوچھیں پانچ ہزار ہیلپ پہنچ گئی
1
16
13
کیسے کیسے ذہین لوگ مِٹیو مٹی ہوئے پڑے باؤ زین علی نے فصیح زبان میں تعارف کرایا اور پانچ ہزار مدد پر دعائیں دیں کوئی سرپرستی نہیں، کوئی علاج نہیں، کوئی حکومت نہیں، کوئی نظام نہیں
0
24
29
ظفراں نے اپیل کی تھی میری بچی کیلئیے پانچ ہزار کم از کم ہر مہینے دے دیا کریں، تا کہ اسکے پیمپر خرید لیا کروں اسدفعہ بھی پہنچ گیا، الحمداللّہ
1
24
29
امّاں غلام عائشہ آف پاکپتن انکی دعائیں لینے کا وقت ہے پانچ ہزار پہنچ گیا
2
20
23
منڈی بہاؤالدین کے تین شیر جوان 1؛ بابا نذر کمہار نوے سال 2؛ بابا اللّہ دتہ پچاسی سال 3؛ بابا سردارا اسّی سال اللّہ انکی دعائیں ہم سب کو لگائے بیس ہزار مدد پہنچ گئی
1
22
25
A British TV network aired a special on AI’s impact on the workforce — but in a surprising twist at the end, viewers discovered the host was actually an AI. The reveal sparked conversations about the growing need for transparency and awareness around how AI can convincingly mimic
0
3
12
میرے پُترو - سات ہزار تمھارا بھیجا ہوا مجھے مل گیا ہے، اللّہ وڈے عہدے ہون جے مائی جلّاں آف منڈی بہاؤالدین؛
1
20
19
میں تو پہلے ہی نابینا تھی، اب ٹانگ فریکچر ہو گئی ہے، زندگی بڑی مشکل ہو گئی ہے کچھ مدد کریں، ڈاکٹر کو دکھاؤں، پیسے بالکل نہیں ہیں پانچ ہزار ہیلپ پہنچا دی گئی
1
25
26
معصوم بچی کی آنکھ میں کینسر ہے، تین کیمو ہو چکی ہیں، آنکھ نکال کے پتھر کی ڈال دی ہے، ہمارے پاس پیسے نہیں، ب ی کو جناح ہسپتال لاہور لیجانا ہے، چوتبی کیمو تھراپج کرانی ہے میرے خدایا 🙏 پانچ ہزار غریب خاتون کو مل گیا
1
22
24
1؛ میں آصفہ کی ماں ہوں جسکی زندگی بچانے کیلئیے آپ نے بڑی مدد کی لیکن وہ شادی شدہ ہونے کے باوجود بغیر خاوند کے مر گئی، یہ چھوٹی بیٹی ہے، اسکی شادی کرنی ہے 2؛ ساجدہ 2 سال سے گھروں میں کام کر کے بیٹی کی رخصتی کیلئیے کچھ جوڑ رہی ہے، اب ڈیٹ فکس ہے بیس بیس ہزار مدد دونوں کو پہنچی
1
39
42
🚨The MISSION: MAKE AMERICA HEALTHY AGAIN Take back power from Big Food and Big Pharma! See the inspiring health leaders that we interviewed, all in Virginia. @RWMaloneMD
@MichaelRCaputo Doctors, farmers, and moms…all bonding over the renewal of health across our land!
38
331
1K
1؛ قوتِ گویائی بھی نہیں، قوتِ سماعت بھی نہیں اور ایک فرد تو دیکھنے سے بھی معذور ہے، اللّہ اس گھرانے کی آسانیاں کرے 2؛ بیوگی کو تیسرا سال لگ گیا، انکی ایک ہی ریکوئسٹ ہے کہ بچوں کی تعلیم نہ رُکے بیس ہزار مدد پہنچا دی گئی
1
29
25
میں شوکت علی، کھیوڑہ شہر کا ہوں، اپنے ہی مکان کی چھت میرے اوپر آ گری، مہرے اور گردن فریکچر ہو گئے، پنڈی ہسپتال لے گئے، میرے سارے پیسے آپریشنوں پہ لگ گئے، اب میں معذور بھی ہوں اور قلّاش بھی اللّہ رحم - اللّہ رحم - پانچ ہزار برائے میڈیسنز دیا
1
31
18
بظاہر معقول نظر آنے والا بندہ جب بولا تو بس اللّہ کا مال - گھر گئے تو ماں نے کہا پُترو میرے نصیب، پہلے میں کر کرا کے پالتی تھی اب اسکے خرچے زیادہ اور میری طاقت کم ہو گئی ہے پانچ ہزار مدد پہنچائی
1
29
23
اللّہ میریا رحم فرما - کھیوڑہ کا عامر مفلسی کے ہاتھوں یوں خوفزدہ جیسے بندہ موت سے تندور لگایا ہے، ادھار لیکر - آٹا بالن کیلئیے پیسے نہیں ہیں، تندور نہ چلا تو میں گیا (شادی دو ماہ پہلے ہوئی ہے، خوف بھی شاید انہیں کا ہے) مت گھبراؤ میرے بھائی، پانچ ہزار لو اور ضرورت کا سامان لاؤ
1
41
42
Crypto 101: seed phrases are broken. We don’t use them. Each wallet is independent, backups encrypted, PIN-protected. No photo, glance, or leak can steal your funds. Yet the old, vulnerable story is still everywhere.
1
5
31
نند ہے میری، اپنے بچوں کیساتھ ان چاروں کو بھی پال رہی ہوں، یہ پیمپرز لگاتی ہے، انکو دیکھنے سنبھالنے والا کوئی نہیں، شوہر نے کہا ہے یہ تمھاری ذمہ داری ہیں، لیکن اتنے وسائل تو ہیں نہیں ہمارے پاس معذور بچی کو پیمپرز کیلئیے پانچ ہزار مل گیا
1
33
31
1؛ مجھے میرے بچے کی دوائی چاہئیے لے کے دینے والا کوئی نہیں 2؛ مجھے میری دوائی چاہئیے لے کے دینے والا کوئی نہیں غریب بہنوں کو دوائیوں کیلئیے مدد پہنچی
1
23
22
شوگر مجھے کھا رہی ہے اور خود ہم لُون مرچ بھی نہیں کھا پا رہے، اتنی غریبی ہے کہ جانور بھی ہم سے زیادہ سُکھی ہیں، کسی کام کا کوئی معاوضہ ہے نہ کسی پھیری سے ہانڈی پکتی ہے غریب شوگر پیشنٹ کی پانچ ہزار مدد ہوئی
1
20
14
بندہ مزدور اور بچہ بیمار ہے، دال پاپڑ کی پھیری کرتا ہے جس سے بچے کا علاج نہیں کروا سکتی، کیسے دیکھوں اپنے بیمار بچے کو؟ بچے کے چیک اپ کیلئیے ماں کو پانچ ہزار پہنچایا
1
24
19
With a year to live and nothing to lose, Lucy Crowe listens to the voices in her head for the first time in ages (Available on Amazon)
0
0
1