
Asma Azam
@AsmaAzam71
Followers
62K
Following
32K
Media
3K
Statuses
18K
Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford
Jhelum/AJK/Manchester
Joined January 2015
گواہی نصف ہے لیکن سزا تو پوری ہے میری مرا خاتون ہونا جرم ہے، مجبوری ہے میری (اسماءاعظم)
111
32
306
امی اکثر اپنے خاندان کی ایک خاتون کے واقعات سناتی ہیں جو راستے میں آئے پھنیر ناگ کے سامنے کھڑے ہو کر ایک ہاتھ سے پکڑ کر اسے مار دیتی تھیں اور وہ بھی ایسے ایسے ناگ جن کو دیکھ کر بسا اوقات مرد بھی رستہ بدل لیتے تھے۔ ایسے ہی مریم نواز کو دیکھ کر وہ خاتون یاد آ گئیں۔
4
5
32
عظمی بخاری صاحبہ کا پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کو "فتنہ خان" کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔ عجیب بچوں کی لڑائی بنائی ہوئی ہے۔ آپ اپنا کام ایک وقار کے ساتھ کیجیے۔ آج کی پریس کانفرنس کا بخاری صاحبہ نے مزہ ہی خراب کر دیا۔
1
0
13
مریم نواز صاحبہ کو اپنی سکیورٹی کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے۔ اس فیصلے کے بعد ان کی زندگی کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ خدا مریم نواز کو اپنی امان میں رکھے۔ @MaryamNSharif
22
20
126
پنجاب حکومت کو سلام کہ انہوں نے ٹی ایل پی پر پابندی لگا دی ہے۔ مجھے امید نہیں تھی کہ ہم اپنی زندگی میں ایسا دن بھی دیکھیں گے۔ ہماری آنے والی نسلیں آپ کا شکریہ ادا کریں گی۔ امید ہے یہ دہشت گرد دوبارہ کبھی اُبھر نہ سکیں گے۔
73
109
578
پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ کی خاطر میں نے یہ سارا ہفتہ اپنے دفتر میں لنچ ٹائم میں فوڈ سٹال لگایا جس میں میں نے خود بھی کھانا بنایا اور بہت دوسرے دوسرے ساتھی بھی بنا کر لائے۔ ایک انگلش کولیگ یہ کیک بنا کر لائی جسے دیکھ کر مجھے ڈاکٹر شمع مورث کی بات یاد آ گئی کہ لوگ
3
2
25
نفرت بیچنا کاروبار ہے ان کا لیکن کیا کریں کہ گندا ہے پر ان کا دھندا ہے!
3
3
7
ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ڈاکٹر مورث سے ہوئی دالان میں ملاقات اور جانا کہ وہ یہ ہفتہ کہاں مصروف رہیں۔ آپ بھی دیکھیے۔ https://t.co/pzXViJ6Yht
0
0
3
التجا! مجھ کو رحیم و رام کے جھگڑے سے دور رکھ بے نام ہوں تو نام کے جھگڑے سے دور رکھ نفرت یہ بیچتے ہیں مذاہب کے نام پر تو راہب و امام کے جھگڑے سے دور رکھ (اسماءاعظم)
2
1
12
سینکڑوں بچوں پر لگائے گئے توہین مذہب کے الزامات درست ہیں یا جھوٹے، اس معاملے پر کمیشن وغیرہ کی ضرورت نہیں۔ واہ! مگر بیسیوں معصوم پاکستانی شہریوں اور پولیس افسران کے قاتل دہشت گردوں کو ختم کرنے کی بجائے کمیشن بنایا جائے۔ واہ! کیسے کیسے دین فروشوں کو ہم عالم دین سمجھتے رہے۔
مفتی منیب کی بلیک آوٹ پریس کانفرنس کے اہم نکات 1۔ حالیہ واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ 2۔ جاں بحق افراد اور زخمیوں کو دیت دی جائے 3۔ تمام مقدمات واپس لیے جائیں 4۔ سعد رضوی اور انس رضوی سے متعلق معلومات دی جائیں 5۔ تحریک لبیک اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے
54
77
280
ٹی ایل پی ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس نے ملک میں اسلام کے نام پر خوف و دہشت کی فضا قائم کی ہوئی ہے۔ اس خوف کو توڑنا بے حد ضروری ہے، تاہم شہریوں کی جان کی حفاظت کی جانی چاہیے۔ زیادہ ضروری ہے کہ اس جماعت کو بین کیا جائے، انکے فنانس کو ضبط کیا جائے اور نفرت انگیز گفتگو پر فوری ایکشن
مریدکے میں کیا ہوا؟ عینی شاہدین کے مطابق، مظاہرین نے ابتدا میں نعرے بازی کی، تاہم صبح کے وقت جب پولیس نے انہیں منتشر ہونے کی وارننگ دی تو کچھ عناصر نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب مشتعل افراد نے پیٹرول بم پھینکے اور پولیس کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ میں مذہبی
2
1
14
میں لبیکیوں پر ہوئے کریک ڈاؤن پر مذمت کرنے کے لیے قلم اٹھاوں تو اس میں سے سیاہی کے بجائے سلمان تاثیر اور پریانتھا کمار سمیت ان سب کا خون بہنے لگتا ہے جو ان کی بربریت کی بھینٹ چڑھے۔
202
200
1K
فرسودہ روایات ٹوٹنی ہی چاہیں۔ خوش آئیند بات یہ ہے کہ ان روایات کو توڑنے کے لیے ہتھوڑا اب خواتین نے سنبھال لیا ہے۔
0
2
6
تم ان کے خداؤں کو برا بھلا کہتے ہو وہ تمہارے خدا کو برا بھلا کہتے ہیں پھر تم ان کی عبادت گاہیں مسمار کرتے ہو اور وہ تمہاری عبادت گاہوں پر حملہ کرتے ہیں۔ پھر تم ان کے بچے مارتے ہو اور وہ تمہارا قتل کرتے ہیں۔ لوگ جن خداؤں کی لڑائی زمین پر لڑ رہے ہیں وہ ان لڑائیوں سے بےنیاز اپنے عرش
2
0
4