Shiny 💫💖
@5shiny_
Followers
2K
Following
8K
Media
0
Statuses
13K
Don't wait for someone to bring you flowers.Plant your own garden and decorate your own soul.💞PAK Army Lover💚🇵🇰💞
Joined August 2022
ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں ...!! جب جانتے ہیں ....!! کے بچھڑ جانا ہے .....!! میرے سوال پر وہ مسکرائی اور بولی ہم جیتے ہی کیوں ہیں ....!! جب جانتے ہیں ...!! کے مر جانا ہے ....!!💔 Salman 💞 @Ms_haider1 @Nysar7
@Tcs_12 @IMShahabb
@Gurm_Ni1 @5shiny_
@N_8QI @mis__ch1
@BAA_WA @1bhii
3
22
22
2018 تک توشہ خانہ رولز کے مطابق تحائف کی طے شدہ قیمت کا %15 ادا کر کے تحفہ لیا جاسکتا تھا لیکن عمران خان نے بطور وزیراعظم یہ شرح %50 کروائی اور ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملکی فائدے کو ترجیح دی۔ آج ان پر 4 سالوں میں 3 کروڑ کی کرپشن کا الزام لگانے والے خود ہی شرم کر لیں.
1
84
81
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #راہِ_عشق نبی کریمﷺ کا فرمان عظمت نشان ہے، کوئی شخص مومنِ کامل نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی ذات کے لیے پسند کرتا ہے“ السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #Dawateislami #AS_PG
@ghulam_yaseen @Zch055
@Rjptzadi @taniamahr_92
23
24
92
اللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما صليت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما باركت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
31
345
3K
الســـــلام عـــــلیکم ورحـــــمتہ اللّٰه اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں۔ سورة التَوبة 126 #نمود_عشق #خطاکار
28
76
77
صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے #قومی_زبان @jogan1015
@noorjee105
@Qomi_zuban
3
15
14
انسان بڑا عجیب ھے اپنی خواہشات پوری کرتا ھے تو بےدریغ رقم لوٹا دیتا ھے یاد بھی نہیں رکھتا مگر کسی کی ضروری پوری کرتا ھے تو احسان یاد رکھتا ھے حالانکہ اللہ کا وعدہ ھے اگر تم کسی کی ضرورت پوری کرتے ہو تو وہ اس سے دس گناہ زیادہ لوٹائے گا۔۔
4
24
21
یہ عنائیتں ، یہ نوازشیں ابهی آپ مجھ سے نہ پوچھیے میری آنکھ محو جمال هے , میرے سامنے رخ یارﷺ هے.......!!! اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلیٰ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
6
23
22
شہزادی کا میٹھا لہجہ اتنا اکھڑا اکھڑا کیوں ؟ اچھا اچھا اس نے میرا خالی بٹوا دیکھا ہے!! 😢💔
تلخ حقیقت یہ بات سچ ہے کہ ہر خالی جیب والا انسان دنیا کی ہر عورت کے لیے بد صورت ہوتا ہے💯🦋 @SMF571 #𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 #بیا_شاعری
9
22
26
میں عربی نہیں ہوں لیکن...... میں نقاب پہنتی ہوں کیونکہ...... حیاء کی کوئی قوم نہیــــں ہوتی 🌸🍃❤ #haya_leads_to_jannah
#hijab
14
26
46
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر _*خیالات کی آمدنی کم ہو تو...!!!*_ _*لفظوں کی فضول خرچی سے پرہیز کریں...!!!*_
19
23
33
*سردی سے کانپتے ہوے زندہ جسم پر چادر ڈالنا* *قبروں پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ہے* 💔😔
8
25
38
وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ 3 Colleges mein BS Block ki Tameer ka Eftetah ✅👍 #خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
0
12
12
وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ 6 Primary schools ki upgradation Middle school mei #خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
0
13
16