Mesa Malik Profile Banner
Mesa Malik Profile
Mesa Malik

@mesamalik

Followers
8,484
Following
5,414
Media
3,674
Statuses
28,421
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mesamalik
Mesa Malik
15 days
Difference between attack and defence @jacksonhinklle
Tweet media one
40
85
169
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@MarioNawfal Huge demonstration in Capital of yemen in solidarity with Palestine.
51
171
1K
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
تحریک انصاف کے کارکنان کے ہمت اور حوصلے بلند ۔ گولیاں کھا کر بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے۔
26
589
1K
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ملیحہ ہاشمی چھا گئی ہو۔ کل تک آپ کے خلاف جو مخالفین پروپیگنڈا کر رہے تھے، آج ان کا کیا منہ رہ گیا جب آپ عالمی میڈیا پر پاکستان کی باعث فخر نمائندگی کر رہی ہیں۔
10
369
986
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
بی بی سی کی رپورٹر نے پی ڈی ایم کے بیانیے کے پر خچے اڑادیے
1
528
873
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ جو کہ #سازشیوں_کی_کارکردگی کو بے نقاب ہونے کے بعد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نعروں سے گونج رہا ہے اور #RegimeChangeInPakistan کے بعد پاکستان کی معاشی بد حالی کا زمہ دار ہے
8
284
778
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
پنجاب اسمبلی تحلیل کا معاملہ،گورنر سمری پہ دستخط نہ بھی کریں ،48 گھنٹے کے بعد اسمبلی خودبخود تحلیل ہو جائے گی۔ پی ڈی ایم سیاسی میدان میں تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر پارہی،وہ تو یہ سوچ رہے کہ ہمارے ساتھ ہوا کیا اور اگلوں نے ہمارے ساتھ کر کیا دیا۔ بیرسٹر احتشام #اب_مائنس_تم_ہوگے
3
266
739
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان بنا کسی پروٹوکول کے تیز بارش میں لاہور ہائیکورٹ پہنچ گے، جب آپکے لیے قانون اور آئین اہم ہوں تو آپ جان کی پرواہ کیئے بنا بھی خود کو قانون کی سامنے پیش کرتے ہو
Tweet media one
11
206
766
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
یہ قوم کپتان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی۔ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
Tweet media one
5
197
770
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔ بلال کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ #فاشسٹ_امپورٹڈ_حکومت
7
220
561
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
دیکھتے ہیں کہ جیت کس کی ہوتی ؟ عوام کی یا جو ابتک اقتدار پہ قابض رہے ہیں۔
3
174
485
@mesamalik
Mesa Malik
20 days
@MuradSaeedPTI ارشد شریف اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ناحق خون بہے تو بولتا ہے تمہارا تو چیخ چیخ کے کہہ رہا کہ یہ رہے میرے قاتل۔
Tweet media one
4
151
502
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
تاریخ بہادروں کا استقبال کرتی ہے آگے بڑھو ہم تمھارے ساتھ ہیں۔
Tweet media one
11
139
457
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
نواز اور شہباز شریف کے اولادیں اس ملک کا اربوں روپیا لوٹ کر ملک سے فرار ہو گئے مگر انکے ہاتھوں میں آج تک ہتکڑیاں نہیں لگائی گئی۔۔ مگر Hassan Niazi نیازی کو صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہے۔۔۔ یہ کیسی ریاست ہے یہ کیسی ماں ہے۔۔۔؟ @HniaziISF
Tweet media one
18
164
441
@mesamalik
Mesa Malik
28 days
@jacksonhinklle Stand with iran
Tweet media one
16
20
461
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
25 مئی سے بھی بدتر حالات ہیں،اللہ پاکستان پہ رحم کرے۔ #Fascist_PDM
12
234
402
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
Every time they make a new plan for Khan and Khan gives them a new surprise every time. Because #لیڈر_صرف_عمران_خان Now let's fight again...
2
172
408
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
جمہوری ملک کی جمہوریت ابدی نیند سو چکی ہے۔ وہی پرانا اسکرپٹ ،وہی فسطائیت ،وہی ڈرامہ لیکن عوام وہ نہیں رہی اب قوم بن چکی ہے۔
6
175
426
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
" ہم تیار ہیں نظرانہ وفا پیش کرنے کے لئے" ملک بھر میں کپتان سے اظہا ر یکجہتی اور مائنس ون کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی عوام نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کئں اور مائنس ون نامنظور نامنظو کے نعرے لگائے #MinusOneNaManzoor #میں_بھی_عمران_خان_ہوں #مائنس_ون_نامنظور
1
210
392
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہوگی عمران خان وہ واحد آدمی ہوگا جو نکالے جانے کے بعد دوبارہ حکومت بنائے گا اس مرتبہ عوام نے بندوبست کیا ہے۔عمران ریاض
4
99
397
@mesamalik
Mesa Malik
20 days
@MuradSaeedPTI گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
2
107
418
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
بیٹا ایسا نہیں بولتے بھوت پکڑنے آجائے گا۔ سب کو پکڑ رہے آپ بھی چھپ جائیں۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
10
138
360
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان کے بعد تحریک انصاف میں پسندیدہ شخصیت @Ali_MuhammadPTI اور آپکی ؟
Tweet media one
63
66
338
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عزم و ہمت کی پہچان،انشاء اللہ اندھیرے کے بادل چھٹ جائیں گے،اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ہوں گے۔ @seemabiatahir
Tweet media one
16
117
342
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
آئین کی بالا دستی کیلیے عوام کی خوشحالی کیلیے،الیکشن تو ہوگا۔ #آئین_کی_پکار_الیکشن
Tweet media one
2
139
350
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Save ghazza
Tweet media one
23
89
354
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک شہری کی زبانی پورے پاکستان کی ترجمانی #پاکستان_کی_ضرورت_عمران #ImranKhanRally
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
127
330
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
ایک کیس کے فیصلے کی دو الگ الگ ڈرافٹ کاپیز کیسے۔۔؟ اور دونوں میں مختلف باتیں۔۔ #ECPSharamKaro #عمران_خان_صادق_و_امین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
161
311
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ملک بھر سے وکلاء نے اس اہم دن سپریم کورٹ میں جمع ہوکر ثابت کیا کہ آئین و قانون کی بالا دستی کیلیے چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #آج_آئین_کی_جیت_ہوگی
Tweet media one
12
153
331
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ہم اس ملک کو اٹھا سکتے ہیں اس ملک کو ایسی حکومت اٹھائے گی جس کہ پاس عوام کی طاقت ہو ہم نے قوم بن کر مشکل وقت سے نکلنا ہے۔چیئرمین عمران خان #آرہا_ہے_الیکشن
4
91
316
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان کی گاڑی پہ شیل پھینکے جارہے ہیں۔الہی رحم #PakistanUnderFascism
3
100
317
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
کون کہتا ہے عمران خان کو دو تہائی اکثریت ملے گی نہیں میں کہتا ہوں عمران خان تین چوتھائی اکثریت لے چکا ہے سب اس خوف سے کانپ رہے ہیں۔ہارون رشید #الیکشن_کی_تاریخ_دو
7
118
285
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Save ghazza
30
72
332
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Double standard for muslims
Tweet media one
8
35
326
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Stand with palastine
20
47
325
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
کل سب یہ بتانے کیلیے نکلیں،کہ ہم جانور نہیں ہیں جو یہ ظلم و ستم ہم پہ کررہے ہیں ،ہمیں برداشت نہیں ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
5
114
293
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
جنہوں نے مجھ پر حملہ کیا میں ملک کی خاطر ُان کو معاف کرنے کیلۓ تیار ہوں۔ عمران خان
1
69
289
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان کھڑے تھے گولیاں چلی عمران خان کی ٹانگیں زخمی ہوئی کچھ لوگوں نے اس پر بھی بحث کی گولی کیسے لگ سکتی ہے.بیرسٹر احتشام اپنی بیماریاں انکی آج تک کسی دوائی سے ٹھیک نہیں ہوئیں۔الزام لگاتے دوسروں پہ۔ #حملہ_آور_بےنقاب
3
115
272
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک ہی بار 22 کروڑ عوام کو جیل میں بند کردیں،یہ روز روز کیا تماشا لگا رکھا ہے،لوگ تو سوال پوچھیں گے۔ تو کیا سوال پوچھنے پہ انکو جیل میں بند کردیا جائے؟ #باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے
2
127
263
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اپکے خیال سے صحافی کیسا ہونا چاہئے ؟ اپنے ووٹ سے ہمیں بتائیں
عمران ریاض
2480
حامد میر
39
مبشر لقمان
8
غریدہ فاروقی
11
32
226
265
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک نڈر ،باہمت ،باکمال خاتون،جس کے الفاظ ،22 کروڑ عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #مائنس_عمران_نہیں_تم_ہوگے
Tweet media one
6
108
269
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
واقعی وقت نے ثابت کردیا کہ پاکستان کی عوام دلیر ہے،بزدل نہیں،عمران خان نے تمام قوم کو یکجا کردیا، نڈر اور بہادر کی مثال بنا دیا،جو باطل کے خلاف ڈٹ کے کھڑے ہیں،اپنا حقیقی حق لے کے رہیں گے۔ #TheYearOfImranKhan
2
92
264
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
کیا پارٹی ہے،اور کیا کارکن، یہ پی ڈی ایم والے صرف تحریک انصاف کی خواتین اور بچوں کا ہی مقابلہ کرکے دکھادیں. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #قوم_کی_پکار_کپتان @aliya_hamza
2
81
259
@mesamalik
Mesa Malik
19 days
ہم لاہور میں تاریخی جلسہ کریں گے اور یہ مینڈیٹ اُن کے حلق سے چھین لے گئے۔ اگر خان کی آزادی چاہتے ہوتو ہمارے ساتھ نکلو۔ شیر افضل مروت جسے عوام تین طلاقیں دے چکی ان کو ہمارے سر پر مسلط کر دیا . علامہ راجہ ناصر عباس عمران خان کوئ ڈیل لے کر بھاگا نہیں اور نہ ہی اس کے پلیٹ لیٹس کم…
4
106
295
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle We stand with iran to save palastine
Tweet media one
32
17
291
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
لاہور لبرٹی چوک سے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز عوام کا سمندر حقیقی آزادی کے حصول کیلیے رواں دواں #آرہا_ہے_پاکستان
1
48
257
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Whole world is silent,raise your voices for free palastine
18
58
285
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
جو حق کی راہ میں آئے گا ہم اسکو مٹا کر دم لیں گے ننھے انقلابی مجاہدوں کو سلام
7
107
259
@mesamalik
Mesa Malik
13 days
@mesamalik
Mesa Malik
15 days
Difference between attack and defence @jacksonhinklle
Tweet media one
40
85
169
5
82
273
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
آئین بے توقیر یومِ پاکستان بے توقیر یومِ پاکستان پہ ملنے والے تمغے بے توقیر پارلیمنٹ بےتوقیر اس حکومت نےہرادارہ بےتوقیرکردیاہے اس سے افسردہ یومِ پاکستان شاید 1972 میں ہی منایا گیا ہو @aliya_hamza
3
98
256
@mesamalik
Mesa Malik
22 days
Tweet media one
10
108
271
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
یہ بلکل جھوٹ ہے کہ PTI حکومت کو اس لئے ہٹایا گیا کہ ملک دیوالیہ ہونے والا تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان دور میں معیشت اچھی بھلی 6% پر ترقی کر رہی تھی۔ چیزیں بہتر ہو رہی تھیں لیکن رجیم چینج کر کے ملک کو نہ صرف پٹڑی سے اتارا گیا بلکہ پٹڑی ہی اکھاڑ کر پھینک دی گئی.ڈاکٹر اشفاق حسن
2
135
213
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
4000فالورز مکمل کروانے کا بہت شکریہ ٹوئٹر فیملی ۔ ان سب کا شکریہ جنہوں نے پروموشن کی اور فالو کیا۔ بہت شکریہ
Tweet media one
98
67
228
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
خواتین کے عالمی دن کے موقع پہ ،پاکستانی خواتین پہ بزدل حکمرانوں کی طرف سے ،بد ترین فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا ، " سلام ہے پاکستانی خواتین کو جو حق اور سچ کیساتھ جرآت و بہادری سے کھڑی ہیں" #Fascist_PDM
6
105
232
@mesamalik
Mesa Malik
28 days
@jacksonhinklle We stand with iran
Tweet media one
28
9
242
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
پی ٹی آئی فیملی آپکا بہت شکریہ تین ہزار فالورز مکمل کروانے میں۔ انشاء اللہ تحریک انصاف کیلیے پاکستان کیلیے کام کرتے رہیں گے ۔
Tweet media one
63
42
219
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
الیکشن 90روز میں کرانے ہیں آپ الیکشن سے نہیں بھاگ سکتے،لیکن یہاں ہر روز ایک نئی قرارداد ایک نیا حکم کے الیکشن کی طرف نہ جانا پڑے آپ جو کچھ کررہے ہیں ایک دن یہ سب آپکو دانتوں سے کھولنا پڑے گا۔کاشف عباسی #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
2
69
214
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک ایسا ہسپتال جہاں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے ،پی ڈی ایم اس پہ بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آرہی،شرم کی بات ہے کہ یہ عوامی نمائندے ہیں جو عوام کی خدمت کرنے کیلیے اقتدار میں آتے ؟ نہیں یہ عوام کو مزید دلدل اور پستی میں دھکیلنے کے لیے آتے۔ رہنما تحریک انصاف @aliya_hamza
10
91
203
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
لوٸر دیر نے چئیرمین عمران خان کی کال پر PK-17 میں اپنے اعلی عدلیہ, آیٸن قانون کے تحفظ اور جیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں
Tweet media one
3
59
203
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اظہر مشوانی ہو یا شہباز گل،اعظم سواتی ہوں یا فواد چوہدری،عمران ریاض ہو یا صدیق جان،یہ سب قوم کے بیٹے اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ خدارا اپنے ہی لوگوں پہ ظلم بند کریں #ReleaseAzharMashwani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
85
220
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان پر 140 سے زائد مقدمات بنائے گئے ہزاروں مقدمات تحریک انصاف کے لوگوں پر بنائے گئے سوشل میڈیا کے لوگوں پر مقدمات بنائے گئے پوری طاقت استعمال کی جارہی ہے اس سب سے کچھ حاصل نہیں ہونا مزید انارکی پھیلے گی۔معید پیرزادہ #ڈٹ_جا_بندیال
3
80
208
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
سانحہ ماڈل ٹاؤن ہو یا 25 مئی،ماضی ہو یا حال، حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں،ان امپورٹڈ کرپٹ حکمرانوں کا ظلم بچوں اور عورتوں سے شروع ہوتا،اگر یہ ایک پر امن ریلی کیساتھ یہ سلوک کریں گے تو الیکشن تک تو سوچیں کیا ہوسکتا؟ #Fascism_PDM
1
94
204
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
40 فالورز رہ گئے ہیں 5 ہزار پورے ہونے میں ��ب عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور ریٹویٹ کر دیں۔
Tweet media one
48
49
192
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
یہ لوگ اجکل کہاں ہیں ؟ 😂
Tweet media one
32
80
187
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
صدر پاکستان ریاست کے سربراہ ہیں،انکا قانونی حق ہے وہ کسی بھی ادارے کو ہدایات جاری کر سکتے ہیں،قانونی عمل جاری رکھنے کیلیے۔ #الیکشن_کی_تاریخ_دو
7
91
184
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان لاڈلا ہے تو صرف پاکستانی عوام کا۔ @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
6
74
196
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
Joke of the day 😂😂😆😂😂
Tweet media one
12
103
191
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اگر آج اپنے حق کیلیے کھڑے نہیں ہوئے تو صدیوں تک اندھیرا مقدر بن جائیگا۔ #ReleaseAzharMashwani
Tweet media one
1
50
193
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اللّٰہ خان کو پہلے ایک حملے سے بچا سکتا ہے تو ایسے سو حملوں سے بھی خان کو محفوظ رکھنے کے اسباب پیدا کرنا اس ذات کیلئے کوئی بڑی بات نھیں اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں
Tweet media one
11
74
180
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اے اللہ ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں،اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
6
24
178
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اگر نوے دن میں الیکشن نہیں ہوتے اور اکتوبر میں بھی نہیں کروائے جاتے کہ معاشی حالات بہتر نہیں ہیں تو پھر تو ایک معیار ڈیٹ ہوگیا کبھی بھی بنیاد بنا کر اپنی مرضی کرلی گئی پھر تو جنگل کا قانون ہوگیا۔ #آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
2
77
186
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
قانون اور آئین کی پاسداری میں ہی قوم کی بقا ہے۔ #آزاد_عدلیہ_خوشحال_پاکستان
Tweet media one
0
84
190
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
سندھ بلدیاتی انتخابات ہوں یا جنرل الیکشنز ہوں یا ضمنی الیکشن ہوں پی ڈی ایم جب سے اقتدار میں آئی ہے ،ایک ہی کام مستقل بنیادوں پہ کیے جارہی ،وہ ہے الیکشنز سے فرار۔ انکا طریقہ کار کیا ہے ؟
2
61
169
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
اگر عمران خان گولی لگنے کا ڈرامہ کررہے تو نواز شریف تو پھر انڈین سوپ سیریل کررہے ہیں جو انکی بیماری ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ #حملہ_آور_بےنقاب
2
85
160
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
#عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ آئین و قانون انکے نزدیک صرف مذاق ہے،جج بھی ہماری مرضی کا ہو فیصلہ بھی،ادارے کے ملازم بھی وہی ہوں جو ہم رکھنا چاہیں۔ عالیہ حمزہ عدالتی ترامیم پہ ن لیگ کو آئنہ دکھاتے ہوئے۔
7
122
175
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
آپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہے یا نہیں ہے چھوڑو اس بات کو ورسٹ ائیر تھا جو کورونا کا بد ترین سال اس میں انہوں نے رائز کر کے دیکھایا ہے پی ٹی ائی کے بد ترین جو دشمن ہیں وہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں اب ایک سال کی کارکردگی اور بہانے ہی بہانے. جنید سلیم #بنے_گا_نیا_پاکستان
1
92
171
@mesamalik
Mesa Malik
26 days
@jacksonhinklle Double standards for muslims
Tweet media one
10
15
182
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک اور الزام ، ایک اور پروپیگنڈا ، ایک اور ظلم، #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
Tweet media one
5
59
171
@mesamalik
Mesa Malik
19 days
@mesamalik
Mesa Malik
19 days
ISRAEL SHOULD BE EXPELLED EVERYWHERE FROM EVERYTHING
9
37
77
6
46
182
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
قوم کے لوگ باغی پیدا نہیں ہوتے انکو باغی بننے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ جب ریاست اپنی رعایا کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کریگی تو وہاں بغاوت جنم لیتی ہے۔ اور جب انسان باغی ہوجاۓ تو وہ کچھ بھی کر گزرتا ہے۔
Tweet media one
2
103
155
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عمران خان کا خوف ہے،یہ جانتے ہیں الیکشن ہوئے تو عمران خان وزیراعظم بنیں گے،عمران خان نے کہا قاتلانہ حملے کرنے والوں کو معاف کردوگا لیکن کرپشن کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا ان کو یہی خوف ہے، بیرسٹر احتشام #WeStandwithConstitution
5
54
161
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
چنیوٹ میں سیاسی شعور بیدار کرنے میں علاقے کے کارکنان اور عہدے داران کا بہت بڑا رول ہے جو ہر موقع اور احتجاج پر لوگوں کو اکٹھا کرتے اور اپنے افکار سے مقامی لوگوں میں سیاسی شعور بیدار کرتے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو #مائنس_ون_نامنظور #مائنس_کپتان_نامنظور
@mesamalik
Mesa Malik
2 years
جو لوگ کہ رہے کہ صرف 40,50 لوگ احتجاج کیلیے نکلے، دیکھ لیں یہ چنیوٹ ہے اور ایک ایسا علاقہ ہے جہاں تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہوا،لوگوں میں سیاسی شعور بیدار ہوا اور اپنےحق کیلیےآج بنا کسی بلاوے کہ سڑکوں پہ نکل آئے #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو @PTIofficial
1
20
39
9
70
157
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
عالیہ حمزہ ،نوشین حامد اورسعدیہ سہیل کی قیادت میں خواتین کی پر امن ریلی پرشدید شیلنگ #Fascist_PDM
6
60
149
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔ اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔ کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں اور ریٹوٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں،اپنے اکاؤنٹ مضبوط کرتے جائیں۔ @mesamalik
Tweet media one
53
88
145
@mesamalik
Mesa Malik
24 days
Tweet media one
17
75
171
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
ایک وقت ایسا آئے گا عمران خان کی فوٹو بکے گی جو اس کی فوٹو لگائے گا وہ ووٹ پائے گا شیخ رشید #شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
1
74
149
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
آج جو اس ملک میں آئین کی حالت ہے پتا نہیں یہ کس منہ سے آئین کی باتیں کرتے ہیں پارلیمینٹ کے اندر یہ آئین کو دفن کرچکے ہیں اور آج یہ بڑی بڑی باتیں کررہے ہیں کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہےآئینی اداروں کےساتھ جوکچھ ہورہا لیکن یہ آئین کی بات کرتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
67
160
@mesamalik
Mesa Malik
1 month
شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا ُپر دم ہے اگر تُو ، تو نہیں خطرہ افتاد
3
51
169
@mesamalik
Mesa Malik
1 month
یہ ماننا پڑے گا کہ اڈیالہ جیل میں قید شخص نے اکیلے اس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت کی اور آج پوری قوم اس کی واپسی کی منتظر ہے۔ ایک یہی شخص ہے جو قوم کو اندھیروں سے نکال کر روشن صبح دے سکتا ہے۔ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
Tweet media one
2
84
170
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
دیس کی خاطر ،قوم کی بیٹیاں،پنے حق کیلیے ،سچ کا ساتھ دیتے ہوئے،مشکل حالات سے نبرد آزما ہونے کیلیے تیار #ImranKhanRally #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
4
56
152
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
کوئی رہ تو نہیں گیا موجودہ حکومت میں جسے کوئی عہدہ یا مراعات نہ دی گئیں ہوں۔ عالیہ حمزہ ملک رہنما تحریک انصاف @aliya_hamza
1
69
138
@mesamalik
Mesa Malik
1 month
حبیب اکرم کا زبردست تجزیہ *عمران خان اپنے حصہ کا کام کر گیا اب نوجوان باہر نکلیں اپنے حصہ کا کام کریں
Tweet media one
8
102
163
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
#الیکشن_تو_ہوگا کیونکہ اسی میں پاکستان کی بھلائی ہے ،جن کو صرف اپنی ذاتی بھلائی چاہتے ہیں وہ تو الیکشن سے فرار چاہیں گے۔ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
Tweet media one
6
98
149
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
باجوہ کا منصوبہ تھا مجھے قتل کرا کے ایمرجنسی لگا دیتے،عمران خان اور اپنے منصوبے پہ عمل بھی کیا ۔وہ تو اللہ نے حفاظت فرماکر ملک ِ پاکستان پہ رحم فرمایا۔ #حملہ_آور_بےنقاب
Tweet media one
2
62
150
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
یہ ہیں ہمارے عوام کے نمائیندے جو خود اپنے منہ سے کہ رہے کہ ہم تو سیاستدان ہیں،اور اسمبلیاں توڑنے کی صرف چال چلی اور اسکے بعد انکی مکروہ ہنسی پورے کلپ میں سنی جاسکتی ہے۔ انہیں کیا لگتا ہے عوام ستو پی کے سورہی ہے۔ ۔ایک بار الیکشن میں تو آؤ۔ #بنے_گا_نیا_پاکستان
7
83
149
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
1:پھول ہاتھ میں پکڑے پورے خاندان کے ہمراہ 2:نو عمر لڑکا پی ٹی آئی کا جھنڈا ہاتھ میں پکڑے 3:ایک بزرگ فلیگ کے ساتھ وکٹری کا نشان 4:لڑکوں کا گروہ گلے میں فلیگ لٹکائے ہوئے 5&6: گروپ کی شکل میں پی ٹی آئی فلیگ لہراتے ہوئے 7:دلچسپ ،آو توڑو شیشہ #پاکستان_کی_ضرورت_عمران #ImranKhanRally
Tweet media one
3
75
144
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔ نہ ڈرتا ہے، نہ جھکتا ہے،نہ پاکستانی عوام کو اکیلا چھوڑ کے جائے گا۔ #ImranKhanWasRight
6
86
140
@mesamalik
Mesa Malik
13 days
@jacksonhinklle 🚨🇮🇷🇮🇱 IRAN MOCKS ENEMY: "There's been no airstrike in Isfahan or other parts of the country. They only made a failed and humiliating attempt to fly quadcopters, and they were all shot down."
1
31
157
@mesamalik
Mesa Malik
1 year
حکومت چلی نہیں،مہنگائی ختم ہوئی نہیں،کرپشن معاف کرالی،کیسز معاف کرالیے،اپنی مرضی کے قانون بنالیے،پٹارے سے جب بھی کچھ نکلتا ہے گھڑی کی ٹک ٹک ہی نکلتی۔ سو سو بار گنگا نہا لو تب بھی پاپ دھلنے والے نہیں ۔ ارے آپ لوگوں کو جواب دینے کیلیے تو صرف ہماری شیرنی @aliya_hamza ہی کافی ہیں۔
Tweet media one
4
85
141