Altaf3344 Profile Banner
Altaf Khan Profile
Altaf Khan

@Altaf3344

Followers
2K
Following
65K
Media
968
Statuses
45K

Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Altaf3344
Altaf Khan
26 days
میں نے با با جی سے پوچھاوہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی ھےمجھ پہ جان نچھاور کرتی ھے بڑے بڑے وعدے کرتی ھے میں یقین کر لوں بابا جی بولے 👈 پتر اتھے لوگ جنازے منہ ملاحظے دے پڑھدے نے توں محبت دی گل کردا ایں❤️کملا جیا
4
0
13
@p0_mone
Mone💔 حیات
5 hours
#خاتم_النبیین_محمدﷺ "﷽" اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ♥️ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد❤️ #درودوسلام_کی_فضیلت
5
3
5
@Hudaa_1122
Huda
9 hours
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ اللہ وحدہ لاشریک نے درودوسلام پڑھنے کا حکم فرمایا ہے۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @
144
59
185
@NM_240
Nasir Mehmood💗
21 hours
جب زندگی کا بوجھ زیادہ لگنے لگے، پھر بھی چلتے رہو۔ راستے ہمیشہ اُنہی قدموں کو سلام کرتے ہیں جو تھکتے نہیں، رکنے کے بجائے آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ مشکلیں چاہے کتنی ہی بھاری کیوں نہ ہوں، مگر سفر ہمیشہ اُنہی کے لیے آسان ہوتا ہے جو ہمت نہیں ہارتے۔ #اردو_زبان
1
3
4
@faarah_but
Faarah Butt
20 hours
وقت ، بخت اور تخت کبھی کسی ایک کے نہیں ہوۓ احتیاط کریں کیونکہ ان کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی 🙏
15
13
72
@Hudaa_1122
Huda
9 hours
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں، سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں تجھ سے دور کردے آمین ثم آمین ❥▬❂💖❂▬❥
90
38
118
@Altaf3344
Altaf Khan
5 hours
اے اللہ جتنے بیمار ہیں ہسپتالوں میں ہے یا گھروں میں سب کو صحت عطا فرما آمین🤲🤲
0
0
0
@Altaf3344
Altaf Khan
5 hours
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻🥺 جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین یاربُ العالمین
0
0
0
@Altaf3344
Altaf Khan
5 hours
🥀🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀یا اللہ ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہماری پریشانیوں سے تیرے علاوہ کوئی واقف نہیں یا اللہ تو ہماری پریشانیوں کو دور کر اور ہم پر رحم فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
2
0
2
@st_590
st_590
1 day
دُکھ میں زیادہ نصیحتیں بھی دُکھ ہی دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔* *چوٹ کھائے دل کو۔۔۔۔۔ سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ نصیحتوں کی نہیں،* *دُکھ کے وقت ہاتھ تھامیں* *زخم پر مرہم رکھیں۔۔۔۔۔ سبق بعد میں بھی دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔*
11
3
28
@MusrratRukhsana
Khushi
2 days
حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جائے
16
3
44
@Iri8_4u
Smile 😃Luv❤️Live🥰
2 days
@Abidpmln98 @SARSDGs @133i1 @ab_zz1 @1Aiin @214Amin @fr_f33 @rafzl1 @80qta @MzKhr @Imrtru @Tmk69 @Mqshi0 @B4Bism @a555bk @m_azm3 @TaibaB6 @Mut0261 @SN_786S @Baoo_321 @Abs36821 @AALI5013 @MS_Pml_n @Soulriftu8 @Khuxhbu1 @Altaf3344 @chirfanali6 @PakEagle0p @Shafqatali193 @Mehboob_mubi @Muhammadbaqar55 @Gentleman_003 @MughalManz63560 @HafizNuman0141 @TariqM46114 @RaiGhulamAbba14 @IdreesaliN50841 @SharreDil53350 @ArifAliAra13895 @6Ain1 😍🤩اسلام عليكم ورحمة🕋صباح الخير🌄اللهم صل على الحبيبﷺ❤️םבםב💛ﷺ 💚الُلُُهـــــــــﷺــم❤️ ﷺ💛םבםב💚ﷺ ﷺﷺ❤️םבםב💛ﷺ ﷺﷺﷺ💚םבםב❤️ﷺ ﷺﷺﷺﷺ💛םבםב❤️ﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ💛םבםב💚ﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ💛םבםב❤️ﷺ ﷺﷺﷺﷺ💚םבםב💛ﷺ ﷺﷺﷺ💚םבםב💛ﷺ ﷺﷺ❤️םבםב❤️ﷺ ﷺ💛םבםב💚ﷺ ﷺ💛םבםב💚ﷺ
4
7
16
@p0_mone
Mone💔 حیات
2 days
@TZM_Zamzama صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
1
2
@Altaf3344
Altaf Khan
2 days
آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یارب بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے امین یارب العالمین 🤲
1
1
2
@Altaf3344
Altaf Khan
2 days
🥀اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🥀ناامید نہ ہو, کمزور نہ پڑو, غمگین نہ ہو بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے(القرآن)
1
0
2
@saimabutt224938
Saima butt
4 days
اپنی زندگی کو اُن لوگوں سے کبھی نہ ملائیں جو حرام سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ چاہے بظاہر وہ زیادہ کامیاب اور خوش نظر آئیں۔ یقین کریں، اس دنیا کی کوئی چیز آپ کے دین کے مقابل نہیں۔🖤
82
34
163
@Altaf3344
Altaf Khan
3 days
🥀🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے °اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ° "بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"💕
2
0
2
@Wri39028Writer
Ms_H.Rathor
4 days
ماں ایسی ہستی ہےجو ناصر ف اولادپر آنے والی تمام بلائیں اپنےسرلےلیتی بلکہ پورے گھر کی آئی اپنےسرلیتی۔ہم پر فرض ہم انکاویسا خیال رکھنےکی پوری کوشش کریں جیسے بچپن سےاب تک انہوں نے ہمارارکھاہےماں ہر عمرمیں ضروری ہوتی اللّٰہ پاک ہماری ماؤں کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھ ۔۔آمیین♥️
23
9
49
@Elarakonain
کونین نقوی
5 days
نه عشق با ادب رہا, نہ حسن میں حیا رہی ۔۔ حوس کی دھوم دھام ہے , شہر شہر گلی گلی۔۔ #اردو_زبان
49
16
150
@MusrratRukhsana
Khushi
5 days
زندگی پھر کبھی نہ مسکرائی بچپن کی طرح میں نے مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی لے کر دیکھے
4
2
26
@Altaf3344
Altaf Khan
5 days
یہ ھے میرا پاکستان
@summandar01
Iram (Summan) Dar ♌
5 days
کوڑے میں سے 9 لاکھ مل گئے ،،،،،،،، یہ ہیں ہمارے لیے قابل فخر ،،،، ستھرا پنجاب فیصل آباد کی کئیر کمپنی کی ورکر نصرت بی بی جنہیں محلہ نگہبان پورہ میں ایک گلی میں صفائی کے دوران گھر کے باہر پڑے کوڑے میں سے ایک پیکٹ ملا جسے کھول کر دیکھا تو اس میں نوٹوں کی کچھ گڈیاں تھیں،، کمال سوچ
1
0
2