۹ مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ جس دن ایک دہشت گرد انتشاری سوچ نے سیاسی پارٹی کے بھیس میں پاکستان کی ریاست کو چیلنج کیا اور ریاست پر حملہ کیا ۔ ریاست پاکستان کے وارث شہدا کی بے حرمتی کی گی ۔ ہم بحثیت پاکستانی ان دہشت گرد سوچ کو ختم کریں گے۔