zeeshanrajapti Profile Banner
Raja Zeeshan Profile
Raja Zeeshan

@zeeshanrajapti

Followers
487
Following
52K
Media
990
Statuses
12K

A young energetic political worker struggling for Naya Pakistan.

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zeeshanrajapti
Raja Zeeshan
1 month
#مشن_نور #Arab #qatarattack #Revolution عمران خان نے اپنے دور حکومت میں یہ ڈرامہ صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں جلوایا تھا اس کے پیچھے مقصد تھا عوام شاید وہ مقصد سمجھ چکے ہیں
0
12
15
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
16 hours
Welcome back Teail #5 نوجوانوں،ہائیکنگ/ورزش کریں،گھی کم،کھانا کم ،چینی میٹھا زہر ہے،بند کریں اور مزاحمت کیلئے ہردم تیار رہیں۔ حق اور سچ کیلئے ہردم دم تیار رہیں۔
196
2K
17K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
18 hours
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے! جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟ شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
231
1K
3K
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
18 hours
Oye YAHOODIYE jawab do..
@PTIofficial
PTI
18 hours
So now Israel’s Parliament can be aired on Pakistan media, but Pakistan’s biggest political party PTI and its leader Imran Khan remain censored. Amazing!
0
5
21
@iemziishan
Syed Zeeshan Aziz
21 hours
وہ لوگ مریدکے میں مذاکرات کا انتظار کرتے رہے ، انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی کہ ہم انتظار کر رہے ہیں مگر مذاکرات کی جگہ گولیاں مارنا زیادہ بہتر سمجھا؟ خواجہ صاحب آپ ایسی مثالیں قائم کرتے جا رہے ہیں کہ جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو شاید تب کی حکومت آپ کو واش روم تک بھی نہ جانے دے اور
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
22 hours
وطن عزیز میں مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانے، سڑکیں بند کرکے عوام کو یرغمال بنانا توھین مذھب ھے۔ دو سال غزہ میں ظلم اور خون کی ھولی کھیلی گئی کسی کو احتجاج یاد نہ آیا۔ جب وہاں جنگ بندی ھو گئی۔ تو احتجاج شروع ھو گیا۔ وقت آگیا ھے ھمارے معاشرہ کو یرغمال بنانا، مذھب کے نام پر تشدد
42
1K
3K
@MRSMofficial
Muhammad Raza Saqib Mustafai
19 hours
0
7K
20K
@zeeshanrajapti
Raja Zeeshan
19 hours
خون لیگ
0
0
0
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
21 hours
SIXER.......BALL HIT THE 🏀s OF MANY
@FaisalJavedKhan
Faisal Javed Khan
21 hours
Imran Khan goes down the wicket and plays it over the top. All the way for six!!!!!!! 90 it is .... #cmkpsohailafridi @PTIofficial
4
3
15
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
20 hours
PTI. REBOOTED
1
4
22
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
20 hours
وفاقی/پنجاب حکومت طاقت کا استعمال فورا بند کرے،مفتی منیب الرحمن صاحب کو ثالث بناکر مذاکرات سے مسلہ حل کرے،انسانی جانوں کے ضیاع کے افسوسناک واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائے۔دوسرے طرف ٹی ایل پی کے لیڈرشپ سے بھی اپی�� ہے کہ پرامن ،نان وائلنٹ رہ مذاکرات کو ذریعہ بنائے۔
193
2K
9K
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
21 hours
CM meri baatain kr raha ..😝
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
22 hours
🚨 عمران خان صاحب آج سے پہلے آپ نے لوگ دیکھے ہوں گے جو شائد آپ سے سیاست کرتے تھے لیکن آج آپ جس کو دیکھ رہے ہیں یہ آپ سے عشق کرتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
3
7
38
@SMunirMaan
Sehrish Maan
1 day
ماڈل ٹاون ۔۔2014 ۔۔ن لیگ ڈی چوک ۔۔ 2024۔۔ ن لیگ مریدکے۔۔ 2025۔۔۔ ن لیگ یہ ماں اپنے ہی بچے کھاتی ہے جب اقتدار میں آتی ہے
380
5K
11K
@PTIofficial
PTI
1 day
اپنی آخری سانس تک اس ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خلاف لڑوں گا! #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
26
1K
3K
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 day
ایک پول #عزم_و_ہمت_کے_800_دن کے نام میرا سوال ہے کہ عمران خان نے 800 دن قید میں گزار دیے — آپ کے خیال میں ان کے حوصلے کو ایک لفظ میں کیسے بیان کریں گے؟
70
60
74
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 day
30
630
2K
@Shumaila422422
Shumaila Nasir Satti
1 day
13 oct. 26nov
0
4
16
@zeeshanrajapti
Raja Zeeshan
1 day
97
@chaudhry_khaula
Khaula Chaudhry
2 days
82%
0
0
0
@zeeshanrajapti
Raja Zeeshan
1 day
اپ کیا سمجھتے ہیں کہ ٹی ایل پی والے اسلام اباد پہنچ جائیں گے
1
0
0
@TNQuran
The Noble Qur'an
5 days
And it is among His signs that He has created for you wives from among yourselves, so that you may find tranquility in them, and He has created love and kindness between you. Surely in this there are signs for a people who reflect. Ar-Rūm: 21
0
4
22
@TNQuran
The Noble Qur'an
8 days
And during the night, wake up for Salah of tahajjud , an additional prayer for you. It is very likely that your Lord will place you at Praised Station. Al-Isrā’: 79
0
5
32
@zeeshanrajapti
Raja Zeeshan
1 day
اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی ذات مبارکہ کو صحابہ کرام کے سامنے پیش کر سکتے تھے سوال کرنے کے لیے تو ان کے بعد کوئی بھی شخص کیسے اپنے اپ کو مقدس سمجھ سکتا ہے اور اپنے اوپر کیے جانے والے سوالات پر لوگوں پہ تشدد اور ظلم کروا سکتا ہے
0
0
0