yarpunhal Profile Banner
Punhal Profile
Punhal

@yarpunhal

Followers
729
Following
10K
Media
457
Statuses
16K

Matric (Science)

United States
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@yarpunhal
Punhal
3 months
ازین قلمرو حیرت چه ممکن است رهایی مگر کسی قدم انشا کند ز رنگ و گریزد #بیدل حیرت کی اس قلمرو سے رہائی کیسے ممکن ہے مگر یہ کہ کوئی رنگ سے قدم بنائے اور چلا جائے۔
0
2
13
@yarpunhal
Punhal
8 hours
ابن انشاء کی اردو کی آخری کتاب واضح طور پر اس انگریزی کتاب سے متاثر ہے لیکن میرے خیال میں معیار میں اس بہتر ہے کیونکہ ابن انشاء نے جدید واقعات کو تاریخ کے رنگ میں پیش کیا ہے نہ کہ محض تاریخی واقعات کو مزاح کے انداز میں۔
@SceneM3me
Developing Story
1 day
سفر در زمان کی غیر دستیابی میں اسے توارد ہی سمجھنا چاہئے۔
0
0
3
@yarpunhal
Punhal
11 hours
خدا ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند کرے۔ آپ ایک عظیم سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شفیق اور مہربان انسان بھی تھے۔
@MonaChaudhryy
Mona Farooq Ahmad
2 days
Nov 21 marks Dr. Abdus Salam’s 29th death anniversary — a genius who lifted Pakistan on the world stage. A scientist who gave humanity so much, yet bore the burden of being ignored by his own country. Remember him, honor him & say his name with the dignity & love he deserved.
0
2
11
@yarpunhal
Punhal
11 hours
نمی‌دانم چه نیرنگ است افسون محبت را که خود را هم تو می‌پندارم و با خود سخن دارم #بیدل نہ جانے افسون محبت کا یہ کیسا جادو ہے کہ میں خود کو بھی تمہیں جان کر خود سے باتیں کرتا رہتا ہوں۔
0
0
1
@yarpunhal
Punhal
12 hours
واہ۔ ایسا لطیف مزاح آج کل نایاب ہے۔
@Sohrab_Rafiq
Sohrab Rafiq
12 hours
اس کار خیر میں ، میں خود بھی بھر پور حصہ لونگا۔۔۔
0
0
2
@Kashifnoon
Kashif Noon
12 hours
@yarpunhal He was a Forest Officer at Calcutta with East India Company and Land Settlement had been done by then, including Punjab (NWFP was part of Punjab) when he wrote this Manual. Punjab underwent 5 settlements. Which defined the power structures, which are dwindling but do remain
1
1
1
@yarpunhal
Punhal
12 hours
#انجمن_ستائش_باہمی
@BarkatKhattakA
Barkat Khattak
12 hours
@yarpunhal @Sohrab_Rafiq سہراب بھائی اگرچہ کسی تعریف و تعارف کے حاجت مند نہیں، لیکن پھر بھی ہمیں یہ عرض کرنے دیجیے کہ ایسے خلیق و نفیس انسان قرن ہا قرن میں بمشکل ایک آدھ ہی پیدا ہوا کرتے ہیں۔ ان کی صحبت دلوں کو جلا بخشتی ہے اور ان کا اخلاق ہر محفل کو معطر کر دیتا ہے۔ ۔۔۔۔
0
2
7
@BarkatKhattakA
Barkat Khattak
12 hours
@yarpunhal @Sohrab_Rafiq سعادت مند ہیں وہ لوگ جنہیں ان کی رفاقت نصیب ہو۔ اقبال نے بھی ایسے ہی صاحبانِ کمال کے بارے میں فرمایا ہے: بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
0
2
3
@Kashifnoon
Kashif Noon
13 hours
@yarpunhal جی درست فرمایا ، اس پر عائشہ جلال صاحبہ نیں اور ڈاکٹر وسیم صاحب نیں بہت سیر حاصل تبصرے کئے ہیں۔ پنجاب میں زمینداری سسٹم نہیں تھا جو کہ مدراس اور بمبئ پریزیڈنسی میں لاگو تھا ۔۔۔ There is another book A Handbook on Land Revenue for foresters by Baden Powell on Land Revenue systems
1
1
2
@khattak_amer
عامر خټک
14 hours
@yarpunhal @BarkatKhattakA @Sohrab_Rafiq نشر مکرر اگر اپنے چہروں پر مسکراہٹیں لانی ہیں تو پھر @Sohrab_Rafiq صاحب کو فالو کریں۔موصوف کے ٹویٹ انتہائی شائستہ طنز و مزاح سے بھرپور ہوتے ہیں۔ باقی زندگی ویسے بھی مصائب و آلام سے بھری پڑی ہے۔ ایسے میں اگر کوئی آپ کے چہروں پر مسکراہٹیں لائیں تو پھر اس کو یقیناً غنیمت سمجھیں۔
2
3
6
@yarpunhal
Punhal
14 hours
میرے خیال میں سر چھوٹو رام بہت نوجوان ہوں گے جب یہ ایکٹ پاس ہوا۔ برطانوی راج کے اپنے مفاد میں تھا کہ وہ یہ ایکٹ پاس کرکے پنجاب میں زمیندار کلاس کو تحفظ دے اور بنگال جیسے حالات پیدا ہونے سے بچائے۔ سر چھوٹو رام اور سر فضل حسین نے البتہ اس ایکٹ کے باوجود بے نامی انتقالوں کو روکنے
@Kashifnoon
Kashif Noon
1 day
And his and others efforts resulted in Punjab Land Alienation Act 1900, protecting Land owning castes from money lenders
1
0
2
@yarpunhal
Punhal
14 hours
ایسے رانا تو بالکل ممکن ہیں۔ 🤔
@ch_sajaad
Ch Sajaad Husein
21 hours
پورے پاکستان میں نہ کوئی ایسا عظیم ہے، نہ کوئی ایسا رانا ہے اور نہ ہی کوئی صحافی۔
0
0
1
@yarpunhal
Punhal
14 hours
#انجمن_ستائش_باہمی کا ایک اور ہفتہ بہت زور و شور سے گزرا جس کے دوران معزز رکن @BarkatKhattakA صاحب کی بھرپور تعریف و تحسین کی گئی۔ اگلے ہفتے کیلیے بحیثیت ایک رکن انجمن ہذا میں جناب سہراب رفیق @Sohrab_Rafiq صاحب کا نام تجویز کرتا ہوں۔ اگرچہ کسی بھی بلوچ کیلئے اس سے بڑی بات کوئی
2
5
12
@RizwanAhmad1
Dr RA Zabanwala
19 hours
@yarpunhal ق سے “قوٹ” نے دل لوٹ لیا 😂😂
1
1
2
@yarpunhal
Punhal
1 day
انگریزی کی مشہور کتاب ” 1066 and All That“ جو ابن انشاء کی اردو کی آخری کتاب سے متاثر لگتی ہے (اگرچہ اس سے تیس چالیس سال پہلے ہی چھپ گئی تھی) میں لکھا ہے کہ بادشاہ ہنری نے پوپ کو جو خط لکھا اس میں اس نے اپنی بیوی سے طلاق حاصل کرنے کے درج ذیل دلائل دیئے: یہ کہ اس کی شادی اب بہت
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 day
ہنری ہشتم سولہویں صدی میں برطانیہ کا بادشاہ تھا‘ وہ 1509ء سے 1547ء تک تخت نشین رہا‘ وہ نرینہ اولاد کا خواہش مند تھا مگر ملکہ کیتھرائن کوشش کے باوجود اسے ولی عہد نہ دے سکی‘ بادشاہ نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا لیکن کیتھولک فرقے میں دوسری شادی کی اجازت نہیں تھی‘ اس زمانے میں یورپ کے
1
0
6
@Physicos3
Nerdest-there will be a payback,
2 days
@khattak_amer @yarpunhal انجمن کی خدمات انسان کی فلاح اور آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہوں گی۔ جئے انجمن ستائیش باہمی۔
0
1
1
@khattak_amer
عامر خټک
2 days
@yarpunhal #انجمن_ستائش_باہمی کے اراکین فارسی زبان کے بہترین اشعار بمعہ ترجمہ شئیر کرتے رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں مشکل سے مشکل اشعار کی تشریح بھی کرتے رہتے ہیں۔ لطیفوں پر بقول آپ کے دل ہی دل میں تو ہنسا جاتا ہے مگر برملا اظہار نہیں کیا جاتا۔
1
1
4
@yarpunhal
Punhal
2 days
#انجمن_ستائشی_باہمی ایک طویل عرصے سے علمی، فلمی، عالمی، قومی، صوبائی، لسانی، مذہبی، سائنسی، دفاعی اور پتہ نہیں کن کن امور پر قوم کو رہنمائی فراہم کرتی آ رہی ہے۔ اس کے ارکان اکثر ٹپوں، ماہیوں، دوہڑوں، فلمی گانوں، ناقابل فہم و عقل شعروں اور نت نئے میمز کے ذریعے قارئین کی تعلیم و
@KSughra2
Salman kareem
2 days
@yarpunhal انجمن نے حسب, توقع آفاقی و عالمگیر مسائل پر غور وفکر کا ڈول ڈال دیا ھے
2
5
13
@yarpunhal
Punhal
2 days
یہ بات تجربے سے ثابت نہیں ہوتی۔ 🤷‍♂️
@MubashirAZaidi
Mubashir Ali Zaidi
2 days
بلو ٹک لے کر مبشر علی زیدی کو فالو کرنے والوں کے فالوورز اور پوسٹس کی ریچ بڑھ جاتی ہے۔ یقین نہ ہو تو آزما کر دیکھ لیں۔ نوٹ: یہ پیشکش یوتھیوں کے لیے نہیں ہے۔
0
0
4
@yarpunhal
Punhal
2 days
سر چھوٹو رام کی تقریر سے اپنے وقت کا ایک مشہور نعرہ: زمیندار زیادہ جان دے دو باتیں بس مان لے اک بیاج دینا چھوڑ دے اک دشمن پہچان لے (دشمن: زمینداروں سے قرض ��ے نام پر سود کے ذریعے زمینیں ہتھیانے والے ساہوکار)
@pakmusalli
Tariq Gujjar
2 days
چوہدری سر چھوٹو رام تقسیم سے قبل پنجاب کے ریونیو منسٹر پنجابی کسان کے مسیحا جٹ/جاٹ قوم کے عظیم رہنما وھ ہندو جس نے مسلمانوں کو سود خور ہندو بانیوں کے ظلم۔سے نجات دلائی اک سی پنجاب 💔
0
0
12