xWaceem Profile Banner
Wå§ëêM Profile
Wå§ëêM

@xWaceem

Followers
634
Following
25K
Media
2K
Statuses
16K

╬ Civilian Supremacy ╬ ╬ RT are RTs. Endorsement $hit is obsolete ╬

#Pakistan#
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@JeffreyxEpstein
Jeff Epstein
3 days
Pakistani Players used an air freshener spray before INDIANS stepped on the ground 😂
0
0
1
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
نامعلوم افراد، نا معلوم مقام ۔ صنم ویسے اس طرح کے اغوا کی عادی ھے
@ayeshabhutta01
Ayesha Ali Bhutta
1 day
صنم جاوید خان اپنے دو عزیزوں کے ہمراہ کار میں سفر کر رہی تھی، ان کے ساتھ کار میں موجود خاتون کے مطابق ایک ویگو ڈالے اور کار نے ان کا پیچھا کرنا شروع کیا اور کچھ دیر بعد ایک سڑک پر گاڑی روک کر ویگو ڈالے سے چند افراد باہر نکلے اور صنم کو کار سے گھسیٹتے ہوئے اغوا کر لیا۔
0
0
1
@zhao_dashuai
Zhao DaShuai 东北进修🇨🇳
2 days
So Indian soldiers are pigs?
@2beeghaa
2beegha
2 days
How to stop terrorism in India
739
5K
43K
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
کے پی کے سے بھی اغوا ھو گئی ؟ گنڈا پُور کی حکومت ھے ۔ گنڈا پُور کی پولیس ھے تو مخبری کس نے کی ؟ گنڈا پُور جواب دو ۔
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
1 day
صنم جاوید کے اٹھائے جانے کی خبر دیکھی تو بہت افسوس ہوا ،یہ گرفتاری نہیں یہ اغوا ہے ،محب وطن پاکستانیوں کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے ۔جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے .
0
0
0
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
تمھارا ساتھ ھوتا تو تم کو گبالا، آذربائیجان کی سیر کرواتا اور مزے مزے کے کھانے کھلاتا 😍
0
0
0
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
پی آئی اے میں ایئر ھوسٹس چائے کی کیتلی ہاتھ میں پکڑ کر تیزی سے نکلنے کی کوشش میں ھوتی ھے کہ کہیں کوئی مانگ ہی نہ لے۔ ریلوے اس قابل نہیں کہ خُود سے نئیں لائینیں بچھا سکے، اور یہ کوئی مشکل کام نہیں ۔ پاکستان پوسٹ جہاں سے پارسل بھیجنا چوری ک��وانے کے مترادف۔ نیشنل بینک ہڈ حرام سٹاف
@wajahatallekhan
CH. WAJAHAT ALI KHAN
2 days
پاکستان ائیر لائن پاکستان ریلوے پاکستان پوسٹ نیشنل بنک پر کسی دیگر نقل و حمل و لین دین کے ذریعہ کو اھمیت نہ دیں۔ ھماری پہچان ھمارے ملک کی معیشت میں اھم کردار ادا کرنے والے اداروں کو ھم سب مل کر دوبارہ سے زندہ کر سکتے ھیں۔ یہی ھماری پہچان یہی ھماری شہہ رگ
2
0
5
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
یہ بھارت کے خلاف نہیں چلائے جا سکتے ۔ مئی میں بھارت کی چھترول سے پہلے امریکہ یہ میزائل روک کے بیٹھا ھوا تھا، حالانکہ اس کی ادائیگی بھی کر دی گئی تھی ۔ بھارت کی ٹھکائی کے بعد مئی میں ہی امریکہ نے پاکستان کو یہ میزائل دینے کی یقین دہانی کروا دی تھی۔ ناقابل اعتبار امریکہ ۔
@bushra585
Bushra Awan
1 day
Pakistan has been listed among nations receiving the latest AIM-120C-8andD-3 AMRAAM missiles under a new$41.6million U.S. contract with Raytheon.This confirms U.S. support for PAF F-16 capabilities and powerful boost to Pakistan’s aerial deterrence #Pakistan #PAF #PakistanArmy
0
0
0
@xWaceem
Wå§ëêM
1 day
دُوجی ٹیکسی وی چُکی گئی ۔
@SheikhWaqqas
Sheikh Waqas Akram
1 day
صنم جاوید کو پشاور سے اٹھا لیا گیا. کچھ دیر پہلے پشاور کی ایک مصروف شاہراہ سے دو گاڑیوں نے ان کی گاڑی کا راستہ روکا اور زبردستی کھینچ کر گاڑی سے نکالا اور ان کے ہم سوار دوستوں کے سامنے زبردستی اپنی گاڑیوں میں ڈال کے لے گئے
1
0
5
@xWaceem
Wå§ëêM
2 days
موترمہ وہ اب یہاں نہیں رہتا ۔ آپ کا نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ ھونا چاہیئے، اوتھے جیل اچ سڑ ریا انی دا ۔
@Fatimakhanii
Fatima khan
3 days
خان صاحب کی سالگرہ کے موقع پر ان کے گھر کے باہر موجود❤️‍🩹 📍بنی گالہ #تیاری_پکڑیں
0
0
3
@xWaceem
Wå§ëêM
3 days
سڑکوں کے کھڈے بھرنے کے بعد اس کے منہ سے لیول کرنے کا کام لیا جا سکتا ھے ۔ ایڈا وڈا مُنہ ۔
0
0
1
@xWaceem
Wå§ëêM
3 days
مُجھے گالیوں کا طعنہ دینے والا خُود ننگی گالیاں دیکر بلاک کر گیا 😂😂😂 صرف ایک سوال پُوچھا تھا کہ صمود فلوٹیلا میں موجود اسامہ ریاض اور سینیٹر مشتاق کی کشتی کا کیا نام تھا ؟ اخے مجیدہ نام تھا، نہیں ہند رجب نام تھا، جبکہ اس نام کی کوئی کشتی فلوٹیلا میں موجود ہی نہیں تھی۔
0
0
1
@ParvezBaig1055
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
3 days
She is wearing a palesti/nian locket 🇵🇸🤝🇸🇪#GretaThunberg
0
4
20
@ZardSi
Zard si Gana
4 days
🇮🇳 India becomes the only country in the world to lose other nations’ top-tier weapons — Rafales, S-400s, and other high-tech assets, all within just 3 days.
72
420
3K
@xWaceem
Wå§ëêM
3 days
2 دن جیل میں رہنے کے بعد اصلی شکل سامنے آ گئی ۔
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
4 days
خاتون افسر نے مجھے کہا کہ آپ کتنے مردوں کے ساتھ سو کر آئی ہیں ٫ فلک جاوید کا دعویٰ
0
0
1
@xWaceem
Wå§ëêM
3 days
کی
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 days
پاکستان سے کوئی پنگا لیا تو بھارت کو پیچھے سے ماریں گے: ترجمان پاک فوج 😍
0
1
2
@xWaceem
Wå§ëêM
4 days
حماس نے اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غالبا 20 یا 30 یا 100 یرغمالی ھونگے جن کے بدلے 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا۔ غزہ کو مکمل کھنڈر بنا دیا گیا ۔ یہ حماس فلسطینیوں کی آواز ھے یا پھر اسرائیلی ایجنٹ ؟
1
1
2
@itsshahgold
Nvd shah
4 days
@xWaceem @shaistaawan کرائم کا گھر ہے۔ یہ جگہ۔ بچے اغوا عورتوں کا اغوا تو عام ہے۔منشیات بھی عام نظر اتی ہیں لیکن یہ ہر سال مجواری کرتے نظر ائے گے ۔ حکمران ایسے جعلی خدا کو ختم نہیں ہونے دیتے ورنہ عوام اپنے حقوق حکمران سے مانگے گے ۔ وہ ان کو ان درباروں کی پوجا سے باہر نہیں نکلنے دے گے۔ خود پروٹوکول میں
0
2
2
@xWaceem
Wå§ëêM
4 days
خواجہ آصف اور یہ نمونہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ ن لیگ مہینے میں ایک دفعہ ضرور ذلیل ھو ۔
1
0
1
@xWaceem
Wå§ëêM
4 days
یوٹرن لینے کا ماسٹر ھے یہ بندہ ۔
@miandawoodadv
Mian Dawood
5 days
نواز شریف کی بیٹی نے واقعی پنجاب کی وزیر اعلی ہونے کا حق ادا کر دیا۔۔۔۔👏👏👏👏
1
0
3
@beingRebel9
ali.
6 days
Talet Hussein was the first Pakistani to reach Gaza waters onboard Freedom flotilla in 2010. Ship was raided by Israeli commandos many people badly injured. He was detained arrested later released. No hypes no flaunts pure courage. #FreedomFlotilla
179
731
3K