worldchoices_ Profile Banner
World Choices Profile
World Choices

@worldchoices_

Followers
2K
Following
12K
Media
724
Statuses
4K

@MoeedNj Reels ❤️. https://t.co/3qkGDgDmSI

United States
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@worldchoices_
World Choices
4 months
❤️
0
0
5
@worldchoices_
World Choices
5 months
میرا نہیں تھا خیال کہ ہمارے لوگ اس حد تک گرجائینگے
0
2
5
@worldchoices_
World Choices
5 months
پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
0
1
3
@worldchoices_
World Choices
5 months
ہندستان آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا
0
0
1
@worldchoices_
World Choices
5 months
@MoeedNj جنگل میں تو بادشاہ ہوتا ہیں
0
8
42
@worldchoices_
World Choices
5 months
اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر میں کیوں عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہوں @MoeedNj #ImranKhan #moeedpirzada
0
5
14
@worldchoices_
World Choices
9 months
Daughter of the nation @MahrangBaloch_
0
1
2
@worldchoices_
World Choices
9 months
امریکہ میں دہشت گردی کے ہوفناک حملے #TSLA #Cybertruck #America
0
2
4
@worldchoices_
World Choices
9 months
2024 پاکستان کی تاریخ کا ایک مشکل سال تھا #Moeedpirzada #Pakistan #imrankhanPTI #FreeImranKhan
0
6
12
@worldchoices_
World Choices
9 months
پاکستان کے جرنیل صاحبان افغانستان کو ایک نئے دشمن کے روپ میں دیکھنا بھی چاہتے ہیں بنانا بھی چاہتےہیں دنیا کو دکھانا بھی چاہتے ہیں اور اس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوچکے ہیں #Afghanistan #Pakistan #PakAfghanwar
2
15
34
@worldchoices_
World Choices
9 months
حامد میر صاحب خود وہاں موجود تھے یہ ویڈیو میں نے 4:27 پہ بنائی ہے حامد میر صاحب وہاں کارکنوں کے انٹرویوز لے رہا تھا @HamidMirPAK @ImranRiazKhan #گولی_کیوں_چلائی
0
6
20
@worldchoices_
World Choices
10 months
🚨🚨ڈاکٹر معید پیرزادہ پاکستان کا افغانستان پہ حملہ ۔ ایک ایسے ملک پہ حملہ جن کا اپنا ائیر فورس ہی نہیں ۔ #QuaideAzam #Pakistan
0
13
25
@worldchoices_
World Choices
10 months
بہت سارے لیڈر تو دوپہر سے غائب ہورہے تھے کیوں کہ پلان کا سب کو معلوم تھا مغرب تک بہت سارے چلے گئے تھے کارکن لیڈر ڈھونڈ رہے تھے کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ اب کہاں جائیں اب ڈی چوک جائیں یا ادھر کہی بیٹھ جائیں بس دیر ہوتی رہی اور ان لوگوں نے حملہ کردیا اور پھر جو بھی ملا سب کو
0
0
0
@worldchoices_
World Choices
10 months
مغرب کے بعد بھی کارکن کافی پرچوش تھے نعرے بازی ہورہی تھی ڈی چوک کے surrounding میں لائٹس بند تھے
1
0
2
@worldchoices_
World Choices
10 months
یہاں کارکن کافی پرجوش تھے ڈی چوک چلو کے نعرے لگا رہے تھے ڈی چوک 300 میٹر ہے یہاں سے
1
1
1
@worldchoices_
World Choices
10 months
یہاں بس مغرب کا ٹائم تھا ڈی چوک سے کارکن پیچھے ہوگئے تھے شدید شیلنگ اور فائرنگ کی وجہ سے
1
2
2
@worldchoices_
World Choices
10 months
اس کے بعد میں پھر سے کنٹینر کے قریب گیا یہ ڈی چوک کے قریب تھا کنٹینر بند تھا کوئی بھی ہمارا لیڈر یہاں نھی تھا کارکن ڈرائیور سے آگے انے کا کہہ رہیں تھے
2
2
6
@worldchoices_
World Choices
10 months
اس کے بعد کوئی ادھر تو کوئی اُدھر- میں بھی کلثوم ہاسپٹل کافلے کے پاس آیا اور کچھ ویڈیوز بنا لی یہاں صنم اور مشال سے لوگ آگے جانے کا کہہ رہیں تھے
1
0
2
@worldchoices_
World Choices
10 months
جب مین کنٹینر ڈی چوک کے قریب پہنچا- بہت سارے کارکن ساتھ آئے اور ہزاروں کارکن علی امین اور بی بی کے کافلے کے ساتھ کلثوم ہاسپٹل روکے رہیں
1
0
1