Aadi عادی Profile Banner
Aadi عادی Profile
Aadi عادی

@utallat5

Followers
11,782
Following
368
Media
1,832
Statuses
42,589

Nothing Significant....

Pakistan
Joined April 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@utallat5
Aadi عادی
3 months
یقین مانیں میں اکیلا نہیں رو رہا اس وقت پتہ نہیں کتنے نواز شریف کے دیوانے رو رہے ہونگے 😢😢
214
999
3K
@utallat5
Aadi عادی
3 years
Relief Pakage...
Tweet media one
37
590
3K
@utallat5
Aadi عادی
4 years
صرف ایک تقریر کی نواز شریف نے یہ تقریر TV پر نہیں چلی مگر آج گلی گلی دکان دکان کوچے کوچے ہر بندہ کہہ رہا کہ نواز شریف سچا ہے۔ ❤
140
675
3K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عمران خان نے آج جیسے 3 گھنٹے بیٹھ کر زلفی بخاری کا نام ecl سے نکلوایا ہے میرا سر تو شرم سے جھک گیا ہے۔ روف کلاسرا
82
845
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
آج اگر میں کہوں کہ نواز شریف سچ کہہ رہا ہے کیونکہ یہی گراونڈ ریئلٹی ہےتو PTI والے مجھے سٹوڈیو سے آکے اٹھا لیں گے پروگرام بند کروا دیں گے۔ روف کلاسرا 92 نیوز
85
826
2K
@utallat5
Aadi عادی
5 years
آپ دونوں نے اس ملک اور غریب عوام کو بہت کچھ دیا انشاءاللہ مستقبل پھر آپ کا ہوگا۔ اللہ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
276
342
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
اس الیکشن کا سب سے بڑا معرکہ وحید عالم خان نے جیتا ہے وہ اس کا حلقہ بھی نہیں تھا سارا میڈیا یاسمین راشد کی کمپئن چلا رہا تھا تحریک انصاف والوں کو اس کی ہار پر سب سے زیادہ مرچیں لگی ہوئی ہیں۔ وحید عالم خان زندہ باد ببر شیر
52
635
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
آج جب عمران خان نے کہا کہ میں پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں تو مجھے خواجہ آصف کی مشہور زمانہ تقریر یاد آگئی۔ "پہلے یہ لوگ اسمبلی کو گالیاں دیتے ہیں پھر واپس منہ اٹھا کر یہیں آجاتے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے"😂
115
713
2K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
نا لائیٹ جا رہی ہے نا ڈرون حملے ہیں نا ہی آٹے یا چینی کا بحران ہے باہر سے کھلاڑی بھی آرہے ہیں 2013 سے پہلے ایسا بلکل نہیں تھا پاکستان۔
174
691
2K
@utallat5
Aadi عادی
5 years
عید کا چاند دیکھ کر میاں نواز شریف اور اس ملک کی آسانیوں کے لیئے دعا لازمی مانگیئے گا۔ اللہ میاں نواز شریف جیسا حکمران دوبارہ اس ملک کو عطا کرے اس ملک کے غریبوں کی دعا اللہ ضرور قبول کرے گا۔
224
411
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
25 جولائی کو شیر پر مہر لگائیں۔۔
248
397
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عمران خان اور چیف جسٹس کا پاک پتن شریف کا دورہ فواد چوھدری کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات شیخ رشید کے حلقے میں چیف جسٹس کا الیکشن سے کچھ دن پہلے دورہ۔ عمران کی حکومت آتے ہی چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ عدلیہ حکومت کے کاموں میں مداخلت نہیں کرے گی۔ سچا ہے نواز شریف سچا ہے
27
728
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
خواجہ آصف کے خلاف فیصلہ دیا وہ لیڈر ہی بن گیا ہے آج سارا سیالکوٹ ہی استقبال کے لیئے نکل آیا اور ایک عمران خان بیچارہ صادق اور امین کا سرٹیفیکیٹ لیئے پھرتا ہے جگہ جگہ عوام اس کو مسترد کر رہی ہے۔
93
513
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
اعتزاز احسن کے مطابق ڈیل کے تحت نواز شریف ہسپتال گئے ہیں قائد تمہارے بغض میں کردار گرے اقتدار گرے بڑے بڑے سردار گرے اونچے اونچے مینار گرے
52
532
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
مجھے آج بھی یاد ہے 2013 الیکشن جیت کر وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد نواز شریف سب سے پہلے کراچی گئے تھے اور ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہہ رہے تھے کہ ہم اس شہر کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرکے رہیں گے۔ #PSLFinalinKarachi
103
493
2K
@utallat5
Aadi عادی
5 years
دل دکھتا ہے قسم سے۔ وہ لوڈ شیڈنگ دھشت گردی وہ قرضوں کی دلدل ان سب سے ملک کو باہر نکالنے والا نواز شریف آج کس حال میں ہے۔ یہ قوم اپنے محسن کو ٹھیک سے پہچان نہیں سکی۔۔
230
291
2K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں 50 ہزار جبکہ شاہد خاقان عباسی کی تقریب میں 40 ہزار روپے خرچہ آیا تھا۔ ایوان صدر کی تصدیق
22
540
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ہمارے محلے کا ایک لڑکا ہے ریحان بٹ۔ وہ ٹوئیٹر پر نہیں ہے مگر اس کی ن لیگ کے لیئے محنت دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے خود دفتر بنایا خود کارنر میٹنگ کروائی اس بیچارے کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہوتے خود سارے محلے کے ووٹوں کی لسٹ بناتا سب کو ساتھ لے جاکر ووٹ ڈلواتا ہےصرف نواز شریف کی محبت
50
415
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
کہاں گئے خاور مانیکا اور ان کا بیٹا جو کہہ رہے تھے کہ بشری بی بی مذہبی عورت ہیں جیو کی خبر سے ہماری ساری فیملی ڈسٹرب ہوئی ہے ہم جیو پر ہرجانہ کریں گے۔ آج وہ خبر سچی کرکے دکھا دی عمران خان نے۔ اب کہاں گئی عزت مانیکا خاندان کی؟
82
478
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عمران خان کو کس نے خبر دی ہے کہ فروری کے آخر میں نواز شریف کو سزا ہونے والی ہے بلکل یہی خبر ارشاد بھٹی بھی دے آرہا تھا آج۔ کون ان کو یہ سب باتیں پہلے ہی بتا دیتا ہے؟
241
491
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
آج تو ARY پر بیٹھے اقرارالحسن مبشر لقمان اور کاشف عباسی نے بھی کہہ دیا کہ خواجہ سعد رفیق عمران خان سے جیت رہا ہے۔
37
474
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
جان اللہ کو ہی دینی ہے اور ووٹ صرف نواز شریف کو ہی دینا ہے۔۔۔۔
199
351
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
یہ تو کہتا تھا کہ میں ان سب کو رلاونگا آج خود معافیاں مانگ رہا۔ 😂😂
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
عمران خان نے روسٹرم پر آکر معافی مانگی
5
46
80
280
487
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
آج تو صرف نواز شریف پوچھ رہا ہے نا کہ کیوں نکالا مجھے۔ خدا گواہ ہے کچھ عرصہ بعد یہ قوم سوال کرے گی کہ کیوں نکالا تھا نواز شریف کو۔
199
317
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
وہی گراونڈ ہے وہی کھیل ہے وہی ٹیمیں ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ آج پاکستان کا حکمران مشرف یا زرداری نہیں ہے۔
124
357
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
70 ایم این اے اپنی جیب میں رکھنے کا دعوی کرنے والا چوھدری نثار آج ایک ٹکٹ کے واسطے کھجل ہو رہا ہے۔ جس نے نواز شریف کو ستایا اس نے رکشہ چلایا۔۔۔۔
25
420
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
کہتا تھا میں ان کو رلاوں گا اور آج ان کو ہرانے کے لیئے بیچارا مزاروں پے ناک سے لکیریں رگڑتا پھر رہا ہے۔
128
343
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
کامونکی سے ایم این اے کی سیٹ ہارنے والے رانا نذیر احمد خاں کا کہنا ہے کہ مجھ سے غلطی ہو گئی کہ تحریک انصاف میں جانا پڑا لوگوں نے مجھے ریجیکٹ کردیا مجھ پر نیب والوں کا بہت پریشر تھا الیکشن سے پہلے اس لیئے مجھے پارٹی تبدیل کرنا پڑی۔
37
574
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
صبح صبح ایک کیش سیکورٹی کمپنی کا گارڈ اخبار پڑھ کر رو رہا تھا پوچھا شاہ جی کیا ہوا تو بولا عمیر صاحب یہ دیکھیں اخبار 140 بندہ مرگیا کل جس نے دھشت گردی ختم کی تھی اس کو جیل میں ڈال دیا کل ساری رات میں نہیں سویا۔ آواز خلق
30
550
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
عمران خان نےنافرمانی کی تحریک چلائی پارلیمنٹ پے حملہ کیا ملک میں افراتفری پھیلائی اپنےقیدی چھڑوائےاس لیئے ان کے وارنٹ منسوخ۔ کوئی جرم نہیں۔
133
463
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
آج نا تو ڈالر 120 کا ہے نا ہی پیٹرول 116 کا ہے نا ہی 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے نا ہی ڈرون سے کوئی مر رہا ہے یہ کیا ہو گیا ہے میرے وطن کو۔
145
442
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
رات خواب دیکھا کہ میاں نواز شریف جیل سے باہر آگئے ہیں اور میں ان سے ملنے گیا ہوا ہوں بہت خوش ہوں۔ جب آنکھ کھلی تو فجر کی اذان ہورہی تھی۔ اللہ کرے خواب سچا ہو۔۔
95
200
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
شکر الحمداللہ آج ایک اور یوم عاشورہ خیر و عافیت سے گزر گیا 2013 سے پہلے ایسا نہیں تھا پاکستان۔۔۔
105
282
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
پانامہ کیس کا فیصلہ اتنا کمزور تھا کہ اب سپریم کورٹ اپنے ہر کیس کے فیصلے کے ساتھ اس کیس کی وضاحت لازمی دیتی ہے۔ اللہ الحق
51
467
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
اختلافات اپنی جگہ پریہ بات بہرحال ماننی پڑے گی کہ تحریک انصاف نےبغیر کسی رنگ،نسل اور سیاسی نظریےکی تفریق کےپاکستان میں ہر کسی کو گالیاں دیں
60
580
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ن لیگ گوجرانوالہ سے ایک سیٹ ہار رہی تھی چھ ہزار ووٹوں سے صوبائی اسمبلی کی۔ اور ابھی فائنل رزلٹ آیا ہے کہ وہ بھی دو ہزار ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔ گوجرانوالہ ن لیگ نے قومی اور صوبائی دونوں اسمبلیوں سے کلین سوئیپ کر لیا ہے
28
346
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
پنجاب سے تحریک چلے تو لازمی کامیاب ہوتی ہے نواز شریف اپنی تحریک میں کامیاب ہو جائیں گے اگر خواجہ سعد رفیق جیسے وفادار لوگ ہمت نا ہارے۔ اسفند یار ولی
7
385
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
سماء نیوز کہہ رہا کہ عمران خان نے عید کا دن وزیراعظم ہاوس میں گزارا چینل 92 کہہ رہا کہ بنی گالہ میں ھزارا اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے وزیراعظم نے دن نشے میں گزارا۔۔۔
55
381
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
خاتمہ اندھیر کا ووٹ صرف شیر کا
90
243
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ملک کے مسائل بہت بڑے ہیں ہم سب کو اکٹھے ہونا چاہیئے کوئی بھی سڑکوں پر آکر جمہوری حکومت کو نا گرائے۔ نواز شریف پہلی تقریر 2013 شہباز شریف اور فضل الرحمان سڑکوں پر آئیں میں کنٹینر دونگا۔ عمران خان پہلی تقریر 2018 جمہوری لیڈرز میں فرق
32
531
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
آپ ندیم افضل چن کو الیکٹیبل کہہ رہے ہیں آپ کو 2013 کے الیکشن کا نتیجہ یاد ہے؟ ندیم افضل چن ن لیگ کے امیدوار سے 90 ہزار ووٹ سے ہارے تھے۔ شہلا رضا
19
331
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
جس لیڈر کو آپ نے نااہل کیا اس کا جگہ جگہ شاندار استقبال کر رہی ہے عوام۔ مطلب یہ ہوا آپ کے فیصلے کو ریجیکٹ کر رہی ہے عوام۔
133
355
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
نواز شریف نے فروری میں ہی کہہ دیا تھا کہ مجھ سے سن لیں فیصلہ یہ فیصلہ کریں گے کہ نواز شریف زندگی بھر سیاست نہیں کر سکتا۔
69
324
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
جان اللہ دی ووٹ نواز شریف دا.
120
315
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
28 مئی سے 25 جولائی تک دو ماہ میں اپنے سب ملنے والوں جاننے والوں رشتہ داروں سب سے کھل کر بحث کرونگا سب کو مطمئن کرونگا کہ شیر کو ووٹ دیں مجھے نواز شریف نے تو کچھ نہیں دینا مگر اس کا اقتدار میں آنا میرے ملک کے لیئے بہتر ہے اب ایک ایک دن صرف نواز شریف کے نام۔۔
34
332
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
نیب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ نیب کرپشن ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا اب وزیراعظم ہاوس نے کہا کہ میاں نواز شریف اپنے اخراجات خود برداشت کرتے تھے۔ چور نواز شریف نہیں چور آپ کے دل میں ہے حضوروالہ۔۔۔
7
413
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
جہالت کے اس دور میں جسٹس قاضی فائز عیسی جمہوریت پسندوں کے لیئے ایک روشن چراغ کی مانند ہیں۔۔
38
193
1K
@utallat5
Aadi عادی
6 years
دوبارہ گنتی میں پنجاب کے نئے وزیراعلی عبدالعلیم خان کو ایاز صادق کے ہاتھوں دوبارہ ذلیل ہونے پر قوم مبارکباد پیش کرتی ہے۔۔
19
356
979
@utallat5
Aadi عادی
5 years
عبادت فرشتہ تو بنا سکتی ہے لیکن انسان نہیں بنا سکتی ۔ انسان درد سے بنتا ہے ۔ واصف علی واصف ؒ
30
148
1K
@utallat5
Aadi عادی
7 years
لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی قسم سے سکون آگیا ہے زندگی میں۔ ہم تو ہاتھ اٹھا اٹھا کر نواز شریف کے لیئے دعائیں مانگتے ہیں۔ اللہ اس کو سلامت رکھے۔
101
271
989
@utallat5
Aadi عادی
6 years
یار دیکھو زرا وہ پڑھی لکھی یاسمین راشد کہہ رہی تھی کہ میرے حلقے کی ان پڑھ عوام نے سڑکیں بنانے والوں کو ووٹ دیا او یار یہ وہ حلقہ ہے جہاں کے عوام اتنے شعور والے ہیں کہ ایک ووٹ بھی غلط نہیں ڈالا۔ صفر مسترد شدہ ووٹ ہیں۔
15
314
972
@utallat5
Aadi عادی
4 years
عمران بھائی نے آج کنوینشن سینٹر میں جنرل قمر جاوید باجوہ پر الزام لگا دیا ہے کہ انہوں نے دھاندلی کرکے خواجہ آصف کو عثمان ڈار کے خلاف الیکشن جتوایا۔
13
294
980
@utallat5
Aadi عادی
7 years
اگر جے آئی ٹی کو مزید 60 دن مل جاتے تو میاں محمد شریف کے دادا کی 1857 کی جنگ آزادی میں کی گئی کرپشن بھی ثابت ہو جانی تھی۔
125
337
941
@utallat5
Aadi عادی
7 years
فوری طور پر نئے الیکشن کروائے جائیں۔ عمران خان مارچ 2018 سے پہلے الیکشن ہوجائیں گے۔ شیخ رشید سینٹ الیکشن اصل تکلیف ہے۔
77
317
946
@utallat5
Aadi عادی
6 years
آج اتنی سخت گرمی میں عوام AC چلا رہی ہے اور لوڈ شیڈنگ کروانے والے مشرف اور زرداری بھی AC میں بیٹھے ہونگے جبکہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے والے نواز شریف کو آج جیل میں 3 پنکھے الاٹ کرکے پورے پاکستان کو بتایا گیا جیسے بڑا احسان کیا جا رہا ہے۔
17
360
938
@utallat5
Aadi عادی
6 years
خاتمہ اندھیر کا ووٹ صرف شیر کا
114
236
924
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عمران خان نے قدوس کو پاس دیا قدوس نے زرداری کو پاس دیا زرداری نے بلاول کو پاس دیا اور بلاول نے گول کرکے ایمپائر کو میچ جتوا دیا۔ کامران خان
28
306
942
@utallat5
Aadi عادی
6 years
یہ ہری پور کا جلسہ بہت بڑا ہے مگر نواز شریف کو ان جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ بندہ تو جہاں کھڑا ہوجائے وہیں جلسہ ہو جاتا ہے۔ لوگوں کو پتہ چلے کہ نواز شریف ان کے شہر آیا ہے سارا شہر ہی باہر نکل آتا ہے۔ شہزادہ
44
240
935
@utallat5
Aadi عادی
6 years
جب حکم اوپر سے آئے تب ایسے ہی یوٹرن لینا پڑتے ہیں مریم نواز ٹھیک کہتی ہیں کہ عمران خان مہرا ہے ایک بس۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
80
308
932
@utallat5
Aadi عادی
6 years
نبی کریم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو اللہ تباہ وبرباد کر دے-- آمین
55
267
933
@utallat5
Aadi عادی
7 years
آگ سے جلنے والوں کے لیئے پنجاب میں 9 برن یونٹ جبکہ نواز شریف سے جلنے والوں کے لیئے پورے پاکستان میں کوئی برن یونٹ نہیں ہے۔ جلتے رہو۔۔
103
373
928
@utallat5
Aadi عادی
6 years
اللہ خواجہ حارث کو لمبی حیاتی دے اصل جہاد تو یہ بندہ کر رہا ہے اتنے اتنے اونچے میناروں کے سامنے مقدمہ لڑ کے۔۔
14
217
913
@utallat5
Aadi عادی
6 years
گوجرانوالہ جو گندگی کے شہر سے پھولوں کا شہر بن گیا تھا آج دوبارہ یہاں گندگی کے اتنے ڈھیر ہیں کہ کسی چوک سے گزنا ناممکن ہوگیا ہے۔۔۔
73
253
899
@utallat5
Aadi عادی
7 years
اتنی دیر میں تو عمران خان گوجرانوالہ سے جوتیاں کھا کر آگے بھی نکل گیا تھا۔
46
288
908
@utallat5
Aadi عادی
6 years
اللہ میرے پاکستان کو ایسے ہی روشن خوشحال ہنستا کھیلتا رکھے۔ آمین
59
214
872
@utallat5
Aadi عادی
2 months
چوھدری عابد رضا کوٹلہ کا گجرات والا حلقہ میاں نواز شریف کا مانسہرہ والا حلقہ دوبارہ کھلنے چاہئیں۔ یہاں ن لیگ نہیں ہار سکتی
18
296
953
@utallat5
Aadi عادی
7 years
Tahrir Square, Gujranwala 😍😍 Beat this @ImranKhanPTI
67
464
852
@utallat5
Aadi عادی
6 years
80 کلومیٹر میں سے 5 سال میں تحریک انصاف کی حکومت نے سوات موٹروے صرف 14 کلومیٹر مکمل کرکے آج اس کا افتتاح کردیا۔ اور یہ بے شرم اگلے 100 دن کا پلان دے رہے ہیں۔
30
409
866
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ملتان میں بھی ن لیگ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارنے صوبائی سیٹ پر تحریک انصاف کو ہرا دیا۔۔
8
188
853
@utallat5
Aadi عادی
6 years
جس طرح قمر السلام نے اپنی کمپئن شروع کہ ہے اس میں نواز شریف بھی آکر اپنا تڑکا لگا دیں تو شیخ رشید اور چوھدری نثار کی منجی ٹھک جائے گی۔
21
227
850
@utallat5
Aadi عادی
7 years
عجیب کرپشن ہے ن لیگ کی کہ کرپشن بھی ہو رہی ہے اور قومی خزانے بھی بھرتے جا رہے ہیں سمجھ نہیں آتی کہ یہ کیسی کرپشن ہے۔
219
276
841
@utallat5
Aadi عادی
6 years
یا اللہ اس ملک کی ترقی کے لیئے اس ملک کی حفاظت کے لیئے اس ملک کی عوام کے لیئے میرے مولا نواز شریف کو دوبارہ اس ملک کا حکمران بنا دے۔ رمضان کے مہینے کی برکت کے صدقے نواز شریف کے لیئے آسانیاں پیدا کردے۔ آمین
283
243
845
@utallat5
Aadi عادی
6 years
عوام دیکھ رہی ہے احتساب کے نام پر ہونے والا ڈرامہ۔ عوام کے غصے سے ڈریں۔ اگر اگلا الیکشن ہوگیا تو 2013 سے بھی زیادہ ٹوٹ کر نواز شریف کو ووٹ دے گی یہ عوام اگر یہ ڈرامہ ایسے ہی چلتا رہا۔۔۔
124
267
830
@utallat5
Aadi عادی
6 years
کیس نواز شریف کے خلاف ہے اور ملزم واجد ضیاء ثابت ہو رہا ہے۔
@AbbTakk
AbbTakk
6 years
کیاعلم میں آیاکہ میاں اظہرکےبیٹےتحقیقات کےدوران عمران خان سےملے؟خواجہ حارث #Abbtakk
0
46
69
70
276
807
@utallat5
Aadi عادی
7 years
2013 سے 2017 تک جب کوئی کرپشن کا کیس نا ملا تو مخالفین کو 1970 کی کرپشن یاد آگئی یہ بھی ثابت نا ہوئی تو بات 1857 تک بھی جا سکتی ہے۔
77
309
815
@utallat5
Aadi عادی
6 years
علی خان ترین اپنی پڑھائی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے دستبردار ہو گیا ہے۔ شیر نے مارا ہی بہت تھا 😂
12
241
797
@utallat5
Aadi عادی
6 years
اے خدا اپنی مخلوق پر رحم فرما۔ جس بندے نے اس ملک کو میرے شہر کو روشنیاں واپس دی تھیں اس کو آج جیل میں ڈال کر ہم سے روشنیاں واپس چھین لی گئی ہیں آج ہر بندہ اس شہر میں لوڈ شیڈنگ سے تڑپ کر نواز شریف کی واپسی کے لیئے دعا مانگ رہا ہے اے اللہ ہماری دعا قبول فرما۔۔
56
281
810
@utallat5
Aadi عادی
7 years
یہ قید یہ احتساب کے نام پے ڈرامہ یہ نا اہلی یہ سب کچھ میاں نواز شریف پہلے بھی بھگت چکے ہیں۔ ملک سنوارنے والے کو ہر دور میں سزا ہی ملی بس۔
Tweet media one
171
315
802
@utallat5
Aadi عادی
6 years
تاریخ گواہ ہے کہ دو تہائی اکثریت صرف بھٹو اور نواز شریف جیسے بڑے لیڈرز کو ہی ملی تھی۔ اتنی سپورٹ اور جھرلو پھیرنے کے بعد بھی عمران خان کو دو تہائی اکثریت نا مل پائی۔۔
29
262
801
@utallat5
Aadi عادی
6 years
میرا خیال تھا کہ ن لیگ لاھور سے چار پانچ سیٹیں ہار جائے گی مگر 13 جولائی کو نواز شریف کی واپسی سے اب لگ رہا کہ ن لیگ یہ چار پانچ سیٹیں بھی جیت جائے گی اب۔ افتخار احمد
19
257
799
@utallat5
Aadi عادی
5 years
آج کے دن گیارہ مئی 2013 کے جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن نے دو تہائی اکثریت لی تھی اور میاں نواز شریف تیسری بار وزیراعظم پاکستان بنے تھے۔ کیا شاندار دن تھا وہ۔۔
185
124
795
@utallat5
Aadi عادی
6 years
حالت یہ ہے کہ تحریک انصاف جہلم سے فواد چوھدری کی اپنی چھوڑی ہوئی سیٹ ہار گئی ہے۔ بہت بڑا فراڈ ہوا تھا اس قوم کیساتھ 25 جولائی کو۔ ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین الیکشن تھا۔
3
309
787
@utallat5
Aadi عادی
6 years
44°c in Gujranwala with Zero Loadshedding. Well Done Nawaz Sharif for past 5 years...
9
238
801
@utallat5
Aadi عادی
7 years
صرف چار دن لگاتار نواز شریف کے جلسے دیکھنے کے بعد لیاقت باغ میں تحریک انصاف کا جلسہ تو واقعی مذاق لگ رہا ہے۔ لوگ نواز شریف کے دیوانے ہیں بس
39
266
784
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ساڈے نچ نچ گوڈے رہ گئے ٹکٹاں سارے لوٹے لے گئے۔۔۔ PTI Karkun
21
255
775
@utallat5
Aadi عادی
7 years
لوگ پانامہ کو بھول گئے ہیں اب ہماری تاریخ پانامہ کی بجائے ایک اقامہ کو یاد رکھے گی جس کی وجہ سے 1 کروڑ 60 لاکھ ووٹ کو نااہل کیا گیا۔۔
131
197
787
@utallat5
Aadi عادی
7 years
احتساب کروانے کے لیئے عادی اور حسین نواز جیسا جگرا چاہیئے ہوتا ہے جو ایک کال پر خود حاضر ہوجاتے ہیں جنرل مشرف کی طرح بھاگ نہیں جاتے۔
136
295
776
@utallat5
Aadi عادی
6 years
چوھدری نثار کا مریم نواز اور عثمان خان کاکڑ کے خلاف زہر اگلنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ واقعی پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ہے اور اس کے مہرے بھی ہیں جو مریم نواز کی مقبولیت سے فرسٹریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔۔
57
214
759
@utallat5
Aadi عادی
1 year
الحمداللہ چار سال قرض کے دباو میں رہنے کے بعد آج آخر کار کریڈٹ کارڈ کی لعنت سے جان چھڑوا کر تمام کارڈز مکمل طور پر ختم کروا دیئے ہیں۔ زندگی میں سکون سا آگیا ہے۔
59
34
777
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ڈاکٹر یاسمین راشد جس حلقہ سے ہاری ہیں وہاں مسترد شدہ ووٹس کی تعداد نا ہونے کے برابر ہے۔ ہم وحید عالم خان کو ووٹ دینے اور پھر اس پر پہرہ دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
2
239
756
@utallat5
Aadi عادی
6 years
نواز شریف کے سوال مجھے کیوں نکالا کا مذاق اڑانے والے عامر لیاقت حسین اس وقت چیخ چیخ کے دنیا کو بتا رہے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا۔ واہ میرے مولا واہ۔
15
261
755
@utallat5
Aadi عادی
7 years
اے این پی اور ن لیگ کا ووٹ ملایا جائے تو تحریک انصاف کے ووٹوں سے زیادہ ہے۔ مطلب پشاور میں لوگوں کی اکثریت نے حکومت کے خلاف ووٹ دیا۔ #NA4
160
207
767
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ذوالفقار بھٹو کے خلاف اس قدر پروپیگنڈا کیا گیا کہ انہیں پھانسی دینے کے بعد ایک شخص نے انہیں برہنا کر کے یہ چیک کیا کہ بھٹو صاحب کے ختنے ہوئے تھے کہ نہیں۔ پروپیگنڈا اس ملک میں بہت ہوا ہے۔ نواز شریف کے خلاف بھی پروپیگنڈا ہونا کوئی حیرانگی کی بات نہیں: تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی
26
287
737
@utallat5
Aadi عادی
6 years
چوھدری عادل بخش چٹھہ بھی ایک نوجوان شیر ہے مسلم لیگ کا۔ جب ٹکٹس ملنے تھے تو خرم دستگیر کی سفارش سے اس نے ٹکٹ لیا سب کہتے تھے کہ ہار جائے گا مگر اس نے حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے کو صوبائی سیٹ پر ہرایا۔
11
228
747
@utallat5
Aadi عادی
6 years
ڈالر 100سے 125 پیٹرول 70 سے 100 ڈیزل 80 سے 125 اب تو نواز شریف نہیں کلبہوشن کو پھانسی کیوں نہیں دے رہے۔۔
15
344
754
@utallat5
Aadi عادی
7 years
پانچ ججوں کو مطابق پاکستان میں ایک ہی صادق اور امین ہے سراج الحق اور حالت یہ ہے کہ 220 پولنگ سٹیشنز سے کل 108 ووٹ ملے اس ججوں کے ہیرے کو۔😂
38
354
732
@utallat5
Aadi عادی
6 years
مؤرخ لکھےگا کہ جب 21 ویں صدی میں دنیا مریخ پر پہنچ چکی تھی، پاکستان میں لوگ وزیراعظم بننےکیلئے پیرنیوں کی دی ہوئی انگوٹھی پہنتے تھےاور پہاڑوں پرچڑھ جاتےتھے۔اس سب کے باوجود وہ اور انکے اندھےچاہنے والےاپنےلیڈر اور خود کو روشن خیال پڑھا لکھااور دوسروں کوجاہل ذہنی غلام کہتےتھے۔😂
25
337
741
@utallat5
Aadi عادی
5 years
مجھے اچھی طرح یاد ہے عمران خان ہر انٹرویو میں ایک ہی کہانی سناتا تھا کہ پیسے نا ہونے کی وجہ سے میری ماں کا علاج نا ہوسکا۔ اور آج علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ جائیداد مجھے والدین سے ورثے میں ملی۔ کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔۔
102
279
738
@utallat5
Aadi عادی
6 years
مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور فاروق ستار والا حلقہ کھلوا دیں پتہ لگ جائے گا کہ الیکشن کتنا شفاف تھا۔ شہباز شریف کو یہ باتیں خود کیوں سمجھ نہیں آرہیں؟
22
315
732