umama86 Profile Banner
Syeda Umama Profile
Syeda Umama

@umama86

Followers
22K
Following
148K
Media
10K
Statuses
89K

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@umama86
Syeda Umama
10 days
حضرت بریدہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے جن لوگوں سے محبت کا حکم دیا ہے، ان میں سے ایک علیؓ بھی ہیں، یہ بات آپ ﷺنے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔.
8
9
86
@umama86
Syeda Umama
46 seconds
ان کم بختوں کے لئے پنجاب صرف لاہور تک محدود ہے وہ بھی صرف لاہور کے پوش علاقے.
@FaridMalikPK
Farid Malik
20 minutes
سب دی ماں کو کوئی بتائے پنجاب کے بچے سیلاب میں پھنسے ہوئے بے یارو مددگار مدد کو پکار رہے ہیں💔
0
0
0
@umama86
Syeda Umama
10 hours
یاد رکھیں۔۔۔
Tweet media one
1
2
18
@umama86
Syeda Umama
11 hours
اُس نے صحرا میں قدم رکھا تو میاں _!.دشت کو بخت لگے __ ریت پہ جوبن آیا
Tweet media one
6
3
29
@umama86
Syeda Umama
11 hours
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں.اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے. تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور.جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
Tweet media one
2
0
4
@umama86
Syeda Umama
11 hours
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ.زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے. تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں.تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
Tweet media one
1
0
9
@umama86
Syeda Umama
11 hours
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے.اتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں. ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے.جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں.
@umama86
Syeda Umama
12 hours
آکہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے.جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا.جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے.دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
Tweet media one
1
0
13
@umama86
Syeda Umama
12 hours
آکہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے.جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا.جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے.دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
Tweet media one
3
0
14
@umama86
Syeda Umama
14 hours
پھولوں کے کِھلنے کا ہے.
یہ موسم ملنے کا ہے ۔.
1
0
13
@umama86
Syeda Umama
14 hours
Han to r kia 😂
1
0
7
@umama86
Syeda Umama
16 hours
Mazy ki cheez hy ye wesy 🤩💚
3
0
11
@umama86
Syeda Umama
19 hours
RT @MariamWaraich: حنا ڈائن صاحبہ نے اپنے وزیراعظم شہباز شریف کو چور تسلیم کردیا ۔۔۔. شاباش :-👏🏻👏🏻.@hinaparvezbutt
Tweet media one
0
9
0
@umama86
Syeda Umama
19 hours
پنجاب میں بارشیں ہوں تو سموسوں پکوڑوں حلوہ پوری، پٹھورے اور جلیبیوں والوں کی چاندی ہو جاتی ہے
6
1
20
@umama86
Syeda Umama
22 hours
RT @KomailMuavia313: یہ زائرین غائب نہیں ہوتے ، یہ ایران سے ٹرینینگ لیتے ہیں اورپھر ان کے زیر انتظام چلنے والے انتشاری جھتوں (حزب ، فاطمیون….
0
338
0
@umama86
Syeda Umama
22 hours
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں.کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے
1
1
8
@umama86
Syeda Umama
23 hours
تو صورتحال کچھ یوں ہے
3
0
10
@umama86
Syeda Umama
23 hours
نام دیکھیں اور کام چیک کریں ۔۔ یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فوج کے حق میں جتنے اکاونٹ بولتے ہیں ان کو پے کیا جاتا ہے ۔۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے لوگ یہ نہیں سوچتے کہ ایسی حرکتیں کرکے قبر کیڑوں سے بھر رہے ہیں۔۔ سب اسکو رپورٹ کریں ہر ہر پوسٹ کو رپورٹ کریں تاکہ یہ آخری آرام گاہ تک پہنچے.
@SPY_OPS_PAK
GHQ UPDATES™️
2 days
یوتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو کچرے کے ڈھیر سے یوتھیوں کی باجیوں کے ڈی چوک پر اُترے ہوئے اندرونی ملبوسات مل گئے ہیں 👇🏼
4
2
12
@umama86
Syeda Umama
1 day
جولائی کے مہینے میں اللہ نے بارش برسا کر ٹھنڈ کی۔گرمی کا زور ٹوٹا ۔۔کچھ کیلئے یہ بارش رحمت ہے کچھ کیلئے زحمت۔۔۔۔ اللہ کا نظام ہے ۔۔۔۔جو موسموں کو یوں بدلنے پر قادر ہے وہی خالق تمہارے اور میرے دن پھیرنے پر بھی قادر ہے۔۔۔ دھوپ ہے تو بارش بھی برسے گی۔۔ آنسو ہیں تو مسکراہٹ بھی ہوگی😊
Tweet media one
6
0
31
@umama86
Syeda Umama
2 days
نئیں آنڑا بتی نے سو جاو ہنڑ.
@yaadian_
🌹یادیں🌹
2 days
اب تو آ جا جاناں!!!.💔💔💔.
1
0
10
@umama86
Syeda Umama
2 days
جتنے پاس پاس دھڑکن کے ہے راز.جتنے پاس بوندوں کے بادل.
2
0
29
@umama86
Syeda Umama
2 days
قسمے مجھے بھی ۔۔۔ اور آج بنائے بھی.
@Maximus_0112
Maximus
2 days
ایسے حسین رومانٹک موسم میں بھی اگر آپکو پہلا خیال پکوڑوں کا آتا ہے تو کوی حال نہیں آپکا۔.
1
0
11