tamia rizwan. Profile
tamia rizwan.

@tamia_rizwan

Followers
646
Following
42K
Media
5K
Statuses
18K

Karachi, Pakistan
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
6 days
انصافیوں!! میرا اکاؤنٹ رپورٹ کیا جارہاہے!! پلیز 3 تین کمنٹس اور ری پوسٹ کی درخواست ہے!!
632
844
2K
@Haidersaeedpti1
Haider Saeed
6 days
اکاؤنٹ کی ریچ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔۔۔۔ میرے اکاؤنٹ کو بھرپور طریقے سے رپورٹ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ کوئی نہیں خیر ہے۔۔۔۔ عمران خان زندہ باد
373
1K
4K
@ProfessorPTI
P r o f e s s o r
7 days
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تو عاصم منیر کی عزت سے بھی زیادہ گر گئی ہے ۔۔۔!!!
228
713
3K
@AZEEMVIRK30
AZEEM VIRK
17 days
14. خان نے اداروں کو نہیں، کرداروں کو للکارا۔ @1liaba @anihahspk @ZIA_201 @zaranooraine @Faizan_4i @bint115647 #NoCourtNoDealOnlyStreet @fairy_queen123 @Rubab_IK @r11122255
0
11
4
@FairySahu3
Nazo
17 days
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے. جو گھائل بھی امیدوں سے ہوتا ہے اور زندہ بھی امیدوں پر رہتا ہے ۔ #NoCourtNoDealOnlyStreet #PTI_Followers #قومی_زبان #محبت_مافیا @Kwo_ik
1
20
17
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰🇳🇿
17 days
ظلم کا بدلہ ووٹ سے، بار کونسل کے الیکشن میں ووٹ 26 ترمیم کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے خلاف دیں .یہ معاملہ براداری دوستی یاری کا نہیں ،قانون و آئین کی بالادستی کا ہے . #NoCourtNoDealOnlyStreet
0
24
18
@AffanMunir74
۸۰۴/804
17 days
ری آواز تھی مرہم میرا------ دیکھ ناں زخم زخم روح میری #NocourtNodealonlystreet
0
10
5
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
17 days
جب فیصلے مرضی کے ہوں، تو قوم خود اپنا منصف بنتی ہے، ہم ڈیل نہیں، انصاف مانگتے ہیں، ہم حق کے سپاہی ہیں، اور سڑکیں ہمارا عدالتی کمرہ ہیں، #NoCourtNoDealOnlyStreet @Kwo_ik
0
14
10
@AZEEMVIRK30
AZEEM VIRK
17 days
49. عمران خان آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ @1liaba @anihahspk @ZIA_201 @zaranooraine @Faizan_4i @bint115647 #NoCourtNoDealOnlyStreet @fairy_queen123 @Rubab_IK @r11122255
0
15
7
@fairy_queen123
Black Queen 👑
17 days
عمران خان وہ لیڈر جو مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا رہا۔ #NoCourtNoDealOnlyStreet #PTI_Followers @Kwo_ik
0
14
5
@fairy_queen123
Black Queen 👑
17 days
جسے ضمیر کا سودا نہ کرنا آیا ہو، وہی اصل سیاستدان ہے۔ #NoCourtNoDealOnlyStreet #PTI_Followers @Kwo_ik
0
11
3
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
17 days
میرا اکاؤنٹ پھر سے رپورٹ کیا جا رہا ۔۔۔۔۔ آپ کے ساتھ کی سخت ضرورت ہے
177
285
926
@ZIA_201
Zoha Khan
17 days
@itxhamza480 @KaliwalYam *اچھے دوست اور دوائیں ... دونوں ہماری زندگی میــــں بہتــــــــ اہم ہیــــــــں ... دونوں ہمارے درد میــــں کمی کرتے ہیــــــــں ... فرق صرف اتنا ہے ... کہ دواؤں کے برعکس ... اچھے دوست کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیــــــں ہوتی۔ #NoCourtNoDealOnlyStreet
0
21
11
@AffanMunir74
۸۰۴/804
17 days
ہستئ جـــاں کا نام رہنے دے ہم سے اتنـــا کلام رہنے دے دستکیں دے رہا ہے دل پہ کوئی کس کا آیا پیــــــام رہنے دے خواب میں آج اس کو دیکھا ہے آج دن بھر کے کام رہنے دے #Nocourtnodealonlystreet
1
15
9
@AffanMunir74
۸۰۴/804
17 days
موسم کو موسم کی بہاروں نے لوٹا۔۔ کشتی کو سمندر کے کناروں نے لوٹا۔۔ تم تو ایک قسم دینے سے ڈر گئے۔۔ مجھے تمہاری قسم دے کے ہزاروں نے لوٹا۔ #NocourtNodealonlystreet
0
19
11
@ZIA_201
Zoha Khan
17 days
اللہ تمہیں دنیاکی اتنی سمجھ عطا کردےکہ تم اسکےہر فیصلےپر راضی ہوجاؤ،اللہ تمہیں اتنا کچھ نوازےکہ تم کسی اورسےنہ مانگو،اللہ تمہیں اپنا قرب اتناعطا کرےکہ تمہیں دنیا کی چاہ نہ رہے۔ آمِــــــــــيْن #NoCourtNoDealOnlyStreet @Kwo_ik
@ZIA_201
Zoha Khan
17 days
اللہ تمہیں اتنا صبر دے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے،اللہ تمہیں اتنا مضبوط بنائے کہ کوئی تمہیں توڑ نہ سکے، اللہ تمہیں اتنا اپنے قریب کردے کہ کسی اور کی تمہیں ضرورت نہ پڑے، اللہ تمہیں اپنی اتنی محبت دے کہ کسی اور کی محبت کیلئے نہ ترسو، #NoCourtNoDealOnlyStreet @Kwo_ik
5
28
22
@tamia_rizwan
tamia rizwan.
17 days
0
5
6
@tamia_rizwan
tamia rizwan.
17 days
0
5
6
@tamia_rizwan
tamia rizwan.
17 days
0
5
6
@tamia_rizwan
tamia rizwan.
17 days
0
6
7