tahsinfatima9 Profile Banner
NEWSVIEWS.COM Profile
NEWSVIEWS.COM

@tahsinfatima9

Followers
2K
Following
318K
Media
9K
Statuses
457K

Jauhar, Karachi
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tahsinfatima9
NEWSVIEWS.COM
5 years
﷽ اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ①فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانۡحَرۡ ؕ②اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَالۡاَبۡتَرُ③ "بے شک (اے نبی ﷺ) ہم نے آپ کو کوثر عطا کردی۔ لہٰذا اپنے پروردگار کی خوشنودی کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔ یقیناً آپ کا دشمن ہی بےنام و نشان (ناکام) ہو گا" سورۃ الکوثر
11
36
124
@MujahidNaama
Mujahid Hussain
10 hours
اگر واقعی یہ جج ہے تو فوری طور پر اس کو ہٹا کر مقدمہ درج کرکے جیل میں ڈالا جائے یہ تو معزز شہری کہلانے کا مستحق نہیں وفاقی آئینی عدالت کا جج کیسے بنادیا گیا!
0
1
3
@Husnainrafique_
Husnain Rafique
1 day
بچوں کو تو یہ تک اجازت نہیں کہ اپنے والد کو ایک خط بھی بھیج سکیں۔ حیران کُن بین الاقوامی برادری کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔ جمائمہ خان کا ٹویٹ
16
4K
10K
@Waqarkhan123
Waqar khan
15 hours
عاصم منیر کو یزید بنانے میں رضا ربانی جیسے چھوٹے چھوٹے شمروں نے بڑا کردار ادا کیا ہے یہ ساری زندگی جہموریت پسند بنے رہے لیکن جیسے ہی آمریت میں ثمرات ملے یہ منافق وہیں سر بسجود ہو گئے
86
2K
7K
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
11 hours
خواتین و حشرات یہ وفاقی آئینی عدالت کے جج، جناب کے کے آغا ہیں، جو کھلے عام فائرنگ کر رہے ہیں۔ سرزمین بے آئین و قانون کل پنجاب میں تین ہزار بچوں پر ہیلمٹ نہ پہننے پر پرچے دیکر بند کیا گیا ہے
31
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
18 hours
گاڑی تلے آکر مر جائیں یا گٹر میں گر یا ریاست کی اپنی سفاکیت کا نشانہ بنیں عوام ملک میں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی تاوقتیکہ آپ اختیار اور پیسے والے ہوں
19
364
814
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
19 hours
قومی اسمبلی میں شاہد خٹک نے نعرہ بلند کردیا " عاشق رسول کو رہا کرو رہا کرو "
12
2K
6K
@Haidersaeedpti1
Haider Saeed
12 hours
غداروں کو دیکھو۔۔۔۔۔۔ یہ سب غدار ہیں۔۔۔۔
79
2K
3K
@GKamranKhan
Kamran Khan
15 hours
5300 ارب کی کرپشن پاکستان کے پاسپورٹ کو ذلیل نہیں کرتی؟ تعلیمی بجٹ صرف 40 ارب اور بےنظیر انکم سپورٹ 700 ارب روپے بجٹ پاکستان کو ذلیل نہیں کرتی؟ دنیا کے ناقص ترین عدالتی نظام 140 ملکوں میں سے 138 نمبر پر پاکستان کو ذلیل نہیں کرتا؟ ملک میں لاقانونیت مہنگائی سرکاری و مذھبی
57
1K
3K
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
13 hours
عمران خان سے ملاقات کے بعد ،عمران خان کی بہن علیمہ خان ،نعیم حیدر پنجوتھہ اور دیگر کارکنان نے مکا لہرا دیا ،عوامی طاقت ✌️💪
53
4K
13K
@JimmyVirkk
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
1 day
اگر سندھ میں بھٹو مر جاتا تو یہ بچہ آج زندہ ہوتا۔
69
2K
6K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
1 day
ابراہیم تم جی نہ سکے تو کیا ہوا شکر ہے بھٹو تو زندہ ہے۔
129
4K
12K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
19 hours
اسکا چہرہ یاد رکھ لیں۔ اس امیرزادے نے اپنے باپ کی گاڑی سے سڑک پر جاتی دو لڑکیاں پارٹ ٹائم جاب کرنے جارہی تھی انکو کچل دیا۔ یہ ایک جج کا بیٹا ہے۔ اسکو سزا نہیں ہوگی اور عدالت سے باعزت بری بھی کردیا جائیگا
162
3K
5K
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
1 day
پیارے ابراہیم ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔۔۔ اپ جیسے لاکھوں ابراہیم بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔۔۔کوئی بھی کھلا گٹر ان کو موت کی وادی میں دھکیل سکتا ہے ۔۔۔ تمہاری ماں کا دکھ ہم کم نہیں کر سکتے ۔۔۔لیکن شرمندہ تو ہو سکتے ہیں 😭
32
671
2K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
14 hours
یا اللہ جو یزید وقت, ہمارے لیڈر کو ذہنی اذیت دے رہا ہے, اُس یزید کی اپنی ذہنی سکون برباد کردے آمین 🙏
125
372
1K
@Waqarkhan123
Waqar khan
3 days
2013 الیکشن کے بعد حلف برداری تقریب سے پہلے نواز شریف نے بھارتی TV کو انٹرویو میں کہا کارگل پر انکوائری کرواؤں گا اور نہ صرف جرنل مشرف بلکہ ان کیساتھ باقی 4 جرنیلوں سے بھی تفشیش ہو گی یہ سب کچھ بھارت کیساتھ شئیر کروں گا حلف سے پہلے واحد انٹرویو کے لیے نوازشریف نے بھارتی چینل چُنا
29
2K
4K
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
4 days
اَخے نورین خان نے انڈین میڈیا کو انٹرویو دِیا ہے۔۔ یادِ ماضی عذاب ہے یارب، چھین لے ان سے حافظ انکا۔
86
3K
7K
@Wajahat_PTI_
Wajahat Sami
4 days
یہ نواز شریف کا وہ انٹرویو جس میں اس نے ایک ہندوستانی صحافی سے گارگل کے معاملے پر فوج کے خلاف کاروائی کرنے کا وعدہ کیا ۔ یہ ملک دشمنی نہیں تھی ؟ یہ غداری نہیں تھی اس غدار کو کیوںسب کچھ معاف ہے ؟؟
23
1K
2K
@_SahibzadaHamid
Sahibzada Hamid Raza
3 days
صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں مناسب سہہولیات دی جائیں۔ صاحبزادہ حسن رضا
7
846
5K
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
4 days
نواز شریف، مریم نواز جاتی امرا میں بھارتی صحافیوں کے ٹولے کو گھر بلا کر انٹرویو دیں وہ جائز ہے۔ نورین خان نہ دے جس کا پاکستانی میڈیا پر بھائی کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے۔
188
8K
15K
@khokhr_pedia
SIR Ahmed Khokhar
2 days
سچ تو سامنے آ کر ہی رہتا ہے بیشک اللہ الحق ہے کہا جاتا تھا کہ عمران خان مغربی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے لیکن مغرب کے اصل ایجنڈے پر تو موجودہ حکمران عملدرآمد کر رہے ہیں۔ فضل الرحمان
1
10
49