Adil Raja's Current Explosive Vlog & MORE details - Explained :
Brig Khalid Farid who was DG Counter Terrorism in ISI was removed a few weeks ago because he refused to eliminate
#ArshadSharif
and other journalists. (n/1)
اعظم سواتی کی پریس کانفرنس کے بعد KPK میں ایک پختون بزرگ نے روتے ھوئےکہا کہ آج زندگی میں پہلی بار مجھے پاکستان کی فوج سے بھی اتنی ھی نفرت محسوس ھوئی جتنی کبھی دشمن ملک کی فوج سے تھی۔ جرگے بیٹھ چکے فیصلے ھو چکے۔ وردی والے کتوں ھم پٹھان غیرت کے معاملات عدالتوں میں طے نھیں کرتے۔
انتہائی اھم : عمران خان کی حکومت ختم ھونے کے بعد, ابتدائی تیس دنوں میں, چین نے دو سے تین مرتبہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور وزیر اعظم کو براہ راست اعتماد میں لیتے ھوئے انھیں اپنی سیٹیلائٹ سے حاصل شدہ انتہائی ٹاپ سیکریٹ معلومات مہیاء کیں جس میں "ایک مغربی طاقت" n/1
میں کہنے ہی والی تھی کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کس حد تک گر سکتی ھےلیکن پھر مجھے ایک بلوچ کا ٹویٹ یاد آیا جس میں اس نے بتایا کہ اب جب پاکستانی فوج بلوچستان میں ایک عورت کو اغوا کرتی ہے تو وہ اس کے ساتھ زیادتی کے بعد اس کا چہرہ بھاری پتھر سے کچل کر اس کی لاش کو پہاڑوں میں پھینک دیتی ھےـ
پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی اس سے قبل کوئی اس حد تک گرا ہو، ڈار برادران کے گھر ایک بار پھر چھاپے کے دوران خواتین کی بے حرمتی ،ڈار برادران کی والدہ کا قوم کے نام پیغام
Who is Bruce Riedel :
- Served 30 years in the CIA.
- Advised 4 US Presidents on South Asia & the Middle East.
- Held the position of Deputy Assistant Secretary of Defense at the Pentagon.
- Fellow at the Brookings Institute, a prominent American think tank.
Breaking: IK is not taking incoming calls on his phone. Among others, some foreign dignitaries are also trying to talk to him. IK asked others in his party leadership to call them back. They said no, they only wanted to talk to IK. Imran said tell them he is busy.(déjà vu)
عاصم منیر کے حق میں نعرے لگوانے کیلئے لائے گئے بچے، عمران خان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ھوئے۔ وہ کسی نے کہا ھے نہ، بچے تو سچے ہوتے ہیں۔
Credit : Salman Ahmad -
@sufisal
Brother Adil, you are an invaluable asset of this Nation. Instead of staying mute & continue to collect your salary, pension or income, you choose to stand up for truth. We salute your courage. Love & respect from all of us.
@soldierspeaks
Mr A is ISI Sector Commander Karachi Brigadier Aijaz.
Mr X is Sector Commander Punjab Brigadier Rashid.
Mr Y is Sector Commander Islamabad Brigadier Fahim.
Mr Z Is DG-C ISI Internal Wing Major General Faisal Naseer.
During recent visit to PK, I received credible info that 3 PTI women, who were arrested after May 9th, were RAPED inside the prison by individuals who arrived in official green jeeps to conduct "interrogations". No prison staff was allowed during these "interrogations".
ایک گھنٹہ قبل مجھے واٹس ایپ پر ایک chat کے screenshots بھیجے گئے ھیں. میں یہ گفتگو as is ٹو ویٹ کر رھی ھوں. Please don't shoot the messenger. اس وقت اس گفتگو کے مستند ھونے نہ ھونے کے بارے میں میں کچھ نھیں کہہ سکتی. شئیر کرنے کا مقصد محض کچھ سوالات کے جواب حاصل کرنا ھے. 6-1
Pakistan's filthy establishment is coming after overseas Pakistanis with full throttle. Ex KPK MPA told my family in Pakistan that local agencies will register an FIR against "me" for tweeting against "IDARE" & I will be arrested if I comeback. My response, FU
@OfficialDGISPR
@soldierspeaks
وردی والوں ھم کہتے تھے ٹیکنالوجی کے اس دور میں تم کچھ نہ چھپا پاؤ گے۔ ھمارے پاس نام بھی ھیں اور وہ آڈیو بھی جو کینیا والوں نے ریکارڈ کی۔
@soldierspeaks
TO
@OfficialDGISPR
,
#bajwa_traitor
& everyone in the uniform who ignored & violated human rights, freedom of speech & freedom of expression to crush THE TRUTH, this 👇👇👇is for YOU 😡
دسمبر میں اپنی والدہ کو دفنانے پاکستان گئی تو میری ٹوویٹس کی وجہ سے میرے خاندان نے میری موجودگی کو ایسے چھپا کر رکھا جیسے میں اشتہاری مجرم ہوں۔ انہوں نے مجھے صرف ایک ہفتے میں واپس بھیج دیا کیونکہ وہ میری سلامتی کے بارے میں فکر مند تھے۔ یہ ھے وہ پاکستان ہے جس میں آج ہم رہ رہے ہیں۔
Yes I’m angry, I’m upset and mad. Why ? because this ⬇️ is what I received in a message yesterday. This filthy tiny cell where there is only a hole on the right as a toilet is the cell where they are holding IK. “IS FAUJ PE THOO JO MAGHRIB KI PROSTITUTE BANI HOI HAI”
@SSEHBAI1
تمام ٹی وی چینلز، ان کے مالکان، اینکرز اور صحافیوں کو حکومت اور اداروں کی طرف سے مسلسل انتہائی سخت ھدایات دی جا رھی ھیں کہ وہ ارشد شریف کی موت کو حادثاتی موت ڈیکلیر کریں۔
BREAKING: After 8th Feb, Amb Blome remains Asim's last ally in the US camp who is urging DC not to succumb to pressure from US lawmakers & to grant Asim time to address the situation. As per sources Asim requested Blome that he can fix this mess within few weeks. - (correction)
Thank you
@OfficialDGISPR
for this ⬇️⬇️ TAMGHA-E-HUSN-E-KARKARDAGI. I will make sure to "disappoint" you a bit more because we stand for truth, freedom of expression & freedom of speech.
#Peace
Pakistani Army's mindset is to drain the wealth of the entire nation, all while treating civilians as slaves. The attitude and lifestyle of this so-called Muslim Army are far from the teachings of Islam.
#YazidiArmy
@OfficialDGISPR
GHQ has blood of
#ArshadSharif
on their hands. We wont let it go in vain. Violators & criminals in the uniform must be brought to justice like any other Pakistani Citizen & must be prosecuted. Stop hiding behind WARDI.
This walk, his body language, makes me worried. It is telling the story of what he is going through right now. Are we "using" him to fight "our" war ?
#ImranKhanPTI
Adil Raja is not arrested nor he is in custody. He was approached by UK law enforcement with some tips after which he decided to go underground along with his family. A big FU to those who are spreading rumors of his arrest. UK does not fall under Dirty Harry's juris-dick-tion.
List (displayed at CMH) of
#PakistanArmy
PA Numbers of officers punished for standing on the right side of history and opposing Regime Change Operation.
Alhamdullilah it's an honour to be included in this prestigious list at Ser
#25
.
#PakistanUnderFascism
ارشد شریف نے "بند دروازوں کے پیچھے" دستاویزی فلم بنانے میں اپنا ذاتی پیسہ اور محنت لگائی جبکہ وہ کرپٹ سیاسی اشرافیہ اور ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجی جرنیلوں کی جانب سے کی گئی بڑی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کرنے کے لیے شہر شہر کا سفر کر رہے تھے. 3-1
I never imagined that
#AdilRaja
would emerge as such a significant influencer in shaping public opinion & propaganda politics in Pakistan, which has long been dominated by NAPAK FAUJ. If I were a GUNJA SHAYTAN in PINDI,
@soldierspeaks
would be at the top of my list of enemies.
راز کے افشاء ھو جانے اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے"مغربی طاقت" کی طرف غیر معمولی جھکاؤ کے باعث پاکستان اور چین کے تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ھے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان ۱۹۵۰ والی سرد مہری پیدا ھوجانے کا اندیشہ بھی محسوس کیا جا رھا ھے۔ (ڈی سی کمپنی) n/7
کی ریکونیسانس کے ذریعے پاکستان کی حساس تنصیبات کی جاسوسی سے متعلق اھم ثبوت اور معلومات شامل تھیں۔ چین کا یہ قدم ایک اچھے دوست اور ھمسائے کی حیثیت سے پاکستان کو خطرات سے آگاہ کرنے اور دوست نما دشمنوں سے محتاط رھنے کی جانب ایک غیر معمولی اقدام تھا جسکی مسقبل قریب میں کوئی n/2
وہ پہلے دن سے شریف فیملی اور چند سرکردہ فوجی جرنیلوں کی کرپشن سے متعلق انتہائی اھم معلومات اکٹھا کرنے میں مصروف تھے جس میں انکی مدد پاکستان کے چند فوجی افسران اور کچھ بین الاقوامی صحافی کر رھے تھے 4-1
@OfficialDGISPR
Senior Six were asleep when Bajwa was busy making Billions, sabotaging democracy, arresting people, violating their rights, picking & stripping innocent civilians & silencing voices. Senior Six are partner in crimes with Bajwa. We need accountability or your days are numbered.
To all Pakistani New Yorkers, be cautious of Wajahat Khan. He is on a mission here, acting as a friend but closely connected to ISI. He is gathering every possible detail of Pakistani Americans who interact with him, thinking he is a PTI supporter. Beware and keep your distance.
میری (source) معلومات کے مطابق انہیں کچھ بین الاقوامی صحافیوں نے بتایا کہ پاکستانی اشرافیہ کے سرکردہ کرداروں نے مشرقی افریقہ میں بہت بڑی سرمایا کاری کی ھے اور اگر وہ اس سے متعلق ثبوت حاصل کرنا چاھیں .... 2-1
To save their position in this whole conspiracy, Kenyan Authorities recorded both video & audio communications they had with Pak Intelligence Agencies. (n/10)
اوورسیز پاکستانیوں کی ”حرکتوں“ کے نتیجے میں ہونے والے امریکی سیاستدانوں سے رابطوں ، ڈونالڈ لو کی پیشی اور IMF پر مظاہروں نے اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے لہذا جوابی کاروائی کے طور پر انہوں نے نیو یارک کے ایک پرانے بندر کو نئی چابی بھر کر میدان میں چھوڑ دیا ہے. کون ؟
مثال نھیں ملتی۔ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور اعلی حکومتی شخصیات نے ان معلومات کے تبادلے کے بعد ابتدا" چین کا شکریہ ادا کیا لیکن حیرت انگیز طور پر یہ خبر بمع ثبوت کچھ ھی دنوں میں نامعلوم پاکستانی ذرائع کے توسط سے اسہی "مغربی طاقت" تک بھی من و عن پہنچا دی گئی جو پاکستان n/3
After killing 47 innocent protesters on May 9th. Injuring, kidnapping & arresting 10k citizens. Destroying homes & businesses, banning media, dismantling democracy, violating the Law & suspending the Constitution, NAPAK ARMY will try 102 peaceful protesters in Military Courts.
ایک امریکی سینیٹر امریکہ سے پاکستان آیا لیکن وزیر اعظم سے ملنے وزیر اعظم ھاؤس نھیں گیا بلکہ وزیر اعظم کو اسکی اعلی مشاورتی ٹیم کیساتھ امریکی ایمبیسی ھی میں بلوا لیا. پوچھا حضور ایسا کیوں، جواب ملا، احمق ! وزیر اعظم ھاؤس میں ھونے والی تمام گفتگو تمھاری فوج جو سنتی ھے.
I was listening to
@soldierspeaks
two current vlogs & they are just mind blowing. It seems that we are creating Narcissists in our Army instead of producing Soldiers. The environment is extremely poisonous if pleasing Commander is the only priority of Junior Officers.
PIA were informed later by Kenyan Authorities that they will sell these evidences to dark web hackers if they are to be blamed of any wrongdoing. (n/11)
بنیادوں پر چین واپس بلوایا۔ پاکستان کے ایک اعلی سرکاری عہدیدار کیمطابق ان کے خیال میں چین اور "مغربی طاقت" دونوں اس mole سے واقف ھیں جس نے یہ خبر لیک کی لیکن پاکستان کے حساس ترین ادارے ابتک اس ڈرامے کے مرکزی کردار کا تعین نھیں کر پائے۔ اس اعلی عہدیدار کیمطابق اس اھم n/6
کی اھم تنصیبات کی جاسوسی کرنے میں ملوث تھی ۔ کچھ روز بعد چین کو یہ خبراسہی "مغربی طاقت" نے کچھ اسطرح پہنچائی کے چین نے جاسوسی سے متعلق جو "ٹاپ سیکرٹ بریفنگس" پاکستان کو دی تھیں وہ پاکستانی حکام ھی کے ذریعے ھم تک بھی پہنچا دی گئی ھے. لہذا چین اب پاکستان میں موجود اپنے شہریوں n/4
اور اعلی سطحی ذرائع کو محفوظ بنائے جو کسی بھی وقت کسی جوابی کارروائی کا نشانہ بن سکتے ھیں اور جسکا الزام اس "مغربی طاقت" پر تھوپا جا سکتا ھے جسکے بعد چین نے پاکستان سے حساس معلومات شئیر کرنے کی "پائپ لائن" بند کرکے پاکستان میں موجود اپنے ھزاروں چینی باشندوں کو ھنگامی n/5
AS was sharing phone location with SI
After killing AS his assassins took his phone
They didn't know that AS was sharing location
SI can still see the location of AS phone
SI told IK the location of AS phone
Assassins eavesdrop the chat
Now they are panicked
لاہور کے ایک با اثر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کیمطابق خراب حالات کے باعث پراپرٹی کی گرتی ھوئی قیمتوں کے باوجود متعدد اعلی آرمی افسران آجکل بڑے پیمانے پر پراپرٹی خرید رھے ھیں اور کہتے ھیں کہ منافع کا وقت قریب ھے؟
@soldierspeaks
عادل بھائی، کوئی خبر؟
A PTI activist was illegally detained. His phone confiscated & accessed without permission. A WhatsApp chat on his phone resulted in 30+ arrests.
2 of them were my brothers. I was told to cooperate & tone down. My brothers left the country today after they were released.
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے بعد ارشد شریف آرام سے دبئی اور لندن میں بیٹھ کرکافی پیتے تھے اور وی لاگز یا سوشل میڈیا میں مصروف تھے، نہیں ایسا نہیں تھا۔ 5-1
میں ھمیشہ سے امام کعبہ قاری عَبْدُ ٱلرَّحْمَٰنِ بْنُ عَبْدِ ٱلْعَزِيزِ ٱلسُّدَيْسِ کی تلاوت کی مداح رھی ھوں اور آج ان کی تلاوت پر مشتمل ایک پیج کا بلاگ شیئر کر رھی ھوں. ۳۰ سے ۴۰ منٹ میں ایک پارہ پڑھیں ,شئیر کرکے ثواب کمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.
.
This is the job YOU choose as a profession and you are getting well paid for it by this Nation, so concentrate on performing your duties instead of running a PR campaign.
The lack of response from the people on the streets of Pakistan in the face of brutalities, injustices & torture inflicted upon their fellow citizens is disheartening & demoralizing. It is alarming to see people carry on with their daily lives seemingly unaffected (n/1)
Pakistani democracy has been "boxed" by
#Bajwa
.
.
Sometimes a political cartoon is worth a thousand words.
.
#Arrest_Sultan_Gul
#ProtestOnSunday
#AyeshaSingh
#شکریہ_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Aftab Iqbal, Rao Anwar, Bachi, Pakistani,
#DGISPR
, Imam Ali, Corrupt Pak Army,
فوج اور آئی ایس آئی کے ہمارے بہادر سپاہیوں کی حب الوطنی پر کبھی شک نہ کریں جو ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔ میں اپنے اداروں میں ان تمام لوگوں سے دلی معذرت خواہ ہوں جن کے جذبات کو میں نے ٹھیس پہنچائی. پاک فوج زندہ باد، آئی ایس آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد.
Since I posted that wrong
#DirtyHarry
picture, I was bashed by so many who criticized me severely. I respect that vengeance. This alone proves that
#ImranKhan
supporters are not against "The Institute of Army" but are only against the corrupt individuals. MY SINCERE APOLOGIES.
A PTI activist was illegally detained. His phone confiscated & accessed without permission. A WhatsApp chat on his phone resulted in 30+ arrests. 2 of them were my brothers. I was told to cooperate & tone down. My brothers left the country today after they were released.
پنجابیوں کا نہیں پتا - لیکن کے پی کے کے عوام میں موجود غم اور غصے کو دیکھ کر یوں لگ رہا ہے کے پٹھانوں نے ناپاک جرنیلوں سے آزادی کا فیصلہ کر لیا ہے. #باجوڑ
Pakistani journalist Imran Riaz Khan, who was kidnapped by Pakistani Army is in critical condition due to medically induced coma after being severely tortured by Military Intelligence. (sources)
As a Muslim can I ask
#MBS
or King Salman, The Custodian of the two holy cities, khadim al-haramayn al-sharifayn, Why a common Muslim is not allowed to enter inside Kaaba & Roza-e-Rasool but known corrupt leaders, amoral celebrities & sinner chiefs can?
@rbalsaud
@saudiarabia
??
Consider this statement coming from a lawyer who is a member of IK’s party, where even IK’s sister is not allowed to hold a party or government rank due to his staunch stance against nepotism. Marwat sounds so dumb here, which makes me wonder if he is really a lawyer?
For those who are trying to convince me & others that;
- Marwat is a good guy.
- We need to restore ties with establishment.
- We will get justice from the courts.
I have one message for you ⬇️⬇️⬇️
I love & respect Adil Bhai & his network of KHAMOSH MUJAHIDS -BUT- if regular citizens are dying on the streets, women are being dragged by vultures in uniform & the country is on the brink of a disaster than KHAMOSHI of MUJAHID's = KUFUR. It's now or never.
@soldierspeaks
My older brother, who was arrested, informed me that the jails are packed with PTI workers & supporters. However, if an individual is considered influential or helpful, they are swiftly transported to other province just to extract more information on PTI and its communications.
Heart beats for Pakistan, forever! couldnot stop listening to IK even at work. As an overseas pakistani, feeling so proud of every Pakistani who is standing against this fascist regime and attending Jalsa. Allah help us all ❤️
Over the past few years, I have conversed with both the management and doctors at SKM Hospital, who have expressed that if one fails to comprehend the reason behind Imran Khan's unwavering resilience against powerful and malevolent forces, they must hear the tales of how (n-1)