sunabil
@sunabil12
Followers
126
Following
412
Media
53
Statuses
544
" شکـــــر ہے اللّٰه پاک کا جس نے ہم سب کو ایک بار پھر سے اپنا با برکت مہینہ رمضان المبارک نصیب فرمایا اور ہماری دعا ہے رب کائنات سے جو ہمارے عزیز واقارب اس سال ہمارے ساتھ نہیں رہے ان سب کی اس بابرکت مہینے کے صدقے میں مغفرت فرمائیں آمیـــــــــــــن السلام علیکم صبح بخیر
29
16
30
اگر تمہارے مقدر میں حسین ستارے نہیں ہیں تو یقیناً تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند ہو گا اور اگر تمہارے نصیب میں اکلوتا چمکتا چاند بھی نہیں تو یقین رکھنا اللّہ پاک تمہیں پورے آسمان سے نوازنا چاہتا ہے بس تم یقین رکھنا
2
1
3
اے میرے ربّ العالمین آپ سارے جہانوں کے مالک ہیں۔ اور ہم آپ کی مخلوق ہیں۔ آپ ہمیں معاف فرما دیں۔۔
25
1
16
آئیں لاہور کی سرد حسین شاموں میں بیٹھ کر ایک کم کرتے ہیں ایک ایک گرم چائے کا کپ پیتے ہیں باتیں ہزار کرتے ہیں🤗🤗 @Samreen49370456 🤗 @Zia_real1 🤗
5
2
4
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ... وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤 سنو! جہاں وہ رحیم ہے وہ اَلقَہّار بھی ہے اسکی پکڑ سے ڈرو اور
28
3
24
سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئ نماز دے مجھے عشق دے اپنی ذات کا س رکن سے نواز دے
1
1
1
جلدی جلدی اپنے نام مینشن کریں 1 گھنٹے بعد بن جائے گی ! فالورز میں بے پناہ اضافہ! پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں! جس نے مجھے فالو کیا ہوگا وہ ہی لسٹ میں ایڈ ہوگا!
73
18
49
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! ~ القرآن
3
1
3
Good morning my X family 💕💕 میری طرف سے سب کو تیسری سحری مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹
3
0
3
Good Night TC X Family members دعاؤوں میں یاد رکھئے گا اللّٰہ حافظ
26
1
26