its_jarry1 Profile Banner
شاہ زیب علی🏴🖐️ Profile
شاہ زیب علی🏴🖐️

@its_jarry1

Followers
968
Following
29K
Media
4K
Statuses
44K

حیدر حیدر مولا مولا بولے گا عشق علی پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️
2 years
میری شہزادی بیبی سکینہ🥹 غازی کے علم کی ہے پہچان سکینہ ہے تقریخ کربلا کا عنوان سکینہ دیتی اگر خطبہ تو تاریخ میں ہوتا عباس کے لہجے میں ہے طوفان سکینہ #انتظار_محرم @its_jarry1
3
2
5
@Jarry15Tom
bali sakina
2 years
Bhai shazado jaisey hee hotey hain😍😍😍❤️❤️
2
2
2
@Jarry15Tom
bali sakina
2 years
@its_jarry1 Ye bilkul sahi hey 😂😂
2
1
2
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️
2 years
پنجتن کی غلامی بڑا صلہ دے گئ چہرے کو گلاب کی طرح کھلا دے گئ مت چھوڑنا کبھی دامن اہلبیت کو مرو گے تو یہ مولا اے ملا دے گئ.. #انتظار_محرم @its_jarry1
5
4
7
@ZIA_201
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
2 years
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا @LegacyLeavers_ اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔۔ #خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح @Kwo_ik
1
13
7
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️
2 years
آمین مولا سب بہنوں کو سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہ پر چلنے کی توفیق عطا کرے..
1
0
0
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️
2 years
بیان اگر سرِ شہادت شبیر ہو جاۓ تو مسلمانوں کو قبلہ روزہ شبیر ہو جاۓ #انتظار_محرم @its_jarry1
0
1
4
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️
2 years
یا غازی عباس🏴 جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباس نے احتیاطاً روک لی سانس اپنی عباس نے موج کوثر سر اٹھا کر دیکھتی رہ گئ اتنی اونچائی پر رکھ دی تشنگی عباس نے. #وفاؤں_کا_شہنشاہ_عباس_ہے
0
1
4
@aminuallah10
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
2 years
@its_jarry1 @PTIJAPANNN اللہ اپ کو اور میری بہن کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ای لو یو 🥰🥰🤲🤲🥰
1
1
1
@itxenn
♥︎ꪀ
2 years
ویسے سوشل میڈیا پر ٹائم گزارنے والے لوگوں کو اندازہ بھی ہے وہ کیا کررہے عشق محبت روح جیسے بڑے بڑے الفاظ بول کر لوگوں کا چین چھین لینا یہ جو آپ جذبات میں آکر کافی بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں انہیں لوگ سچ جان کر اپنی زندگی خراب کر لیتے ۔اپنے عارضی جزبات کیلئے کسی کا وقت خراب نا کریں
16
22
68
@aminuallah10
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
2 years
@its_jarry1 اپ تو میری چھوٹی بھائی ہو اپ کو تو لازم اپنے ساتھ لے کے جاؤں گا 🥰🥰🥰🤝🤝🤣
1
1
1
@aminuallah10
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
2 years
چل بھیا روس چلتے ہیں 🙂🙂 فاکستان میں کچھ نہیں رکھا 🚶🚶 #خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح
10
7
21
@aminuallah10
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
2 years
یہ تو پھر مسکرا رہی ہے ✌️🔥 #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
3
14
13