
Sultan Danish
@sultan_danish
Followers
7K
Following
239K
Media
2K
Statuses
160K
میرا چائے ☕ کا ساتھ تعلق کسی بھی موسم کا محتاج نہیں شام بخیر ☕ مانو
3
3
5
☕.... Evening vibes....☕ بارش کی بوندیں کھڑکی پر رقص کریں، یا سرد ہوا دل کو چھو لےچائے ہمیشہ دل کے قریب رہتی ہے۔.!! اس کی خوشبو یادوں کے در کھولتی ہے، پہلا گھونٹ دل کی دھڑکن کو نرم کر دیتا ہے۔ چائے کے ہر گھونٹ میں ایک کہانی چھپی ہے سکون کی، محبت کی، اور ان لمحوں کی جو کبھی
27
18
49
زندگی ميں ايسا نہيں ہوتا کہ... انسان کو سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے کچھ دن ايسے بھی آتے ہیں جِسں ميں دن بھی لمبے ہوتے ہیں اور دھوپ بھی سخت ہوتی ہے لہٰذا ان ایام میں صبر و شکر الحمدللہ کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظار کریں، زبان کو شکوے سے محفوظ رکھیں..!! Good Noon ❤️🤍🌿
15
20
46
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃 اے رب کائنات...!! یہ جمعہ ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ Blessed Friday Morning ❤️
200
79
252
میں کچھ نہ کہوں.....!! اور میری بات بھی سمجھ لی جائے.. میں چپ رہوں اور تو میری خاموشی میں بھی میری محبت محسوس کرے...!!! ❤️#صدف
37
25
71
X Walo ne Yad Karwaya k aj to Birthday hy 😂 Khair Payout ni dety to Birthday b ni Manani Asan 😏
5
2
7
مجھ سے ایک سندری نے پوچھا راجا تم سندریوں کو ڈی ایم کیوں کرتے ہو میں نے کہا بلاک ہونے کے لئے. کہنے لگی آہ راجہ آہ #راجا
8
6
16
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام صاحب تاجِ عزت پہ لاکھوں سلام واقفِ راز فطرت پہ لاکھوں سلام قاسمِ کنزِ نعمت پہ لاکھوں سلام مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام. جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام ❤️#مرحبا_آمد_رسول
64
99
402
دل کو سکون دینے والی شاعری، ہنسانے والی فنی پوسٹس، روح کو جگانے والی اسلامک باتیں اور سوچ بدلنے والے کوٹس — سب ایک جگہ! 👉 ابھی جوائن کریں اور روز نیا پڑھیں ✨ Follow the دل سے دل تک💕 channel on WhatsApp:
7
6
13
Jis Account ko Drkho Blue Tik laga hoia🧐 Kase ko Payout mil rha to hamin b bTa do hum b le lin 🙄🙄 #zonauang
10
1
8
پبلک انٹرسٹ میں بہت کچھ کیا عجیب بات بلکل بھی نہیں اب سب جانتے ہیں لیکن یہاں مسلہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ پبلک کو آج تک کچھ پتہ ہی نہیں کہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے
4
3
8
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیـــــــر🌹🍃 مسکراہٹ ایک ایسا کیمیکل ہے جس سے آپ کا خون بڑھتا ہے اور آپ کے دشمنوں کا خون سڑتا ہے..!! Good morning X Fam ❤️
128
53
228
بڑے دنوں بعد آج X اوپن کیا ، اب تو ،2,4 لوگ ہی نظر آ رہے لگتا ہے پروگرام تو وڑہ گیا😂😂
6
2
7
Assalamualikum Good morning x mates 🥰 Have a peaceful day ahead ☕
115
10
133
السلام علیکم🌹 کائنات کےذرہ ذرہ کوہماری خیر کے لیےپیدا کرنےوالےعظیم رب ہمیں اپنےبہترین پسندیدہ بندوں میں شمار کرلیجیےہماری تمام لغزیشوں اورکوتاہیوں گناہوں سےہمیں ہمیشہ کے لیے پاک کر لیجیے دین و دنیا نبی کریم کی سنتوں کے مطابق گزارنے والا بنا دیجیے آمین MORNING X NATION ❤️
114
50
332