Sohail Imran Profile Banner
Sohail Imran Profile
Sohail Imran

@sohailimrangeo

Followers
102,313
Following
1,188
Media
7,243
Statuses
26,364
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sohailimrangeo
Sohail Imran
4 years
اے اللہ کرم کر دے فضل کر دے رحمت کر دے گنا ہ معاف فرما آسانیاں پیدا فرما مشکلات دور فرما رحم فرما وباء سے نجات دے آمین
Tweet media one
39
124
1K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ: پاکستان نے اسپین کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی #hockey
161
1K
13K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
Bangladesh beat billion dollars market of cricket @BCCI team #INDvBAN
826
603
13K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Pakistan 🇵🇰 first Test Series win in India 🇮🇳 #PAKvIND #Cricket #PakistanCricket
Tweet media one
79
1K
12K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل عیادت کے لئے زوالقرنین حیدر کے گھر پہنچ گئے ساتھی کرکٹر کی حیثیت سے آیا ہوں ماضی میں جو کچھ ہوا وہ ماضی کا حصہ ہے چوبیس گھنٹے زوالقرنین کے لئے دستیاب ہوں @Umar96Akmal
Tweet media one
117
391
7K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
King #BabarAzam is back in Lahore
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
269
192
7K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
“دینے والا اوپر والا ہی ہے آپ جتنے مرضی ہاتھ پیر مار لو جب اس نے دینا تبھی دینا ہے “ @imVkohli #ViratKohli #ViratKohli 𓃵 #PAKvIND
94
692
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Nadeem Khan and Junaid Zia met Zulqarnain Haider today and on behalf of the PCB Chairman Ramiz Raja, presented him a Cheque that covers his medical costs and expenses . Good and thanks @TheRealPCB @iramizraja
Tweet media one
96
528
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
کرکٹر آصف علی کا گاڑی کے کالے شیشوں پر لاہور میں چالان ، آصف علی نے غلطی تسلیم کی اور چالان کرایا اور کالے پیپرز بھی اتروا دئیے #Cricket
Tweet media one
Tweet media two
64
237
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
وارئیر محمد رضوان کا تکیہ بنگلہ دیش بھی پہنچ گیا ۔ #PAKvBAN #cricket pic pcb
Tweet media one
36
116
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
32
332
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ملکہ کے ساتھ ہاتھ ملانے والے نوجوان کرکٹر کون ہیں ؟ #Cricket
Tweet media one
487
284
6K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
40
222
5K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد ، پیٹ کمنز اور کریگ بریتھ ویٹ سے مقابلہ #BabarAzam #ICC
8
130
5K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
چئیرمین @iramizraja کرکٹرز @ImamUlHaq12 اور @RealHa55an نے سندس فاونڈیشن کی تقریب میں بچوں کو بیٹ اور بال پر آٹوگراف دئیے
Tweet media one
19
120
5K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ہاکی: پاکستان بمقابلہ ہالینڈ چوتھا کوارٹر پاکستان کو پانچ تین سے برتری حاصل #Hockey
40
221
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
مسلسل چھ ایڈیشن کے بعد #PSL7 میں ایک آواز مس ہے ۔۔۔۔
259
81
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
بابراعظم نہ گھبراتا ہے نہ محنت چھوڑتا ہے اور نہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہوتا ہے ۔ والد بابر اعظم Best wishes #BabarAzam
Tweet media one
21
102
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ایک بار پھر پاکستان کی شرٹ پہنیں گے ۔ ٹی ٹونٹئ ورلڈ کپ کے لئے میتھیو ہیڈن کی پھر تقرری قابل ستائش فیصلہ @iramizraja
Tweet media one
8
113
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
ہیلو بوائز #amir #psl8 #PZvsKK
Tweet media one
99
223
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
حج کے لئے چھٹی مل گئی ،سابق کپتان مشفیق الرحیم ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ نہیں کریں گے #cricket
10
120
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
یہ واقعی شاہین ہے ۔۔۔۔۔۔ سپر اسٹار آف پاکستان کرکٹ #LahoreQalanders #ShaheenShahAfridi #PSL7 @lahoreqalandars
Tweet media one
11
64
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
آسٹریلیا کے ٹی ٹونٹی کپتان ایرون فنچ پاکستان سپر لیگ 8 کے پلئیرز ڈرافٹ میں شامل ۔ #PSLDRAFT
14
118
4K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
اوپن ائیر اسٹوڈیو اور ٹرک آرٹ کمنٹری باکس #LevelHai #PSL7
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
179
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
سلمان ارشاد کی #PSL7 میں کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی ان پر بھی توجہ دے گی انہیں ہائی پروفائل کیا جائے گا @Salman150kph کے یارکرز تباہ کن ہیں لاہور قلندرز پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام سے آنے والے سلمان ارشاد کا مستقبل روشن ہے #LahoreQalandars
29
115
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار #BabarAzam 𓃵 مبارک
6
82
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
شاداب خان انگلینڈ میں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نام آنے پر وطن واپس آئیں گے #Cricket
8
77
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
مشفیق الرحیم ٹیسٹ میں پانچ ہزار رنز بنانے والے بنگلہ دیش کے پہلے کرکٹر بن گئے #Cricket
7
71
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Still Smart and stylish young man . Mr legend
25
114
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
4 years
پاکستان ٹی ٹونٹی کپتان اور ٹیلنٹڈ بیٹسمین @babarazam258 کے انڈر19کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور کپتان روحیل نزیر کو مفید مشورے روحیل نزیر نے بابر اعظم سے کٹ کرنے کی ٹپس لیں #Cricket
39
273
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
5 years
آل راونڈر محمد حفیظ نے انگوٹھے کی انجری کے باعث لگ بھگ 8 ہفتے کرکٹ سے دور رہنے کے باوجود یویو ٹیسٹ پاس کر لیا ۔۔ زبردست ۔۔۔یہ صرف ذہنی مضبوطی کا ثبوت ہے ۔ #fitness #test @MHafeez22
Tweet media one
103
113
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پی ایس ایل کے فائنل نے برسوں کی تعلق داری خراب کر دی ہے امید ہے کہ قریبی لوگ انڈر اسٹینڈ کریں گے کہ ٹکٹس کا حصول ممکن نہیں آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم چوبیس برسوں بعد پاکستان میں ، کمنز وارنر اسمتھ لابو شین اسٹارک لیون ہیزل ووڈ جیسے اسٹارز کو ٹیسٹ میچ میں دیکھنے کا پلان کریں #PAKvAUS
16
95
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
5 years
پپروفیسر صاحب چھا گئے ۔۔ آل راونڈر محمد حفیظ نے دو کلو میٹر رننگ ٹیسٹ بھی پاس کر لیا ۔۔ویل ڈن ۔ @MHafeez22
@sohailimrangeo
Sohail Imran
5 years
آل راونڈر محمد حفیظ نے انگوٹھے کی انجری کے باعث لگ بھگ 8 ہفتے کرکٹ سے دور رہنے کے باوجود یویو ٹیسٹ پاس کر لیا ۔۔ زبردست ۔۔۔یہ صرف ذہنی مضبوطی کا ثبوت ہے ۔ #fitness #test @MHafeez22
Tweet media one
103
113
3K
68
104
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لئے تیار #PAKvAUS
Tweet media one
7
59
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
لاہورمیں پی ایس ایل کا الگ ہی لیول ہے #LevelHai #PSL7 #Lahore
Tweet media one
10
73
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
قلندرز فیملی ۔۔۔۔۔۔ @sameenrana اور @atifnaeemrana کا بڑا پن ۔ جیت کا کریڈٹ @AJavedOfficial کو دے دیا ۔ قلندرز دل سے #PSL7 #LahoreQalandars @lahoreqalandars
Tweet media one
18
70
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
واقعی لگدی لاہور دی آ۔۔۔۔۔ #PSLFinal #PSL7 #LQvMS
Tweet media one
85
78
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
حارث رؤف کو مستقبل میں محتاط رہنے کا کہہ کر معاملہ ختم کر دیا گیا ۔ فیلڈ امپائر نے شکایت نہ کی کہ سب فرینڈلی ماحول کی وجہ سے ہوا بعد میں کھلاڑی ہنسی کھیل کرتے رہے میچ ریفری علی نقوی نے حارث روف کو طلب کر کے گیم کی اسپرٹ اور روئیے کا سبق یاد دلایا اور خبردار کیا #HarisRauf #PSL7
49
104
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
3-0 not acceptable at home grounds . #PAKvENG
132
75
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
یہی بلا پھر رنز اگلے گا ۔۔۔ #BabarAzam #PAKvENG Pic pcb
Tweet media one
109
67
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں سے پہلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ فینز لیوک اور جیروم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے #PSL7 #LevelHai #Lahore
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
158
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Shahid Afridi is always Boom Boom #shahidafridi #IStandWithShahidAfridi
97
172
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
خوبصورت کیک کا انتظام پاکستان کرکٹ ٹیم منجمنٹ کی جانب سے کیا گیا اور تمام کپتانوں کو اس موقع پر بلایا گیا اور بابر اعظم نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ #BabarAzam #HappyBirthdayBabarAzam
Tweet media one
6
107
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
جو جو قدرت کے نظام کا مذاق اڑاتے رہے وہ سب آج معافی مانگیں ۔۔۔یہ واقعی قدرت کا نظام ہے #ICCT20WorldCup
31
141
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کی ونڈوکی نشاندہی: اگلے برس پندرہ فروری سے اکتیس مارچ کے درمیان چار وینیوز لاہور کراچی ملتان اور راولپنڈی میں انعقاد اس سے قبل نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی #PakistanCricket #PSL
31
173
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Good show BTW #KarachiJalsaPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
175
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
گڈ نیوز: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دی؛ ڈیوڈ وارنر اور میچل مارش سری لنکا کے خلاف سیریز میں دورہ پاکستان کی تیاریوں کی وجہ سے شامل نہیں ، جسٹن لینگر اور دیگر اسٹاف بھی دورے کی تیاریوں کے لیے چھٹیاں لے گا ۔ کرکٹ آسٹریلیا #PAKvAUS
6
112
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
محمد عامر جنہوں نے قومی کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا اب پی ایس ایل کی کٹگری میں تنزلی ہونے کا شور مچایا اور جب کچھ بن نہ پایا تو وہیں رہنے کا فیصلہ کیا جہاں رہ رہے تھے شائید اندازہ تھا کہ ڈرافٹ میں کوئی اس کٹگری میں بھی نہ اٹھائےگا جہاں انہیں رکھا گیا ہے اچھا فیصلہ ہے یہ #PSL7
231
120
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
4 months
جس کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں وہی دوسرے میچ میں بھی کریز پر کھڑا ہے #BabarAzam #PAKvsNZ
52
199
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
دکھ اور افسوس اس بات کا نہیں ہے کہ میرے پاس پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس نہیں ہیں شرمندگی کے ساتھ دکھ اس بات کا ہے کہ اپنے انتہائی قریبی افراد کو انکار کرنا پڑ رہا ہے اور انہیں یقین بھی نہیں خیر ۔۔فائنل نے بھی گزر جانا #pslfinal #LQvMS #PSL7 #Lahore
41
51
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ڈیڈ پچ پر بھی کوئی آسٹریلوی بیٹر سنچری نہیں بنا سکا ، پاکستانی بیٹر امام الحق نے دو بنا ڈالیں ۔۔۔ اطمینان رکھیں گھبرانا نہیں دوسرے کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ نکلے گا اور پاکستان ٹیم کامیاب ہو گی #PAKvAUS
20
85
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
سابق کپتان @SarfarazA_54 کی کمٹ منٹ میں کمی نہیں آئی فٹنس پر ایسے ہی فوکس جیسے پلئینگ الیون میں ہوں گراؤنڈ کے چکر لگانا نہیں بھولتے جس کی روایت اب کم ہوتی جا رہی ہے سرفراز احمد چاہے نیشنل اسٹیڈیم ہو یا قذافی اسٹیڈیم یا آئی سئ سی اکیڈمی دبئی رننگ لازمی کرتے ہیں #T20WorldCup21
44
129
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
6 months
بابر اعظم اب ایک نئے روپ میں سامنے آئیں گے اور بابر اعظم یقینی طور پر کامیاب ہوں گے اور ایک ٹیم مین ثابت ہوں گے #BabarAzam
Tweet media one
35
68
3K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان #BabarAzam آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بننے کے بعد اب ایک اور ٹیم کے کپتان بھی بننے جا رہے ہیں #cricket
104
90
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
لاہوری اب پشاوری بنے گا جو پہلے کراچی کا تھا #PSL2023
31
60
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
Tweet media two
23
84
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
کبھی تو روایت نے بدلنا ہے نا اور آج روایت بدلے گی ۔ جیت پاکستان ٹیم کی ۔ گڈ لک گرین شرٹس #PAKvIND #T20WorldCup   #Pakiatan #PakistanCricket #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
42
124
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
اب قومی کرکٹرز پی ایس ایل تک فری ہیں کچھ کرکٹرز ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے حارث روف کا بی بی ا یل میں میلبرن اسٹارز کے ساتھ معاہدہ ہے 27 دسمبر سے ۔ کچھ مزید کرکٹرز بھی بی بی ایل میں جا سکتے ہیں شاداب خان اور فخر زمان کا بھی معاہدہ ہو سکتا ہے محمد رضوان بھی لائن میں ہیں #BBL
20
79
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
آسٹریلیا نے خود اعتمادی کے ساتھ نڈر اور بہادروں والا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی بیٹرز بھی خود پر اعتماد رکھیں ، تاریخی سیریز میں تاریخ رقم کی جا سکتی ہے ۔ 506 کا ٹارگٹ ۔۔۔ #PAKvAUS
27
75
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
آصف علی آئی سی سی پلئیر آف منتھ قرار مبارک @AasifAli2018 #PakistanCricket #T20WorldCup21
9
67
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
8 months
بس اتنی ہی ہمت تھی کنگ بابر کہنے والے #BabarAzam کا ساتھ چھوڑ گئے ٹیم کو بیک کریں ورلڈ کپ میں یہی ٹیم اچھا ریزلٹ دے گی #AsiaCup23
Tweet media one
163
192
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
310
33
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Record chase 🇵🇰 #PAKvAUS
8
26
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
جیمز فوکنر جیسے کرکٹرز کی وجہ سے پی ایس ایل کے برانڈ کو نقصان نہیں پہنچ سکتا اور نہ پہنچے گا پی ایس ایل زندہ باد #PakistanZindabad #PSL7 فوکنر کا فراڈ اور غلطیاں سب سامنے آنی چاہئیں اور آئیں گی
19
142
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
پاکستان کے کپتان "بابر اعظم" کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جارہی ہے. اس میں کون کون ملوث ہے نام ڈھکے چھپے نہیں کپتان کے خلاف سازش تیار کر لی گئی  نئے  کردار بھی  ہیں کوئی دوستی یاری نبھارہا کوئی بڑوں کا حکم مان رہا مگر اس کے لیے دیوار بننے والے شائید  پی سی بی میں کم/کمزور ہوگئے ہیں
133
272
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
سابق کپتان @ImranKhanPTI موجودہ کپتان @babarazam258 کے بارے میں "میں نے جو دیکھا ہے کہ یہ جو ہمارا کپتان ہے یہ بہت آؤٹ اسٹینڈنگ بیٹسمین ہے بڑی دیر کے بعد ایسا کوالٹی کا بیٹسمین دیکھا ہے میں نے ہر طرح سے اس کا جائزہ لیا ہے کیونکہ میں بولر کی حیثیت سے بولر کا جائزہ لیتا تھا 1/2
10
104
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پارٹ ٹائم اسپنر #BabarAzam نے ایلیکس کیری کو 93 رنز پر بولڈ کر دیا بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دوسری وکٹ #pakvaus
2
74
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بڑی لیگ بنا کر دنیا کی نمبر ایک لیگ بنانا ہے چئیرمین پی سی بی #ramizraja کا عزم #PSL #IPL
26
84
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
نیشنل ڈیوٹی کے لئے گھروں سے دور کولمبو میں عید منانے والے قومی کرکٹ اسکواڈ کو عید مبارک ۔ Stay blessed and safe all #EidMubarak
Tweet media one
11
49
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے آنے والا سیزن اہم ، محنت اور پلاننگ رنگ لانے لگی ، نیوزی لینڈ کے بعد اکتوبر میں انگلینڈ ، پھر ویسٹ انڈیز کی میزبانی اور پھر فروری مارچ میں آسٹریلیا ۔،۔۔۔ انشاء اللہ ۔ گڈ لک @TheRealPCB @TheRealPCBMedia
18
110
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
حیدر علی کی بروقت اننگز ۔۔۔۔ سب کو غلط ثابت کرتے ہوئے اور تنقید کا جواب دیتے ہوئے #NZTriSeries #PAKvNZ
32
84
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
بابر اعظم کو شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان اور حارث رؤف ساتھ رکھنے پر کیا کیا طعنے نہیں ملے آج سب طعنے دینے والوں کو جواب مل رہے ہیں شاباش بابر اعظم ہمیشہ کامیاب رہو #BabarAzam #PAKvAFG #T20WorldCup21
19
85
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
نسیم شاہ کی اسپیڈ لاہور ٹیسٹ کی پچ پر کام آ سکتئ ہے اگر نسیم شاہ تسلسل کے ساتھ 140 سے اوپر بولنگ کرائیں تو ۔۔۔۔۔لیگ اسپنر زاہد کو بھی کھلانا اچھا آپشن ہو سکتا ہے #PAKvAUS #Lahore
44
58
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
کتنے افسوس کی بات ہے کہ یہ تو قومی ہیرو کو بھی نہیں بخشتے قومی ہیرو نے اپنی رائے کا اظہار کیا کیا یہ سب اس کے خلا ف بولنے لگ گئے برداشت کرنا سیکھو ضروری نہیں جس کی بات آپ کو پسند آئے وہی اچھا ہے جس کی پسند نہ آئے وہ غلط ہے #IStandWithShahidAfridi #Shahid_Afridi #shahidafridi
0
322
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
یہاں بابر اعظم کو ہٹانے کی بات ہو رہی اور بابر ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کپتان ہیں #babarazam
Tweet media one
32
105
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Finch gone and i think captaincy soon as well. #PAKvAUS #finch
20
35
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
All set for much awaited Pakistan 🇵🇰 squad for ICC T20 World Cup
Tweet media one
47
70
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Remember the name Muhammad Haris . Exceptional Talent. #PZvsIU #PSL #Haris
2
37
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
52
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئی انڈیا ٹیم پانچویں نمبر پر چلی گئی ۔۔۔ ٹارگٹ ٹاپ تھری #Cricket
Tweet media one
14
105
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ڈومیسٹک پرفارمر کامران غلام اور ٹیلنٹڈ عبداللہ شفیق کو پک کرنا اور ان پر اعتماد کر کے کھلانا @lahoreqalandars کا ہی کام ہے ویل ڈن بیسٹ آف لک @sameenrana @atifnaeemrana @AJavedOfficial #PSL7
5
58
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
آصف علی کے اعتماد کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے شاداب خان کے چاہنے کےباوجود سنگل نہیں لیا اور پھر خود بولر کا سامنا کیا اور چار چھکے مار دئیے گریٹ آصف علی بیسٹ آف لک ۔ ویسے آصف علی کو اعتماد کس نے دیا ؟؟؟؟؟ #PAKvAFG #T20WorldCup2021
37
67
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا ۔۔۔۔۔ لگدی لاہور دی آ ۔۔۔نہیں اے لاہور دی آ تے اپنی آ ۔۔۔ #LahoreQalandars #PSL2022 #Trophy thanks @lahoreqalandars
Tweet media one
Tweet media two
16
48
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
پاکستان کرکٹ کا ٹیلنٹ دیکھنا ہے تو @ThePJLofficial دیکھیں ، پہلے انٹرنیشنل سطح پر دیکھتے تھے اب جونئیر کی سطح پر دیکھیں ۔ میچز کسی بھی طرح انٹرنیشنل لیگ سے کم نہیں ۔ ابھی چار دن ہوئے اوراتنا ٹیلنٹ سامنے آ گیا ملکی ہی نہیں غیر ملکی کھلاڑی جلد نیشنل ٹیموں میں ہوں گے @iramizraja
30
125
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
ٹاس جیتنے سے میچ نہیں جیتا جا سکتا ملتان سلطانز کے بعد لاہور قلندرز نے بھی ثابت کر دیا #LQvPZ #PSL
10
45
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
کرکٹ کی لگ بھگ ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک کپتان کی سالگرہ میں دیگر پندرہ ٹیموں کے کپتان شامل ہوئے یہ پاکستان ، پاکستان کرکٹ اور خود کپتان بابر اعظم کے لئے ایک آنر ہے کپتان کی سالگرہ نے کیپٹنز ڈے کو منفرد اور یادگار بنا دیا #BabarAzam #ICCT20WorldCup2022
Tweet media one
13
117
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Back to back 💯 💯 well done #Imamulhaq @ImamUlHaq12 #PAKvsAUS
1
26
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
0 Day to go #PSL7
Tweet media one
7
40
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
میں نے 2023 کے ورلڈ کپ کو زہن میں رکھا ہوا ہے میں پاکستان کے لئے تب تک کھیلنا چاہتا ہوں اس کے بعد میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لوں گا لیکن اس کا انحصار فٹنس پر @WahabViki #Cricket
10
62
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
سابق کپتان @realshoaibmalik ریسٹورنٹ کے بزنس سے منسلک ہو گئے #lahore کے ڈی ایچ اے میں ریسٹورنٹ کھول لیا گڈ لک
8
42
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
First Training session of white ball series #PAKvsAUS
Tweet media one
2
30
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Tweet media one
4
26
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
لاہور قلندرز پھر آگے : پی ایس ایل 7 کے لئے پاور ہٹنگ کوچ تلاش کر لیا آسٹریلیا کے بین ڈنک لاہور قلندرز کے پاور ہٹنگ کوچ ہوں گے پہلے چار میچز کے لئے فل سالٹ کے ری پلیسمنٹ کھلاڑی ہوں گے اس کے بعد پاور ہٹنگ کوچ ۔ زبردست @sameenrana @atifnaeemrana @AJavedOfficial #PSL7 #psl7draft
17
73
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
Williamson 31on 30 balls. Selfish player. No ???!!! #PakvEng
73
70
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
3 years
پاکستان کے دو اسٹائلش بیٹسمین ایک ساتھ ۔۔سلیم ملک اور محمد یوسف جب کریز پر موجود ہوتے تو نظر ہٹانا مشکل ہوتا💪 #StayBlessed #Cricket
Tweet media one
29
51
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
4 years
“قادر بھائی جب لیگ اسپن اور گگلی کراتے تھے تو گیند سے آواز آتی تھی . میں نے ان جیسا اسپنر اب تک نہیں دیکھا وہ جادوگر تھے شخصیت میں سحر تھا قادر بھائی پبلک کریکٹر تھے ہم انہیں مس کرتے ہیں انہیں سب ہمیشہ مس کریں گے “ @wasimakramlive #AbdulQadir #Cricket
Tweet media one
7
58
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
8 Days to go #PSL7 #LevelHai
Tweet media one
11
43
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
1 year
ملتان اسٹیڈیم #PAKvENG #MultanTest
Tweet media one
2
20
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
4 years
لاہور کے قلندرز آج بھی میچ کے بعد اسٹیڈیم سے جانے کے لئیے تیار نہیں #LahoreQalandar @lahoreqalandars #LQvPZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
91
2K
@sohailimrangeo
Sohail Imran
2 years
یہ کیوں ضروری ہے کہ وزیر اعظم پاکستان / پیٹرن پی سی بی کی تبدیلی کے ساتھ چئیرمین پی سی بی بھی تبدیل ہو ؟ چئیرمین کو آئین کے مطابق چئیرمین کی مدت پوری نہیں کرنی چاہئے چئیرمین خواہ کوئی بھی ہو اب تو ویسے بھی ایک سابق کرکٹر/ ورلڈ چیمپئین کرکٹر ہے کوئی سیاسی پوسٹنگ نہیں ہے #ramizraja
52
79
2K